کمال پروگرام ہے بڑی رہنمائی ملی ہے اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@anasafzal30705 күн бұрын
تنولی صاحب کی زبردست گفتگو
@anasafzal30705 күн бұрын
کمال کی گفتگو
@syedhasnainhaider33956 күн бұрын
Mashalla good show
@peacemovement86013 күн бұрын
Marha baa mery Peer Bhi Allah Aap par Rehm kary SAJJAD HUSSAIN
@muhammadkhalid-or4by7 күн бұрын
شکر الحمداللہ وسلام
@shhassaanful7 күн бұрын
جناب نظامی صاحب ماشاء اللہ أپ خود صاحب علم ہیں ۔۔۔کمال پروگرام ہے۔۔۔۔۔۔۔أپ سے درخواست ہے شیخ اکبر حضرت محی الدین ابن عربی رحمتہ اللہ پر پر ایک پروگرام اور کریں۔۔۔ ۔۔
@shhassaanful7 күн бұрын
ہر زمانہ میرے حضوڑ کا ہے
@sukhbaanto84166 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ ختم نبوت پر شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کا موقف بہترین انداز میں پیش کرنے پر تنولی صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں
@MehranAli-t4c2 күн бұрын
Noreed name ka meaning bta do
@MehranAli-t4c2 күн бұрын
Noreed name ka meaning
@Bismal6437 күн бұрын
قبلہ زرا ٹھیک سے عالم کو بٹھا لیا کریں یہ مفتی فاروق صاحب اپنے نام کے ساتھ قادری بھی لکھتے ہیں اور کہلواتے بھی ہیں۔ خاندان قادریہ کی اصل تاریخ آپکو ترکی سے ملے گی۔ نا کہ کسی بریلوی مفتی سے۔ سرکار غوث الاعظم دستگیر رحمۃ اللّٰہ علیہ اور ابن العربی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی مونچھیں تھیں۔ ان مفتی صاحب نے کس کی سنت اپنائی ہوئی ہے۔ بارہ امامین مولا حسن و مولا حسین علیہ السلام کی تاریخ نکالیں مولا علی علیہ السلام کی بڑی بڑی مونچھیں تھیں یہ بریلوے ملاؤں نے دیو کے بندوں یعنی دیو بندیوں والا کام پکڑا ہوا ہے۔ عطا تارڑ کی طرح مونچھیں ہی غائب ہیں۔ اللّہ نے ہماری شکلیں بندروں جیسی نہیں بنائیں۔ مرد کو مونچھیں عطا کی ہیں افسوس کہ جھوٹی حدیث پھیلائی گئی ہے کہ مونچھیں صاف کر دو۔ اس حدیث کا سر پیر ہی کوئی نہیں۔ انگلینڈ کی چھپی چھپائی حدیثیں پڑھتے ہیں پاکستان میں سب
@977656 күн бұрын
کیا صرف یہی بات ره گئی ہے پورے دین میں سے بحث والی ؟ نفرت کارویہ ترک کردیں دوسروں کا رویہ بھی بہتر ہو جائے گا