سلام۔۔شاید بات کرنے کا یہ صحیح محل نہ ہو۔۔لیکن عرض ہے کہ عمران شاہد بھنڈر صاحب نے قرآن اور قدیم فلاسفہ کے درمیان مماثلت پہ تحقیق کر چکے ہیں اور قرآن کو ان کے خیالات کا چربہ قرار دیں گے ۔۔اس موضوع پہ اگر استاد محترم بھی کچھ ارشاد فرما دیں تو ہمارے ایمان میں مزید پختگی پیدا ہو گی ان شا اللہ۔۔
@pakistani37283 күн бұрын
جاوید صاحب کی گفتگو "میں رینگتا ہوں، اس لیے میں ہوں" پر عمران بھنڈر صاحب کی تنقید سن لیں۔ آپ اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ بھنڈر صاحب کا آئی کیو صفر سے کم ہے۔ اس طرح کے لوگوں کو نظر انداز کر دینا ہی بہتر ہے۔