The legacy of Sheikh Akmal ud Din Badakshi R. A is explained clearly and in a coherent way.
@masaratyousuf852111 күн бұрын
Aaj mujy ptah chala Alvi kis khanwad ko bolty ha Alvi sir ek shb thay bhoot achy nrm mizaz k Thankyou for awareness
@shafibhat131813 күн бұрын
خونِ دل کوتہ ونہ بہ ہارے .. پراران میہ ووتم یژ کالہ... دوہس راتس چھم میہ چانی کل... نظر اکھ کرتم میہ یا اکمل.. مولانا رومی ر ح ہو یا خواجہ فریدُ ارین عطار ر ح ان دونوں بزرگوں کا تصوّف اور روحانیت میں عالا مقام ہے. جس کی ایک جلک ہمیں مرزا محمد اکمل دین کامل بیگ خانِ بدخسی میں نظر آتی ہے.. جن کو کشمیر کا مولانایے روم اور جامیل سلاسل بھی کہا جاتا ہے.
@laldedfoundationjammuandka916213 күн бұрын
ای شیخ اکمل دین نگاہے۔۔۔۔آپ شہنشاہ فقراء ، زینت الاصفیا ء اور یکتا زمانہ تھے۔ آپ کو جامع السلاسل کا کلاہ افتخار بھی حاصل ہیں ، کثیر کتب ہا کے مصنف مع آپ صاحب دیوان شاعر بھی ہیں ۔ آپ لا شک رومی کشمیر ہیں ، یہ آپ ہی کا فیضان عالیشان ہیں آپ کے طریقہ عالیہ سے بڑے بڑے اوالعزم اولیاء ،صلحاء شعراء گزرے ہیں جن میں مہدی زماں میر مہدی پاندانی ،علامہ دہر شمس الدین حیرت کاملی پاندانی رحہ۔۔۔