Nice vedio ha Tadad k ha ayaat ka aur tadad k ha husbanallah ka
@saliknazirwani2 күн бұрын
Great message
@arslanzahoor19953 күн бұрын
Our sufis our pride .weldone khurshid sahib
@shafibhat1318Күн бұрын
ماشاء اللہ... آپ جن اولیہ الللہ کے بارے میں بات کر رہے ہو اُنہوں نے اپنے آپ کو اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تابیاہ کیا ہیں . اسسی لئے اللہ تعالیٰ نے اُن پر اپنی رحمت فرمائی اور وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہو گئے. علامہ اقبال رح نے کیا خوب لکھا ہے :- جو علم الللہ سے دور کرے وہ علم بھی فتنہ.. مال جاگیر اولاد بھی فتنہ.. ناحق کے لئے اُٹھے تو شمشیر بھی فتنہ.. شمشیر ہی کیا نعرے تکبیر بھی فتنہ.
@deryaaysel47503 күн бұрын
رہ گیا رسم ازاں روح بلالی نہ رہی فلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی