Also Watch, Osman Ghazi | 1st Ruler of Ottoman Empire kzbin.info/www/bejne/oaDHoWhpqcZ5q7c Orhan Ghazi | 2nd Ruler of Ottoman Empire kzbin.info/www/bejne/mJawYmqYjsprnKs Sultan Murad 1 | 3rd Ruler of Ottoman Empire kzbin.info/www/bejne/e4a9qICBg7mIqas Bayezid I | 4th Ruler of Ottoman Empire kzbin.info/www/bejne/oJjShXiEm7iGgcU Sultan Muhammad I | 5th Ruler of Ottoman Empire kzbin.info/www/bejne/fKrciJtta7x0iJo Sultan Murad Sani | 6th Ruler of Ottoman Empire kzbin.info/www/bejne/goeZiniEjLyJe9U Sultan Muhammad Fateh | 7th Ruler of Ottoman Empire kzbin.info/www/bejne/n3eWhIKPrNWAos0
@wasebdeawaz25544 жыл бұрын
Good
@jaxalec23623 жыл бұрын
i realize I am quite off topic but do anyone know of a good place to stream newly released tv shows online?
@emorysaint71163 жыл бұрын
@Jax Alec flixportal :P
@jaxalec23623 жыл бұрын
@Emory Saint thanks, signed up and it seems like a nice service =) I really appreciate it !
@emorysaint71163 жыл бұрын
@Jax Alec glad I could help xD
@Faateh-Khubaib3 жыл бұрын
بہترین
@awaisdurrani493 жыл бұрын
Excellent presentation
@asimjawaid8914 жыл бұрын
nice information
@AsifAli-my5qi4 жыл бұрын
Safa mre dil ki video n I love Usman ghazi n ale Usman sultan Abdul hameed
@zahidiqbal62383 жыл бұрын
App safvid empire par series banay
@tanseerv6692 жыл бұрын
Safavid ❤️❤️❤️ lran
@RSK904 жыл бұрын
Kitni episodes hai yr
@eaglestar12622 жыл бұрын
Sultant e Usmania ka apny urooj k dor main total raqba hi 52 lakh muraba km tha aur aap kehti ho sultan salim ny sultant e usmania ko 25 lakh km2 sy 65 lakh km2 py phela diya
@Faateh-Khubaib3 жыл бұрын
ایران میں صفی الدین نے شیعت اختیار کی اور اسکے بعد وہاں سنیوں پہ جبری شیعت اختیار کرنے کے لیے بدترین مظالم ڈھائے گئے۔ اسماعیل صفوی ملعون کے دور میں یہ مظالم انتہا کو پہنچ گئے۔ ازبک سلطان محمد شیبانی خان رح اور عثمانی سلطان سلیم اول رح نے اسماعیل صفوی رافضی کو مظالم سے باز آ جانے کی تنبیہہ کی لیکن سنیوں پہ مظالم دن بدن بڑھتے گئے۔ اسماعیل صفوی رافضی کو سبق سکھانے کے لئے اٹھائیس ہزار سپاہ کے ساتھ ازبک سلطان محمد شیبانی خان رح نے ایران کی طرف پیش قدمی شروع کی۔ محمد شیبانی خان رح چنگیز خان کے بیٹے جوجی کی نسل سے تعلق رکھتے تھے۔ بدقسمتی سے سلطان محمد شیبانی خان رح ایرانی رافضیوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے اور ان کے جسم کے کئی ٹکڑے کر کے ایران کے مختلف علاقوں میں عبرت کے لیے لٹکائے گئے۔ ازبک سلطان محمد شیبانی خان رح کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے عثمانی سلطان سلیم اول رح نے اسماعیل صفوی رافضی کے ساتھ جنگ کی اور اسے ذلت آمیز شکست سے دو چار کیا اس طرح کے ایک لمبے عرصے تک ایران کے بڑے حصے پر عثمانیوں کی حکومت قائم رہی۔ ان رافضیوں کا ساتھ دینے والے ممالیک مصر اپنے تابناک ماضی کو بھلا کر پہلے بھی تیمور لنگ کا خفیہ طور پہ ساتھ دے چکے تھے جس کا نتیجہ جںگ انقرہ 1402 عیسوی کی صورت میں نکلا۔ جب سلطنتِ عثمانیہ اندلس کے مسلمانوں کی مدد کے لیے باربروسہ برادران کے ہاتھ مظبوط کر رہی تھی تب مملوک سلطنت نے اسپین کے عیسائیوں کے ساتھ دفاعی معاہدے کے تحت اندلس کے مسلمانوں پہ مظالم پر چپ سادھ رکھی تھی۔ اس کے علاوہ حج اور عمرے پہ آنے والے مسلمانوں کو پرتگالی اور اطالوی قزاقوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مملوک مکمل طور پر ناکام رہے۔ سلطان سلیم یاووز رح پوری امت مسلمہ کی عزت بچانے کی خاطر مملوکوں سے لڑے۔ قاہرہ سے عباسی خلیفہ استنبول آئے اور شکست خوردہ خلیفہ نے استعفیٰ دے کر خلافت سلطان سلیم اول رح کو سپرد کر دی اس طرح سلطنتِ عثمانیہ خلافتِ عثمانیہ میں تبدیل ہو گئی۔