السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ پیاری بہنا میری بہن جسمانی طور پر معذور لیکن ذہین ہیں ۔ سلائی کڑھائی کی شوقین ہیں اور چاہتی ہیں کہ اس میں مہارت حاصل کر کے ترقی کریں ۔ آپ سے مشورے کی طلب گار ہیں کہ آپ گائیڈ کریں کون سا کپڑا خریدیں اور آپ کی کون سی ویڈیو سے ڈیزائن کاپی کر کے بنائیں اور آپ کو دکھائیں ؟. کیا آپ ان کو اپنی شاگردی میں لیں گی ان کی راہ نمائی فرمائیں گی ؟ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ وہ کس ڈیزائن سے ابتداء کریں ؟
@zulqurnainkamboh7484 Жыл бұрын
Mashaallaha 😊 ya kapra kasa ha
@handcraftsgotawork6010 Жыл бұрын
پیپر کاٹن
@handcraftsgotawork6010 Жыл бұрын
وعلیکم السلام ۔۔۔۔ اگر اپ کی بہن سلائی کڑھائی کی شوقین ہیں تو اپ کو چاہیے کہ ابتدا کسی بھی کپڑے سے کر لیں اس میں ضروری نہیں کہ کپڑا اچھا ہو گا تو ہی اچھا ڈیزائن بنے گا۔۔۔باقی ہاتھ کی مہارت تو پریکٹس سے ہی آئے گی۔۔انشاللہ الله تعالٰی اپ کو ضرور کامیابی سے ہم کنار کرے گا۔۔۔۔اپ کو چاہیے کہ اپ کہ نزدیک جو ڈیزائن بنانے میں آسان ہو اس سے شروع کر لیں۔۔۔اللہ تعالٰی❤❤❤ اپ کا ہامی و ناصر ہو۔۔۔آمین