Sunni Scholar Shia Convert Q Howay? Sajjad Ali Zahrai | Mufti Fazal Hamdard

  Рет қаралды 141,424

Mufti Fazal Hamdard

Mufti Fazal Hamdard

3 ай бұрын

Why Did Sunni Scholar Convert To Shia Islam? | Sajjad Ali Zahrai | Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
For Patreon:
/ mfhamdard
#muftifazalhamdard #shia #sunni #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history

Пікірлер: 980
@user-qw5pp2sp8b
@user-qw5pp2sp8b 3 ай бұрын
شیعہ عالم کی زبان بہت شیرین ہے اور علم کا سمندر ہے اللہ پاک ہم سب کو محبت اہل بیت نصیب فرمائے
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
@Sufi677... Agar apne bap ka hy to mere sath bat kar..
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
Tere samet poori sheeat ko mera chalenge hy k agar kisi shia me ghairat hy to mere sath bat kare..
@benishzulfiqar1520
@benishzulfiqar1520 3 ай бұрын
نہ چیخنا نہ چلانا۔۔۔ نہ دوسرے کی بات کاٹنا۔۔۔ کتنا دل چسپ اور شیریں انداز گفتگو۔ واقعی جو اہل بیت کے در سے وابستہ ہوجاۓ اس کا انداز اور کردار سب بدل جاتا ہے۔ آپ دونوں کو سلام ہو
@muhammmadabbas9305
@muhammmadabbas9305 Ай бұрын
سبحان اللہ بہترین گفتگو ہو رہی ہے ماشاءاللہ دونوں علماء کرام کا بات کرنے کا انداز حلاوت،تمکنت،اظہار بیان شاندار ہے اگر خلوص دل سے ایک مرتبہ سننا شروع کریں تو پھر مجال نہیں ہے کہ دوران گفتگو اس کو ادھورا چھوڑ دیں یا کہیں اورمتوجہ ہو جائیں اور یہ گفتگو سمجھنے والوں کے لیے بہترین موقع ہے دین فہمی اور قران فہمی کا بہترین انداز ہے دعا ہے کہ بطفیل اہل بیت علیہم السلام ان دونوں علماء کرام پراللہ تعالی اپنا خصوصی کرم فرمائے
@NEKHALOVlogs
@NEKHALOVlogs Ай бұрын
اس گفتگو کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ دونوں عُلما میں ایک دوسرے کو سننے کا سلیقہ ہے۔ بہت شاندار گفتگو 👏👏
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
Dono shia hn ek b musalman nae..
@NEKHALOVlogs
@NEKHALOVlogs Ай бұрын
@@Sachtoyehy مسلمان تو سب ہوتے ہیں پر شیعہ مسلمان ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
@@NEKHALOVlogs... Sabit kar k shia musalman hn..
@ZuhraJabeen-yg2qe
@ZuhraJabeen-yg2qe Ай бұрын
مفتی فضل ہمدرد صاحب اور حافظ سجاد زہرائی صاحب کی گفتگو قابل سماعت ہے۔خداوند دونوں کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
@zuhrajabeen.. Shia shaitani mazhab hy..
@AliCarsWorld
@AliCarsWorld 2 ай бұрын
انسانیت کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام
@ashiqhussain6956
@ashiqhussain6956 3 ай бұрын
یا رب علی کے چاہنے والوں کی خیر ہو
@user-uy1ci8ks7v
@user-uy1ci8ks7v 2 ай бұрын
الحمدللہ مجھے بھی اللہ نے چنا اہل بعیت کی مودت کے لٸے ۔میں بچپن سے مطمٸن نہیں تھی سنی عقاٸد سے اور کوٸی رہنماٸی کے لٸے بھی نہیں تھا 😢 اللہ سے دعا کرتی تھی کہ مجھے ایک کرن دیکھا دے کہ میں اندھیرے سے روشنی دیکھ سکوں اور پھر اللہ نے مجھے روشنی میں بھیج دیا❤ اور اندھیرے میں پھر پلٹ کر بھی نہیں دیکھا اب میری کزن اور کچھ عزیز (میری فیملی کو چھوڑ کر) جو😂 کہ مجھے کافر نہیں سمجھتے وہ رشک کرتے ہیں میری زندگی پہ اور وہ بھی اس روشنی کا حصہ بنے گے❤انشااللہ جلد۔ یہ روشنی اہل بعیت ع سے مدت کے نور کی ہے❤
@muhammmadabbas9305
@muhammmadabbas9305 Ай бұрын
بے شک اہل بیت کی مودت کوئی ایسے ہی چیز نہیں ہے کہ جو ہر کسی کو مل جائے اس کے لیے اللہ تعالی کی طرف سے ہی چنا جاتا ہے کسی کے دل میں اہل بیت کی محبت آ جاتی ہے تو پھر کسی اور کی محبت نہیں سماء سکتی کہ اس کو بھی مان لو اور ان کے دشمنوں کو بھی مان لو یہ نہیں ہو سکتا ان کو اللہ تعالی نے پاک قرار دیا ہے جہاں پاکی ہو وہاں نجاست نہیں ا سکتی اور جہاں نجاست ہوگی وہاں پاکی نہیں ا سکتی میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو اہل بیت علیہم السلام کے راستے میں استقامت عطا فرمائے انشاءاللہ
@top5zofficial
@top5zofficial Ай бұрын
mashAllah
@mehfoozakhter3889
@mehfoozakhter3889 Ай бұрын
phr tu khul kr Mutta karwa rahi ho gi as liye tu khatamal bani hai
@ShiatrueIslam-vb6lv
@ShiatrueIslam-vb6lv Ай бұрын
@@mehfoozakhter3889 Bus tum logou ko kuch nahi milta to yea baatyn shuro kr dety ho muttah k bary me pochna he hai to abubakr ki beti Asmaa se poch lo😂
@shawnali2629
@shawnali2629 Ай бұрын
Subhanallah
@mustafanaqvi72
@mustafanaqvi72 3 ай бұрын
خدا قسم لطف آ گیا بہت ہی تحمل کے ساتھ ایک ایک پہلو کو بیاں کیا جزاکہ اللہ خیر
@amatuzzahra8974
@amatuzzahra8974 2 ай бұрын
Subhaan allah ,jazaak allah,Bahot hi imaan afroz clip hai
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
@@amatuzzahra8974... Shia jhoote hn..
@wandadostali4429
@wandadostali4429 3 ай бұрын
ماشاءاللہ ، اگر آج اہلبیت علیہم السلام کے ماننے والوں کی زبان اتنی شریں اور مٹھاس سے بھری ہوئی ہے تو کیا بات ہو گی مولا علی علیہ السّلام اور بیٹوں کی جو جنت کے جوانوں کے سردار ہیں، الھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم
@tajammul1234
@tajammul1234 3 ай бұрын
ما شا اللہ کیا خوبصورت شیریں گفتگو ہے دل کرتا ہے سنتا ہی جاؤں۔ خصوصاً مہمان کی زبان میں بہت مٹھاس تھی۔ اللہ پاک ہمیں معرفت اہلیبیت عطا فرمائے۔
@altafhussaingoraya5881
@altafhussaingoraya5881 3 ай бұрын
مفتی ہمدرد صاحب آپ ایسے علماء کو لاتے ہیں جن کی باتیں سن کر حق اور باطل کو سمجھنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
@user-nm9rr4rp8h
@user-nm9rr4rp8h 3 ай бұрын
دونوں شخصیات ہی کیلئے دعا کرتا ہوں اللہ بطفیل اہلبیت علیہ السّلام انکو حفاظت سے رکھے
@sayyedminhaalraza3730
@sayyedminhaalraza3730 3 ай бұрын
Ameen 🤲
@storytimekids123
@storytimekids123 3 ай бұрын
Ameen
@ali-oo7vn
@ali-oo7vn 3 ай бұрын
Aaaameen Aaaameen
@ghulamshabir5989
@ghulamshabir5989 3 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@syedabbas9459
@syedabbas9459 2 ай бұрын
Ameen
@GlobalGuro
@GlobalGuro 3 ай бұрын
علامہ سجاد صحاب کی گفتگو میں بہت نرمی ہے اور بہت مٹھاس گفتگو ہے دل کرتا ہے سنتا ہی رہوں
@mirmanxoor3559
@mirmanxoor3559 3 ай бұрын
Yeh akhri waqt ki alamat hai aksar log Haq ki tarf Rejo karege
@OldGhazals
@OldGhazals 3 ай бұрын
علامہ صاحب کی شحصیت بہت عاجزانہ اور نرم طبیعت ہے اور گفتگو میں بھی نرمی ہے ۔
@NasirAli-dv6th
@NasirAli-dv6th 3 ай бұрын
Because he is follower of Ali mula ❤
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
@@NasirAli-dv6th ... Shia jhoota mazhab hy..
@hubdarhussain8666
@hubdarhussain8666 3 ай бұрын
کیا خوبصورت دلیل دی ہے قبلہ حافظ صاحب نے انبیاء کرام اور ان آباو اجداد کے 😊اثبات ایمان کی؟
@jaffri_512
@jaffri_512 3 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی مفتی فضل ہمدرد صاحب اور علامہ حافظ سجاد علی زہرائی صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ آمین
@yawerabbas6316
@yawerabbas6316 Ай бұрын
Masha Allah bohat zabardast shakhsiat hai Sajjad Zahrai Sahab ki. Itna ilm aur hilm. Itnay humble aur soft spoken, mujassam paiker hain jo Dar e ilm ke mannay walon aur unki perawi kar ey walon ki. Masha Allah. Allah Taala inko tool umr Sehat ata farmaey. Ameen 🤲🏽🤲🏽🤲🏽
@mirabbasrazavi1570
@mirabbasrazavi1570 3 ай бұрын
بہترین، متوازن اور انتہائی مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔ خداوند متعال تمام صاحبان ایمان کو اس طرح سلیقہ گفت و شنید کی توفیق عطا فرمائے۔
@mygilgit-baltistan
@mygilgit-baltistan 3 ай бұрын
ایسی خلوص اور محبت سے بھرپور گفتگو میں نے نہیں سنی اس سے پہلے۔ سلامت رہیں دونوں صاحبان ۔ اس طرح کی گفتگو مزید ہونی چاہئے
@goharabbas110
@goharabbas110 3 ай бұрын
اللہ دونوں علماء کو سلامت رکھے۔۔۔آمین
@shuaibhyderkhan9504
@shuaibhyderkhan9504 3 ай бұрын
I am an Indian and I have respect for both the Ulemas. Shaikh Sajjad Ali Zahrai is a great gift of Allah for our community.
@hubdarhussain8666
@hubdarhussain8666 3 ай бұрын
جو اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق کی معرفت حاصل کرلے وہ یقینا" خوش نصیب انسان ہے اور اس پر اللہ عز و جل کی خصوصی عنایت اور کرم ہے۔
@zeeshan_kawa
@zeeshan_kawa 3 ай бұрын
Love from Kashmir india Allah pak aap donu ko salamat rakhe...
@azwear
@azwear 3 ай бұрын
ماشاءاللہ علامہ سجاد صاحب کا بات کا اندازِ بہت نرم اور لحجہ بہت دھیما ہے
@GumnamSipahi-it2od
@GumnamSipahi-it2od 3 ай бұрын
اللّٰہ اکبر اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم🤲🍁🇦🇪
@humangames6981
@humangames6981 3 ай бұрын
انتہای خوبصورت اور معرفت سے بھرپور گفتگو۔۔۔۔ اللہ پاک دونوں کی توفیقات میں اضافہ عطا فرماے۔ آمین
@gulamhaidergulamhaider-zb9gn
@gulamhaidergulamhaider-zb9gn 3 ай бұрын
I love ❤ mufti fazal hamdard from lucknow india
@Nawabplayz675
@Nawabplayz675 3 ай бұрын
Also love from kashmir
@aunmirza4589
@aunmirza4589 2 ай бұрын
I'm also from Lucknow ❤️❤️
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
@@Nawabplayz675... Shia jhoote hn..
@babarbukhari5673
@babarbukhari5673 3 ай бұрын
الله رب العزت آپ کی عزت میں اضافہ فرمائے بہت خوبصورت علمی گفتگو تھی مولاآپ کی زحمتیں قبول فرمائے آمین۔
@beautifulchatpa1109
@beautifulchatpa1109 3 ай бұрын
Eiman e abu talib a.s ko jis Andaz me bayan Kia . Wah Kamal Allama Sb . Mufti Sb you are doing a great job 👍 keep Shining 🌟
@user-iy1dv7wi6g
@user-iy1dv7wi6g 3 ай бұрын
ماشا اللہ اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے
@sheryali2869
@sheryali2869 3 ай бұрын
Ameen
@Flower-kx4qe
@Flower-kx4qe 3 ай бұрын
Bibi Fatima a.s k humsar sirf mola Ali a.s hain 👍
@janabdul9556
@janabdul9556 2 ай бұрын
بہت ھی اعلی۔ دو علمی گفتگو کرنے والے علماء سے فیضیاب ھوے ھیں۔
@Shamrock12282
@Shamrock12282 3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین اہل وعیال کو اہلبیت علیہ سلام کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے ❤
@Hafiznoman-qe1ez
@Hafiznoman-qe1ez 3 ай бұрын
اسکے والدین سنی تھے اور ہیں میں جانتا ہوں
@70newlife
@70newlife 3 ай бұрын
​@@Hafiznoman-qe1ezinshallah they will too be blessed with hidaya
@gumnam8614
@gumnam8614 Ай бұрын
کیا نام ہے ان کے والد کا​@@Hafiznoman-qe1ez
@tajidali1005
@tajidali1005 Ай бұрын
یقیناً اتنی دلچسپ اور خوشگوار موڈ میں مفتی فضل ہمدرد بات چیت کرتے ہیں کہ دل کرتا ہے بار بار سننے کا اللہ مزید اضافہ کرے
@tanseerabbas1034
@tanseerabbas1034 3 ай бұрын
علامہ صاحب دی گریٹ
@azizjahan8994
@azizjahan8994 3 ай бұрын
عظیم ترین لوگ ھی عظیم کام کرتے ھیں❤❤❤❤❤ جزاک اللہ خیرا
@user-jv6mp4jr4h
@user-jv6mp4jr4h 3 ай бұрын
مفتی ھمدرد صاحب اللہ اپکو زندگی دے ۔اللہ آپ دونوں عملاء کو صحت سلامتی اور زندگی دے آمین
@TALIBGOSHANI
@TALIBGOSHANI 3 ай бұрын
اللہ مفتی صاحب کی کاوشوں کو قبول کرے۔ ❤❤❤❤
@sheryali2869
@sheryali2869 3 ай бұрын
Ameen
@mahrali1180
@mahrali1180 3 ай бұрын
خداوند علماء حق کو سلامت رکھے آپ سب کی محنت سے اہل اسلام میں مشعور پیدا ہورہا ہے اور سب حقیقت سے آشنا ہو رہے ہیں
@alocin110
@alocin110 3 ай бұрын
ماشاء اللہ۔ بہت علمی اور مفید گفتگو، نور ھدایت سے بھرپہور ایمان حضرت ابوطالب علیہ السلام پر قران سے ثابت کر دیا۔ میری آنکھوں میں خوشی کے اور محبت کے آنسو تھے اور آپ حضرات کے لیے ہزاروں لاکھوں دعائیں تھیں۔ سلامت رہیں آباد رہیں۔ اللہ اپکے اس عمل خیر کو قبول فرمائے اور ہمارے دلوں میں محبت اہلیبت اجاگر کرے اور انکی تعلیمات اور علوم سے بہرہور فرمائے۔ آمین۔
@FreshFunnyDangerous123
@FreshFunnyDangerous123 2 күн бұрын
اسلامی طرز گفتگو کا یہی سلیقہ ھے ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو کی
@user-ot7cr5jt5e
@user-ot7cr5jt5e 2 ай бұрын
I am impressed with your akhlaq.
@user-td6hl4jj4y
@user-td6hl4jj4y 3 ай бұрын
Both Great Molana Salam ho Pyare Nabi as r unke Ahlbiat as p
@malikimtiyaz1740
@malikimtiyaz1740 3 ай бұрын
بہت ہی اعلیٰ و ارفع اور شائستہ گفتگو اہل علم کے درمیان اللہ دونوں اور سننے والوں کو سلامت رکھے
@TanveerAhmad-bj5im
@TanveerAhmad-bj5im 3 ай бұрын
Alfaz nahi hai Mola Ali ke liye Subhan Allah kya baat hai. Allama sahab. Alhamdilillah
@khanali8782
@khanali8782 3 ай бұрын
Most interesting and logically talks about ahlibit as.
@MuzamilKhan-fl5lq
@MuzamilKhan-fl5lq 3 ай бұрын
,, علامہ صاحب کا اخلاق بھت ذیادہ اچھا ہے
@razaraza3884
@razaraza3884 3 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
@@razaraza3884... Shia jhoot ko phaila rahe hn..
@kanizezahra8892
@kanizezahra8892 10 күн бұрын
to aap ko kis ne roka hai... aap such phailayn
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy 10 күн бұрын
@@kanizezahra8892...1... Bat deen ki hy meri teri zati nae. Ham ne apna deen. NABI KARIM OR PAK SAHABAH se lia hy ab tu ye bata k tum shion ne apna deen kis kis se lia hy..?
@kanizezahra8892
@kanizezahra8892 10 күн бұрын
Hum ne deen Nabi Pak s.a.w aur oun Ahl e bait a.s se liya hai.
@irfanali8214
@irfanali8214 3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ دونوں حضرات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور محبت اہلبیت علیہم السلام کے جزبے سے سرشار رکھے۔ آمین
@mahirida51412
@mahirida51412 3 ай бұрын
28:02 Sabse bada masla hal kr dia Agha ,Salamat rahen..! Just speechless,main video pause krke sochne lag gyi ..kya khub kaha apne ,Mufti sahab your reaction..!Wallah feel the same😢❤
@shoukatrasheed9912
@shoukatrasheed9912 3 ай бұрын
❤❤❤️‍🔥🥺❤️‍🔥❤️‍🔥
@almemon3691
@almemon3691 3 ай бұрын
There is a personality called Allama Talib Johri. This point was explained by him 20 years ago. Allama Talib Johri passed away in 2020. He explained many points like these and explained shia faith like no other person could. Really sad that he is not with us anymore and there is not a single moulana in shias who even has 10%. those people who were born in the 1970s and 1980's were blessed to have a person like Talib Johri amongst us. I am 40 years old today and feel the young generation is at a big loss due to Talib Johri's absence. KZbin videos of his majalis are available but 30 years of maajalis cannot be available to us. I also feel Mufti Hamdard could have learnt from him many things lekin bas naseeb ki baat hai. I am blessed to listened to Talib Johri for 20 continuous years in Karachi.
@user-lt7hn7sc8d
@user-lt7hn7sc8d 3 ай бұрын
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
Agar shia hy to mere sath bat kar..
@shoukatrasheed9912
@shoukatrasheed9912 Ай бұрын
@@Sachtoyehy hn bolo!!
@syedimranhaiderzaidi1405
@syedimranhaiderzaidi1405 3 ай бұрын
Kasam se fazal bhai rona aa raha tha 😢😢 keya baat hay app logo ki Salamat rahain.
@pakarmylovers9475
@pakarmylovers9475 3 ай бұрын
Ma Sha Allah, Hafiz Sajjad Ali Zehrai sahib and Mufti Fazal Hamdard sahib... Mola salamat rakhy ap dono ko❤
@famousstudio5986
@famousstudio5986 2 ай бұрын
زبردست گفتگو فرمائی مولا آپ دونوں کے توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
@Truthful5
@Truthful5 3 ай бұрын
Imamat Part-2 ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دی- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو! 9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ” کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے۔ ۔ ۔ ‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا(سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں- اسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- ”اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارث انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی(وارث قران) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا! Re
@sajjadtabassum3551
@sajjadtabassum3551 3 ай бұрын
مفتی صاحب خُدا آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے
@akhtarabbas633
@akhtarabbas633 3 ай бұрын
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام ❤❤❤❤❤❤
@jamalnasir2022
@jamalnasir2022 3 ай бұрын
INSANIYAT KOO BAIYDAR TU HONAY DOO. HER QOUM PUKARAY GEE SHIA NAY MAARAY HAIN HUSSAIN..
@entertainmentviewer3094
@entertainmentviewer3094 3 ай бұрын
@@jamalnasir2022pura batao umavi shia
@mirmanxoor3559
@mirmanxoor3559 3 ай бұрын
Alama Sahib you are doing a great job. Ahlulbait a.s Aap ko iss ka ajar zaroor dega.
@ajgraphics7395
@ajgraphics7395 3 ай бұрын
jazakallah mufti Humdard sahab ❤ and Hafiz Zehrai sahab❤.. khuda aap dono ko taufiqaat me izafa kare...❤❤
@user-bk9ov7ko5e
@user-bk9ov7ko5e 2 ай бұрын
اتحاد بن مسلمین کے دو علم بردار۔ مولا سلامت رکھے۔
@Sheikh14369
@Sheikh14369 3 ай бұрын
Sach me ankho me anso agye mola Ali or nabi ki muhabat sun kr ❤️‍🔥❤️
@haiderzaman8831
@haiderzaman8831 3 ай бұрын
May Allah Almighty bless you both and your families and everyone like you. MANY REGARDS FOR MUFTI FAZAL HAMDARD. I am Ahle Bait lover sunni.
@tahirmajeed6072
@tahirmajeed6072 Ай бұрын
Every suni Muslim is Al Baith lover , one who have no love regards for Al Baith is non Muslim.
@sakinafatima6533
@sakinafatima6533 3 ай бұрын
Mashallah.bht behtreen maloomat Mili hen. Aise ulama ki guftgu imaan ko tqweyyat deti hen.mola salamat rke🤲
@kkamraanahsan173
@kkamraanahsan173 3 ай бұрын
Allah Ta'ala Bless and protect you always Mufti Hamdard Sahab. You are doing a great job and bringing to limelight the many aspects and importance of Islam. Hussainiyat zindabad.
@qure0013
@qure0013 3 ай бұрын
Beautiful interview Mufti sahib. Keep doing fine work, for unity of all muslims and especially spreading the Love for Hadith-e-saqlain. Love from USA. ❤
@MuftiFazalHamdard
@MuftiFazalHamdard 3 ай бұрын
In Sha Allah
@Purificationofsoul669
@Purificationofsoul669 3 ай бұрын
​@@jamalnasir2022...Half knowledge is very dangerously. WHAT IS SURAH MUNAFIQQON AUR KIS KE LIYE ZAHIR HUI THI...JO SAHABI HUZUR SAWS KI WAFAT KE BAAD DEEN SE PHIR GAYE USI PAR TABARRA WAJIB HAI BHAI SAHAB..VERY SIMPLE
@tahiraalee9244
@tahiraalee9244 3 ай бұрын
ماشااللہ مولا آپ دونوں کو سلامت رکھیں آپ دونوں ہمارے سر کے تاج ہیں ❤
@Purificationofsoul669
@Purificationofsoul669 3 ай бұрын
​@@jamalnasir2022Narrated Anas: The Prophet said, “Some of my companions will come to me at my Lake Fount, and after I recognise them, they will then be taken away from me, whereupon I will say, ‘My companions!’ Then it will be said, ‘You do not know what they innovated (new things) in the religion after you.” 1. Sahih Bukhari, Volume 8 Hadith 584 2. Sahih Muslim, part 15, pp 53-54 Please read this first...
@technicalzohaib9428
@technicalzohaib9428 3 ай бұрын
​@@MuftiFazalHamdardBro syeda s.a razi hon ap sy mola ap ko salmat rakhy dar e imam Ali a.s sy dua go hon 🤲 ❤️
@paktechniques2012
@paktechniques2012 3 ай бұрын
Shia Sunni Unity❤
@SyedaTayyabKalsoomTaqvi
@SyedaTayyabKalsoomTaqvi 3 ай бұрын
صرف وہی جو اھلبیت علیھم السّلام 💖 انہی کو مانتے ہیں جن کو رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💖 نے منا اھلبیت ع 💖 کہا ایرا غیرا نتھو خیرا نہیں 💖💖💖💖💖
@awaiskhanofficial2586
@awaiskhanofficial2586 Ай бұрын
یہ دونوں الحمداللہ شیعہ ہیں
@EcoFreak.Abbassali14
@EcoFreak.Abbassali14 3 ай бұрын
Mufti Fazal Hamdard sahab and Sajjad Ali Zahrai Sb. aap donu ka shukriya. Mola salamat rakhe❤
@kalsoomkazmi9002
@kalsoomkazmi9002 3 ай бұрын
SubhanAllah ❤❤❤❤❤❤
@Abd-E-Ali.a.s.w.s
@Abd-E-Ali.a.s.w.s 3 ай бұрын
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُم۔ الحَمْدُ للهِ الَّذِي جَعَلَنا مِنَ المُتَمَسِّكِينَ بِولايَةِ أَمِيرِ المُؤْمِنِينَ علي بن أبي طالب عليه السَّلامُ۔
@tabassummunir8402
@tabassummunir8402 3 ай бұрын
مولانا صاحب آپ کی نالج سبحان اللہ ماشاء اللہ، ہر ایک کو سچ سمجھتے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@user-rj3db6jk1u
@user-rj3db6jk1u 3 ай бұрын
Moula ap duno saheban ko sai O salamat rakin ❤ Ameeeen Mai ALHAMDULLAH Syed hon shia hon Lkn Mufti saheb ap mare lye qabil ghower hai bhut Har nimaz Mai ap ky lye dua krta hon ❤
@ghadirhussain167
@ghadirhussain167 3 ай бұрын
مفتی صاحب جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
@smsz-ph8lr
@smsz-ph8lr 3 ай бұрын
Mashallah mola ap dono ko salamat rakhein dil bohot khush hua ap dono ki guftugo son kar haq bat kehne waloo ko mola khush rakhein ameen
@altafwar9903
@altafwar9903 3 ай бұрын
بڑی آسانی سے آپ نےبہت کچھ سمجھایا ہے۔اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
@hamzaraza9291
@hamzaraza9291 3 ай бұрын
سنی ہو تو مفتی فضل ہمدرد جیسا❤
@NasirAli-dv6th
@NasirAli-dv6th 3 ай бұрын
Mufti fazal hamdard sir is real Muslim ❤❤❤❤❤
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
@@NasirAli-dv6th... Real munafiq..
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
Sufi677... Tere samet kisi shia me ghairat hy to mere sath bat kare..
@Norjahan307
@Norjahan307 3 ай бұрын
Assalamualaykum wa Rahmatullah he wa barkatu Mufti Fazal Humdard Sahab aur Allama Hafiz Sajjad Zahraee Sahab. Allah aap Donou Ko Khush Rakhe Aur Haseedeen Ki Shar Se Mehfooz Rakhe Aameen Luv 💞💞💞 U both. One Of My Best Scholar Allama Sajjad Ali Zahraee Sahab.❤❤❤
@user-nh4jz5uo6g
@user-nh4jz5uo6g 3 ай бұрын
Positive discussion best selection of subject in witch you informed us may Allah subhan give you reward Ameen
@muniyamakhtar6710
@muniyamakhtar6710 3 ай бұрын
Mujhe deobandi se wahabi se koi garaz nahi Barelvi hone ke naate meri shikwa shikayat Ye hai ki Banu Umayya ka Difaa karte hain aur Ahlul Bait ki shaan bayan nahi karte Baba logon ka Urs aur Fazilat Batate hain lekin Ahlul Bait ki nahi ,agar thoda bahut dikhawa ke liye karte bhi hain to Ye wali mohabbat ki Maula Ali ka 4 Number, Hasan, Hussain Radi Allahu anhu wali , Alaihissalam wali nahi, Sayeda Fatima to Khata kar sakti hain lekin Hazrat Abu Bakar Siddique nahi, Hazrat Abu Talib Ko Imaan wala nahi Aur Abu sufian ko Radi Allahu anhu wala 🙏🇮🇳
@naqihaider4939
@naqihaider4939 3 ай бұрын
❤ ماشاللہ بہت ہی عمدہ ایمان افروز سیشن تھا ❤ جزاک اللّه 🎉
@MustafaMujtaba127
@MustafaMujtaba127 3 ай бұрын
Mufti Fazal hamdard sahab ap bhi chune huwe logon mein se hain k ap ahlesunnat hote huwe Haq ki taraf mail hain mashallah
@QamarAbbas12
@QamarAbbas12 3 ай бұрын
ماشاء اللہ کیا بات ہے یہ ہے اسلام کا خوبصورت چہرہ آپ دونوں کو مولا سلامت رکھے علاّمہ صاحب تو ہمارے شہر کے ہیں اور ملاقات کا شرف بھی ملا ہے بس مفتی صاحب سے ملنے کا اشتیاق ہے ❤
@aasiaraza4023
@aasiaraza4023 3 ай бұрын
بہت اعلی گفتگو پرنور محفل
@Flower-kx4qe
@Flower-kx4qe 3 ай бұрын
Ahlebait a.s Ki mohabbat Qurbani mangti hai 👍
@Eaglemala
@Eaglemala 2 ай бұрын
Mufti Hamdard ka aik kamal ye hai dosra bande ke bat jo wo samjana cha raha hai mazeed asaan bana deta hai jesa k beg ma bola k aam momeneen ke muhabbat ka hukam........... Kiya bat hai
@ayubjafari4571
@ayubjafari4571 3 ай бұрын
I’m speechless on 28:01 minutes. Deep thinking about it more and more ❤
@AliHassan-ie7yd
@AliHassan-ie7yd 3 ай бұрын
Both gentlemen discussed so softly that time passed was not felt.
@gmkhanchomal4519
@gmkhanchomal4519 3 ай бұрын
اپ دونوں شخصیات بہت ہیترین کام انجام دے رہے ہیں۔خداوند متعال سے دعا ہے کہ بحق محمد والہ الطاھرین علیھم السلام اپ کے تو فیقات میں مزید اضافہ فرمایے۔امین۔
@SaifUllah-bs8zm
@SaifUllah-bs8zm 3 ай бұрын
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جنتی ہیں حق چار یار زندہ باد علی معاویہ بھائی بھائی
@jamalnasir2022
@jamalnasir2022 3 ай бұрын
JUNG E MOUTA MEIN SYEDNA ALI RA KAY SAGAY BHAI SYEDNA JAFFAR TAYYAR RA SHAHEED HOO GAIY AUR UNN KEE BIWI SYEDA ASMA BINTE UMAIS RA BAIWA HOO GAI. SIDDIQUE AKBAR SYEDNA ABU BAKR SIDDIQUE RA NAY USS BAIWA SAY SHAADI KAR LEE AUR AIK BAITA MUHAMMAD BIN ABI BAKAR PAIDA HUWA. SIDDIQUE AKBAR SYEDNA ABU BAKR SIDDIQUE RA KEE WAFAAT KAY BAAD SYEDNA ALI RA NAY USSI ASMA BINTE UMAIS RA SAY SHAADI KAR LEE. YEH THEE KHULFAS KEE AAPIS MEIN MOHABAT JISS KOO SHIAS CHUPATAY HAIN KYUNKAY PHIR INN KAA IBLEESI MAZHAB JHOOTA SABIT HOTA HAY.
@kamraniqbal7255
@kamraniqbal7255 Ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے عالم اور مفتی صاحب کو محمد و ال محمد حق ہے
@tokeer40
@tokeer40 3 ай бұрын
Vary informative and logical conversation about Islam we love you guys keep it up 😊😊😊❤❤
@alibasvlogs
@alibasvlogs 3 ай бұрын
ماشاءالله بہت اچھا لگا اسے پروگرام اور بھی کریں ہمارے اور بہت سے لوگوں کے علم میں اضافہ ہوتا ہے 🤲🤲🤲جزاک اللہ خیر
@AsadAli-ni5xu
@AsadAli-ni5xu 3 ай бұрын
بیشک اتحاد بین المسلمین کے لیے قرآن اور اھلبیت علیھم السلام کی تعلیمات و اطاعت بہترین دلیل ہے۔
@mehboobali7143
@mehboobali7143 3 ай бұрын
Hamdarad sahib aur sajjad sahib app nay ajj haqiqi tor par janab Abu Talib as ka haq ada kiya
@tahakazmi5182
@tahakazmi5182 3 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا کوی الفاظ نہی مل رھا ھے عقدت کی اظہار کیلے سلامت رھے اباد رھے تا ابد تک
@shawnali2629
@shawnali2629 Ай бұрын
We indian shia love mufti fazal hamdard ❤
@jaffri_512
@jaffri_512 3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہمیں معرفتِ حق (قرآن اور اہلبیت علیہم السلام) نصیب فرمائے اور اسی پر اس دنیا سے رخصت فرمائے۔ آمین
@ahmedabbas8964
@ahmedabbas8964 3 ай бұрын
Fakeeron ka ha kiya... Chahe jahan Basti Basa Bethen... Ali a.s Walay Jahan Bethy Waheen Jannat Bana Bethy... ❤❤
@qasimalishah147
@qasimalishah147 3 ай бұрын
Wah .. beshak ❤️
@qualityprinters4325
@qualityprinters4325 3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب گفتگو کی تفصیلات کے ساتھ سبحان اللہ ۔
@user-tq6qf9qk6z
@user-tq6qf9qk6z 8 күн бұрын
ماشااللہ اپ دونوں سلامت رہو دونوں کا انداز بیان بہت پیارا لگا علی ع کے بغیر دین نامکمل ہے
@hkfazalabbas5831
@hkfazalabbas5831 3 ай бұрын
Mufti Sb ko Khuda slamti rakhe
@ahmaddin9635
@ahmaddin9635 3 ай бұрын
Masha Allah. Love for both of u. What A great Shia Alim,
@fizzafizza
@fizzafizza 3 ай бұрын
اللہ آپکو سقیفائ درندوں اور اُن کے خود ترشتہ بتوں کے شر سے محفوظ رکھے
@IsmailMuhammad-pt6lw
@IsmailMuhammad-pt6lw Ай бұрын
آمین یارب العالمین
@Sachtoyehy
@Sachtoyehy Ай бұрын
MOULVI ISMAEL SE POOCHA K TU SHIA KIUN HUWA HY TO US KA JAWAB THA K.. SUNNI MAZHAB ME KIA HY KUCH B NAE JAB K SHIA MAZHAB ME SAB KUCH HY KHAS KAR.. A....O....U....R....A....T O....R D....O....U....L....A....T BEHISAB HN..
어른의 힘으로만 할 수 있는 버블티 마시는법
00:15
진영민yeongmin
Рет қаралды 6 МЛН
ELE QUEBROU A TAÇA DE FUTEBOL
00:45
Matheus Kriwat
Рет қаралды 14 МЛН
小路飞姐姐居然让路飞小路飞都消失了#海贼王  #路飞
00:47
路飞与唐舞桐
Рет қаралды 93 МЛН
خلافت وُامامت | Khilafat O Imamat |Hafiz Sajjad Ali Zahrai
32:14
Hafiz Sajjad Ali Zahrai
Рет қаралды 11 М.
Confirm Jannati Kon Hai ? Shia Sunni ?? Mufti Fazal Hamdard | Yasir Soharwardi
1:08:46
Mufti Fazal Hamdard حفظہ اللہ kay 20-Questions on Sunni & Shiah Issues ! Engineer Muhammad Ali Mirza
2:16:34
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 925 М.
어른의 힘으로만 할 수 있는 버블티 마시는법
00:15
진영민yeongmin
Рет қаралды 6 МЛН