Supreme Court kay 13 Judges ki Khidmat Mien... | Habib Akram Vlog

  Рет қаралды 83,211

Habib Akram

Habib Akram

10 күн бұрын

#HabibAkram #imrankhan #establishment #supremecourtofpakistan #qazifaezis #judges #electioncommission #pakistantehreekeinsaf #pti #sunniittehadcouncil #MakhsoosNashistain

Пікірлер: 1 000
@user-rw6vj8gh8z
@user-rw6vj8gh8z 9 күн бұрын
اس کے علاؤہ جھنجھوڑنے کے لیے اور جگانے کے لیے کیا کہا جا سکتا ھے بہت خوبصورت تجزیہ
@nizakatawan1635
@nizakatawan1635 8 күн бұрын
True
@muhammadali3470
@muhammadali3470 9 күн бұрын
قومی ہیرو عمران خان کو با عزت بری کیا جائے
@PlatoCave
@PlatoCave 9 күн бұрын
"مقبوضہ پاکستان" کا میٹرک پاس "ویگو ڈالا گروہ" کیا اتنی اعلیٰ گفتگو اور علمی بحث کو سمجھنے کی بنیادی صلاحیت بھی رکھتا ھے ؟
@HassanRaza-fe4bm
@HassanRaza-fe4bm 9 күн бұрын
100dafa bhee piada ho jaye to bhee ni
@MuhammadNadeem-jq1ex
@MuhammadNadeem-jq1ex 9 күн бұрын
But the worst problem is ppl who follow ppp and Noon they as equally responsible as their corrupt leaders, they are blindly illiterate and more loyal to their chor leaders than Pakistan.
@khanshadab5268
@khanshadab5268 9 күн бұрын
AP ko Kya ye lagta ha k ye Jo so called general's Hain wo samjhte nahi ya unko pata nahi ?
@khanshadab5268
@khanshadab5268 9 күн бұрын
Actually ye hatmakhor Hain scoundrels
@javedkhan9852
@javedkhan9852 9 күн бұрын
Very true
@maqsad-e-hayat7348
@maqsad-e-hayat7348 9 күн бұрын
رشک آتا ھے اپکی سچائی خوبصورت لہجے حکمت دانائی بات کہنے کے انداز پر آپکو دیکھ کر کسی دانا کی بات یاد آتی ھے اللّه جس سے راضی ہو اسے حکمت یعنی دانائی عطاء کرتا ھے جزاکﷲ ❤
@javedkhan1377
@javedkhan1377 9 күн бұрын
Good analysis
@javedkhan1377
@javedkhan1377 9 күн бұрын
Good job
@nizakatawan1635
@nizakatawan1635 8 күн бұрын
So true
@muhammadsaddique8741
@muhammadsaddique8741 8 күн бұрын
Greatest man,
@farmanullah2741
@farmanullah2741 8 күн бұрын
❤ Salute
@TVsports-dn7jy
@TVsports-dn7jy 9 күн бұрын
ایک شخص تھا جس نے سارا سسٹم ننگا کردیا اور مزید ننگا کر رہا ہے اور وہ ہے عمران خان ♥️
@muhammadazam7499
@muhammadazam7499 9 күн бұрын
Very good 👍
@ZahidLatifPasha
@ZahidLatifPasha 8 күн бұрын
12315
@a.h.mahbub-e-rabbani3469
@a.h.mahbub-e-rabbani3469 8 күн бұрын
Writing comment won't help you..... People have to be street for their right.
@MrMywinner
@MrMywinner 8 күн бұрын
واہ حبیب صاحب کیا خوب الفاظوں انتخاب ہے بہت اعلی طریقے اور سلیخے اپنا مدعا بیان کیا ہے۔ شاھد خان ڈ لیس ٹکساس۔
@MrMywinner
@MrMywinner 8 күн бұрын
We love you ❤❤❤❤❤
@ArshadAli-ot8po
@ArshadAli-ot8po 9 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آ پ کو قاضی کے شر سے بچائے ظالم حاکم کے سامنے آ پ نے حق کی آواز بلند کی ہے اللہ تعالیٰ آ پ کو جزا دے آمین
@rafiqmohammad7205
@rafiqmohammad7205 9 күн бұрын
زبردست جوتا زنی فرمائ آپ نےقاضیان شہر پر😢😢😢😢
@niaz8898
@niaz8898 9 күн бұрын
قاضی صاحب کو آپکی باتیں سمجھ میں میں نہیں آئیں کیونکہ انکی آنکھوں پر ایکسٹینشن کی پٹی بندھی ہوئی ہے ❤
@maheeraqeel9385
@maheeraqeel9385 9 күн бұрын
کس کے سامنے بین بجا رہے ہیں حبیب صاحب ۔اپ کی گفتگو ماشاءاللہ
@farhatashfaq5678
@farhatashfaq5678 9 күн бұрын
We are obliged to atleast bring truth to feel at peace.😢😢
@Ziyai_Channel
@Ziyai_Channel 9 күн бұрын
اندھے قاضی فائز عیسیٰ کو آئینہ دکھانا ایساہی ہے جیسا کہ بھیڑوں کے اگے بانسری باقی آپکی فصاحت وبلاغت خداوند قدوس کےعطاء کردہ عقلمندی کو سلام
@aishasaeed3631
@aishasaeed3631 9 күн бұрын
​​@@Ziyai_Channel. Bhainss ke agay been bajana hota hai bhai, Bheroun ke agay baansuri nahi. 🤦😅
@user-fr9tu7my9v
@user-fr9tu7my9v 9 күн бұрын
Good letter
@azizahameed904
@azizahameed904 9 күн бұрын
ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے اور ہماری ماں نے ہمیں دھوپ میں رکھ کر خود چھاؤں میں میں سو رہی ہے ،افسوس صد افسوس 😢💚❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@rafisheikh7833
@rafisheikh7833 8 күн бұрын
ماں کو یہ نوچ رھے ھیں بھیڑیے۔ ماں کے اصل بیٹے سوے ھوے ھیں۔ نہیں ان ۷ لاکھ کی بات نہیں وہ اک مافیا ھے ۷۵ سال سے لوٹ اور نوچ رھے ھیں ،،، ماں (پاکستان) تو ابھی بھی پال رھی ھے۔ بدقسمت ھے یہ ماں جہاں اسکے ۲۴ کروڑ ۳۳ لاکھ ادھ موے مرے ھوے بیمار سوچ، ذھن، صحت والے بیٹے بیٹیاں ھیں جو بکنے میں فورا سے پہلے گاھک سے پہلے تیار ھیں - ھم جو ھیں وھی کاٹ رھے ھیں
@mirzashamshadbaig2526
@mirzashamshadbaig2526 8 күн бұрын
چھاوں میں نہیں بھاہی بڑے بڑے محلوں میں اور اہرکنڈشنروں میں سو رہی ہے۔ اور بڑی بڑی گاڑیوں میں سفر کر رہی ہے۔
@munirahmed5567
@munirahmed5567 8 күн бұрын
انشاءاللہ عمران خان ہمیشہ کی طرح سرخرو ہونگے. وزيراعظم پاکستان عمران خان انشاءاللہ
@dr.waqarhafeez1478
@dr.waqarhafeez1478 9 күн бұрын
عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان
@ZameerAlam-vy9od
@ZameerAlam-vy9od 9 күн бұрын
آپ نے ضمیر کو جگانے کوشش کی ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے جو ضمیر مرے ہوئے ہوں ان کا کیا کرو گے
@hassansyed9871
@hassansyed9871 9 күн бұрын
قاضی اپنی ایکسٹینشن کیلئے سب کچھ کریگا امید ہے باقی ججز کھڑے ہونگے انصاف کیلئے
@alihashmi7939
@alihashmi7939 9 күн бұрын
اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین 😢
@user-nu9gd7dp8p
@user-nu9gd7dp8p 9 күн бұрын
حبیب اکرم ذندہ باد.
@user-go4nh2gz4x
@user-go4nh2gz4x 9 күн бұрын
انشاللہ ❤ عمران خان ❤ قاضی ایک کینسر ہے پاکستان 🇵🇰 کا 😢😢😢
@mohammadazam552
@mohammadazam552 9 күн бұрын
اللہ کرے یہ وڈیو عزت ماب کے کانوں کو جنجھوڑے عہدے اللہ کی امانت ہیں اور جو بھی خیانت کرے گا حساب کتاب کے دن بچ نہیں پائے گا ان اللہ ذونتقام اللہ زبردست بدلہ لینے والا ہے 😢
@tariqpasha2478
@tariqpasha2478 9 күн бұрын
پاکستان کے روشن" "مستقبل" کیلئے کسی بھی عہدے پر ایکسٹینشن اور عسکری کمانڈروں کی سول اداروں میں تعیناتی No Way 🤗
@faheemsiddique96
@faheemsiddique96 8 күн бұрын
Real problem is extension
@M_Amughal1
@M_Amughal1 9 күн бұрын
انشاءاللہ پاکستان میں حق سچ کا ہی بول بالا ہوگا
@abrarkhattak6524
@abrarkhattak6524 9 күн бұрын
جزاک اللہ خیر
@seemakhwaja7516
@seemakhwaja7516 9 күн бұрын
قاضی صاحب ہمارے ووٹ کا احترام کریں ہم نے پی ڈی ایم پارٹ ٹو کو ووٹ نہیں ڈالا ہماری رائے کو اور ہمارے ووٹ کو عزت دیں
@javedkhan1377
@javedkhan1377 9 күн бұрын
Qazi aisa Nahi Kry ga
@azizchoudhry2101
@azizchoudhry2101 9 күн бұрын
شاید کہ ان کے دل میں اتر جائے تیری بات ❤
@user-gd2fh8bx5q
@user-gd2fh8bx5q 9 күн бұрын
اللہ پاک مرشد کو لمبی عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین باقی وہ انشاءاللہ ہمیں آزاد کروا لے گا حبیب صاحب انکو موت بھولی ہوئی ہے
@user-er1ci1xn3o
@user-er1ci1xn3o 9 күн бұрын
حبیب صاحب بہت عمدہ و اعلی.
@azhariqbal8135
@azhariqbal8135 9 күн бұрын
واہ کیا کمال کا انداز بیان ھے ، حبیب صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
@mahboobaslam6580
@mahboobaslam6580 8 күн бұрын
حبیب صاحب سلام ہے آپکو ۔ صحافتی دنیا میں شاہد آپ واحد اور منفرد صحافی تجزیہ نگار ہیں جن کی گفتگو باربار سننے کا شوق اٹھتا ہے ۔
@shoukatalishoukat6903
@shoukatalishoukat6903 7 күн бұрын
بدقسمتی سے پاکستان کی صحافت میں کوڑا تو بہت ہے لیکن حبیب اکرم صاحب جیسے مخلص اور محب وطن چند لوگ ہیں
@user-si7sh4jb7y
@user-si7sh4jb7y 9 күн бұрын
We stand with Imran Khan
@AkramAkram-nb6bh
@AkramAkram-nb6bh 8 күн бұрын
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
@goharkhawaja1001
@goharkhawaja1001 9 күн бұрын
اب تو قاضی صاحب کہ رہے رہیں کہ انصاف نہیں دینا بلکہ نظریہ ضرورت کے تحط فیصلہ دینا ہے واہ عدلیہ واہ
@naimsiddiqui4763
@naimsiddiqui4763 8 күн бұрын
حبیب اکرم صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے جس طرح آپ اس سوئ ھوئ عدلیہ کو جاگنے کی کوشش کر رہے ہیں ان 13 میں صرف ایک ہی ہے جس کو اپنی نوکری میں توسیع چاہیے
@MusharafManzoor-jz3sn
@MusharafManzoor-jz3sn 9 күн бұрын
جب ریاست کے کرتا دھرتا ھی ریاست کے مالکوں یعنی عوام کو قتل کرنا شروع کر دیں تو پھر ریاست ختم ھو جاتی ھے اور اگر ریاست نے باقی رہنا ھے تو پھر ریاست کے ان کرتا دھرتاؤں کو جانا ھو گا اللّٰہ تعالیٰ العزیز ہمیں قرآن مجید کو پڑھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین
@dodoburiro5955
@dodoburiro5955 8 күн бұрын
مرشد کے گولڈن الفاظ مجھے اپنے رب پر پورا یقین ہے کہ مجھے کامیابی ملے گی انشاءاللہ میرا ایمان ہے 🥀❤️
@tubaramzan7567
@tubaramzan7567 8 күн бұрын
دبردست تجزیہ۔۔اللہ پاک آپ کی مدد کرے خان صاحب دیدہ باد
@aliadawood6777
@aliadawood6777 8 күн бұрын
بہت خوبصورت انداز بیان اور بہترین تجزیہ۔ اللہ ہمارے منصفین کی آنکھیں کھول دے اور ان کو انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
@anjumsaeed9140
@anjumsaeed9140 8 күн бұрын
عمران خان زندہ باد ✌️ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
@pakistanzindabadali58
@pakistanzindabadali58 8 күн бұрын
اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی دے آمین انشاءاللہ جیت سچ کی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
@islamhussain3603
@islamhussain3603 8 күн бұрын
محرم حبیب اکرم آپ کو ایمان، صحت و تندرستی کے ساتھ علم اور حکمت کے موتی بکھرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس کے نتیجے میں عام پاکستانیوں علم کے آضافے کے نتیجے میں ذہن اور عمل میں بہتری کی توقع ہے
@manzarabbas4712
@manzarabbas4712 9 күн бұрын
ملک کے تمام حلقوں کے ووٹرز جو جیت کا حصہ ہیں وہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے نام درخواستوں کے انبار لگا دیں کہ ہمارے ووٹ کو عزت دو۔
@NaseemSagrii-eb1gv
@NaseemSagrii-eb1gv 9 күн бұрын
بلا شبہ بہت طاقتور تجزیہ و تبصرہ
@catskittens1293
@catskittens1293 9 күн бұрын
زبردست بہترین 👏👏👏
@sabarmeena9146
@sabarmeena9146 8 күн бұрын
ہماری بد دعائیں تا قیامت تمام بے انصاف قاضیوں اور طاقت ور ظالموں کا پیچھے کریں گی ان کی نسلیں تباہ ہوں جو ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالے اور ہم پر ظلم کرِ ے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🙏
@abdulhaqkhan6781
@abdulhaqkhan6781 9 күн бұрын
سر جی۔۔۔۔کمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔مگر جو قوم کی انکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں اور انصاف کے نام پر جھونک رہے ہیں۔ ۔۔۔ان کے کمال کا کیا کہنا۔ ۔ ۔۔ تاریخ نہیں بھولے گی
@naveedmalik6893
@naveedmalik6893 9 күн бұрын
Mashallah GOD bless you
@khanzullahkhanwaxir
@khanzullahkhanwaxir 9 күн бұрын
پاکستان برائے فروخت 😢😢😢😢
@rayafzal9199
@rayafzal9199 8 күн бұрын
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہشیں پر دم نکلے حبیب صاحب کن لوگوں کے حراست میں سے نکلیں گے ❤❤❤❤❤
@farrukhshahid3781
@farrukhshahid3781 8 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت اور استقامت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@shehlanaz8659
@shehlanaz8659 9 күн бұрын
ALLAH PAK JUDGE SAHIBAN KO HAQ AOR SACH PAR DATT JANE KI HIMMAT AOR ISTEQAMAT ATA FARMAYE AMEEN SUM AMEEN YA RABBI KREEM 🤲😥
@majidbashir9689
@majidbashir9689 9 күн бұрын
اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین
@bbcfnews5079
@bbcfnews5079 2 күн бұрын
انتہائی خوبصورت الفاظ کی مختصر سی مالا میں موجودہ بگڑی ہوئی سیاسی صورتحال پر مدلل انداز میں سبق آموز تبصرہ حبیب اکرم جیسا ایک قابل شخص ہی کر سکتا ہے۔۔۔۔
@ghazalashaheen4936
@ghazalashaheen4936 9 күн бұрын
Simply says brilliant We the people of Pakistan 100%. Agreed with you
@imranahmed5348
@imranahmed5348 9 күн бұрын
Wah wah what a journalism.
@MuhammadBilal-lr8nc
@MuhammadBilal-lr8nc 9 күн бұрын
ماشاء اللہ
@KyaHamAazaadHain
@KyaHamAazaadHain 9 күн бұрын
کاش ھماری معزز عدلیہ آپ جیسے آسان لفظوں میں قوم کو حق و انصاف کے اعلیٰ اصولوں سے قوم کی ترجمانی کر سکیں ❤
@SikanderFaiz
@SikanderFaiz 9 күн бұрын
سر کمال گفتگو ہے اللہ کرے اس قوم اور اداروں کی فہم میں آئے واحد آپ صحافی ہیں جنکو سنتا ہوں اللہ سلامت رکھے اور حق بیان کرتے رہیں
@khubaibtoor1212
@khubaibtoor1212 9 күн бұрын
Well done Habib Akram Sahib ❤️ shukriya app ka
@kokiz1487
@kokiz1487 9 күн бұрын
JazakAllah Khair, you are the one of the best,❤️👍🏾
@riffatshahid1229
@riffatshahid1229 9 күн бұрын
الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید الھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
@syedshah5337
@syedshah5337 8 күн бұрын
Ya Allah, if these judges and this establishment are capable of guidance, guide them .Ya Allah protect this country and nation from hypocrites and looters.
@buttaurangzeb7221
@buttaurangzeb7221 9 күн бұрын
Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
@shahidmansoor9206
@shahidmansoor9206 9 күн бұрын
We are all Pakistani agree. With this who ever is responsible for is answerable to us
@muhammadidrees8831
@muhammadidrees8831 9 күн бұрын
Allahulhaq. Pakistan, IK Awaam zindabad
@marif7862
@marif7862 8 күн бұрын
بہت خوب جی سچ اور خوب کہا ھے آ پنے۔ عمران خان زندہ باد
@nawaztahir7977
@nawaztahir7977 9 күн бұрын
بہت زبردست وڈیو بنائی ہے حبیب اکرم صاحب آپ نے ۔ کاش سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان آپ کی گزارشات پر سوچنے کی تکلیف گوارا کر لیں اور پاکستان کا بھلا ہو جائے
@inayatrehman3504
@inayatrehman3504 9 күн бұрын
Very good Thank you sir
@mikelceltic2699
@mikelceltic2699 8 күн бұрын
ھمارا ملک اس وقت مقبوضہ پاکستان ھے۔ یہاں پر عوام کی مرضی کے برعکس نااہلی حکومت کو طاقت کے بلبوتے پر مسلط کیا گیا ھے۔
@muhammadaltafpti822
@muhammadaltafpti822 7 күн бұрын
کاش کے سپریم کورٹ میں بیٹھے 13 ججز تک یہ الفاظ جو قوم کی نمائندگی کر رہے ہیں پہنچ جائیں
@maridunyavlogs777
@maridunyavlogs777 9 күн бұрын
Amazing kash es qoum ko bhi Allah zuban dy or bahr nikal k apna haq cheen k ly len
@abidmahmood1359
@abidmahmood1359 9 күн бұрын
جب تین سال چیف جسٹس رھنے کا ذاتی مفاد اور مستقبل لندن کے فلیٹ میں رھنے کا ھو تو قاضی القضاء آپ کی فریاد سننے سے قاصر رھے گا😂😂😂
@farooqmohammad4520
@farooqmohammad4520 5 күн бұрын
دنیا کا عقل مند ترین انسان قاضی فائز عیسیٰ۔ پاکستان کی شان قاضی فائز عیسیٰ۔ پاکستان کی آن قاضی۔ پاکتان زندہ باد
@raynoon6144
@raynoon6144 9 күн бұрын
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر 😢
@shafiqgulfamtv
@shafiqgulfamtv 9 күн бұрын
Wahhh habib sb allah khush rkhe
@MuhammadBilal-lr8nc
@MuhammadBilal-lr8nc 9 күн бұрын
آپکی بہادری کو سلام
@lisathegreat1000
@lisathegreat1000 8 күн бұрын
100% you are so right حبیب اکرم بیٹا! ❤👍🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🇨🇦🇺🇸سے ہم سب فرینڈز اور فیملیز کی طرف سے
@galaxypoint6107
@galaxypoint6107 8 күн бұрын
حبیب اکرم صاحب کیا اعلیٰ اور علمی گفتگو کی ہے آپ نے ماشااللہ
@shahidmalana7932
@shahidmalana7932 9 күн бұрын
Sir kindly upload your vlogs regularly... We have to wait a long...
@sagarkazmi190
@sagarkazmi190 9 күн бұрын
حبیب اکرم صاحب چیف جسٹس صاحب کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی غلطی ہم کیوں درست کریں قوم کے ووٹ کا مذاق ایسے اڑایا جاتا ہے
@user-ce3tc4wi2k
@user-ce3tc4wi2k 8 күн бұрын
بس یہی تو مسلہ ہے عوام کے خادم ھی عوام کے مالک بن بیٹھے. کون سمجھا یں انکو عوام کو ھی نکل کر سمجھا نا ہوگا تب ھی یہ سمجھنگے.
@abdulrahimkhan1552
@abdulrahimkhan1552 8 күн бұрын
Allah taalah apki Imran Khan ki Pakistan ki hifazat farmaiy,
@cwA900
@cwA900 8 күн бұрын
بات سادہ سی ہے عوام نے ووٹ دیے اپنی نماٸندگی کے لیے اگر پی ٹی أٸی یا سُنی اتحاد کو سیٹیں نہیں ملتیں تو صاف ظاہر ہے پارلیمنٹ میں عوامی نماٸنگان نہیں ہوں گے
@sajjadnaqvi939
@sajjadnaqvi939 9 күн бұрын
مسلم دنیا کے زوال کی بنیادی وجہ ہی معاشرے میں انصاف کا نہ ہونا ہے اور پاکستان میں سیاسی بھرتیاں و ترقیاں عدلیہ کو آزادانہ فیصلہ نہیں کرنے دیتں اس لیے موجودہ سیاسی چیف جسٹس سے خیر کی امید نہیں ۔
@GhulamAbbas-ix6hc
@GhulamAbbas-ix6hc 9 күн бұрын
ریاست کو کبھی فراموش نہیں کیا جا تا لیکن یہ قبرستان کی زمین ھے صرف اور کیا کہ سکتا ہوں
@MRazaKhawaja-vm2ro
@MRazaKhawaja-vm2ro 9 күн бұрын
شائد کے اتر جائے تیرے دل میں میری بات
@RoshanMokhlis
@RoshanMokhlis 8 күн бұрын
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کمپنی کو ایک ایسا ٹکر کا بندہ ملا ہے جس نے یزیدی لشکر کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری میں ننگا کر کے رکھ دیا
@drtariqniazi2637
@drtariqniazi2637 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
@Xulqar-nain
@Xulqar-nain 9 күн бұрын
"Taking states to the next level with very slight adjustments. Also, outstanding bravery." 👏
@ghicksahb1014
@ghicksahb1014 6 күн бұрын
حبیب اکرم صاحب کسی ضمیر کو جگانے کے لیٸے چند الفاظ قانون کی بڑی کتابوں سے بلند ھے۔
@user-hv5ef9iz5g
@user-hv5ef9iz5g 8 күн бұрын
واہ جی واہ جبیب اکرم صاحب آپ نے بڑی فصاحت و بلاغت کے ساتھ آئین اور قانون کی چھتری تان کر قاضی کی سوئی ہوئی غیرت کے دروازے پر عدل وانصاف کی دستک دی ہے اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
@killergamer9953
@killergamer9953 8 күн бұрын
Imran Khan wazir Azam Pakistan inshallah inshallah
@dilawaraziz8822
@dilawaraziz8822 8 күн бұрын
You always speak sincerely and honestly. آپ نیک والدین کی نیک اولاد ہیں ۔
@shabbirmalik4334
@shabbirmalik4334 9 күн бұрын
Habib sb ap ny apna haq adda ker dia...ALLAH inJudge s ko insaf kerny ki himet dey
@kashifmehmoodmirza8091
@kashifmehmoodmirza8091 8 күн бұрын
جیسی قرارداد پنجاب کابینہ نے منظور کی ہے ایسی ہی قرارداد کے پی کے کابینہ کو بھی منظور کرنی چاہیے🇵🇰 جیسی روح ویسے فرشتے 🇵🇰
@ChMuhammadJameel
@ChMuhammadJameel 8 күн бұрын
Love you Imran Khan zindabad Great Leader ❤❤❤❤
@qalbehassan3386
@qalbehassan3386 3 күн бұрын
پاکستان میں آپ کی گفتگو کا مصداق ایک مالک فلم بنائی گئی جسے بین کیا گیا بعد میں چلی بھی جو عاشر عظیم کی بنائی ہوئی تھی عکاسی کرتی ہے حبیب صاحب خداوند متعال شعور بیدار کرنے کےلئے اور ہمت و حوصلہ عطا فرمائے آمین آپ کو اور آپ جیسے گوہرِ نایاب دیگر افراد کو جو بس خال خال ہی نظر آتے ہیں مولانا رومی کے بقول جو دن میں چراغ لیے دانا و بینا انسان ڈوھنڈ رہا تھا
@muhammadshah8378
@muhammadshah8378 8 күн бұрын
ماشاءاللہ
@mramdanwallimuhammed3129
@mramdanwallimuhammed3129 8 күн бұрын
*احساس میں ہوتی ہے تکلیف اکثر* *خوش رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے--🥀*
@ghazalashaheen4936
@ghazalashaheen4936 9 күн бұрын
We the people of Pakistan 100 % agreed this argument & Request to the respectful judge's please understand Will of the people We want to Justice Complete justice according to article 187 We the people of Pakistan now knows everything so please give us justice Please understand We want to respect you We want to follow you But We are now well aware Please don't try to ..... Nazaria zaroorat ab nahi We want complete justice under article 187
@pakistaniaccount7956
@pakistaniaccount7956 8 күн бұрын
Habib Akram your are Absolutely Right 💯 . High time that judges rise and make sure that Rule of Law is implemented in True. Your conscious is on test not only by people of Pakistan but also in esteem Court of Allah Almighty. Hope you will walk away with your head high and restore the lost image of judiciary
@syedkazimhussain4757
@syedkazimhussain4757 9 күн бұрын
Free & Realize Imran Khan , Imran Khan Zindabad.
THEY WANTED TO TAKE ALL HIS GOODIES 🍫🥤🍟😂
00:17
OKUNJATA
Рет қаралды 21 МЛН
Каха и суп
00:39
К-Media
Рет қаралды 4 МЛН
ОСКАР ИСПОРТИЛ ДЖОНИ ЖИЗНЬ 😢 @lenta_com
01:01
когда повзрослела // EVA mash
00:40
EVA mash
Рет қаралды 4,3 МЛН
Imran khan WINS Again | 8 - 5 | Mansoor Ali Khan
15:20
Mansoor Ali Khan
Рет қаралды 238 М.
Dagar Dallon Ka Dhol Baj Gya
8:55
S Ahmed Punjabi
Рет қаралды 4,2 М.
EXPLAINED: How Journalists Are Forced to Leave Pakistan
40:07
Wajahat S. Khan
Рет қаралды 81 М.
THEY WANTED TO TAKE ALL HIS GOODIES 🍫🥤🍟😂
00:17
OKUNJATA
Рет қаралды 21 МЛН