ماشااللہ علماء حق مفتی مینگل صاحب باطل کو راہ راست پر لانے والا دیوبند کا شیر ❤❤❤❤👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈
@Abusadbaig-dd5ct Жыл бұрын
دیوبند سے نہیں ہیں بھائی
@attaullahmedini85394 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوبصورت اللہ تعالی آپ کو جزایہ خیر دے جزایہ خیر دے دے الھمہ امین منجانب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
@jumahnazar70985 жыл бұрын
Dill khosh kardia Mowlana Sahib, I am proud of you.
@salafimediyaquransunh62203 жыл бұрын
Yeh bechara hadess nabi saw ko tuhkra ker mslek ke khidmat kerte hai orr toh isper afsoos ke bejaye fakher ker rehy hoo kese nabi saw ke umete honey ka dawa kre rehy hoo zaat say mohbet ka dawa orr unke ferman say nfret allaha hidayat frmaye ande mukledoo ko
@muhammadammar27463 жыл бұрын
@@salafimediyaquransunh6220 10 Lac rupee inaam doo ga koi molvi pakistan ka le kr aao jo ess kobilmi guftagoo se harae ... Chawlein marne se jhoot ne sach nae ho jana hades ki kisme kitni hai ye bhi aP ko mLom nae ho ga ... Engr Ammar Arain
@whatappstatus69372 жыл бұрын
@@salafimediyaquransunh6220 tere ulma apne nafas ki kidmat kar rahe hen ...
@MasterClassesEnglish4 жыл бұрын
100 jaan se nisaar aap ke ilm par. Aap ke jaisa munaazir Mai ne nahi Dekha. Allah Paak karodo barakat nazil farmaayeiñ aap par. ♥️♥️🇮🇳🇮🇳🇮🇳♥️♥️
@qarisaiyedamirhamzakolkata52925 жыл бұрын
ماشاءاللہ مولانا مینگل نے تو سارے مذاہب کو ہی واضح کردیا بہت خوب اور خوب اچھے طریقہ سے سمجھا ہے مسئلہ بلکل بے غبار ہو گیا ماشاءاللہ بہت خوب
@cooldani2185 жыл бұрын
Allah Pak apko hadyat naseeb farmye Ameen
@wonglee82083 жыл бұрын
Subhan Allah, Allah Pak apki zindage may brakat day ameen
@ghafeershah58042 жыл бұрын
سلام ھے امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اور مینگل صاحب اپکو اس نکتے پر کوئی نہ بحث کرتا ھے نہ جواب کہ ۔کب کہاں اور کیسے پڑھیں ایک بندے نے کہا کہ دل میں دھراتے جاو امام کے پیچھے جب سن رھے ھوتے ھو ۔۔(۔۔۔۔دل میں دھراو ؟؟؟؟!!!!)
@milestinesir52355 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔۔ جو ذکر کیا مولانا نے کہ اگلے دن کے سبق کے بارے میں وہ سبق/اور بحث بھی اپلوڈ کریں تاکہ مسئلے کی صحیح صحیح وضاحت ہوسکے۔۔ جزاکم اللّٰہ
@amirraza68715 жыл бұрын
Masha Allah, Allah Hazrat ki ilm or Umar me or Barkat ata farmaye,Ameen
@MAhmaf-jf6xs Жыл бұрын
Your right man 👍 good
@masterzee70464 жыл бұрын
Mashallah
@ghahmadrehmani5825 жыл бұрын
دورہْ تفسیر پاکستان میں پڑھنے کا بھت شوق ھے. اللہ تعالیٰ انتظام فرماویں.. آمین ..
@zaynshah27615 жыл бұрын
آمین
@The.Favorite.clips.5 жыл бұрын
اللهم امين
@muftifayaz69425 жыл бұрын
کاش مولانا ایک دفعه شیخ غلام الله خان سے دورہ کرلیتے
@عبدالمالیک-ج5خ5 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@kamranahmed35534 жыл бұрын
آپ کس ملک سے ہو
@AbdulRehman-vb9se5 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ علم وعمل میں مزیدبرکتیں عطاءفرمائےآمین
@shariqibrar27175 жыл бұрын
bjai is ke me ahle hadis hon mgr molana sahab se mohabbat he mohabbat
@syedmoiinattawhiidii43095 жыл бұрын
Allah Apko Akhrat me Maulana Ke saath uthaye ameen ❤
@faisalbhatti4045 жыл бұрын
MASHALLAH TAALAH VERY GOOD JazakAllah
@wadoodbaloch93895 жыл бұрын
Kia ilm a yar mashaa allah
@mudassirrasheedofficial60813 жыл бұрын
Mashallah Hazrat ❤️❤️❤️
@Pastoon235 жыл бұрын
4 - چوتھی دلیل: عن أبي ھریرۃ عن النبي ﷺ قال: من صلی صلاۃ لم یقرأ فیھا بالقرأۃ فھي خداج ثلاثا غیر تمام، فقیل لأبي ھریرۃ إنا نکون وراء الامام، فقال اقرأ بھا في نفسک فاني سمعت رسول اللہ ﷺ یقول قال اللہ تعالی: قسمت الصلاۃ بیني وبین عبدہ نصفین ۔ الحدیث۔ (صحیح مسلم: 1 / 169) یعنی حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص کوئی نماز پڑھے اور اس میں سورہ فاتحہ نہ پڑھے تو وہ نماز بالکل ناقص ہے (مردہ ہے) ناقص ہے (مردہ ہے ) ناقص ہے (مردہ ہے ) کامل نہیں ہے، حضرت ابوہریرہ سے کہا گیا کہ ہم امام کے پیچھے ہوتے ہیں (تب بھی پڑھیں)؟ حضرت ابو ہریرہ نے فرمایا ہاں! اس کو آہستہ پڑھا کرو، کیونکہ میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالی نے فرمایا میں نے نماز کو اپنے اور بندے کے درمیان دو حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ امام نووی شرح مسلم (1 / 170) میں فرماتے ہیں: ترجمہ: علمائے کرام فرماتے ہیں کہ اس جگہ ''الصلاۃ '' سے مراد سورہ فاتحہ ہے، سورہ فاتحہ کو نماز سے اس لیے تعبیر کیا گیا ہے کیونکہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز صحیح نہیں ہے، جیسے نبی ﷺ نے فرمایا: حج عرفہ ہے، کیونکہ عرفہ جائے بغیر حج نہیں ہوتا۔ اس لیے معلوم ہوا کہ نماز میں سورہ فاتحہ فرض ہے، کذا فی نیل الاوطار: 2 / 214، والتعلیق الممجد ص 49، وتنویر الحوالک: 1 / 176، شرح الزرقانی: 1 / 176. اقرأ بھا في نفسک کا معنی: اس کا معنی دل میں تفکر وتدبر وغور کرنا نہیں بلکہ اس اس کا مطلب یہ ہے کہ زبان سے آہستہ آہستہ سورہ فاتحہ پڑھا کر، کما قال الإمام البیھقي في کتاب القراء ۃ ص 17، والإمام النووی في شرح صحیح مسلم: 1 / 170، والزرقاني في شرح الموطأ: 1 / 176، والعلامۃ الشوکاني في النیل: 2 / 214، والشیخ عبد الحق الدھلوي في أشعۃ اللمعات: 1 / 372، والشاہ ولي اللہ الدھلوي في المصفی: 1 / 106، وملا علي قاری الحنفی في المرقاۃ: 1 / 530، ومولانا أنور شاہ الکشمیري الحنفي في العرف الشذی ص 157. 5 - پانچویں دلیل: عن عائشۃ قالت قال رسول اللہ ﷺ: من صلی صلاۃ لم یقرأ فیھا بفاتحۃ الکتاب فھي خداج غیر تمام۔ (کتاب القراء ۃ ص 38، جزء القراء ۃ ص 8) یعنی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''جس شخص نے کسی نماز میں سورہ فاتحہ نہیں پڑھی وہ نماز ناقص ہے (بے کار ہے) پوری نہیں ہے۔ جزء القراء ۃ ص 82 طبع گوجرانوالہ میں ہے: وقال أبوعبیدۃ یقال اخدجت الناقۃ اذا اسقطت والسقط میت لا ینتفع بہ۔ یعنی ابو عبیدہ نے فرمایا: اخدجت الناقۃ اس وقت کہا جاتا ہے جب اونٹنی اپنے بچے کو (قبل از وقت ) گرادے اور گرا ہوا بچہ مردہ ہوتا ہے، جس سے نفع نہیں اٹھایا جاسکتا ۔ (یعنی نماز باطل وفاسد ہوتی ہے). 6 - چھٹی دلیل: عن أنس بن مالک أن رسول اللہ ﷺ صلی بأصحابہ فلما قضی صلاتہ أقبل علیہ بوجھہ فقال أتقرؤون في صلاتکم خلف الإمام والإمام یقرأ فسکتوا فقالھا ثلاث مرات فقال قائل أو قال قائلون: انا نفعل، قال: فلا تفعلوا، ولیقرأ أحدکم فاتحۃ الکتاب في نفسہ۔ (کتاب القراء ۃ ص 49، جزء القراء ۃ ص 28، سنن الدار قطني: 1 / 49) یعنی حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام کو نماز پڑھائی ، نماز پوری کرنے کے بعد صحابہ کرام کی طرف متوجہ ہوکر فرمایا جب امام پڑھ رہا ہوتا ہے تو تم بھی اپنی نماز امام کے پیچھے پڑھتے ہو، صحابہ کرام خاموش رہے، تین بار آپ نے حکم یہی فرمایا پھر ایک یا زیادہ لوگوں نے کہا: ہم ایسا کرتے ہیں ۔ (یعنی آپ کے پیچھے پڑھتے ہیں ) آپ نے فرمایا: ایاس نہ کیا کرو تم میں سے ہر ایک صرف سورہ فاتحہ اپنے نفس میں آہستہ سے پڑھا کرو۔ یہ چند احادیث مرفوعہ ہیں ورنہ امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنے کے بارے میں اتنی زیادہ حدیثیں ہیں جو حد تواتر تک پہونچتی ہیں۔ چنانچہ امام بخاری رحمہ اللہ جزء القراء ۃ ص 14 میں فرماتے ہیں: وتواتر الخبر عن رسول اللہ ﷺ لا صلاۃ الا بقراء ۃ القرآن۔ یعنی اس بارے میں کہ بغیر سورہ فاتحہ پڑھے نماز نہیں ہوتی ، رسول اللہ ﷺ سے تواتر کے ساتھ احادیث مروی ہیں۔
@goldlion73294 жыл бұрын
Haan g mengal sb samjh Sharif may Aya k nahi
@sayedabdullahbukhari72714 жыл бұрын
Molana kutch keh rhe hain aur aap kutch aur
@sayedabdullahbukhari72714 жыл бұрын
Aur dil main pardhne se kaise koi ahista pardhna muraad le sakta hai
@sayedabdullahbukhari72714 жыл бұрын
Aur aham baat yeah hai ke hadees main iski srahat hai hi nhin ke imam ke peeche sura fatiha ka pardhna zaroori ho
@sayedabdullahbukhari72714 жыл бұрын
Ahnaaf bhi kehte hain ke munfrid ki namaz bgair sura fatiha ke hoti hi nhin
@javeedumri3115 жыл бұрын
عَنْ مَحْمُود بْن الرَّبِيع عَنْ عُبَادَة " أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثَقُلَتْ عَلَيْهِ الْقِرَاءَةُ فِي الْفَجْرِ , فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ : لَعَلَّكُمْ تَقْرَءُونَ خَلْفَ إِمَامِكُمْ ؟ قُلْنَا : نَعَمْ . قَالَ : فَلَا تَفْعَلُوا إِلا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ , فَإِنَّهُ لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِهَا " ا.هـ . أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيّ فِي " جُزْء الْقِرَاءَة " وَاَلتِّرْمِذِيّ وَابْن حِبَّانَ وَغَيْرُهُمَا مِنْ رِوَايَة مَكْحُول عن مكحول عن محمود بن الربيع عن عبادۃ: مكحول محود بن ربيع سے بيان كرتے ہيں وہ عبادہ رضى اللہ تعالى عنہ سے كہ: فجر كى نماز ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر قرآت بوجھل ہو گئى اور جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو فرمايا: لگتا ہے آپ اپنے امام كے پيچھے پڑھتے ہو ؟ تو ہم نے جواب ديا: جى ہاں. چنانچہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم فرمانے لگے: سورۃ فاتحہ كے علاوہ ايسا نہ كيا كرو، كيونكہ جو اسے ( سورۃ فاتحہ ) نہيں پڑھتا اس كى نماز ہى نہيں ہوتى " اھـ امام بخارى رحمہ اللہ تعالى نے جزء القرآۃ ميں اور ترمذى، ابن حبان وغيرہ نے حديث روايت كى ہے Is hadeeth se ye sabith hota hai ke imaam ki qirat ke dauran bhi muqtadi surah fatiha padh sakta hai aur ye ijazath surah fatiha ke liye khaas hai.
@asifbhai39425 жыл бұрын
Inaam chaiyea manzoor sab
@muhammadhakim65374 жыл бұрын
فجر کی نماز والی بات حدیث ضعیف ھے اسے مولانا اسحاق نے بھی ضعیف کہا اگر صحیح ھے تو دلائل سے آگاہ کریں
@asifbhai39424 жыл бұрын
@@muhammadhakim6537 Bukhari shareef 756
@asifbhai39424 жыл бұрын
@@muhammadhakim6537 Jhoota nahi hona chaiyea
@samsadsamsad43964 жыл бұрын
پیچھے کب پڑھے حدیث دکھاؤ
@mansor69145 жыл бұрын
ماشاءالله
@fahadmahmood95003 жыл бұрын
Molana zinda Baad
@muhammadnaseem48564 жыл бұрын
الله يحفظك
@shahg66875 жыл бұрын
TAJ WA TAKHT E KHATM E NABOWAT ZINDABAD.
@mushahidalaam67155 жыл бұрын
Masha Allah bahut khoob molana Allah Ap ki umar ko daraz farmaye
@مصطفىخان-ع9ي5 жыл бұрын
یہ خبیث حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا انکاری ہے
@ShafiKhan-jv1rx5 жыл бұрын
@@مصطفىخان-ع9ي Acha ji
@wajahatahmed71585 жыл бұрын
MASHALLAH
@مصطفىخان-ع9ي5 жыл бұрын
یہ خبیث حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا انکاری ہے
@sherkhan-up2vc5 жыл бұрын
Mirza Ghulam Qadiani Par Lanat Beshumar
@habibshangla90gmilcomhabib415 жыл бұрын
Ap par bishomar
@syedmoiinattawhiidii43095 жыл бұрын
Yaar Aap Kiisii Bhii Fiirqe Se Ho Mirza Gulam Ko Kafiir manna Wajib samajna Momin Ka emaan hona chaiiye aiise jitne jhutey nabii Aaye Woh sab Kafiir ha un tamam Jhuto pe lanat beshumar
@khanawan84595 жыл бұрын
Qadianiat ek nasoooorrr
@blackeaglethunder70575 жыл бұрын
@@habibshangla90gmilcomhabib41 Lanaaat Qadiani kute per or us ke dawe per....beeeeee shumar.
@Rameez82574 жыл бұрын
قادیانی کافر پر لعنت بے شمار
@ahmadtv70965 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@muslimmomin58995 жыл бұрын
Allah apko sihat tandurusti or dunya wa aakhirat me aalaa martaba ataa farmaey
@NomanKhan-uh9pd5 жыл бұрын
Masha Allah,Allah aap ki ilm mein brkat daley
@imtiazahmed13004 жыл бұрын
Surah Fatiha Imam kay sath sath perh saktay hain kion kay Hadith-e-Nabvi S.A.W. hay, " Us ki koi nemaz nahi jis nay Surah Fatiha nahin perhii." Jo nahin perhta us per is sahih Hadees ka inkar lazim aata hay.
@yahyashafiq73762 жыл бұрын
واہ حضرت دین پر چلنا ہے تو صرف حدیث ہی نہیں قرآن پر بھی عمل کرنا ضروری ہے۔۔۔ و اذا قرئ القرآن فستمعوا لہ و انصتوا لعلکم ترحمون ۔۔۔۔۔ ترجمہ:اور جب قرآن پڑھا جاۓ تو غور سے سنو اور خاموش رہو شاید تم پر رحم کردیا جاۓ ۔۔۔۔۔ اب بتاؤ۔۔۔۔
@qarizubair41444 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب زبیر مدنیہ منورہ
@adnaniqbal15345 жыл бұрын
ALLAH inki omar mein barkat ata ferma ameen
@muhammadkhizar43775 жыл бұрын
Zindabad Molana Seb
@mdhafiz55414 жыл бұрын
اپ نے اچھا کھا
@kashmiritawabeen5 жыл бұрын
Ist viewer
@AbuBakar-cb5th5 жыл бұрын
Masha allah
@muhammadadil39813 жыл бұрын
Ihle hadees zindabadh
@abaskhan90065 жыл бұрын
mashallah
@mohammadnawazish55434 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت لایجزئک الا ان تدرک الامام قائما کا جواب عنایت فرمائیں
@muslimmomin58995 жыл бұрын
Allah apk umar me barkat ata farmaey
@مصطفىخان-ع9ي5 жыл бұрын
یہ خبیث حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا انکاری ہے
@aligohar99565 жыл бұрын
@@مصطفىخان-ع9ي ابے خبیث کے بچے پارٹ ٢ سن
@مصطفىخان-ع9ي5 жыл бұрын
@@aligohar9956 نسلی خبیث کیا تو نے نہیں دیکھا اور سنا کس طریقے سے یہ تمہارا بابا حدیث شریف کی بے حرمتی کر رہا ہے
@aligohar99565 жыл бұрын
@@مصطفىخان-ع9ي پارٹ ٢ نہیں سنا کیا غیر مقلد بھائی؟؟
@مصطفىخان-ع9ي5 жыл бұрын
@@aligohar9956 مقلد بھائی سنا ہے اور اس میں تمہارا مولوی قرآن اور حدیث پر مذاق اڑا رہا ہے ویسے دوب کر مر جاتا تو اس سے بہتر تھا
@ebad258 Жыл бұрын
♥ ♥ ♥
@sfee6055 жыл бұрын
ماشآءاللہ تبارک اللہ۔۔
@kingrajput26385 жыл бұрын
Allah hadeyat dy mulana ko.kesy Quran Ki naqal kar raha he..
@mdshamimalam51115 жыл бұрын
Kya bat hai mere pyare rhbar
@farzanaltaf10855 жыл бұрын
Dil mai padhna hai... 😎
@vlogandquotes20865 жыл бұрын
Dil me kab padhna he 🤭🤭
@farzanaltaf10855 жыл бұрын
@@vlogandquotes2086 jab imam padta hai🤓🤓
@vlogandquotes20865 жыл бұрын
Kaha likha he zara dikha bhi do
@hadibeginner25 жыл бұрын
Dil me.padhne se.kia murad hai? Dil me to sabhi padh rahe hain imam ke sath sath. Lekin zaban se kahan likha hai ke.padhna hai. Dil.me.to sare hi padhte hain
@vlogandquotes20865 жыл бұрын
@@hadibeginner2 bhai dil me to me imam ke sath poora quraan hi padh leta hun 🤣😂😁😀😃😄...
@abdkhan97575 жыл бұрын
Super hazrat
@imamuddin36015 жыл бұрын
💓💓🌹🌷ماشاء اللہ 🌷🌹💓💓
@faisalkhan-jv7wn5 жыл бұрын
مجھے نماز میں دو سکتے یاد ہیں: ایک امام کے تکبیر تحریمہ کہنے سے، قرأت شروع کرنے اور دوسرا جب فاتحہ اور سورت کی قرأت سے فارغ ہو کر رکوع میں جانے کے قریب ہوا، اس پر عمران بن حصین رضی اللہ عنہما نے اس کا انکار کیا، تو لوگوں نے اس سلسلے میں مدینہ میں ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کو خط لکھا، تو انہوں نے سمرہ کی تصدیق کی۔ ابوداؤد کہتے ہیں: حمید نے بھی اس حدیث میں اسی طرح کہا ہے کہ دوسرا سکتہ اس وقت کرتے جب آپ قرآت سے فارغ ہوتے۔ hadith no 777 Sunan.e.abi daoud Islam 360.
@Bashir200720085 жыл бұрын
حضرت آپ کے چیلنج کا جواب اس صحیح حدیث میں ہے نماز فجر میں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے تھے، آپ نے قرآت شروع کی تو وہ آپ پر دشوار ہو گئی، جب آپ فارغ ہوئے تو فرمایا: شاید تم لوگ اپنے امام کے پیچھے کچھ پڑھتے ہو؟ ، ہم نے کہا: ہاں، اللہ کے رسول! ہم جلدی جلدی پڑھ لیتے ہیں تو ۱؎ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورۃ فاتحہ کے علاوہ کچھ مت پڑھا کرو، کیونکہ جو اسے نہ پڑھے اس کی نماز نہیں ہوتی ۔ سنن ابی داؤد :824 16
@ashajjaved63554 жыл бұрын
ماشاء اللہ کوئی قرآن کی گرامر کا کورس ہی مرتب کر دیں
@faranimuhammad47185 жыл бұрын
ماشا ء اللہ ـ
@abelisshitan64705 жыл бұрын
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ " أَمَرَهُ أَنْ يَخْرُجَ يُنَادِي فِي النَّاسِ أَنْ لَا صَلَاةَ إِلَّا بِقِرَاءَةِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ ، فَمَا زَادَ (مسند أحمد»باقي مسند المكثرين»مسند أبي هريرة رضي الله عنه ٩٢٤٥)سنن أبي داود»كتاب الصلاة» أبواب تفريع استفتاح الصلاة»باب من ترك القراءة في صلاته بفاتحة الكتاب ٨٢٠)المستدرك على الصحيحين»ومن كتاب الإمامة وصلاة الجماعة»إذا قرأ الإمام فلا تقرؤوا إلا بأم القرآن فإنه لا صلاة لمن لم يقرأ بها ٩٠٧) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو حکم دیا کہ باہر نکل کر لوگوں میں یہ منادی کردے کہ سورۃ الفاتحہ اور کچھ مزید آیات پڑھے بغیر نماز نہیں ہوتی۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - : " مَنْ صَلَّى صَلَاةً مَكْتُوبَةً مَعَ الْإِمَامِ فَلْيَقْرَأْ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ فِي سَكَتَاتِهِ ، وَمَنِ انْتَهَى إِلَى أُمِّ الْكِتَابِ فَقَدْ أَجْزَأَهُ "( سنن الدارقطني» كتاب الصلاة» باب وجوب قراءة أم الكتاب في الصلاة وخلف الإمام ١١٩٤\ ١)المستدرك على الصحيحين» ومن كتاب الإمامة وصلاة الجماعة» أم القرآن عوض من غيرها وليس غيرها منها عوضا ٩٠٣) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص امام کے ساتھ فرض نماز ادا کرے اس کو چاہیئے کہ امام کے وقفے کے وقت سورۃ الفاتحہ پڑھے اور جو شخص سورۃ الفاتحہ کے اختتام کرتا ہے اسے اجر ملے گا- عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " أُمُّ الْقُرْآنِ عِوَضٌ مِنْ غَيْرِهَا وَلَيْسَ غَيْرُهَا مِنْهَا عِوَضٌ "(سنن الدارقطني»كِتَابُ الصَّلاةِ»بَابُ وُجُوبِ قِرَاءَةِ أُمِّ الْكِتَابِ فِي الصَّلاةِ رقم الحديث: ١٠٦٨)المستدرك على الصحيحين»ومن كتاب الإمامة وصلاة الجماعة»أم القرآن عوض من غيرها وليس غيرها منها عوضا ٣٤١) عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ام القرآن (سورۃ الفاتحہ) کسی دوسری سورۃ کا بدل ہو سکتا ہے لیکن کوئی دوسری (سورۃ) اس کا بدل نہیں ہو سکتا۔ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ : قَامَ إِلَى جَنْبِي عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَرَأَ مَعَ الْإِمَامِ وَهُوَ يَقْرَأُ ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قُلْتُ : يَا أَبَا الْوَلِيدِ ، تَقْرَأُ وَتُسْمِعُ وَهُوَ يَجْهَرُ بِالْقِرَاءَةِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، إِنَّا قَرَأْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - فَغَلِطَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - ثُمَّ سَبَّحَ ، فَقَالَ لَنَا حِينَ انْصَرَفَ : " هَلْ قَرَأَ مَعِي أَحَدٌ ؟ " قُلْنَا : نَعَمْ ، قَالَ : " قَدْ عَجِبْتُ قُلْتُ : مَنْ هَذَا الَّذِي يُنَازِعُنِي الْقُرْآنَ ، إِذَا قَرَأَ الْإِمَامُ فَلَا تَقْرَءُوا إِلَّا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَإِنَّهُ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِهَا( المستدرك على الصحيحين» ومن كتاب الإمامة وصلاة الجماعة» إذا قرأ الإمام فلا تقرؤوا إلا بأم القرآن فإنه لا صلاة لمن لم يقرأ بها ٩٠٦) محمود بن ربیع انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کے ساتھ (نماز پڑھ رہا تھا) عبادہ رضی اللہ عنہ امام کے ساتھ ساتھ قرأت کررہے تھے جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو میں نے کہا اے ابو ولید آپ قرات کررہے تھے حالانکہ آپ سن رہے تھے کہ امام بلند آواز سے قرات کررہا تھا عبادہ رضی اللہ عنہ نے کہا جی ہاں ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے بھی قرأت کی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قرأت میں غلطی لگ گئی پھر آپ نے تسبیح پڑھی جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو ہم سے فرمایا کیا میرے ساتھ کوئی قرأت کررہا ہے ہم نے کہا جی ہاں آپ نے فرمایا مجھے بڑا عجیب لگا میں نے سوچا یہ کون ہے جو میرے ساتھ قرآن میں جھگڑ رہا ہے، جب امام قرأت کررہا ہو تو تم قرأت نہ کرو سوائے ام القرآن (سورۃ الفاتحہ) کے کیونکہ جو شخص سورۃ الفاتحہ نہیں پڑھتا اس کی نماز نہیں ہوتی۔ عَنْ يَزِيدَ بْنِ شَرِيكٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ عُمَرَ عَنِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ ، فَقَالَ : " اقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ ، قُلْتُ : وَإِنْ كُنْتَ أَنْتَ ؟ قَالَ : " وَإِنْ كُنْتُ أَنَا " ، قُلْتُ : وَإِنْ جَهَرْتَ ؟ قَالَ : " وَإِنْ جَهَرْتُ ( المستدرك على الصحيحين»ومن كتاب الإمامة وصلاة الجماعة»إذا قرأ الإمام فلا تقرؤوا إلا بأم القرآن فإنه لا صلاة لمن لم يقرأ بها ٩٠٨)معرفة السنن والآثار للبيهقي»كِتَابُ الصَّلاةِ» باب الْقِرَاءَةُ خَلْفَ الإِمَامِ رقم الحديث: ٩٠٦) یزید بن شریک کہتے ہیں کہ انہوں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے امام کے پیچھے قرأت کرنے کے متعلق مسئلہ پوچھا تو انہوں نے فرمایا سورۃ الفاتحہ پڑھا کرو میں نے کہا اگر چہ امام آپ ہو اگر چہ امام میں ہوں میں نے کہا اگر چہ آپ بلند آواز سے قرات کررہے ہوں انہیں نے فرمایا اگر چہ میں بلند آواز سے قرات کررہا ہوں-
@mujahidwaheedi805 жыл бұрын
کہاں پڑھنی ہے یہ بتاؤ سوال کیا ہے؟؟ اور آپ جواب کیا دے رہے ہیں۔
@jahngerable3 жыл бұрын
آگر امام کی سورت کا قرات تمھاری قرت ہو سکتی ہے تو سورہ فاتحہ تمھاری قرت کیوں نہیں ہو سکتی ۔ اور جب تم لوگ امام کو رکوع یا اس سے پہلے سورت کے دوران نماز میں شامل ہوتے ہو تو تمھاری الحمد تو امام پڑھ چکا ہوتا ہے تم سورت کے دوران یا رکوع میں شامل ہوتے ہو تو تمھاری رکعت مکمل ہو جاتی ہے حالانکہ کہ تم نے سورہ. فاتحہ پڑھا ہی نہیں پھر تمھارے فتوے کے مطابق تم نے سورہ فاتح نہیں پڑھی او غیر مقلد ۔ تمھاری رکعت بھی نہیں ہوئی ۔ ایلحدیث بھی مسلک ہے اور فرقہ ہے جبکہ اللہ نے فرقے بنانے سے منع فرمایا ہے۔ اور ارشاد فرمایا کہ جن لوگوں نے دین میں الگ الگ راستے فرقے بنائے ایے پیغمبر تمھارا ان لوگوں سے کوئی تعلق نہیں
@sohailmajeed124 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ڈھیرلگا دا دلائل کا ❤ اللہ گمراہی سے محفوظ فرمائے آمین
@thegumnaamshayarofficial Жыл бұрын
@@sohailmajeed124baaz Hazrat sahaba ke qaol ko bhi hadees samajhte hai allah Hifazat Farmaye..sahaba ka apna faham hai usko hadees se na milaya jaye
@MujahidulIslam-ch5si Жыл бұрын
@@sohailmajeed124ڈھیر تو لگا دیا لیکن وہ بات بتائی نہیں جو مولانا سوال کررہے ہیں
@sajjadahmad7775 жыл бұрын
Molana Sahab AP Bhe to Bool ty ho K Hazrat Muhammad .A.S Ny Allah ko dekha ha app ye batain k Kahan likha ha ye AP Hamary Nabi NY Allah ko Kab Dekha ha please
@muslimmomin58995 жыл бұрын
Waah waah Molana
@targetMove3 жыл бұрын
Logaically Number 1. In Zuhar, Asar ? Iman doens't resite loudly? Number 2. When we are listening we are reading in our hearts. So what is the conflict about? Should we be standing quite "fully"? Not listening? Should not reading in our hearts?
@shariqbhat2620 Жыл бұрын
Bhai aap baki cheeze bhi 'in heart' padhte ho. Mera maqsad apko neecha dikhana ya tanqeed karna nai magar aap please is pe ache se dekh le ki aap apne honth hilaye warna aapki nimaaz nai hogi. Jab ruku mai ap padhte hai ya sajde mai tab bhi honth hilane hote hai matlab ki sach mai padhna hota hai. Dil mai padhna jayiz nai, namaz nai hoti.
@thegumnaamshayarofficial Жыл бұрын
@@shariqbhat2620Right Hazrat
@tahirhussain91395 жыл бұрын
یار کوئی حضرت کی نماز پڑھانے کی آڈیو یا وڈیو بھی ریکارڈ کردے بہت شوق ہے حضرت کی تلاوت سننی ہے
@hotelsilverpalace38785 жыл бұрын
Tahir Hussain 😃😃😃😃😃
@zeeshanrasheed83824 жыл бұрын
rahi bat skty Ki Tw 2 skty sabit hain Nabi Pak SAW.. Abu Dawood 777 778
@qarisaiyedamirhamzakolkata52925 жыл бұрын
علمائے احناف زندہ آباد زندہ آباد
@ابومحمدخليل-ط2ظ5 жыл бұрын
Olama ahl sunnat zindabad aaimma 4 👍
@FarooqKhan-mw4wp5 жыл бұрын
MashaAllah. Sahih. Samjni walay ko
@jahangiraalam8524 жыл бұрын
As per Imam zehbi(rahimullah) recite surrah fatihah before in between or after imam but it's mandatory to recite and as per manzor mengal sb its imam bukharis mazhab to read recite fatiha after imam so it's trustworthy to follow imam bukhari tareekah than yours
@ArshadAli-oc2ve5 жыл бұрын
Sahi bat yi ha k sirri rakaton ma parhyn aw jahri rakaton ma na parhyn ."khairal omoori awsatuha"likin sary apny apny maslak ka parchar kar rahy hn to kysy ummat ma itihad pyda hoga Allah rihm karain
@ashfaquemakrani23425 жыл бұрын
ye kaha likha hai matlab jo aapne kaha ye kaha se sabit hai koi hadees hai ? mujhe bhi is ka hal bataon
@navsyed48184 жыл бұрын
@@ashfaquemakrani2342 برادر میرا انتہائی مخلص مشورہ ہے اس معاملے میں risk نہ لو فاتحہ پڑھ لیا کو ۔ آیت کو فاتحہ پر کیوں fit کر رہے ہو جس میں بمشکل 10 -15 second لگتے ہیں ویسے تو دیوبندی اور بریلوی حضرات تو قرات کے دوران سنتیں بھی پڑھ رہے ہوتے ہیں اور بہت سارے دوسرے کام کر رہے ہیں ہوتے ہیں جس میں اچھا خاصہ وقت لگتا ہے۔لیکن یہاں اندھی تقلید شروع کردیتے ہیں ۔میں پہلے نہیں پڑھتا تھا مگر اب اس معاملے میں risk نہیں لیتا اور پڑھ لیتا ہوں ہر وقت اور معاملے میں اندھی تقلید خطرناک ہے
@MdAzizulHoque-t5w Жыл бұрын
مقتدى امام كيساته پڑليں گے. امام شافعى كا مذهب هے فاتحه خلف الإمام كا.. إذا قرء القرآن.... آيت كو فاتحه پڑهنے كي حديث كے ذريعه خاص كر لو.
@sacredmultan67275 жыл бұрын
Nmaazin 2 qism ki hn, sirri aur jahri, sirri nmaazin zuhar aur asar hn, jahri nmazing fajar, mghrib aur isha hn. Sirri nmaz min imaam oonchi awaz min tilawat nhi krta, tu common chezin jesay sana, fateha, tasbihaat, ataheyat ,darrod o salam, imaam k pichay muqtadiuon ko b prhni chahyin. Jahri nmaaz ma imaam qirat quran krta ha jesay khamooshi se sunna chaeye, jaisay k quraan kreem ma hukam ha: " jb tumharay samny quraan parha jy tu khamooshi se suno taky tum pr raham kia jy.
@ashfaquemakrani23425 жыл бұрын
assaalam o alikum aur bhai is hadees ka kiya matlab hai ke jis ne surha fatiha na padhi is ki namaz qubool nahi reply pls
@sacredmultan67275 жыл бұрын
Ashfaq mkrani sahib , is hadees ka mtlb ha jis ne nmaaz mein seray se sorat fateha parhi he ni uski nmaz nhi hoti, is mein koi imaam k pichay parhnay ya na parhny ka koi zukar nhi, iska sirf mtlb ye ha k nmaaz aur fateha lazim o malzoom hn. Iski misaal aisay he ha k jaisay 5 waqat ki nmaazon k baray mein hum ye keh din k sajday k bgair nmaaz nhi hoti...
@Truthisoneandonly15 жыл бұрын
Sahih muslim ki hadees hsi ke sahaba nabi ke peeche namaz me surah fatiha padhte the.
@sacredmultan67275 жыл бұрын
@@Truthisoneandonly1 kia is hadees mein ye ha ka hazoor onchi qirat krtay aur sahaba b usay duhratay, agar aisa ha tu hadees number b bta din
@geolbilal55065 жыл бұрын
Main dikhata hn aapko imam bukhari ki kitaab juz Al qira,ah main hadees naqal ki he "للامام سكتتان فاغتنموهما" tarjuma: imam 2 sakte (surah fatiha see pehle aur baad main) karta he un ko istamal kia karo .
@shahbaazkhan82813 жыл бұрын
Sir hadees kaha hii sir??
@ghahmadrehmani5825 жыл бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ فی حیاتک
@habibabuhasan4 жыл бұрын
مولانا صاحب آپکے سوال کا جواب ابو داود میں عبادہ بن صامت کی حدیث میں ھے جس میں لکھا ھوا ھے کہ فاتحہ مقتدی نے پڑھنا ھے اور امام کے پیچھے پڑ ھنا ھے۔ وإذا قرء القرآن فاستمعوا له وانصتوا لعلكم ترحمون مولانا صاحب یہ آیت مکی ھے نماز فرض ہونے سے پہلے اتری تھی اس کا فاتحہ خلف الامام سے کوئی تعلق نہیں آپ بھی جاہل مناظرین کی طرح اس آیت کو فاتحہ خلف الامام کےلئے خاص نہ کریں ۔ اس سے اگلا سبق ضرور اپلوڈ کریں ہم بے تابی سے انتظار کر رھے ھیں
@qaisniazi37934 жыл бұрын
Salaam Molana sab what about Zohar, and Asar. And if the imam was musafar.thanks
@khatmunnubuwahahlussunnah42295 жыл бұрын
Sakta ki zarurah kia he , qiam me baghair sakte ke parh na chahiye.???????
@khalidsaleem39534 жыл бұрын
امام کے پیچھے نماز میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھنے پر اہلسنت والجماعت (احناف) کی دلیل نمبر ۱: "قال اللہ عزوجل: وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ " (الاعراف : 204)’’اور جب قرآن پڑھا جایا کرےتو اس کی طرف کان لگا دیا کرواور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو۔‘‘ بسم الله الرحمن الرحیم اس بات پر اجماع ہے کہ یہ آیت نماز کے بارے میں نازل ہوئی۔ قال أحمد: فالناس على أن هذا في الصلاة وعن سعيد بن الْمُسَيَّبِ و الحسن و إبراهيم و محمد بن كعب و الزهري أنها نزلت في شأن الصلاة وقال زيد بن أسلم و أبو العالية كانوا يقرأون خلف الإمام فنزلت : (وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ) وقال أحمد في رواية أبي داود : أجمع الناس على أن هذه الآية في الصلاة ولأنه عام فيتناول بعمومه الصلاة۔(المغنی لابن قدامۃ :ج2ص117) (مجموع الفتاویٰ لابن تیمیۃ :ج22ص150) سورۃ اعراف مدنی ہے۔جیسا کہ علامہ ابن کثیراپنی تفسیر (ج4ص254)میں ،اور مشہورغیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان صاحب اپنی تفسیر فتح البیان (ج3ص393)میں لکھتے ہیں :’’سورۃ اعراف مدنی ہے۔ کیونکہ اس سورت میں حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی امت یہود کا واقعہ پوری تفصیل کے ساتھ موجود ہے اور ظاہر ہے کہ یہود کا مرکز مدینہ طیبہ میں تھا نہ کہ مکہ مکرمہ میں ‘‘۔ نیز اس آیت کا شان نزول بھی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ (مدنی صحابی) سے یہی مروی ہے کہ یہ آیت نماز کے بارے میں نازل ہوئی۔ پس ترک قراءت خلف الامام کا حکم مدنی ہی ہے۔ امام بیہقی رحمہ اللہ اس آیت کا شان نزول بیان کرتے ہوئے ایک روایت نقل کرتے ہیں: أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ رحمه الله أنا عبد الرحمن بن الحسن القاضي ، نا إبراهيم بن الحسين ، نا آدم بن أبي إياس ، نا ورقاء ، عن ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عن مجاهد ، قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرأ في الصلاة فسمع قراءة فتى من الأنصار فنزل وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا ۔ (کتاب القراءۃ للبیھقی ؛ص107رقم الحدیث 248) اس روایت میں ذکر ہے کہ آپ صلى الله علیہ وسلم جب قراءت فرما رہے تھے تو ایک انصاری نوجوان کی قراءت سنی تب یہ آیت نازل ہوئی اور یہ بات واضح ہے کہ انصار مدینہ منورہ ہی میں تھے۔
@saeedshurim15775 жыл бұрын
بہت خوب
@mohddin10255 жыл бұрын
ھم مولانا کو بہت اچھا سمجھتے تھے لیکن مسلک کے تعصب میں حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاق اڑایا اللہ ہدایت عطإ فرماے
@asifafridiasifafridi115 жыл бұрын
Konsi hadis ka mazaq oraya bhai jan
@khairulummatmediaservice16645 жыл бұрын
ہاں بھائی کون سی حدیث کا مذاق اُڑایا؟ لاصلاة لمن لم يقرأ.... کا کہو گے تو ایک سوال کا جواب بھی ساتھ دینا، من کی حیثیت کیا ہے؟
@haxseen5 жыл бұрын
aap dikha do jo un ka dava hai...dava toro daleel se ... baton se nahi
@locationshareshare50845 жыл бұрын
Sahih Bukhari Hadees # 756 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ . رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جس شخص نے سورۃ فاتحہ نہ پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی۔ Sahih Hadees www.theislam360.com
@khairulummatmediaservice16645 жыл бұрын
@@locationshareshare5084 اس حدیث کا تعلق انفرادی نماز سے ہے یا اجتماعی نماز سے؟ اگر اس حدیث کا وہی مطلب ہے جو آپ نے سمجھا ہے تو جناب، من كان له امام فقراءة الامام قراءة له میں تطبیق دوگے، نسخ کا حکم لگاؤ گے، ترجیح دوگے یا کوئی اور بھی راستہ ہے؟ فإذا قرأ الامام فأنصتوا سے آپ کیا سمجھتے ہیں، ایسا مطلب بتائیں جو کسی حدیث سے مغایر نہ ہو۔۔۔ اگر عربی قواعد سے واقفیت رکھتے ہیں تو جناب یہ بھی بتا دیں کہ، لفظ مَن جب موصول کے طور پر استعمال ہو تو اس سے مراد مفرد ہوتا ہے یا جمع؟ سردست انھیں سے نکل لیں پھر ان شاءاللہ کچھ اور
@drmuhammadtahir77985 жыл бұрын
Jab marez ko drep lagi ho. Aur NimaZ ka waqat ho. Aur wazo bi ho to Kiya wo NimaZ par sakta ha.
@mnomanrizvi4801 Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کبھی ظاد پڑھتے ہیں اور کبھی ضاد پڑھتے ہیں صحیح کیا ہے جواب ارشاد فرمائیں
@zeeshansarfraz69515 жыл бұрын
Will Almighty Allah ask such type of questions on the day of judgement? Please compel people towards practical following of Islam and Quran/Sunnah of Hazrat Muhammad SAW and their Ahle Bait/Companion.
@shabirahmad49994 жыл бұрын
I appreciate your are absolutely right
@Pastoon235 жыл бұрын
علامہ عینی حنفی عمدۃ القاری شرح صحیح بخاری (3 / 64) میں فرماتے ہیں: ''استدل بھذا الحدیث عبد اللہ بن المبارک والأوزاعي ومالک والشافعي وأحمد واسحاق وأبوثور وداود علی وجوب قراء ۃ الفاتحۃ خلف الإمام في جمیع الصلوات'' یعنی اس (حضرت عبادہ ) سے عبد اللہ بن مبارک، امام اوزاعی، امام مالک، امام شافعی ، امام احمد ، امام اسحاق، امام ابوثور ، امام ابوداود نے (مقتدی کے لیے) امام کے پیچھے تمام نمازوں میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے وجوب پر دلیل پکڑی ہے۔ علامہ سندھی حنفی حاشیہ بخاری (1 / 95) پر لکھتے ہیں: ''والحق أن الحدیث یفید بطلان الصلاۃ إذا لم یقرأ فیھا بفاتحۃ الکتاب'' یعنی حق بات یہ ہے کہ جس نماز میں سورہ فاتحہ نہ پڑھی جائے، اس حدیث عبادہ سے اس نماز کا باطل ہونا ثابت ہوتا ہے۔ امام نووی المجموع شرح مہذب (3 / 326) مصری میں فرماتے ہیں: یعنی جو شخص سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے ، اس کے لیے اس کا پڑھنا نماز کے فرائض میں سے ایک فرض اور نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے، اور فاتحہ نماز میں ایسی معین ہے کہ نہ تو اس کی بجائے غیر عربی میں اس کا ترجمہ قائم مقام ہوسکتا ہے اور نہ ہی قرآن مجید کی کوئی دیگر آیت، اور اس تعیین فاتحہ میں تمام نمازیں برابر ہیں، فرض ہوں یا نفل، جہری ہوں یا سری، مرد ہو یا عورت ، یا مسافر لڑکا (نابالغ ) اور کھڑا ہو کر نماز پڑھنے والا اور بیٹھـ کر نماز پڑھنے والا اور حالت خوف اور امن میں نماز پڑھنے والا سب اس حکم میں برابر ہیں اور اس سورہ فاتحہ امام ومقتدی اور اکیلا نماز پڑھنے والا بھی برابر ہے۔ 2 - دوسری دلیل: عن عبادۃ بن الصامت قال کنا خلف رسول اللہ ﷺ في صلاۃ الفجر فقرأ رسول اللہ ﷺ فثقلت علیہ القراء ۃ فلما فرغ قال لعلکم تقرؤون خلف امامکم، قلنا نعم ھذاً یا رسول اللہ! قال: لا تفعلوا إلا بفاتحۃ الکتاب فانہ لا صلاۃ لمن لم یقرأ بھا'' (سنن ابی داود: 1 / 120، سنن ترمذی: 1 / 41، وقال حسن 1/ 72) یعنی حضرت عبادہ بن صامت کہتے ہیں کہ فجر کی نماز ہم رسول اللہ ﷺ کے پیچھے پڑھ رہے تھے، رسول اللہ ﷺ نے پڑھا (قرأت کی ) تو آپ پر پڑھنا دشوار ہوگیا ، جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا شاید تم اپنے امام کے پیچھے کچھ پڑھتے ہو، ہم نے کہا ہاں، یا رسول اللہ ! ہم جلدی جلدی پڑھتے ہیں، آپ نے فرمایا: سورہ فاتحہ کے سوا کچھ نہ پڑھا کرو، کیونکہ جو شخص سورہ فاتحہ نہ پڑھے اس کی نماز نہیں ہوتی اور ترمذی نے اس حدیث کو حسن کہا ہے۔ امام خطابی معالم السنن شرح ابی داود (1/ 390) میں فرماتے ہیں: ''ھذا الحدیث نص بأن قرأۃ الفاتحۃ واجبۃ علی من صلی خلف الإمام سواء جھر الإمام بالقرأۃ أو خافت بھا واسنادہ جید لا طعن فیہ أیضا''۔ (مرعاۃ المفاتیح: 1 / 162) یعنی یہ حدیث نص ہے کہ مقتدی کے لیے سورہ فاتحہ کا پڑھنا فرض ہے، خواہ امام قرأت بلند آواز سے کرے یا آہستہ ، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے خاص مقتدیوں کو خطاب کرکے خاص سورہ فاتحہ پڑھنے کا حکم دیا اور اس کی وجہ یہ بیان فرمائی کہ سورہ فاتحہ پڑھے بغیر کسی کی نماز نہیں ہوتی۔ اس حدیث کی سند جید ہے اس پر کسی طرح رد وقدح نہیں۔ مولانا عبد الحي حنفی سعایہ ص 303 میں لکھتے ہیں: وقد ثبت بحدیث عبادۃ وھو حدیث صحیح قوي السند أمرہ ﷺ بقراءۃ الفاتحۃ للمقتدي۔ یعنی حضرت عبادہ کی حدیث سے جو صحیح اور قوی السند ہے رسول اللہ ﷺ کا حکم مقتدی کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کے بارے میں ثابت ہوچکا ہے۔ 3 - تیسری دلیل: عن عبادۃ أن النبي ﷺ قال: لا تجزيء صلاۃ لا یقرأ الرجل فیھا بفاتحۃ الکتاب۔ (رواہ الدارقطنی وقال ھذا اسناد صحیح ص 122، شرح المہذب: 3 / 329، کتاب القراء ۃ دہلی ص 9، الدرایۃ: 76، وقال رجالہ ثقات) یعنی حضرت عبادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس نماز میں آدمی سورہ فاتحہ نہیں پڑھتا ہے وہ نماز کفایت نہیں کرتی یعنی باطل ہے۔
@jahngerable3 жыл бұрын
آگر امام کی سورت کا قرات تمھاری قرت ہو سکتی ہے تو سورہ فاتحہ تمھاری قرت کیوں نہیں ہو سکتی ۔ اور جب تم لوگ امام کو رکوع یا اس سے پہلے سورت کے دوران نماز میں شامل ہوتے ہو تو تمھاری الحمد تو امام پڑھ چکا ہوتا ہے تم سورت کے دوران یا رکوع میں شامل ہوتے ہو تو تمھاری رکعت مکمل ہو جاتی ہے حالانکہ کہ تم نے سورہ. فاتحہ پڑھا ہی نہیں پھر تمھارے فتوے کے مطابق تم نے سورہ فاتح نہیں پڑھی او غیر مقلد ۔ تمھاری رکعت بھی نہیں ہوئی ۔ ایلحدیث بھی مسلک ہے اور فرقہ ہے جبکہ اللہ نے فرقے بنانے سے منع فرمایا ہے۔ اور ارشاد فرمایا کہ جن لوگوں نے دین میں الگ الگ راستے فرقے بنائے ایے پیغمبر تمھارا ان لوگوں سے کوئی تعلق نہیں
@emadyousaf22322 жыл бұрын
قرآن سورۃ عراف 204 جب قرآن پڑھا جائے تو خاموش رہو- اور امام کی فاتحہ کے بعد سکتوں کی حدیث سنن ابن ماجہ 844(ضعیف)۔ نبی پاک کی فجر میں امام کے پیچھے فاتحہ کی حدیث جامع ترمزی 311(صحیح) - سنن ابوداود 822، 823، 824 ۔ سکتوں کی رائے امام ترمزی اور امام بخاری کی ہے۔ جن کی کتاب اور حدیث کے تجربے کو سارا اہل اسلام اول نمبر پر مانتا ہے۔ اور عجیب معملہ ہے کہ قرآن کی اس آیت کے باوجود حدیث میں نبی پاک نے امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنے کو کہا ہے اور حدیثوں میں نظر نہیں آتا کہ صحابہ جو قرآن کے حافظ تھے قرآن کی اس آیت کو صرف سورۃ فاتحہ نہ پڑھنے کی دلیل بنایا ہو؟
@onlineshoppingstore93755 жыл бұрын
حضرت مے عمرے پے گیا تھا تو نماز مے دیکھتا تھا کہ سورۃ فاتحہ کہ بعد کیا پڑھتے ھے اب پتا چلا کہ سکتہ کرتے ھے
@gggg7uu60810 ай бұрын
مولانا صاحب اگر سورہ فاتحہ پڑھنے کا حکم حدیث میں ہے جیسا کہ آپ نے فرما تو کیا اس حدیث پر عمل آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دور میں تھا یا نہیں ۔
@AbdulRaheem-fq1dg10 ай бұрын
قرآن میں ہے کہ جب قرآن پڑھا جائے تو خاموش رہو اس کا کیا جواب ہے بھائی
@roshankhan1904 жыл бұрын
Alhamad parhi nahi Same Allahu liman hamida aor Rabbanawalakal Hamad kiss moonh say keh detay ho.
@mlatif96025 жыл бұрын
Like
@sattarshaikh76165 жыл бұрын
Jin ko kalma hi sahi se nhi aata, wo sure fatiha kiya pade aur kina sahi pade
@mohammedmansoorahmed40665 жыл бұрын
تقلید کب کسکی اور کیسے کرنا ہے یہ قرآن وحدیث سے نہیں تو کم از کم اپنے امام کے قول سے ہی بتا دیں اور اپنی مسجدوں میں اپنے امام کی فقہ حنفی کے مطابق نماز کیوں نہیں پڑھتے مثلاً تکبیر تحریمہ میں اللّٰہ اکبر کے بدلے اللّٰہ اجل وغیرہ اورقرات میں صرف مدھامتان یا اسکا ترجمہ اور تشہد میں پاد مار کر اختتام
@sirajuddin50085 жыл бұрын
اپ نے اچھا جواب دیاہے۔فروعی مسائل کو جو چھیڑ تا ہے اسکو ایسا ھی جواب ملنا چا ہیے۔ اگرچہ مین حنفی ہون اور میرے ادھے مقتدی غیر مقلد ہین لیکن کبھی کو ی مسلۂ نہی ہوتا۔
@jahngerable3 жыл бұрын
آگر امام کی سورت کا قرات تمھاری قرت ہو سکتی ہے تو سورہ فاتحہ تمھاری قرت کیوں نہیں ہو سکتی ۔ اور جب تم لوگ امام کو رکوع یا اس سے پہلے سورت کے دوران نماز میں شامل ہوتے ہو تو تمھاری الحمد تو امام پڑھ چکا ہوتا ہے تم سورت کے دوران یا رکوع میں شامل ہوتے ہو تو تمھاری رکعت مکمل ہو جاتی ہے حالانکہ کہ تم نے سورہ. فاتحہ پڑھا ہی نہیں پھر تمھارے فتوے کے مطابق تم نے سورہ فاتح نہیں پڑھی او غیر مقلد ۔ تمھاری رکعت بھی نہیں ہوئی ۔ ایلحدیث بھی مسلک ہے اور فرقہ ہے جبکہ اللہ نے فرقے بنانے سے منع فرمایا ہے۔ اور ارشاد فرمایا کہ جن لوگوں نے دین میں الگ الگ راستے فرقے بنائے ایے پیغمبر تمھارا ان لوگوں سے کوئی تعلق نہیں
@hamiduddinshaikh53905 жыл бұрын
سری نماز میں کیا کریں گے
@maqsoodahmad62375 жыл бұрын
0590836332 nambr utsp
@radduaqaaedibadd.wagustakh77785 жыл бұрын
Haram shareef mai kuch imaam aameen kai baad nahee ruktai hain , seeda sourat shuru kartai hain, Agar hanafee imam lanmba saktaa karai jou aik rukunn sai ziyadaa hou yanee 3 baar subhana Allah padhnai kee miqqdaar sai ziyaada tou uskee namaaz na hougee our baqee muqqtadiyoun kee bee nahee, kiyouki rakuo mai janai sai paihlai aik rukun sai ziyaada karaar nahee karrsakta , our saktai wajibb nahee, pouree fataih aik hee saktai sai padh sakta hai ,
@Ranolia_kk5 жыл бұрын
jab sere namaz ho to kia kren>
@baigaeislammirza8105 жыл бұрын
Iske baad wala sabaq chahiye wa iza qoreyal quran
@HakeemAbdulRaheemHashmi5 жыл бұрын
اصلاح امت اور اتحاد امت کی کوشش کرنی چاہیٸے اور جو لوگ کوشاں ہیں انکی معاونت ضروری ہے۔تکفیر کرنا آسان اصلاح مشکل ہے۔اپنے قول و فعل اور علمی دلاٸل کی بنیاد پر حق کو غالب کرنے کی کوشش ضروری ہے۔اعتدال اچھا ہے۔حکیم عبدالرحیم ہاشمی خاندانی دواخانہ 03017735650
@pluscomedyking5 жыл бұрын
Besak ulamaa e deoband he haq per he.
@skkamalpuri5 жыл бұрын
jo Allah kay Quraan aur Ahadeethe saheehah kay muqablah main kissy ummaty say mansub khud sakhtah fiqqah per yaqeen aur amal karain wuh Haque per kaisay ho saktay hain.islam main shakhsy taqleed naheen balkeh Allah ki itaat aur Rasulullah s a w ki itaat aur ittebaa hay.
@ShafiKhan-jv1rx5 жыл бұрын
@@skkamalpuri Kia hwa he bhai kher to he phle ye btao k fiqa kis chez se mil k bnta he
@roateeq38525 жыл бұрын
Mera Molana se gila hai k dhari r munch sb kuch hi rakha hwa?????
@numankhan22225 жыл бұрын
Hazrat Umar farooq (R.A) ke sunat ha
@rahathusainrahathusain84055 жыл бұрын
Is molvi ki main izzat karta tha lekin aaj is ka taasub dekh kar bahut afsus hova hafiz quran o bukhari hay lekin sure fateha padhne walon ka mazaq uda raha hay ise fajr ki namaz men sahabi k sure fateha padhne wali hadis nahi malum apne imam ki bat ko Allah k nabi s a w per maqddam karta hay Allah ise hedayat de aamin summa aamin
@hadibeginner25 жыл бұрын
Hazrat intahai muaddibana guzarish hai aap se ke aap muje wo hadees send karden jiski bat ap kar rahe hain.
@raahagroup5 жыл бұрын
sab se aham aapko bata dun aapke sabse mohaddith Shaikh Albani bhi itna maan gai hain ke imam jab jehri qirat karein to muqtadi ko surah fatiha nahi padhna hai. dekhi shaikh albaani ki kitaab " sifatu salatin nabi"
@mohammedmansoorahmed40665 жыл бұрын
Koi ahlehadees albani Ka muqallid nahi hai
@raahagroup5 жыл бұрын
@@mohammedmansoorahmed4066 Accha to phir jyun kehte aur likhte ho ke is hadith ko albani ne sahi kha hai isko zaeef kaha hai aur isko hasan kaha hai? aap logo ko yun kehna chaie isko Rasullah sallahu alaihi wassalm ne sahi kaha hai isko zaeef kaha , agar aisa mumkin na hosake to kisi bhi hadith per sahi ya zaefhone ka hukm ummati ki taqlid hogi , albani ki taqld hogi, baat dar asl yeh hai ke apne pauqif ke khilaaf ho to sidhaa kehdo ham unki taqleed thoda karte hain. behr haal is mauzu per aapke ek bhi sahi sareeh marfu riwayat nahi hai. yeh to pakka hai
@navsyed48184 жыл бұрын
@Ashfaque Makrani برادر میرا انتہائی مخلص مشورہ ہے اس معاملے میں risk نہ لو فاتحہ پڑھ لیا کو ۔ آیت کو فاتحہ پر کیوں fit کر رہے ہو جس میں بمشکل 10 -15 second لگتے ہیں ویسے تو دیوبندی اور بریلوی حضرات تو قرات کے دوران سنتیں بھی پڑھ رہے ہوتے ہیں اور بہت سارے دوسرے کام کر رہے ہیں ہوتے ہیں جس میں اچھا خاصہ وقت لگتا ہے۔لیکن یہاں اندھی تقلید شروع کردیتے ہیں ۔میں پہلے نہیں پڑھتا تھا مگر اب اس معاملے میں risk نہیں لیتا اور پڑھ لیتا ہوں ہر وقت اور معاملے میں اندھی تقلید خطرناک ہے
@raahagroup4 жыл бұрын
@@navsyed4818 zara fatiha [adhne ka waqt batladein mohtram , kis waqt fatiha padhein?
@navsyed48184 жыл бұрын
@@raahagroup برادر اگر آپ کی ضد ہے کہ نہیں پڑھنی تو نہ پڑھیں ۔میں نے آپ کو انتہائی مخلصانہ مشورہ دیا تھا کہ اس معاملے میں risk نہ لیں اپنی نمازوں کو داو پر نہ لگائیں۔ میں پہلے نہیں پڑھتا تھا مگر اب اس معاملے میں risk نہیں لیتا اور پڑھ لیتا ہوں ہر وقت اور معاملے میں اندھی تقلید خطرناک ہے
@aazamalam35663 жыл бұрын
بھائی لکھا ہوا کیوں آتا ہے English میں
@zambora115 жыл бұрын
Ye bat apki durast haii lakn apka baat krny ka lehja tek nhi ksi ko nikal krna gunnah hai Or Iss bat k ilawa Sub baten Ahle Hadees ki durast hai bke sub sai Sub baten Hadith k mutabik hain Quran k mutabik hain Namaz parhny ka durst tarika hai Meny khut Parh k amal kiya hai
@labeebawan51695 жыл бұрын
Bhai is bandy k pass jao kabi damag na duraust kar da to phr muja kahna... Jab ksi k pass jawab na ho to wo in k tareeqy pa tanz kary ga... Ksi b bary alim ya mufti ko lajao is bandy k pass inshAllah ya faqeer asy zamjahe ga k dobara zarorat ni pary gi... Allah in ki zindagi ma barkat ata farmaey..
@zambora115 жыл бұрын
Apki bat sahi hai bhai jan Hmary buzrugh hain ye hmary liye Qable ehtram hain mny inki bat kOo mana k ye sahi keh rahy hain Surah fatih k bary mai lakn meny kaha ksi ki nakal krna ksi k bary mai esaa bOlna Hmary Nabi nai ijazat nahi di or islaam mai ye jaiz nahi Ap kbh Hadith ki bOok khOl.k parhyn phr apkOo ksi mOlna k pas jany ki zrort hi nahi pregi jab Allah ka kitaab Or Nabi ka kitab mOjood hai toh hm Q ksi k pas jaen Allah naji kitni bar Quran mai fermaya hai k " Ay Insaan Kya tm Gorri Fiker nahi krty"
@labeebawan51695 жыл бұрын
@@zambora11 bhai is ka jawab b wo dan ga jao ja k un sa pocj lo un ko kya hadees ka pta ni ho ga.... Is ka jawab tasalli baksh dan ga ja k un sa kaho to sahi k ap naqal ku utarty han...
@zambora115 жыл бұрын
Allah apkOo khush rakhy Or Mengal sahab kOo bhi lambi umar dy Allah sub kOo deen k sahi rasty pai chlny ki tOufeq dy Or hidayat day Ameeen
@hamidchudhre71545 жыл бұрын
Masha Allah
@raahagroup5 жыл бұрын
Open challenge to all Ahle Hadith Ek bhi sahi sareeh marfu hadith batlado ke usmein muqtadi ko Qirat karne ka hukm ho
@aghamasab78935 жыл бұрын
Hahaha hum in paglo ka jawab dena hi pasand nhi krty ... Hadees dengy to apkologo ko sharmindagi hogi...😁😁😁 .. Allah hidayt de...
@raahagroup5 жыл бұрын
@@aghamasab7893 hadith is shart per hai hi nahi to jawab do ge kahan se?
@aghamasab78935 жыл бұрын
Phir bacho wali batain ary bhai ahle hadees islea nhi khete hai hum kissy kahanio pr yakeen rkhty ahlee hadees is lia khete kiun k hadees ka zakhira humare pass ...behter hai khudi tehqiq krlo wrna shirminda hona parega tume mere bhai mere dost... Plzz open your eyes
@raahagroup5 жыл бұрын
@@aghamasab7893 mere buzurg meri tehqiq yeh hai ke ek bhi sahi marfu riwayat nahi hai , niz meri tehqiq ke mutabiq aapke bade mohaddith shaik albani ne bhi is baat ko taslim karliya hai ke fajr aur magrib aur ishaa mein muqtadi qiraat nahi karega. ahnaaf ka zakhira hadith dekhna hai to e la ussunan uthakar dekhlein. rahi baat qisse kahaanio ki to ham qisse per isliye eitimaad karte hain ke qisse kahaniyan hamein quraan aur hadith bahot milti hain, isliye haam usper eitimaad karte hain agar aap ko nahi nahi etimaad karna na karein. aur haan agar sahi marfu riwayat miljai jo zaur pesh karein.
@aghamasab78935 жыл бұрын
@@raahagroup jb itna sara zakhira hai to ye riwayt kiun nhi phrti... Ek martaba ap s.a.w fajar ki namaz phra rahe thy..tou ap s.a.w ny kaha mujh pr Quran phrna bhari ho raha tha namaz mai .. sahaba sy bola k tum mai sy kn mere sath sath Quran phr raha.. sahaba ny bola ya rasool Allah hum sub tou Ap s.a.w ny farmaya.. surag fatiha k ilawa kuch nhi phra kro.. or wo namaz bhi fajar ki thi... Fajar mai imam bhi kirat krta bro...
@YaseenPatel-o1d4 ай бұрын
To, Maulana Makki Al Hijazi Riyali Molvi kon hai? Jazakallah 😂😂😂
@raahagroup5 жыл бұрын
Main apne mushaade ki bunyaad per kehsakta hun jo log log raat din quraan hadith quraan hadith chilla te hain woh khud bhi kisi masale mein direct Hadith ki 6 mashur kitaabon mein us chapter ko complete nahi dekhte hain Unke haath mein jo pamphlet ya booklet thama dijati hai aur usmein jitni aur jistarah Hadith samjha dijaati hai bas usko kafi samajh te hain Warna yeh maslah abu daud shareef mein bahot wazeh hai Lekin Abu daud shareef mein pura chapter padhta kaun hai?
@liyarian4 жыл бұрын
یہ تعلیم اہل علم کے لیے ہے اور جن کا علم ناقص اور بے علم یا کم علم اس تعلیم و تفسیر کو نہیں سمجھ سکتے