Love SWAT from the core of heart. Crazy for SWAT visit......
@MuhammadJunaid-sj1jn2 күн бұрын
Mashahallah mashahallah very good 👍
@shakeelmushtaq32852 күн бұрын
MaShaAllah AP kay Jazbah ko Dil ki Atha Gehraion Se Salaam , Ya Hayyu Ya Qayyum Sherin Zada Zindabaad , 👑🌟💖 (Salute) Pakistan Paindabaad , 💚💚💚💚
@AjazAhmad-dr9vj2 күн бұрын
Very nice
@mohammadashraf29442 күн бұрын
❤❤❤❤
@shabbircheema52082 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤ waooooi
@waqarwadood50382 күн бұрын
AMASHAALLAH❤❤❤
@mehwishshabbir75822 күн бұрын
Assalam O alikum. Sir ham 14 Novmber ko ko visit karna sawat ka with family. Hotel konsa sai rehy ga.
@sherinzadaКүн бұрын
ان دنوں آف سیزن کی وجہ سے ہوٹلوں میں قیام کرنا زیادہ سستا ہو گیا ہے۔ سیاحتی سرگرمیوں میں کمی کی وجہ سے بیشتر ہوٹلوں نے اپنے کمروں کے کرایوں میں نمایاں کمی کی ہے، جس سے سیاحوں کو کافی فائدہ ہو رہا ہے۔ اب آپ کسی بھی ہوٹل میں رہیں، آپ کو کم قیمت پر کمرے مل سکتے ہیں، اور یہ موقع بجٹ میں رہتے ہوئے سیر و سیاحت کے شوقین افراد کے لیے بہت مناسب ہے۔
@azmatullah90132 күн бұрын
Lower and upper Dir me tabah kon jala Bari hoyi hy kal rat ko
@sherinzadaКүн бұрын
اللہ سے دعا ہے کہ مزید قدرتی افات سے ہمیں بچائے
@Muhammad-DawoodКүн бұрын
sherin shab non custom gari chaltey hy ap
@sherinzadaКүн бұрын
جی بالکل، ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں عام طور پر چلتی ہیں۔ یہ علاقہ ایک کسٹم فری زون ہیں
@mehwishshabbir75822 күн бұрын
Sir ap k vlogs dekh kar hame sawat ane ka shoq hoa hai kia ap k sath mulaqat ho sakti hai.
@sherinzadaКүн бұрын
جی بالکل ملاقات ہو سکتی ہے اور کوئی خدمت ہوتو میں حاضر ہوں
@anosharif6688Күн бұрын
In swat no need of number plate
@sherinzadaКүн бұрын
ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں عام طور پر چلتی ہیں۔ یہ علاقہ ایک کسٹم فری زون ہیں
@tanveerrialto42872 күн бұрын
Brother you are journalist and you don't have car number plate 😂😂😂😂.....
@hakimullah79482 күн бұрын
Ye ncp car h islye number nh h
@doconyoutube23652 күн бұрын
Mazy Hain TM logo k@@hakimullah7948
@sherinzadaКүн бұрын
جی، یہ بالکل صحیح ہے۔ ملاکنڈ ڈویژن چونکہ ایک نان کسٹم فری زون ہے، اس لیے یہاں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں نمبر پلیٹ کے بغیر بھی چل سکتی ہیں اور انہیں رجسٹر کروانے کی ضرورت نہیں۔ تاہم، اگر آپ کبھی اس گاڑی کو اس زون سے باہر لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو پھر نمبر پلیٹ اور رجسٹریشن ضروری ہوگی۔ اس زون کے اندر رہتے ہوئے آپ کو گاڑی پر نمبر لگوانے کی ضرورت نہیں ہے۔
@yaseenkhan1435Күн бұрын
It's an NCP Car 😅😂😂😂😂
@yousafkhan4125Күн бұрын
Snow dekha kar dhoka dete ho !Q
@sherinzadaКүн бұрын
مہوڈنڈجھیل میں 11 نومبر کو موسم سرماکی پہلی برف باری ہوئی ہے اگر اپ کو یقین نہیں اتا تو اپ چلے جائیں جتنا خرچہ اپ کا ہوا ہوگا میں ادا کروں گا
@yousafkhan4125Күн бұрын
@sherinzada ap mere liye bhut muaziz hai Mai apki sari videos dekhta ho cuz I love tourism and I do travel but Maine video es liye lagai ta k Mai current snowfall dekh sako at mohdand but apki video ma wu bataya nahi gya
@sherinzadaКүн бұрын
@@yousafkhan4125 13 نومبر کو امکان ہےمہوڈنڈ حھیل اور دیگر علاقوں کے تو انشاءاللہ اپ کو لائیو برف باری دکھائیں گے