Рет қаралды 235
ہم آپ کے لیے سینو گومیرا اجیدارما کی کہانی 'تاریخ کا سبق' لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اسے ترجمہ کیا ہے اجمل کمال نے اور ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری کاوشیں پسند آئیں گی۔ اس کہانی کو اجمل کمال کے رسالے آج کے شمارہ نمبر 30 سے لیا گیا ہے۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#شری کانت ورما
#ترجمہ