@GurpreetKaur-eo2tv yeh story asee hai ke hansi rukti he nae
@moneer242211 күн бұрын
Sabse mazedaar episode Hans Hans k lout pout😂😂😂
@sadiakelibrary11 күн бұрын
ابھی تو آگے چل کر بہت سی مسکراہٹیں ہیں
@RajuRaju-wt1ix15 күн бұрын
Mi bhot shidat se intzar krti hu apki story ka ❤❤❤
@sadiakelibrary15 күн бұрын
اس کہانی میں آپ سب کے لیے مسکراہٹیں بھی ہیں اور معیاری تفریح بھی
@RajuRaju-wt1ix15 күн бұрын
Bhot hi zabardast story hy apki voice b bhot kamal hy❤❤❤❤
@prof.anjumsandhu776316 күн бұрын
bohat interesting story hy 1:13 hours ki kist aisy lagti hy jaisy bohat choti see hoti hy dil karta hy aap kahani sunati jayeen tu aap k kayreen sunty rahain.
@sadiakelibrary15 күн бұрын
بہت شکریہ
@prof.anjumsandhu776316 күн бұрын
bus jaldi jaldi new apisode upload kar dyaa karain
@sadiakelibrary15 күн бұрын
جی ضرور
@ShehreSukhan16 күн бұрын
وہی دور یاد آگیا جب سردیوں کی راتوں میں، لحاف لپیٹ کے، چھوٹی ٹارچ کی روشنی میں، چوری چوری ڈائجسٹ پڑھا کرتے تھے۔ ہم تو جیکٹ بھی ایسی لیتے تھے کہ جس کی جیبیں اتنی بڑی ہوں کہ ان میں آسانی سے ڈائجسٹ سما سکے😊
@sadiakelibrary16 күн бұрын
ھاھاھا بہت خوب مجھے تو امی سے ڈانٹ پڑتی تھی بہت۔😅
@ShehreSukhan16 күн бұрын
@sadiakelibrary ہمارا تو جیب خرچ ہی بند ہوگیا تھا😊۔
@sadiakelibrary16 күн бұрын
@ShehreSukhan میرے پاپا مجھے پیسے دہتے تھے ناولز،خریدنے کے لیے
@ShehreSukhan16 күн бұрын
@@sadiakelibrary ایک بات پوچھنا تھی۔ sadia's kitchen بھی آپ کا چینل ہے؟؟
@Saher-y3f2 күн бұрын
سعدیہ جی کوئی سر پیر نئیں کہانی کا لگتا ہے کوئی شروع کی قسط شروع ہو گئی ہے 😢😢
@sadiakelibrary2 күн бұрын
ھاھاھا ارے اتنی جلدی نہیں 10 اقساط سنیں آپ خود کہیں گی کہ مزہ آگیا