Boht achi story h plz daily up loud ❤❤❤❤❤mafroor bhi
@AbrarKhan-zb3wb10 күн бұрын
زبردست انتخاب
@RajuRaju-wt1ix10 күн бұрын
Mje apki yeh story bhot zada achi lgti hy ❤❤❤🎉🎉🎉
@SaminaAbbas-gf6nv9 күн бұрын
Aapi yi kahani main ny pehly bhi 2 baar suni hy pr apka andaz.e.bayaa bhot khoob hy. Or aphar kahani ko bhot tafseel sy sunati hy jis sy kahani sunny ka maza hi aajata hy.
@sadiakelibrary9 күн бұрын
بہت بہت شکریہ میرا مقصد ہی آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ بکھیرنا ہے 💓💓💓💓
@SaminaAbbas-gf6nv9 күн бұрын
@sadiakelibrary aapi eisy hi dilchups novals lati rehyi ga
@sadiakelibrary9 күн бұрын
@SaminaAbbas-gf6nv ان شاءاللہ
@ShehreSukhan10 күн бұрын
گلا تو تقریباً سب ہی کا خراب ہے۔ نیم گرم پانی میں شہد ملا کے پئیں ۔ اللہ صحت دے۔ آمین ثم آمین!!
@ShehreSukhan10 күн бұрын
کھانسی کےلئے امرود بھی اچھے ہوتے ہیں۔
@sadiakelibrary9 күн бұрын
نزلہ زکام ہوا پڑا ہے ریکارڈنگ نہیں ہورہی فی الحال یہ ایڈوانس ریکارڈنگ تھی بس دعا ہے اللہ آرام دے تع میں آگے کی اقساط ریکارڈ کروں
@ShehreSukhan9 күн бұрын
@@sadiakelibrary اللہ آپ کو جلد صحت یاب کرے، آمین ثم آمین ۔ کہانیاں سننے کےلئے نہیں، دل سے دعا دی ہے۔ اللہ سب پہ اپنا فضل رکھے، سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے، سب بیماروں کو شفا عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔
@sadiakelibrary9 күн бұрын
@ShehreSukhan آمین آمین جزاک اللہ
@yasirhussain76378 күн бұрын
محترمہ اپنا گلے کا خیال رکھیں کیونکہ اب ہم اس آواز کے عادی ہوگئے ہیں اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے الٰہی آ مین @@sadiakelibrary
@allisonstephen643910 күн бұрын
Good voice and style to explain is also appreciable but pronunciation needs further workout
@sadiakelibrary9 күн бұрын
جی جی
@saiyadashaistaghani79379 күн бұрын
اس کے اور کتنے پارٹ ہیں؟
@sadiakelibrary9 күн бұрын
یہ اتنی لمبی کہانی نہیں ہے میرا خیال ہے 60 اقساط مزید ہونگی
@Saher-y3f6 күн бұрын
سعدیہ ابھی تک سٹوری کی ترتیب ٹھیک نہیں ہوئی پھر پہلی قسط سُنی ہے اور دوسری کو آپ آٹھویں قسط کہ رہی ہیں اور آٹھوی قسط شائد دوسری ہے اور پہلی بھی غلط نمبر پر ہے
@sadiakelibrary6 күн бұрын
ارے میں تو مینج کی تھی اچھا میں کل ان شاء اللہ دوبارہ دیکھتی ہوں