Kya Aam Insan Quran ko Khud Samaj Sakta HAi ? | Q & A Session | Ameer Se Mulaqat

  Рет қаралды 85,847

Tanzeem-e-Islami

Tanzeem-e-Islami

Күн бұрын

Пікірлер: 190
@MohyudinGilani
@MohyudinGilani 17 күн бұрын
ماشاءاللہ شیخ صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین 🤲
@maliktahir8023
@maliktahir8023 16 күн бұрын
آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین ۔
@masoodkhalid-o4x
@masoodkhalid-o4x 17 күн бұрын
مولانا صاحب نے بہت عمدہ مثال بیان کی کہ یہ تو مکہ کے مشرکین کہتے تھے کہ قرآن نہ سننا! گمراہ ہو جاؤ گے
@Awake-x8f
@Awake-x8f 10 күн бұрын
محترم اردو تقرببا چار سو سال قدیم زبان ھے۔ جبکہ عربی 15 سو سال قدیم، آج بھی اقوام متحدہ کی پہلے نمبر کی لسان ھے، 400 سال قبل جب اردو زبان کا وجود ہی نہیں تھا تو قرآن کس زبان میں سمجھتے تھے؟ قران فرض فرمایا 28/85 قران اور لسان القران دونوں کو مبین فرمایا 28/2 + 26/195 - اگر قران عربی مبین میں ہی سمجھ کر پڑھا جاتا تو ھر انسان عربی جانتا ھوتا - معنوی تحریف تبدیلی کرنا ناممکن ھو جاتا۔ (وَاتَّبِعُوا اَحْسَنَ مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ مِنْ قَبْلِ اَنْ يَاْتِيَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَاَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ۔ 39/55) - (يَا اَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۔۔ 5/67) رب کی طرف سے نازل کردہ عربی متن کے اتباع اور بلاغ (پہنچانے) کا حکم دیا گیا ھے، کیا ترجمے رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ اس طرح ترجمانی کے تمام دروازے بند ھو جاتے ہیں۔ دوسری بات قران تضاد سے پاک ھے 4/82، کیا ترجمے بھی تضاد سے پاک ہیں؟ دلیل سے جواب درکار ھے۔
@homeoshafifasilabad4526
@homeoshafifasilabad4526 18 күн бұрын
تلک الامثال نضربھا للناس لعلھم یتفکرون (قرآن) یہ جو مثالیں ھم بیان کر رھے ھیں لوگوں کےلیے تاکہ وہ غور و فکر کریں۔
@ashrafchaudhry
@ashrafchaudhry 8 күн бұрын
MashaAllah 🎉 جزاکم اللہ خیر محترم المقام شیخ صاحب بہت پیارا انداز بہت ہی درست جواب اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے آ مین یا رب اللعالمین
@maliknaaz1690
@maliknaaz1690 17 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ شیخ صاحب بہت خوبصورت بیان اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اللھم آمین یارب العالمین 🌹💐🥀🌺🥀🌺❤
@zaibazhar4902
@zaibazhar4902 Күн бұрын
SubhanAllah SubhanAllah AlhumdulilAh 🤲🌹
@ashfaqahmed6382
@ashfaqahmed6382 12 күн бұрын
Masha Allah subhan Allah jazaak ALLAH Allah taala aap donon hazraat ko jaza e khair ata farmaaye aameen aur Doctor israr ra ko jannat ul firdos main Aala se Aala maqaam ata farmaaye aameen jab ham kisi ghair muslim ko Quran paish kartay hain tau tarjumay ki shakal main paish kartay hain jis ko parh kar bohot se ghair muslim musalman huway na ke bhatak gaye yeh jaahilan soch hay Allah taala hamain firqa parasti, shirk aur biddaat se bachaaye aameen.
@ghazaliteachings
@ghazaliteachings 2 күн бұрын
بہت عمدہ جناب ایک بات کا اور اضافہ کر لیں. گمراہ وہی لوگ ہوتے ہیں جن کے دل میں ٹیڑھ اور نیتوں میں فتور ہوتا ہے. متقین کے لیے تو قرآن سراپا ہدایت ہے.
@zaibazhar4902
@zaibazhar4902 Күн бұрын
Beshak 🤲💐💪🕊️
@sadiqhussain8236
@sadiqhussain8236 15 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا ماشاء اللہ ماشاء اللہ
@saeedanawaz3664
@saeedanawaz3664 13 күн бұрын
Jazakallh barakalh
@DostyarChaudhari
@DostyarChaudhari 18 күн бұрын
حرام حلال دین کی بنیادی باتیں قرآن اور حدیث سے جاننا آسان ھے کوئ مشکل نہیں
@anis4640
@anis4640 5 күн бұрын
Jazkallha ustade mutram
@rizwanzafar7015
@rizwanzafar7015 9 күн бұрын
Molana sb ap blkl theek kehrahe hn. Allah ne Quran ko samajhne k lyea he hme dyea ha or asan bnaya ha
@raheelasaleem99
@raheelasaleem99 18 күн бұрын
جزاک اللہ خیراً
@shaikh181148
@shaikh181148 17 күн бұрын
MA SHAA ALLAH.............SUBHAN ALLAH......
@tanouliskitchen5475
@tanouliskitchen5475 17 күн бұрын
Jazak Allah ! If Muslims start reciting and reading Quraan's just one Ruku daily with proper translation after Fajar Prayers,most of our society's vices will go away gradually due to the understanding of how to live according to Allah's commandments.
@sajidhussainminhas4236
@sajidhussainminhas4236 15 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ جواب ❤
@ilmFeathers
@ilmFeathers 9 күн бұрын
Jazak Allah
@ehliashahidjamal8453
@ehliashahidjamal8453 17 күн бұрын
MA SHAA ALLAH best answer
@ZiyaAyub-d8d
@ZiyaAyub-d8d 9 күн бұрын
Beshaq
@amirshaikh6421
@amirshaikh6421 18 күн бұрын
جزاک اللہ خیر شیخ شجاع.. بہت اچھی طرح وضاحت کی اپ نے ایک باطل نظریہ کی.. میرا ایمان ہے کہ اگر کوئی بھی قران کو ھدایت حاصل کرنے کے لیے پڑھے گا اللہ اس کو ضرور ھدایت عطا فرمائے گا..بہت سے غیر مسلم صرف قران اپنی مادری زبان میں پڑھ کر مسلمان ہوئے جیسے یوسف ایسٹس جو کہ عیسائیت کی تبلیغ کرتا تھا.. اج اسلام کا مبلغ ہے.. یوسف اسلام اور کئی نام ہیں جو صرف قران کا ترجمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے پھر دین کا علم اور قران کا علم حاصل کیا... اللہ ہمیں قران سے جوڑے، اس کا فہم عطا فرمائے... آمین
@muzzammalqureshi8014
@muzzammalqureshi8014 11 күн бұрын
Abdul Raheem Green
@Awake-x8f
@Awake-x8f 10 күн бұрын
محترم اردو تقرببا چار سو سال قدیم زبان ھے۔ جبکہ عربی 15 سو سال قدیم، آج بھی اقوام متحدہ کی پہلے نمبر کی لسان ھے، 400 سال قبل جب اردو زبان کا وجود ہی نہیں تھا تو قرآن کس زبان میں سمجھتے تھے؟ قران فرض فرمایا 28/85 قران اور لسان القران دونوں کو مبین فرمایا 28/2 + 26/195 - اگر قران عربی مبین میں ہی سمجھ کر پڑھا جاتا تو ھر انسان عربی جانتا ھوتا - معنوی تحریف تبدیلی کرنا ناممکن ھو جاتا۔ (وَاتَّبِعُوا اَحْسَنَ مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ مِنْ قَبْلِ اَنْ يَاْتِيَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَاَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ۔ 39/55) - (يَا اَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۔۔ 5/67) رب کی طرف سے نازل کردہ عربی متن کے اتباع اور بلاغ (پہنچانے) کا حکم دیا گیا ھے، کیا ترجمے رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ اس طرح ترجمانی کے تمام دروازے بند ھو جاتے ہیں۔ دوسری بات قران تضاد سے پاک ھے 4/82، کیا ترجمے بھی تضاد سے پاک ہیں؟ دلیل سے جواب درکار ھے۔
@syedabdulmajeed5400
@syedabdulmajeed5400 9 күн бұрын
MashaAllha
@msaeedakhter
@msaeedakhter 18 күн бұрын
درست فرمایا آپ نے یہ لوگ دین اسلام کے نفاذ سے خوف زدہ ہیں
@nomanabilal9773
@nomanabilal9773 15 күн бұрын
Subhan Allah ❤
@fidakhan82
@fidakhan82 8 күн бұрын
سبحان الّلہ ۔ الّلہ سبحان وتعالی آپکو خوش رکھے ۔ بہت بہترین اعلی explanation ❤️🤲
@qarihamdaniqbal8886
@qarihamdaniqbal8886 9 күн бұрын
Jazakallah ❤ Mashallah ❤
@Alfalah-w9m
@Alfalah-w9m 17 күн бұрын
Jazakallah Jazakallah Jazakallah
@muhammadhanif3419
@muhammadhanif3419 17 күн бұрын
Jazak Allah Ameer e mohtaram
@MonisFatima
@MonisFatima 14 күн бұрын
Allahuakbar Subhanallah Mashaallah Jazakallah khair.
@muhammadateeq5387
@muhammadateeq5387 17 күн бұрын
Alhamdulillah
@tahminaajaz172
@tahminaajaz172 5 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت خوبصورت جواب پیش کیا اللہ تعالٰی ہم کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ڈاکٹر اسرار جیسے عالم صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ان کے بیان سن کر ہی دل کی سیاہی قدرے مٹی کچھ اصلاح ہوئی قرآن پاک کو 97 سے با ترجمہ پڑھنے کا آغاز کیا راہ نمائی ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کے بیانات سے لیتی رہی مگر معاشرے میں جب بھی قرآن کا پیغام دینے کی کوشش کی بد اخلاقی کا تمغہ ملا آج تک اپنے الفاظ اپنے رویے کی اصلاح میں لگی ہوں کہ کسی طرح اپنے ان پیاروں تک بات پہنچاؤں جو کہیں کہیں قدرے دور ہیں کھلے احکامات سے مگر ناکام ہی سی لگتی ہوں اور جواز یہی قرآن استاد کے بغیر پڑھنے سے بہک جاتے ہیں۔ میں کہتی ہوں سچ ہے تبھی تو جید عالم ڈاکٹر اسرار کا بیان القرآن سننے کی ہی گزارش کر رہی ہوں۔
@muhammadahmad7773
@muhammadahmad7773 2 күн бұрын
ماشاءاللہ
@hussnainrafiq7361
@hussnainrafiq7361 18 күн бұрын
JazzakAllah ❤
@onekashmir927
@onekashmir927 4 күн бұрын
درست فرمایا آپ نے
@hmad3311
@hmad3311 10 күн бұрын
Allah Tala aapko jazzy k😮hair Day
@shakeelahmed-918
@shakeelahmed-918 7 күн бұрын
Thank you very much.❤
@MNA1982
@MNA1982 17 күн бұрын
❤ nice
@JavedKhan-el1nc
@JavedKhan-el1nc 7 күн бұрын
بےشک بلکل معقول جواب ہے۔ جزاک اللّہ خیراً
@MuhammadAkram-q2x
@MuhammadAkram-q2x 11 күн бұрын
Verye nice
@mdfarooq3885
@mdfarooq3885 12 күн бұрын
Suma ameen
@ghwani765
@ghwani765 8 күн бұрын
Unmatchable pearls.
@anjumamjad4526
@anjumamjad4526 15 күн бұрын
Al hammdulillah
@NomanRaees-z7m
@NomanRaees-z7m 17 күн бұрын
Jazakillah Kher
@aj-learning1375
@aj-learning1375 9 күн бұрын
قران کے پڑھنے اور سمجھنے کے خلاف کوئی بھی نہیں ہے۔مسئلہ یہ ہے کے لوگ بغیر تربیت کے اپنی سمجھ سے قران کو پڑھنا شروع کر دیتے ہیں اور پھر اس کو بحث میں لاتے ہیں جس سے قران کی بے ادبی کا امکان ہے قران تو اصل میں اللہ کا فرمان ہے اور اس میں ذرا سی غلطی بھی انسان کو کہیں سے کہیں پہنچا دیتی ہے اس لئے کسی ایت کو پڑھ کر اس کا مطلب وہ کر دینا جو اللہ کا مطلب نہیں ہے تو اس سے بہت نقصان ہوتا ہے
@laraaib1233
@laraaib1233 9 күн бұрын
Very true.... Specialization ka kaam Ulummas ka hai. We can understand the Quran better with turjuma Tafseer. We still should read the Quran with simple translation..... Quran ka shauq & love hona chahi' e. Quran Mera ishq Mera junoon!🎉
@drshahziaulislamkunjenashe5769
@drshahziaulislamkunjenashe5769 Күн бұрын
فقہ جاننے والوں سے قرآن علم حاصل کرنا چاہئیے نہ ایرے غیروں سے۔۔۔۔۔۔۔اسی طرح آج میڈیکل سائنس میں آنکھکا علاج آنکھ کے ڈاکٹر کے پاس، کان کا علاج کان کے ڈاکٹر کے پاس، دل کا علاج دل کے ڈاکٹر کے پاس، ہڈیوں کا علاج ہڈیوں کے ڈاکٹر کے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا مذکورہ مختلف علاج دنیا کا کوئ بھی شخص کتابیں پڑھ کر کرسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جواب بالکل نہیں۔۔۔۔۔ تو پھر قرآن کریم کا علم مذکورہ حقیر علوم سے افضل ہے تو ہر کوئی اپنے سے اسکو سہی طریقہ سے کیسے سمجھ سکتا ہے???????
@KhursheedAhmad-kh3mt
@KhursheedAhmad-kh3mt Күн бұрын
Maulana Sahi Kah Raha Hai, Kuran Ko sab logon Ko samajh Kar padhna chahie aur samajhne ki koshish Karna chahie
@nusratrafique4559
@nusratrafique4559 17 күн бұрын
MASHALLAH zabardast
@samreenamir6075
@samreenamir6075 18 күн бұрын
السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاۃ! شیخ.. جزاک اللہ خیر شیخ.. اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و حدیث پر عمل کرنے اور اد کے ذریعے ھدایت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین نصیب فرمائے
@mohammadishaq3284
@mohammadishaq3284 18 күн бұрын
ما شاء اللہ
@shahbazzsharif4354
@shahbazzsharif4354 18 күн бұрын
Jazak Allah from the USA.
@AEMENEdits-is-busy
@AEMENEdits-is-busy 8 күн бұрын
❤❤❤my favourite honest person
@صادقعلی-ق9س3ه
@صادقعلی-ق9س3ه 8 күн бұрын
بالکل اپ صحیح فرما رہے ہیں یہی ہمارے ذہن میں اتا ہے قران سمجھنے کے لیے ایا ہے اس سے گمراہ کیسے ہو جائیں گے اور بڑے بڑے عالموں نے اردو میں ترجمہ کیا ہے انگلش میں ترجمہ کیا ہے عجیب سمجھ سے باہر ہے کس دور میں جی رہے ہیں پتہ نہیں اللہ تعالی فرما رہے ہیں کہ ہم نے اس کو اسان بنایا ہے کوئی سمجھنے کے لیے اور یہ کہہ رہے ہیں مشکل ہے
@shabnamhaseeb4204
@shabnamhaseeb4204 17 күн бұрын
سبحان اللہ
@mohammedfarooque2531
@mohammedfarooque2531 9 күн бұрын
Wala qad essarnal Quran hallmin muddakir
@farhatullah6743
@farhatullah6743 4 күн бұрын
قرآن ہدایت کی کتاب ہے
@emeenali
@emeenali 18 күн бұрын
استغفرُللہ ءاستغفرآلللہ ءاستغفرآلللہ
@FahadJaved444
@FahadJaved444 18 күн бұрын
Very nice 👍 excellent 👌❤
@farzanasyed9616
@farzanasyed9616 17 күн бұрын
اللہ سبحان تعالی قرآنِ کریم میں فرماتے ہیں ۔ قرآن نصیحت کے لیے بہت آسان ہے کوئ ہے جو نصیحت پکڑے ۔ اور یہ بھی کہا ہے متاشابہات پر مت جاؤ یعنی اُن پر مت اُلجھو ۔ باقی رہے گیا قرآن کی اعلی درجے کی عربی اور اُس کی تشکیل وہ اُس وقت کی تمام اہل عرب جو اپنی اعلی درجے کی عربی پر ناز کرتے تھےقرآن کی عربی نے اُن سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور چیلنج ابھی بھی قائم ہے ۔۔۔ کوئ ہے جو اس جیسی ایک سورت بنا لاۓ
@anjumsultan6962
@anjumsultan6962 17 күн бұрын
Allah mujh ko bhi kuch ilm Ata farmaay Ameen
@AliAhmad-bb6qq
@AliAhmad-bb6qq 18 күн бұрын
Ma She Allah
@SadiqHussain-d5f
@SadiqHussain-d5f 18 күн бұрын
قرآن سب کےلیے
@AttaUlMunem-y6c
@AttaUlMunem-y6c 15 күн бұрын
💗💗💗💗💗💗
@mohammadumarjipatel2551
@mohammadumarjipatel2551 6 күн бұрын
بیشک قرآن ہدایت اور روشنی ہے میرا تجربہ ي ہے کی جب بھی کلمے پاک ہاتھ میں لیے تو اللہ کریم سے دعا مانگ لیتا ہو کی یا اللہ مجھے کرانے کریم کو سمج کر پڑھن کی توفیق اتا کرنا اور صحیح فہم اتا کرنا اور خصوصی عمل کی توفیق عطا کرنا ، تو انشءاللہ اللہ کی مدد ضرور ملٹی ہے۔
@muhammadimtiaz6547
@muhammadimtiaz6547 10 күн бұрын
یہ قرآن ھدایت والی کتاب ہے بہتوں کو گمراہ بھی ۔ ۔ لیکن گمراہ کون ہونگے جن کے دل زنگ آلود اور کالے ہونگے اللہ رب العزت نے ان کی عقل پر آگے پیچھے پردہ ڈال دیا ہے
@laraaib1233
@laraaib1233 9 күн бұрын
Agreed 💯
@Alfurqaan-rh
@Alfurqaan-rh 5 күн бұрын
@@muhammadimtiaz6547 قران سے وہی لوگ ہدایت حاصل کرتے ہیں جو متقی ہیں جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور جب قرآن پڑھا جاتا ہے تو فوراً اس پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں یہی لوگ ہدایت یافتہ ہے اور جب ان سے نادانی میں کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو فوراً توبہ کر لیتے ہیں 🤲
@Baaji-jd4mj
@Baaji-jd4mj 2 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارا بھی ایک سوال ہے دین کی اتنی سمجھ قران کی اتنی سمجھ لیکن کیا عالم کو ظالم کہنے مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے سے کیسے انسان روک سکتا ہے اور کیسے خاموشی بھی ایک قسم کی
@sunnysunnyjan5844
@sunnysunnyjan5844 10 күн бұрын
قرآن الحکیم کو اللہ کے مطابق سورہ مزمل کے مطابق پڑھیں سمجھیں اللہ سمجھائیں گے ⚘ مزید علم حاصل کرنے کے لئے اللہ کہ رھے ھیں کہ عالم کے پاس بھی جائو
@HafizAbidMasood
@HafizAbidMasood 18 күн бұрын
The best
@GoogleEmbroidery
@GoogleEmbroidery 9 күн бұрын
اللہ پاک فرما رہے ہیں قرآن سمجھنے کے لئے آسان ہے,,, اور ملا کہتا ہے کہ نہیں مشکل ہے
@laraaib1233
@laraaib1233 9 күн бұрын
@ Google E Mulla Nahi keh Raha hai. Wo aapko qura'an behtur sumjha sukta hai.. Arbi aatee hai?? Arbi zaban me eik he lufz ke ka' ee Maa,' nekulte hian... Ulummas Arbi zaban boht jante Hain. Grammar ke sath purho, lutf double hojata hai Learn Arbi zaban...phir dekho Qura'an purne me kitna maza aa' ta hai.
@abdulwasay343
@abdulwasay343 8 күн бұрын
خود پڑھنے کی توفیق نہیں قصور ملا کا۔آپ روزانہ کتنا پڑھتے ہیں سمجھ کر ؟
@nazeerahmed4419
@nazeerahmed4419 5 күн бұрын
Dr Zakir Naik jesa koi nahi is waqt main.
@muhammadkabir3254
@muhammadkabir3254 10 күн бұрын
محترم ڈاکٹر صاحب بڑی اچھی اپی گفتگو ہے اس میں ایک پوائنٹ اور اگر اپ ایڈ کرلیں اور وہ یہ ہے کہ جو لوگ یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ ترجمہ نہ پڑھو گمراہ ہو جاؤ گے دراصل یہی لوگ ہیں جو قران کا راستہ روک کر بیٹھے ہوئے ہیں اس لئے کہ اگر لوگوں کی سمجھ میں قران اگیا تو ان لوگوں کی روزی روٹی کا مسئلہ جو سمجھتے ہیں کہ ہم اس ذریعے سے روزی روٹی کما رہے ہیں اللہ کے رازق ہونے پر ان کا پختہ یقین نہیں ہے دوسری بات یہ ہے کہ ان سے یہ سوال بھی کیا جائے کہ اس وقت دنیا کے اندر جو غیر مسلم مسلمان ہو رہے ہیں وہ پہلے عربی زبان سیکھتے ہیں اور پھر اس کے بعد عربی سے قران سمجھتے ہیں یا جو ان کی زبان ہے اس زبان میں ترجمہ پڑھ کر پھر وہ مسلمان ہوتے ہیں تو اگر غیر مسلم ترجمہ پڑھ کر مسلمان ہو رہا ہے تفسیر پڑھ کر مسلمان ہو رہا ہے تو جو ال ریڈی مسلمان ہے وہ پڑھ کر گمراہ ہو جائے گا استغفر اللہ العياذباللہ
@abdulwasay343
@abdulwasay343 8 күн бұрын
جناب کبیر صاحب۔ کوئی بھی یہ پروپیگنڈہ نہیں کر رہا بلکہ آپ شدت پسند ی سے دوسرے کے معکف کو یہ رنگ دے رہے ہیں اور الزام لگا رہے ہیں کہ روزی روٹی کا مسئلہ ہے۔دوسرے کے معکف کو اپنی خواہش کے مطابق ڈھالنا نا انصافی ہے۔ مخالف کو سامنے بٹھا کر بات کرنے سے ہی واضح ھو گا۔کلپ کاٹ کر پیش کرنے سے نہیں۔
@syednaveed17
@syednaveed17 3 күн бұрын
@@abdulwasay343 sir aksar riwayati ulema samajhnay say roktay hain
@Azhar-f1r
@Azhar-f1r 12 күн бұрын
بھائی صاحبان میں چھوٹی عمر سے بہرہ ہوں سرف پڑھ سکتا ہوں سن کر کچھ بھی نہیں سمجھ سکتا 18 سال کی عمر تک قائدہ بھی نہیں پڑھ سکتا تھا ۔ضمیر گھونسے مارتا تھا خود ہی کوششیں شروع کیں۔ اللّہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بہت سارا قرآن مجید حفظ ہو گیا 21-22 سال کی عمر ایک دو سیپارے روزانہ ۔ اب 6-7 سیپارے روزانہ۔ پچھلے سال 63 قرآن مجید ختم اور اس سے پہلے 2023 میں 52 ختم۔ تفسیر اور ایک ایک لفظ کا معنی از بر یاد ہو گیا۔ اللّہ کی ایک قدم چلیں اللّہ تعالیٰ دو قدم چلیں گے۔ 35 سال کی عمر سے 65 سال کی عمر تک عینک لگائی اب تیسرا سال عینک کے بغیر پرھ رہا ہوں۔ کس موقع پر آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کیا پڑھا بہت کچھ بغیر استاد کے دن رات مطالعہ غور کرنے سے حاصل ہوا وسلام
@GraciousGreen
@GraciousGreen 9 күн бұрын
@@Azhar-f1r ماشاءاللہ بہت اعلیٰ ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔ ❤❤❤❤❤❤
@Azhar-f1r
@Azhar-f1r 9 күн бұрын
@GraciousGreen آمین یا رب العالمین اللّہ تعالیٰ آپ کو بھی دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائیں آمین
@humanrightsmissionary
@humanrightsmissionary 14 күн бұрын
سورۃ القمر آئیت نمبر 17۔ 22۔ 32۔ 40 ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان بنایا ھے ، شرعی احکام صاف آور واضح ہیں قرآنی سزائیں نافذ والعمل کروائیں سورۃ مائدہ آیت نمبر 45 44 47 کے بارے میں پوچھا جائے گا جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا
@beautyofthenature1009
@beautyofthenature1009 14 күн бұрын
اگر لوگوں نے قرآن خود سمجھ کر پڑھنا شروع کردیا تو بہت سے لوگوں کے کاروبار جو بیوقوف اور ناسمجھ لوگوں کی وجہ سے چل رہے ہیں بند ہو جائیں گے ۔
@chathar7017
@chathar7017 18 күн бұрын
❤❤❤
@atifsaeed1692
@atifsaeed1692 12 күн бұрын
قرآن کریم کو ضرور پڑھیں ، سمجھنے کی کوشش کریں۔۔۔۔ مگر اپنے طور پر بڑے بڑے مسائل نکالنے کی کوشش نہ کریں۔
@foziasaleem6855
@foziasaleem6855 Күн бұрын
Hmare hokrman is dour k kofar hm jo Quran r Sonat se jori hr cheez ko khatam krna chahta hn ya aj k firon hn.
@SadiaAsad-x8f
@SadiaAsad-x8f 15 күн бұрын
Waqie
@IbrarKhan-is6lc
@IbrarKhan-is6lc 18 күн бұрын
👍❤
@sheikhge2000
@sheikhge2000 17 күн бұрын
Rubbish...who said?..Quran is made easy for recite...In depth...hard to understand in depth...
@RajveriKadal-ei8rp
@RajveriKadal-ei8rp 16 күн бұрын
سنے محترم ۔ میں ایک مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں اور اب پیرانہ سالی میں داخل ہوچکا ہوں ۔ جب میری عمر کؤی 32/35 کی ہوگی تو اتفاق سے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی تقریر سننے کو ملی۔ اسوقت تک میں تلاوتِ کرکے ثواب جمع کرتا تھا ۔ڈاکٹر صاحب نے کلام الٰہی کو سمجھ کر پڑھنے پر ذور دیا اور کہا کہ دنیاوی معاملات میں کتنی زیادہ دلچسپی اور تحقیق کرتے ہیں لیکن اخرت سے متعلق اللّٰہ کے پیغام کو ہم سمجھنے کے لیے تیار نہیں ۔جب میں نے تلاوت کا پورا حق ادا کرنا شروع کیا تو یقین جانئے میرا دل و دماغ کھل گیا بہت سے ایسے سوالات جن کا جواب نہیں ملا تھا وہ ملنا شروع ہوا۔ اللّٰہ ڈاکٹر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔ مسلمان قرآن کو نہ سمجھ کر پڑھنے سے گمراہ ہوا ہے کہ سمجھ کر پڑھنے سے ۔ یہ بالکل وہیات بات ہے جس کا کوئی سر پیر نہیں اسی وجہ سے مسلمان گروہوں میں منقسم ہوچکا ہے۔
@iftikharahmed6070
@iftikharahmed6070 8 күн бұрын
Apno ko ziada preshani ha.
@laraaib1233
@laraaib1233 9 күн бұрын
Hadeeth e Mubaraka: uluma anmbiya ke waris hain" Because they teach qura'an & sunnah. Anmbiya ka baad unka number aa' ta hai.... Lekin hum subko Quran purhna hai... preferably maa' ne ke sath.... Pata to chale Allah subhanallah Taa'laa Kiya firma rahen Hain hum se!!
@shirazjaved8901
@shirazjaved8901 6 күн бұрын
Sir! Qur’an insan ko badalnay ki baat karta insan badalta hai tou sab kuch badal jata hai. Nizam kisi ko nahin badal sakta. Nizam kuch bhi nahin, insanoon mein se aksariat kay ruhjan ka naam hia. Insan ki tabdili pe focus karain, nizam nizam ki fazool rut laganay se kuch bhi nahin hoga…
@SarwarCheema-ro5rb
@SarwarCheema-ro5rb 18 күн бұрын
Jazakallah zamana gawah 😅hai
@MisDoDo-l4s
@MisDoDo-l4s 17 күн бұрын
Assalam o Alaikum mufti Saab Mera sawal h k MN apni sgi khala s Kuch krz lia tha mgr khala n is BAAT k zkr sab k samne kar dia aur mje bht beizat kia Islam is baare MN Kya khta hai
@vakarahmeddargahi1328
@vakarahmeddargahi1328 4 күн бұрын
Ye aayat( kuntum khayra ummateen ....) to murawwajah tableeg per unhone ne feet kardi hein!!!!!????
@muhammodyounas2300
@muhammodyounas2300 18 күн бұрын
السلام علیکم
@shaheryarsultan160
@shaheryarsultan160 6 күн бұрын
Question tha khud samajhnay ka, ye nhi tha k tarjuma parhnay say gumrah ho jaye ga insaan. Or tarjuma parhnay say bhe loge gumrah hotay hain jis ke aik misaal Allah ka ye poochna k mairay nafs may kya hai? Ab ye actual translation to gumrah kr day ge k Allah ke nafs bhe hai. Is leay idher udhar ke details batanay k bajaye sawaal ko ghor say aun k us kanjawaab dain.
@asgari64
@asgari64 3 күн бұрын
Quran ka zaahir aur baatin hain.. Baatin only available with Ehle Bait and so for this part we need to contact Aalim for understanding it..There is no harm in understanding its zaahir through its translation.. Further it may be noted that one Arabic word has many many meanings and it differ how and where and which intention it is said.. so understanding quran just on our own will mislead us or we will confuse ourselves so better to understand it under olama e din
@GoogleEmbroidery
@GoogleEmbroidery 9 күн бұрын
قرآن میں اللہ پاک سورت القمر میں واضح فرما رہا ہے چار 4 بار,, اور ہم نے اس قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے تو کوئی ہے,جو سوچے سمجھے ؟؟؟؟؟؟
@akmalkhan3401
@akmalkhan3401 17 күн бұрын
Quran samajh kar nahi padhnay ko tabligi jama ki kitab main he likha hai jissay tabligi jamat walay ab inkar kartay hain. Zakir nayak nay hamesha quran ko samajh kar padhnay ko kaha hai
@Axiom_1983
@Axiom_1983 15 күн бұрын
@@akmalkhan3401 Dr Sahib ny aap k sawaal ka jawaab nihaayat aasaan alfaz mein dia ha k fiqhi masaail aur ahkaamaat ki tashreeh sirf mustanad ulama e kiraam ka shóba ha. Us k ilawa jo kuchh ha, wo aam awam tarjuma dekh k samajh sakty hn. Kuchh ulama ny jo mana kia, wo isi context mein kia. Hum dekh len k aaj kal kuchh naam nihaad Islamic scholars apni marzi ka matlab nikaal kr awaam ko gumrah kr rhy hn. Haram aur Halal k masaail ko apni marzi sy ulta kr k bta rhy hn. Ek scholar sahib jo boht maaroof hn, unhon ny sharaab ko Halal qarar dy dia sirf apni samajh lga kr. Pardy k khilaaf fatwa dy dia, Hazrat Eisa A. S. k nazool ka inkaar kr dia. Aur is Tarah boht sy masaail jin mein Deen k jayyad buzurgon ka ijmaá ha, us k khilaaf fatwy jari kr diye.
@warraichwarraich1931
@warraichwarraich1931 16 күн бұрын
ترجمے میں فرق ہے لوگوں کے۔۔۔
@javidmalik9885
@javidmalik9885 18 күн бұрын
joo Quran koo samaj ke parhega use koi samaj nahi payega han woh samajh payega. joo muttaqy hoo aur ek baat joo Quran koo samaj ke parhega woh kisi ko nahi dekega aur samaj ne ki koshish bhi nahi karega yeh allah se muhabbat aur hidayate sacpence hai agar koi use samajna chayega weh jab talaq sajna chayega woh jab talaq age jaa chuka hunga yeh hidayat quran se hi milti hai bar haque mazi hajra mustaq Bill ka bahot barha dakal hai aur joo duniya paye use baatil ke seereez E naam karan pe basirat paa jaooo ,jio nahi maro idia nahi hiqmat Puro nahi pura corona nahi marona
@Zulqarnain2000
@Zulqarnain2000 3 күн бұрын
ترجمہ پڑھنے والے تلاوت قرآن پاک کی بھی نفی کرنا شروع کر دیتے ہیں
@mis2788
@mis2788 9 күн бұрын
نہیں کی ایسا مطلب نہیں قرآن مجید میں مسائل کا بھی ذکر کیا ہے اس ترجمے کو براہ راست کوئی عام مسلمان پڑھے گا وہ اختلافی مسائل پر علماء حق سے لازمی سنیں
@mehwishfatima1075
@mehwishfatima1075 15 күн бұрын
سر معزرت کے ساتھ ۔۔۔قرآن تقدیروں کو بدلنے کی رات نہیں نازل ہوا بلکہ معین مقداروں کی رات جس طرح پانی کا فارمولا ہے اگر اس میں کسی بھی ایٹم کی مقدار بڑھ جائے تو وہ پینے کہ قابل نہیں رہتا اسی طرح پوری کائنات اللہ کے معین کردہ مقداروں پر قائم ہے اگر اس میں کسی قسم کی گڑبڑ کی گئی تو انسان خود اسکا ذمہ دار ہوگا جیسا کہ اس دور میں اللّٰہ پاک کے نظام میں دخل اندازی کی جارہی ہے 😢😢😢
@Cliffhanger437
@Cliffhanger437 9 күн бұрын
Go sleep 😴
@sambadako
@sambadako 7 күн бұрын
Read 18:88
@MuhammadHamzaTalib.1
@MuhammadHamzaTalib.1 18 күн бұрын
میرے بھائیوں میرے بھائیوں ۔۔۔ قرآن مجید کو خود سے پڑھنا اور سمجھنا درست ہے ۔۔۔لیکن بات اس وقت خراب ہوتی ہے کہ قرآن مجید کا ترجمہ اور اس کا مفہوم ہر بندہ مختلف کرنا شروع ہو جاتا ہے یہاں تک کہ وہ ایسی باتوں کو قرآن مجید کی آیتوں سے ملانا شروع کر دیتا ہے اور مفہوم بھی الگ سب کیہ تو اس وجہ سے ۔۔۔ ایک صحیح رہنمائی یا استاد کا ہونا لازمی ہے ۔۔۔!!!!! "اور جو لوگ تفسیر قرآن مجید پڑھتے ہیں وہ بھی رہنمائی کے زمرے میں آتا ہے "
@saminakiyani1865
@saminakiyani1865 17 күн бұрын
درست فرمایا شیخ شجاع نے اگر اللہ سے درست راستہ مانگتے ہیں اسکو پڑھنے سے اللہ تعالی آپکی راہنمائ خود فرماتا ہےکیونکہ یہ وعدہ میرے رب کا ہے آخر استاد کو کس نے سکھایا
@manzoorghazala8059
@manzoorghazala8059 3 күн бұрын
Asslamu..... aap aik dayi hain please woh baat na karein jio keh dr zakir naik ne kabhi nahi kahi balke woh aur un k bete kehte hain keh Quran ko Arbi mein bhi parho aur translation k sath bhi parho ta keh samjh aye keh hum kya parh rahe hain. So kindly ekhtalaf ko side par rakh kar baat karein. Jazak Allah khair
@atiasiddique333
@atiasiddique333 14 күн бұрын
ایک غیر مسلم قرآن انگلش میں ترجمہ پڑھ کر مسلمان هو جاتا ھے تو مسلمان کا ایمان اتنا کمزور کیوں 🎉
@AbrarBurney
@AbrarBurney 14 күн бұрын
Nhi agar koie baat sahi samajh me nhi aaie to gumrah hone ka khtra hai ese liyen aalimo or ulamao ki zarurat hai
@kusar4489
@kusar4489 18 күн бұрын
Sir ap dr zakir naik ka name lety hen hawaly min ap Allama dr ISRAR sahib ka nhe dety meray khayal min on jesa koi allim nhe ab
@NajibKhan-u2k
@NajibKhan-u2k 3 күн бұрын
اللہ قراان میں کہتا ھے کہ اس نے قران میں ہر بات کھول کھول کر واضح طور پر بیان کردی ھے اور قرا ن کو تدبر‌کے ساتھ تلاوت کرتے رہو ۔علما لوگوں کو‌ صرف اپنا مرید بنانا چاہتے ہیں نہ کہ قران تابع۔ انکا کام صرف اختلافات پیدہ کرنا ھے تاکہ امت فرقوں میں بٹ کر لڑتے رہیں
The Best Band 😅 #toshleh #viralshort
00:11
Toshleh
Рет қаралды 22 МЛН
Cheerleader Transformation That Left Everyone Speechless! #shorts
00:27
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 16 МЛН
So Cute 🥰 who is better?
00:15
dednahype
Рет қаралды 19 МЛН
QURAN KO PARHNE AUR SAMAJHNE KA BEHTAREEN TAREEQA? | Irfan ul Haq Official
11:06
Irfan ul Haq Official
Рет қаралды 208 М.
Nazre bad |Evil eye | Surah Falaq last ayat tafsir by Dr Israr Ahmed
14:54
"Dr. Israr Ahmad's Insight on Raf al-Yadain: The Truth Revealed"
4:32
Ayen ul Quran
Рет қаралды 1 МЛН
The Best Band 😅 #toshleh #viralshort
00:11
Toshleh
Рет қаралды 22 МЛН