Silent Dawah = Personal conduct........ mashallah خاموش دعوت ۔۔۔۔۔زاتی عمل
@Jullundhri1837 Жыл бұрын
ماشااللہ! ڈاکٹر اسرار صاحب کا مشن کامیابی کی طرف گامزن ۔ اللہ تعالی اپنے دین کو غالب کرنے میں ہمارا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العمین
@talhajamall8552 Жыл бұрын
JazakAllah khairun Khair.
@NaeemKhan-gf6od Жыл бұрын
آمین یارب العالمین
@umesuhaib3169 Жыл бұрын
Ameer e mutrm ALLAH PAK HMARI OLADON KHATAMUL ANBIA KI MUHABT ATA ERMAEN OR DEEN E MUHAMAD SALALAHO ALIAH WASLAM KA MUHAFIZ BNAEN Ameen
@mohammadkhan5876 Жыл бұрын
MashALLAH, SUBHANALLAH.
@gulamdastagir2571 Жыл бұрын
MASHA ALLAH TABARAK ALLAH BAHOT BAHOT KHOOB 👌👍JAZAK ALLAH HO QHAIR 🤲
@atifshafiq8917 Жыл бұрын
بالکل درست ، جزاکم اللہ خیراً کثیرا
@fahimgin Жыл бұрын
ہروہ شے،کام جس سے اَللہ تجھ سےدور ہوجائےجھوٹ ہے اورہر وہ شے،کام جس سےاَللہ تیرے قریب آجائےسچ ہے۔آدم اَللہ کے سوا آگ ہے تُو
@alishboalishbo1707 Жыл бұрын
❤❤❤❤Alhamdulilah
@leninthinker7225 Жыл бұрын
Assalamualaikum warahmatullah wabrkatuho
@sheikhhanief961 Жыл бұрын
AsalamuAlaikum brother. I love you.
@parveeniqbal2522 Жыл бұрын
Assalmo Allayekom Rahmat Allahivabarkataho Baraye meharbani Beat Karna zorori he Ismasle per ak bayanfarma den
@fahimgin Жыл бұрын
بہت سُنتا ہوں امریکہ سےدوستی مہنگی پڑگئی:سچ بات تو یہ ہےانسان جب ذلیل ہوجاتا ہےپھروہ دوستی نہ دشمنی کےقابل رہتاہے۔آدم جھوٹ چھوڑو کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں جھوٹ چھوڑو ۔۔ ورنہ دنیا میں تو ذلیل ہو ہی آخرت میں بھی جہنم ملے گی اللہ کے سوا آگ ہے تُو
@humanrightsmissionary Жыл бұрын
جناب محترم شیخ صاحب ، 1991 سے سود پر کامیابیوں پر آپ کو مبارکباد۔ مگر اقامت دین خیر باد۔ معاشرے میں پھیلتی بے حیائی بدکاری خیر باد۔ جان ومال کاتحفظ کرپشن ، عزت نفس کا تحفظ خیر باد۔ اقامت دین ، خلافت راشدہ کے قیام کی چھت تو قرآن ھے مگر اس کی دیواریں تعمیر کرنے کی ضرورت ھے جس کی پہلے بنیاد قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے سے آغاز فرمائیں۔ کیا آپ قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے دھرنا دیں گے جی دستور پاکستان باب نہم صفحہ 145 آرٹیکل ون کی روشنی میں قرآنی شرعی سزاؤں کا صدارتی آرڈیننس جاری کروانے کے لیے دھرنا دیں گے جی۔ واعظ ونصیحت بہت خوب جناب مگر منکرات نہی عن المنکر کون کرے گا فرشتے یا جن کون۔ قرآن کے آدھے حصے کو مانتے ہو اور آدھے حصے کو نہیں ، واعظ واعظ واعظ اور نہی عن المنکر۔ خیر باد۔ خیر باد۔ خیر باد کہہ چکے ہیں آپ۔ وقت کا تقاضا اپنی زمہ داری قبول کرو وگرنہ آپ سورۃ مائدہ آیت نمبر 45 44 کی پھکی قبول فرمائیں گے جی۔ 03335862959 03230408716 03177030503 wts up