Taobat Bala | Taobat To Taobat Bala | Neelum Valley Azad Kashmir Pakistan

  Рет қаралды 1,190

Abbas Khokhar

Abbas Khokhar

Күн бұрын

Taobat bala / Neelum valley is the most beautiful place of Neelum valley azad Kashmir Pakistan. Off road Jeep track. 4 to 5 km from Taobat. Hotels available

Пікірлер: 45
@ImranHussain-4482
@ImranHussain-4482 4 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
تھینک یو سید بادشاہ ۔ دعا کر دیا کریں جناب ❤️
@dr.afzalhameed7497
@dr.afzalhameed7497 4 ай бұрын
آپ کے ولاگ بہت معلوماتی اور شاندار ہیں
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب ❤️
@UmmUlBaneen-hk2zz
@UmmUlBaneen-hk2zz 4 ай бұрын
very nice!
@mushtaqkhokhar66
@mushtaqkhokhar66 4 ай бұрын
عباس بھائ وڈیو ذپرست ھے اور کمنٹری بھی بہترین ۔ھے میں مشتاق کھوکھر66 ھوں بیسٹ آف لک بھائ جی🤠😎😍
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
مشتاق بھائی آپ کو کیسے بھول سکتا ھوں بھائی جان یقین مانیں کہ آپ کے ایک کمنٹ نے مجھے ویڈیوز بنا کر یوتیوب پہ اپلوڈ کرنے کا حوصلہ اور شوق دیا ۔ ورنہ میں تو صرف اپنا شوق پورا کرنے کیلئے جاتا تھا اور موبائل سے چھوٹے چھوٹے کلپ اپنی یادداشت کیلئے بناتا تھا مگر آپ کے ایک کمنٹ سے مجھے حوصلہ ملا اور میں نے اپنے سفر لوگوں کیساتھ شئر کرنے کا سوچا اور شکر الحمد للہ اب ھر ویڈیو پہلے سے بہتر کرنے کی کوشش کرتا ھوں ۔ دعاوں میں یاد رکھیں انشاءاللہ ایک ٹور میں آپ کو دعوت دونگا اور اکٹھے گھومیں گے مگر چینل کی انکم کے خرچہ سے 😜 انشاءاللہ
@awaisfarooq7799
@awaisfarooq7799 4 ай бұрын
Excellent video
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب ❤️
@ImranShah-sy2jv
@ImranShah-sy2jv 4 ай бұрын
2 very Good ❤❤❤
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
شکریہ عمران بھائی اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آباد رکھے
@gulfamabbas
@gulfamabbas 3 ай бұрын
Masha allah abbas bhai good info
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 3 ай бұрын
شکریہ گلفام بھائی ❤️
@gulfamabbas
@gulfamabbas 3 ай бұрын
@@AbbasKhokhar1 welcome bhai g
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 3 ай бұрын
بھائی آپ کی ویڈیو دیکھی کیمپ اسسریز والی انشاءاللہ جلد اپنا کیمپنگ کا سامان اپ گریڈ کرتا ھوں ۔ میرا تو سارا دیسی سسٹم ھے ۔ اس وجہ سے گاڑی میں جگہ بہت کم بچتی ھے
@gulfamabbas
@gulfamabbas 3 ай бұрын
@@AbbasKhokhar1 thanks for watching sir. Insha allah g zroor camping accessrios buy krain. M b insha allah jald pakistan a k vloging start kru ga.
@fehmidaarshad6266
@fehmidaarshad6266 2 ай бұрын
28 June ko hum four wheel per jana chah rahe the foji ne jaen nahi dia.
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 2 ай бұрын
@@fehmidaarshad6266 بعض مرتبہ بارش کی وجہ سے یا گرمی یکدم بڑھنے سے برف پگھلنے سے پانی زیادہ ھو جاتا ھے تو پھر آرمی والے نہیں جانے دیتے ۔ مگر آپ تھوڑا کہتے تو جانے دیتے ھیں
@tabishkhan29
@tabishkhan29 Ай бұрын
Ye video kis month ki hy???
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 Ай бұрын
@@tabishkhan29 اس میں 2 موسموں کا مکسچر ھے جون اور ستمبر کے سٹارٹ کا ۔ جہاں پانی اور سبزہ زیادہ نظر آ رھا ھے وہ جون ھے اور جہاں پانی اور سبزہ کم کم ھے وہ ستمبر کا سٹارٹ ھے ۔۔۔
@tabishkhan29
@tabishkhan29 Ай бұрын
​@@AbbasKhokhar1shukriya ♥️
@shahzain6518
@shahzain6518 4 ай бұрын
Bike ja sakta hai taobat bala par ???
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
بالکل جا سکتا ھے مگر بہت احتیاط والا سفر ھے بائک پر ۔ میرے تاو بٹ کے 5 سفر میں بائک کے 2 حادثے دیکھے جو کہ 1 ملتان کا لڑکا تھا گروپ میں سے دریا میں گر کر اور ایک فیصل آباد کا تھا دونوں کی ڈیتھ ھو گئی تھی ۔ بائک چھوٹے سے پتھر سے سلپ ھو کر دریا میں گرنے کا چانس ھوتا ھے ۔ یا پھر بہت احتیاط سے
@tabishkhan29
@tabishkhan29 Ай бұрын
Kitna time lagta hy Taobat se Taobat Bala jane m??? Kitne ghante lagte hain?
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 Ай бұрын
اگر پہدل جائیں تو صرف 1 گھنٹا اگر جیپ پہ جائیں تو 25 منٹ کا راستہ ھے دومیل گاوں تک آگے آبشار تک 20 منٹ پیدل اور جہاں آبشار ھے وھی خوبصورت جنگل ھے
@tabishkhan29
@tabishkhan29 Ай бұрын
​@@AbbasKhokhar1 bht shukriya ❤️
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 Ай бұрын
ویلکم برادر ویکم
@onlinerizq5563
@onlinerizq5563 4 ай бұрын
اسلام و علیکم کھوکر صاب کیااپ نے LPG یا CNG لگوائ ھے کتنا چلتی ھے جیپ گیس پر اور پاور کم تو نھیں ھوتی لازمی گائڈ کر دیں بھت بھت شکریہ
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
اسلام و علیکم ۔ جی بھائی جان میں نے LPG لگوائی ھوئی ھے اور لانگ روٹ پہ 17 سے 18 کلومیٹر تک کرتی ھے مگر لوکل اور پہاڑوں میں ایوریج بہت کم دیتی ھے ۔ دوسرا یہ کہ پیٹرول پیٹرول ھی ھوتا ھے ۔ پیٹرول کے مقابلے گیس کی طاقت کم ھے ۔ گرمی کے موسم میں بہترین چلتی ھے مگر سردیوں میں گیس پیٹرول کے برابر ایوریج دیتی ھے اور گاڑی بالکل مزہ نہیں دیتی سردی میں ۔
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
اب ڈیزل انجن 2 سی کا تجربہ کرنے لگا ھوں انشاءاللہ
@onlinerizq5563
@onlinerizq5563 4 ай бұрын
بہت شکریہ آپ کا ❤️
@AsgharKhan-zn2fl
@AsgharKhan-zn2fl 4 ай бұрын
زیادہ خود ستائشی سے پرہیز کریں
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
بہت شکریہ اصغر خان بھائی ❤️
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
تھوڑا وضاحت کر دیں تو میرے لئے آسانی ھو جائے گی
@discoverypakistan9136
@discoverypakistan9136 4 ай бұрын
Date of visit?
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
انشاءاللہ پیر کو چکر لگاوں گا ضرور
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
انشاءاللہ پیر کو ضرور
@discoverypakistan9136
@discoverypakistan9136 4 ай бұрын
Thank you brother... Hum June Kay first week ma plan kar rahay ha bike tour. Greenery Kaisi Hoti?
@discoverypakistan9136
@discoverypakistan9136 4 ай бұрын
Ya video kis date ki ha?
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
اس ویڈیو میں 2 موسموں کا مکسچر ھے ایک وہ سین جس میں دریا میں پانی کم ھے وہ 2 اکتوبر ھے اور جس میں دریا میں پانی زیادہ ھے اور پھول ھیں وہ جون 23 کے سین ھیں
@iqbaljaffarani3106
@iqbaljaffarani3106 4 ай бұрын
خطرناک ٹریول اللّٰہ سبحان محفوظ رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ایسے سفر سے گریز کریں اور سب کو منع کریں چھوٹی سی غلطی انسان کو نقصان پہنچا سکتا ہے
@AbbasKhokhar1
@AbbasKhokhar1 4 ай бұрын
اسلام و علیکم۔ اقبال صاحب بہت شکریہ جناب ۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آباد رکھے ۔ جی میں ھر ممکن کوشش کرتا ھوں کہ زندگی کا رسک نا لیا جائے اور اس سفر سے بھی زیادہ خطرناک میری آنے والی ویڈیو ھے جو کہ بہت عرصہ پہلے میں اسی علاقے اور اسی دریا سے رات کے اندھیرے میں گزرا تھا ۔ اس کے بعد وہ ویڈیو اپلوڈ کر رھا ھوں ۔ آپ بس دعا کر دیا کریں ۔ جب تک زندگی کو سانس لینے کی اجازت اللہ تعالٰی کیطرف سے ھے تب تک کچھ نہیں ھوتا انشاءاللہ
Taobat Bala Azad Kashmir | Most Beautiful Place of Pakistan
21:33
Amuser Studio
Рет қаралды 3,9 М.
Taobat village | kel to Taobat | Taobat azad kashmir
21:52
Travel Trends
Рет қаралды 3,3 М.
SCHOOLBOY. Мама флексит 🫣👩🏻
00:41
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 7 МЛН
Fake watermelon by Secret Vlog
00:16
Secret Vlog
Рет қаралды 16 МЛН
taobat bala  haven on Earth / Ep 03 / kashmir series
11:58
Indrias William
Рет қаралды 1,8 М.
Taobat Azad Kashmir | Beauty of Gurez Valley
23:25
Grip on Trip
Рет қаралды 122 М.
SCHOOLBOY. Мама флексит 🫣👩🏻
00:41
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 7 МЛН