اللہ تعالٰی اس تقریب کے مہمان خصوصی اور تمام افراد کو صحت وتندروستی دے۔اور ہمیں بھی ہدایت دے۔
@fouziajamal72354 ай бұрын
اللہ رب العزت ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے اور اصحاب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہم سب کو قرآن پر عمل کرنے والا بنائے۔
@ShahzebVance4 ай бұрын
کیا خوبصورت اواز ہے اور بہترین تلاوت
@QasimBhalwana4 ай бұрын
شکر ان جناب نے سر پہ ٹوپی لینا شروع کر دی اور ان کے ساتھیوں نے
@Mutahir-b4r4 ай бұрын
Mubark ho. Allah asi khosh nseib ulad sb ko nasib kry. Or Dr sab k darjat apni shan se bulnd frmy Aamen sum Aamen
@AYAZ71114 ай бұрын
اللّٰہ عزّوجل ڈاکٹر اسرار صاحب کو کروٹ کروٹ جنت عطاء فرمائے اور ان کے اہل و عیال کو سلامت رکھے. اور اللّٰہ عزّوجل ہم سب کو قرآن کی تعلیمات کو پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@farooqsamad55214 ай бұрын
Allah Swt Dr saheb per Aapnee rehmet ki baresh fermain Aameen
@MPlusNews-co1qp4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ❤
@umairkhan20124 ай бұрын
اللہ رب العزت ڈاکٹر اسرار رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین
@farzanazaman42914 ай бұрын
الحمدللہ ثم الحمدللہ بہت ہی خیر وخوبی سے ڈاکٹر عارف رشید صاحب نے اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے ڈاکٹر اسرار صاحب رحمہ اللہ کی دی گئی زمہ داری کو نبھایا اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی صلبی و معنوی اولاد کو صحت عافیت ایمان سلامتی خیر کثیر فضل وکرم رحمتوں برکتوں نعمتوں سہولیات سے نوازے آئندہ بھی ڈاکٹر عارف رشید کے لئے آسانیاں فرمائے اور ڈاکٹر صاحب کی بنائی تنظیم اسلامی کو مخلص رفقاء سے مزین رکھے بہترین صدقہ جاریہ بنادے اللھم آمیییین جزاک اللہ خیرا کثیرا
@yousufshariff77694 ай бұрын
اللہ رب العزت کے فضل سے اج اس محفل کے خطیب حضرات سے جو باتیں سنیں وہ میں ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم کی زبانی بھی من وعن وہی کلمات قرآن کریم کے دروس میں سنیں۔ یہ میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہیکہ میں بھی تقریبا 15 سال سے ڈاکٹر مرحوم کے دروس سے منسلک ہوں۔ اللہ تعالٰی مجموعی طور پر ہماری اور ہماری نسلوں کی حفاظت فرمائے ۔ آمين
@sadpoetry84 ай бұрын
Dr Israr Ahmad is the legend of Islamic history.
@alijunaid82944 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک وتقبل الرحمن
@KhanKhan-kg9wx4 ай бұрын
ماشااللہ بہت خوب جناب
@sumairaroshan11274 ай бұрын
Qeemti log mashaAllah. JazkAllah khair
@sadpoetry84 ай бұрын
no doubt sir ki awaz me bht peace hai.
@mohdshouaib44474 ай бұрын
Allha bani mohtram Sir dr israr Ahmad ki jado jehad ko kubul farmai ameen dr Sahab lagaayaa hua podaa aaj aik tanawar daraqt bun cuqa hia allha janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ko janatul firdaws mi ala muqam ata farmai ameen suhaeib Lucknow India
@roohishahid58983 ай бұрын
AlhumdoLillah
@thought6054 ай бұрын
3:00 Talwat wali khubsurt hy 49:00 Dr. Abdul Sami 1:07:52 Dr Israr Ahmed 1:12:01 Dr Arif Rasheed 1:21:23 Shuja u Din Sheikh
@muftiasif4 ай бұрын
May almighty accept your efforts. Aameen
@umesuhaib31694 ай бұрын
بھت بھرين❤️❤️❤️❤️
@FutureDoctor_54 ай бұрын
باکمال والد کا لاجواب فرزند ❤❤❤
@anonymous2I4 ай бұрын
❤❤❤❤
@SarwarCheema-ro5rb4 ай бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@Mutahir-b4r4 ай бұрын
🤲🤲🤲🎓🎓🎓
@shehryarkhan82654 ай бұрын
ماشاءاللہ
@sumairaroshan11274 ай бұрын
Qeemti log
@ناچیز4 ай бұрын
Ma-Sha-Allah ❤❤
@Nadeem-m6l4 ай бұрын
MashAllah MashAllah
@pearlsofwisdom24164 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد رح مرحوم آج زندہ ہوتے تو یہ شعر ضرور پڑھتے باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے معلوم نہیں مومن محمود صاحب کو انجمن میں درس قرآن کا استاد کیوں مقرر کر رکھا ہے شاید اس لیے تاکہ اُن کے گھر کا نظام چلتا رہے اور گھر سے باہر کے کسی فرد کو پیسے دینے نہ پڑ جائیں چاہے اُس کی قیمت اُس باغ کی تباہی ہو، جس باغ کو اُس کے مالک نے بڑی محنت سے آباد کیا تھا. 28:30 سے آگے مومن محمود صاحب کو ایسے موقع پر دعوت خطاب دینے کا مقصد اس کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا کہ لطیف انداز میں وہ اس بات سے رفقائے تنظیم اسلامی کو آگاہ کریں کہ اُن کے نانا تفسیر بالرائے کرتے تھے اور ایسا ھوائے نفس کی بنا پر تھا. اپنے علم کو جھاڑتے ہوئے وہ واضح مقصد قرآن جو سورۃ حدید آیت نمبر 25 میں درج ہے 31:20 سے آگے اسی مقصد پر بات کرتے ہوئے یہ آیت ہی ذکر نہ کر سکے کیونکہ اس سے ڈاکٹر صاحب رح کی فکر محکم ثابت ہو گی. 41:42 سے آگے باطل فرقہ کے منہج سے آگاہ کرتے ہیں اور ثابت اپنے دلائل سے یہ کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب رح کتنے گمراہ تھے اور وہ تصورات لے آئے ہیں جو اس سے پہلے موجود نہیں تھے. 44:11 پر موصوف بتا رہے کہ ڈاکٹر صاحب رح وہ بات لے آئے ہیں جو دو سو پہلے موجود نہیں تھے، 46:20 پر آصف حمید صاحب اسے سمجھا رہے ہیں کہ "پائی ہتھ ہولا رکھ". درمیان میں ایک کلپ ڈاکٹر صاحب رح کے الفاظ میں صلبی و معنوی اولاد کے زریعے عارف رشید کے صلبی جانشین ہونے کے حوالے سے چلایا گیا گویا ڈاکٹر اسرار رح کی فکر کے اصل حامل گویا وہی ہیں. 1:25:35 سے آگے کمال مہارت سے شجاع الدین شیخ صاحب نے معنوی اولاد کے موجودگی کا زکر کیا کہ فکر کے حاملین ہم بھی ہیں 😊. بہرحال صرف شجاع الدین شیخ صاحب نے ڈاکٹر اسرار احمد رح کی تحریک رجوع الی القرآن کے مقصد پر بات کی جو لائق تحسین ہے . اگر کوئی سمجھتا ہے کہ یہ بدگمانی ہے تو ذیل میں لنک کے زریعے مومن محمود صاحب کی ان اقیموا الدین کی تفسیر سن لے معلوم ہو جائے گا کہ اپنے نانا کو وہ کیا مقام دیتے ہیں kzbin.infovRVoqGAu5xI?si=yN4FUWyz_vGUvoIY
@dhansingh7754 ай бұрын
Aalha bahut Shaitan tha 6 sal ki bacchi se shaadi ki
@drhussainshomeopathy4 ай бұрын
Aap 1400 saal pahle ki baat kar rhe h Aap apne dada ki shadi ki samay ka Umar pata karwaye ,aap samajh jayenge