الهم اني اسألك الهدى والتقى والعفاف والغنى. " اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقوی، پاکدامنی اور ( مخلوق سے) بےنیازی کا سوال کرتی ہوں-"
@uroojadnan65848 күн бұрын
حضرت مستورد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " اللہ کی قسم! آخرت کے مقابلے میں دنیا کی حقیقت صرف اتنی ہے جیسے کوئی سمندر میں انگلی ڈال کر دیکھے کہ وہ کتنا پانی لے کر لوٹتی ہے۔"( صحیح مسلم)