قربان دی شم بھائی سنا ھے تھانہ میں نشئی کے علاج کا ہسپیٹل بن گیا ھے اگر سچ ھے تو اس کی ایک ویڈیو بناو اور ایک ایسی سوچ سے بناو کے لوگ اس سے عبرت حاصل کرے میں مشکور رھوں گا ویسے آپ کا کیا کام کرتے ھو ضرور بتانا میں انتظار کروں گا خوشی بہت ھوئی ھے اس ہسپتال سے دیکھنے کا خواہشمند ھوں اللہ آپ کو آجر دے گا ا انشاءاللہ