The Amazing Philosophy of Shaykh Ibn Arabi by Dr Israr Ahmed || || شیخ ابن عربیؒ کا حیران کن فلسفہ
Пікірлер: 402
@syedkazmi6487 Жыл бұрын
جناب عالی مودبانہ عرض ہے کہ فلسفہ کا وجود اسلام میں کوئ گنجائش نہی۔ کتنے سے کتنا بڑا شاعر ہو یا بڑا عالم دین ہو آگر نبی پاک ﷺ کی تعلیمات سے ٹکراتے ہیں تو ہم کو فوراً اپنی اصلاح کر لینی چاہئے
@BashirAhmad-jp6wl5 ай бұрын
اسلام اور مسلمان کیلئے خشک فلسفے کی کوءی ضرورت ھی نہیں ھے ۔عملی زندگی کیلئے شریعت ہی کافی ھے ۔
@ajazjalal1091 Жыл бұрын
ALLAH se dua Kiya karta hoon aap jaise ilim wala beta mujhe ata kar ,aur dr.farhat Hashmi jaisi aalima jaise beti bana meri beti ko
@rabyadnan50202 жыл бұрын
آج جس طرح فرقہ واریت ہم مسلمانوں کے درمیان موجود ہے وہ سب لوگوں فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں ان کے لیے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا بیان ضروری ہے کہ ہم آپس میں اپنے اختلافات مٹا کر ایک مسلمان ایک قوم بن جائیں
@GK.knowldge-8082 жыл бұрын
Ibne Arbi R Ibnul Arbi ye do Alag Ala shakh siyat h. Ibne Arbi gumrah tha.
@only-islah65502 жыл бұрын
@@GK.knowldge-808 kia mtlb sage tarah samjhaiyega ivne tehmia ne jis pe fatwe lagae the wo konse the jo turk qabail ke the wo?
@sajidmehmoodramay6505 Жыл бұрын
اے اللہ ہمیں زندہ رکھ تو اسلام پہ موت دے تو ایمان پہ ' اللہ تبارک و تعالی تمام فوتگان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@furqankhan5618 Жыл бұрын
ماشاءاللہ مولانا اسرار صاحب یاد تازہ ہوگئی ا اور واقعہ ابن عربی کا لاجواب
@firdoosahmadrawlu6422 жыл бұрын
الرحمن على العرش ( القرآن )
@qamarzaman52042 жыл бұрын
لیکن شہ رگ سے بھی قریب ہے کوئی اور کبھی کبھار تو طور سینا کے پہاڑوں میں واقع وادی طوئ میں کسی جنگلی جھاڑی میں بھی نمودار ہوتا ہے پھر کسی کے ہاتھ بن کر اس کے دشمنوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر کہتا ہے وہ دھول تم نے نہیں ہم نے جھونکی تھی پھر کوئی کہتا ہے کہ وہ جب عرش پر سے نیچے اترنے کا ارادہ کرتا ہے تو ایسے جیسے کوئی ممبر پر سے نیچے اترے اگر اسے اس طرح سمجھا جائے تو پھر وہ محدود ہو گیا ناں کبھی کہتا ہے کہ میری کرسی یعنی عرش کسی پانی پر ہوا کرتا تھا پھر میں نے قصد کیا اور آسمانوں میں براجمان ہو گیا میرے خیال میں ہمیں اس کو محدود کرنے کی بجائے اس کی حاکمیت تسلیم کر لینی چاہئے ہمارے لئے بس اتنا ہی کافی رہے گا
@javidkhaliq6940 Жыл бұрын
@@qamarzaman5204 Astagfirullah,, jungli jhaadi mai namoodar nahi huwa Allah bas jungli jhaadi k peeche se awaaz ayi Moosa ko. apna aqeeda durust karay.
@ikramjelani83752 жыл бұрын
کیا صاحب_علم اور لاعلم دونوں برابر ہوسکتے ہیں ؟ ہرگز نہیں ۔ ( القرآن )
@haroonjed2 жыл бұрын
Ye khoobsurat alfaaz me mutzaad batain hain jis ka deen se koi ta'alluq nahi. Is wazahat ki Sahba RA ko zaroorat nahi hoee tu baad walon ko bhi nahi chahiye. Islam and eemaan ki zaroori tashrihaat quran aur sahih hadees me Allah ne bayaan kardi aur hamare liye kafi hai, Alhumdulillah.
@skbrohisikandar4650 Жыл бұрын
یہ فلسفے کا مسئلہ ہے اِس کلپ میں واضح کہ دیا ہے ڈاکٹر صاحب نے
@roshaanahmad2068 Жыл бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ۔اللہ تعالیٰ ان کی درجات بلند کرے ۔آ مین
@pqcsmarjan39978 ай бұрын
وحدت الوجود اور وحدت الشہود کے خلاصے پر اردو زبان میں بہترین ویڈیو۔ ڈاکٹر صاحب کی خوبصورت تشریح
@hamidbaseofr53452 жыл бұрын
This is a good lecture for me about ibn nu Arb and Dr israr ahamad is my favorite scholar and I'm one of your brother from Rohingya Muslim.
@salsh49372 жыл бұрын
You are definately our brother best wishes from Pakistan we are sorry we couldn’t help in ur time of need
@MSS-nt9ko Жыл бұрын
Love you my dear brother. I am your Muslim brother from India..
@hamidbaseofr5345 Жыл бұрын
@@MSS-nt9ko Also from my side to you my dear brother.
@hamidbaseofr5345 Жыл бұрын
@@MSS-nt9ko Thanks a lot.
@tritongt4289 Жыл бұрын
Lot of love and pray for you and whole muslim ummah, we are all brother, country & living place, like India Pakistan even every part of the world does not matter ,inshallah we all will be together in JANNAH ............. So pray for whole ummah
@iqbalzubairy24732 жыл бұрын
بہترین بات کی ڈاکڑر صاحب نے اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ..ھم کو ھدایت رب العالمین
@jahangirKhan-vc5zp Жыл бұрын
اللہ سبحان تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم عزت مند عزت و ایمان کی چٹان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین محمد جہانگیر خان سونے کے ہاتھ مزدور پاکستانی کراچی
@adeelyousaf1907 Жыл бұрын
اسلام کا پیغام صبر اور برداشت کا مظاہرہ کرنے بھی ہے
@mohdidrees33892 жыл бұрын
مسلک الگ ملے کہیں فرقے جدا ملے اب ایسے حال میں کہاں کیسے خدا ملے۔۔
@ahmedabdullah54902 жыл бұрын
ان کے سینے بہت تنگ ہیںافسوس اپنے اپ کو ائل حدئث کا نام دیا اللہ کے نیک بندوں پر کیاکیا فتوی نہیں دی آنہوں نے۔ صاحب تدبر قران پر ایمہ ضلال کہا۔۔امام مودودی رح پر کیاکیا بہتان نہیں گھڑا بس اللہ ان کو ہداہت دے امام ابو حنیفہ رح کے بارے میں تو اللہ حافظ ۔۔۔جہالت کی انتہا ۔
@zafarlatif76872 жыл бұрын
Fasabi bismi rabikal azeem subhannallahi wabihumdihi subhanalahil azeem. Sab khoobiya tarefee izzate Allah rabul aalameen ko jo malik hai arsh azeem 🙏ka
@KhorasanHx Жыл бұрын
اللّٰه تعالیٰ سب مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس نصیب فرمائے ۔ یہ دو عقیدے ایک دوسرے کی نفی کرتا ہے اور ایسا ہو نہیں سکتا کہ دونوں ٹھیک ہو؟ لیکن اگر وحدت الوجود کا عقیدہ دیکھا جائے تو کیا اس میں ہم خود اللّٰه کے بے حرمتی نہیں کرتے ؟ اگر اللّٰه کی ذات ہر جگہ ہے تو پھر ہر جگہ میں بہت سے غلط غلط جگے آ سکتے ہیں جیسا کہ واشروم ، زنا کی جگہ ، جہاں ہمیشہ گناہ ہوتی رہتی ہے وہ جگے آپ سب جانتے ہیں ۔ اور دوسری بات یہ کہ پھر انسان سے ہر گناہ ہو سکتی ہے ( سوائے انبیاء) اور اللّٰه کی ذات ہر نفی سے پاک ہے (سبحان اللّٰه 🍁) ۔ اگر ہم سب دیکھ لیں کہ بادشاہ کے لیے ایک حاص جگہ (صدر ایوان وغیرہ) مقرر کیا جاتا ہے پھر اس حقیقی بادشاہ کے کیوں نہیں ہے؟ اور ہم سب مانتے ہیں کہ ایک صدر اور وزیراعظم کتنے بڑے علاقے پر اپنا حکم چلاتے ہیں تو کیا اللّٰه عرش سے اپنے قدرت اور ذاتی صفات سے نہیں چلا سکتا؟؟ تو میرے بھائیوں یہ فتنوں کا زمانہ ہے اور مسلمانوں میں ایک خاص قسم کی افراتفری ہے تو ہم نے قرآن اور حدیث کی طرف جانا ہے ( آج کل تو جدید دور ہے ہر جگہ میں اسلامی کتابیں مل سکتی ہے تو ہم نے تحقیق کرنا ہے اپنے فائدے کے لیے کیونکہ ہم سب نے اپنا اپنا حساب دینا ہے ۔ اللّٰہ مسلمانوں کی عقیدہ اور راستہ ایک فرمائے ۔ میرے خیال سے اسلام کی دو ستون ہیں ایک دعوت (قرآن و حدیث اور اسلاف ) کی ستون ہے اور اسلام کا دوسرا ستون جہاد اور قتال ہے اسلام اس ستون سے ہمیشہ ذندہ رہتا ہے ۔
@mustafachaudhary9773 Жыл бұрын
ALLAH KI KUDRAT HUR JAGAH KAI.ALLAH JATI TAUR PAR TO SATVE AASMAN PAR HAI LEKIN ALLAH SUB DEKH RAHA HAI AUR SUN RAHA HAI.
@ahmadishaq30022 жыл бұрын
جو چیزیں انسان جب تک تجربہ نہیں کرلیتا اسکا مزہ کہ لیں یا اس راہ سے گزر نہ گیا ہوتو اس کا نظریہ کچھ اور ہوتا اسکے مقابلے میں جو ایسے تجربات کے متعلق بس باتوں کتابوں کی حد تک جانتا ہو مگر کبھی اس راہ سے گزرا نہ ہو Practical and Theory, both have a lot of difference.
@abdullahbinsalahuddin5762 жыл бұрын
conflict resolved.. long ago by Imam Ghazali RA and again today by Dr Israr may Allah raise his rank in jannah
@snowmoon7385 Жыл бұрын
Yes.
@waleedzafar1622 Жыл бұрын
What conflict bro? I want to know about it
@snowmoon7385 Жыл бұрын
@@waleedzafar1622 Of philosohpy..spirituality etc
@ikramjelani83752 жыл бұрын
ہمارے بندے ہماری آیات پر بغیرتفکر کے اوندھے منہ نہیں گر پڑتے (مفھوم القرآن)
@aqeelmohammed156 Жыл бұрын
I just get one word for this person every time I listen to him. LEGEND
@MDkefaytullah3388 Жыл бұрын
تاریخ کے جھرونکے سے خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی. یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور پانی کے زور پر چلتی تھی. گھنٹہ ہونے پر گھڑی کے اندر سے 1 گیند نکلتی، 2گھنٹے پر 2 گیندیں اور 3 گھنٹے پر 3 گیندیں اس طرح ہر گھنٹے کے ساتھ ایک گیند کا اضافہ ہوتا تھا. گیند کے نکلنے کے ساتھ ایک خوبصورت سریلی آواز کے ساتھ گیند کے پیچھے پیچھے ایک گھڑ سوار نکلتا وہ گھڑی کے گرد چکر کاٹ کر واپس داخل ہوتا جب 12 بج جاتے تو بارہ گھڑ سوار نکلتے چکر کاٹ کر واپس جاتے. گھڑی کی یہ حرکتیں دیکھ کر بادشاہ شارلمان کافی پریشان ہوا اس نے پادریوں اور نجومیوں کو محل میں بلایا،سب نے دیکھ کر کہا اس گھڑی کے اندر ضرور شیطان ہے. سب رات کے وقت گھڑی کے پاس آئے کہ اس وقت شیطان سویا ہوگا چنانچہ انہوں نے گھڑی کھول لی تو آلات کے سوا کچھ نہیں ملا،لیکن گھڑی خراب ہوچکی تھی. پورے فرانس میں گھڑی کو ٹھیک کرنے کے لئے کوئی کاریگر نہیں تھا شرمندگی کی وجہ سے ھارون الرشید سے بھی نہیں کہہ سکتے تھے کہ کوئی مسلمان کاریگر بھیج دیں. *جب سائنس پر مسلمانوں کی اجارہ داری تھی اس وقت یورپ سائنس کو جادو سمجھتا تھا.اور جہالت کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبا ہوا تھا* ( عربی سے ترجمہ ) ۔ ۔ ۔ کفا یت اللہ 💝
@pearlsofheaven6542 Жыл бұрын
اللہ آپ پر اپنی رحمت نازل فرمائے
@zafariqbal-xz2hy2 жыл бұрын
Anything clashes with Quran and Sunnah is Baatil
@abdulmajeed1933 Жыл бұрын
Allah tala moulana ke qhabar ko Noor se munawar farmaye aur sare marhomeen ke qhabre Noor se munawar farmaye ameen
@aman2632 жыл бұрын
This is a topic of Islamic philosophy which we can't comment unless we have an insight knowledge and understanding of Quran, Sunnah, Hadith, Fiqh, philosophy and the in-depth knowledge of the interrelationships between these elements of our deen. So, we should stay away from making any comment unless we qualify for it. Even Dr Saab refrained from giving his opinion on this subject, he simply high lighted the different point of views which the aforementioned Islamic personalities hold on the topic of Tawheed. Allah and his prophet (pbuh) knows best.
@abdalhaqq9465 Жыл бұрын
Another word, Allah and His Rasool were wrong in the message sent to us?
@junaid12345678901234 Жыл бұрын
bht khobsurat baat ki hai apne this is a complex issue and we those of us who have not got the time and energy for it should not say anything about it. Surely Allah gives maarifa (guidance) to whoever he wants.
@zafarbhattiadv7422 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@mohdshouaib44472 жыл бұрын
Allha janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ko janatul firdaws mi ala muqam ata farmai ameen suhaeib Lucknow India
@senseofislam Жыл бұрын
آہ ڈاکٹر اسرار صاحب اس دنیا میں نہ رہے
@ayubansari8878 Жыл бұрын
بہت خوب جستجو ۔ معتدل مضبوط روشنی ڈالی ۔۔ بہترین معیار اور نمونہ ۔۔
@ahmadazad1376 Жыл бұрын
MashAllah Allah Akbar Allah Akbar May his soul rest in jannah Heart touching lecture
@quarrelsandhusstle Жыл бұрын
History never forgot u sir .I personally tell ur story to my children
@madakheil2 жыл бұрын
Dr. Israr Ahmad is an authority on the comparative study of islamic theology
@shafiqtahir2420 Жыл бұрын
اچھا مذاق کرتے ہو
@Thincpad Жыл бұрын
Incorrect
@UsmanAli-uc2st Жыл бұрын
apko shyd alif bay ka pata ha
@user-dp1vh1ec3p5 ай бұрын
Authority kis ne di unko?hm ne to Muhammad ka kalma prha h ...jis ki BAAT Muhammad ki BAAT se takray gi hm wo BAAT thukrayain gay
@zubairmayo7926 Жыл бұрын
Allah AP ka haami o Nasir ho dono Jahan mein .. AMIN 🤲🤲
@asadhaque846 Жыл бұрын
Philosophy is in opposition to The Truth and leads one away from The Truth.
@nizakatshaheen2175 Жыл бұрын
Allah apne jaware rehmat me jaga ata farmaye Aamen
@ummhusam21272 жыл бұрын
الرحمن على العرش استوى
@hafizabdullah58862 жыл бұрын
ونفخ فى الصور فصعق من في السماوات ومن في الأرض
@qamarzaman52042 жыл бұрын
یہاں تک کہ کہتا ہے کہ میری مثال ایسی ہے جیسے زیتون کا تیل اور اس تیل سے جلا پانے والی بتی اور وہ بتی کسی دیوار میں بنی قندیل کے جیسے میرے خیال میں وہ لا محدود ہے اور جہاں تک اس کی کائنات کی وسعت اور اس کی تخلیقات کا وجود ہے وہ ہر وقت ہر لمحہ وہاں موجود ہے
@Det.Ash12 Жыл бұрын
@@qamarzaman5204 time is creation of ALLAH, he exists out of time space continuem
@shahzad9094 Жыл бұрын
Dr Israr Ahmed was the greatest scholar of Islam, may Allah Pak reward him De dar e khuda wandhi in Jannat Ul fardosh
@mohammedluqman8066 Жыл бұрын
Bahut badhiya
@wardabhatti4117 Жыл бұрын
May Allah grants him high ranks in Jannah!!! Ameen.
@MDkefaytullah3388 Жыл бұрын
Allah Subhanahu Wa Ta'ala said: يٰۤاَ يُّهَا الْاِ نْسَا نُ اِنَّكَ كَا دِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِيْهِ "O mankind, indeed you are laboring toward your Lord with [great] exertion and will meet it." (QS. Al-Inshiqaaq 84: Verse 6)
@MDkefaytullah3388 Жыл бұрын
*꧁اقوالِ زرّیں꧂* *✰═❖▩۩۞۩▩❖═✰* *📚مَردِ خدا وہی ہے جو ﷲ تعالیٰ کے سوا کسی چیز میں دل نہ لگائے۔🔹* *📚دنیا کا سب سے مشکل کام یہ ہے کہ ﷲﷻ کو پہچانا جائے اور اُسے دوست رکھا جائے۔🔹* *✰═❖▩۩۞۩▩❖═✰* *🌹🅉👌🄱🌹*
@AkhtarNawaz-Supervisor-Securit Жыл бұрын
May Allah be blessed the Doctor sahib with stage of sahabah Karam (Razi Allah unho) for teaching the Ummah on right path.
@UsmanAli-uc2st Жыл бұрын
dr sab ,,, bhut sari baton ko log samj hi nai skty ,,,, ulma haq ko sun kar haq ka pta chlta ha ,,,, aqali tahueed zarori ha ,,, dil ki touheed jis ko hasil hoti ha aska jeena jeena hota ha ,,, yosaf saleem chishti sab jis ki mnty thy wo molana ahmed ali lahori thy,,,,
@nadirrashiddar2388 Жыл бұрын
Ma sha Allah. Allah Pak Dr. Sahib per khas rehmat farmaye. Aamen
@ikramjelani83752 жыл бұрын
حضور نبیء مرسل حضرت محمد سیدنا حضور علیہ الصلاۃ والسلام رحمۃ للعالمین کا ارشاد ہے انا مدینۃ العلم میں علم کا پورا تمدن ہوں مطلب میں وہ پوری تہذیب ہوں کہ جس سے تمام علوم کے سرچشمے پھوٹے۔ حضور کی طبیعت میں اس درجہ احتیاط پسندی تھی کہ ہر سائل کو اس کی مینٹل اپروچ ذھنی سکت کے مطابق جواب ارشاد فرماتے۔
@fastvisualislamicchannel Жыл бұрын
Islamic Informative Video Masha Allah
@khidayatkhan2863 Жыл бұрын
Allah pak docter sahib ko jannat ul firdos mein ala muqam ata fermai
@arslanqurashi91972 жыл бұрын
💚💚 Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
@Suliwa699 Жыл бұрын
Ma's ya Allah
@hamzayaqoobcheema9863 Жыл бұрын
Allah ap say razi ho.ameen
@mongolkhan2144 Жыл бұрын
MASHALLAH ALLAH HUM SUBKO AK KARY ONLY MUSLIM MOMIN AMEEM❤️💜❤️💜❤️💜♟️
@shamimashraf9382 жыл бұрын
One of the Greatest Scholars of our time.
@naveedahsan4722 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/jZuxhn54oK1pY6s
@zahoorulhaqmir2535 Жыл бұрын
All time
@lateefmalla981 Жыл бұрын
Salute u ♥️♥️♥️ Dr sahb. U were really genius. Allah jannat mai aala muqaam ataa farmaye.
@HITMACHINE184 Жыл бұрын
Kaise?
@noorshaikh6293 Жыл бұрын
Masha Allah
@ZafarIqbal-zq6qj Жыл бұрын
الشیخُ الحق ابنِ عربی کے اللہ پاک درجات بُلند فرمائے
Ji bilkul, jo gumrah thha woh ibn - e -Arabī al-Ḥātimī al-Ṭāʾī thha aur jo nek mohaddis aur shrah bhi likhte thhe woh Abu Bakr ibn al-Arabi thhe.
@mansoorawaiz88722 жыл бұрын
I love Ibn arbic/e Hasarth❤from Bangalore
@ateequmar26292 жыл бұрын
Bohat khobe dr sab
@seekeroftruth48852 жыл бұрын
It is too delicate topic and must be kept away from everyday life... Going too deep in this may take you astray...
@86nabatat2 жыл бұрын
@@AhmirNawaz i disagree, you expect general public to delve into philosophical issues like meta physical states, quantum mechanics, the theory of consciousness, the existence of time, falsafa e wehdat, the being of God Himself, Arsh Noor Bashar etc etc. Achey achey in topics ko samajhte samjhte behek ke gumrah ho gaye. For persons of an average aptitude n baseline understanding of the art of religious philosophy, its a No - Go Area. Ziada ghusu ge tho deen eimaan se haath dho betho gei. Philosophy buzurgaan e Deen, aalim, muftiyaan, aur mashaikh ka kaam hei, aur unka kaam hei jo is ko proper study kartey hein.
@MrTHKhan2 жыл бұрын
Truly. Agree with you. This topic is not for common people
We have a diverse extremes of sufism in islam...be it ibne tamya or ibne arabi or others..all were having their own ways of perception...Imam ghazali ...best.
@muhammadbinahmedhumanscien3515 Жыл бұрын
Great words
@mahmoodiqbal6666 Жыл бұрын
Allah azza wa jall save us from ahlul raye and ahlul kalaam Auzubillahi
@golarvi9292 жыл бұрын
masha allah bahut ala ji
@hafizulalommazumder68362 жыл бұрын
May Allah Subhanahu-wa-taa'la grant him the highest rank pf Jannah with Our Huzur Sallallahu a'laihi wa-sallam and the other prophets of Allah Subhanahu-wa-taa'la
Ibn Taymiyyah was one of the biggest innovator of all time. I can believe Shaykh Ibn ul Arabi R.A & Shaykh Ahmed Sarhandi R.A . But I won’t believe a word of Ibn Taymiyyah.
@ahmadkasamzai3431 Жыл бұрын
May Allah bless you. Sir. Masha Allah
@ikramjelani83752 жыл бұрын
یہ (سائنس دان) جب کائنات میں بکھری ہماری نشانیوں پر ریسرچ کرتے ہیں اور جب حق کو دیکھ لیتے ہیں تو بےاختیار ان کی آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں اور پکار اٹھتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار بے شک تو نے یہ سب کچھ بےکار عبث نہیں بنایا (مفھوم القرآن)
@israttuhinshaikh8842 Жыл бұрын
What a balanced discussion
@user-dp1vh1ec3p5 ай бұрын
Balance nhi krna hota.. .Deen ki manna chahiye ...nabi ne Tou sahaba ko ye falsfa nhi parhaya
@muhammadjaved684 Жыл бұрын
Buhat khoob
@AnjumanAsnaAshri2 жыл бұрын
Allah ki sifat, zaat se juda nahi hai, jisne sifaat ko oski zaat se juda kiya, hoya osme Dooie kar di, jisne Dooie ki, osne ose ishare ke kabil samjha, Goya oska shareek karar kiya, “Nahjul Balagha” khutba No.1
@iqbalmd53082 жыл бұрын
Haq pr ha ibna Arbi r.a .ya Sheikh
@waqarahmedaasiofficial2498 Жыл бұрын
جاروب لا بیار که لا موجود الا هو
@KamranHaider Жыл бұрын
جزاک اللہ خیر 🥰🙏
@EshipPakistan Жыл бұрын
Read the first Khutba of Nehjul Balagha of Imam Ali a.s, Tauheed and philosophy of tauheed will be very clear
@javedsultan4830 Жыл бұрын
shia not muslim
@ssaad550 Жыл бұрын
Shia have 0 understanding of tauheed thats why you are misguided and that's why you're cursed and beat yourselves
@kfboom7489 Жыл бұрын
You talk about tauheed... And you pust a s in the name of HAZRAT ALI RA.... Nice joke
@ssaad550 Жыл бұрын
@@kfboom7489 Abay jahil tu to chup reh. Pehle kuch parh ke aa. Nabi saw ki sahi hadees hai bukhari mein jis mein imam bukhari ney as lagaya hai hazrat ali ke naam ke saath.
@kfboom7489 Жыл бұрын
@@ssaad550 proof... Hadees number?
@kubakola Жыл бұрын
ابن عربی ہوا کرے کوئی۔۔۔ مسلم ہوا کرے وہی محمد کی أتبع کرے جو بھی۔
@plantsolar14362 жыл бұрын
سلام علی حضرت ابن عربی رحمۃاللہ علیہ
@punjabtyreandrubberconveyo2122 жыл бұрын
Good abne arbi
@KhorasanHx Жыл бұрын
Dr. Israr is my favourite scholar besides others
@khanshaz2 жыл бұрын
Good Job 👍👍
@hamidbaseofr53452 жыл бұрын
I had got a lot good thing Bayan of from Dr israr ahamad s.b.
@arbshawls28912 жыл бұрын
I love my Ibn arabi..❤️❤️❤️
@abbasalifatehofficial7422 жыл бұрын
Masha Allah Subhaan Allah
@nazakaatijazahmed78272 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ
@ajkiachibaat.channel41962 жыл бұрын
Good
@najma.najma.7794 Жыл бұрын
Excellent 👍.
@qmobilea5004 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@riyanafridi34032 жыл бұрын
QURAN ME ALLAH FARMATHA HE ARRAHMANU ALAL ARSH E ESTHEWA ESS SE BARA DALEEL KAHA HAIN
@waqarahmedaasiofficial2498 Жыл бұрын
یوں تو میرا علاج کیا نہ ہوا کم مرض بھی مگر ذرا نہ ہوا