Some people just turn up for the sake of it like at the airport typical
@r.b61702 жыл бұрын
ایک کہاوت ذہن میں آئ ہے ، اس منظر کو دیکھ کر : تھانیدار کی والدہ محترمہ فوت ہوئیں تو آگے پیچھے کے گاؤں سے سب لوگ ائے، کچھ عرصے کے بعد تھانیدار صاحب خود مر گئے تو کوئ بھی نہیں آیا۔ ویسے، یہ وہی صاحب ہیں نا، جن پر دوران انتخابات فائرنگ کروا کر دو تین افراد کو مروا دینے کا الزام لگا تھا ; اس معاملے کا کیا بنا ا ?? کوئ صاحب بتا سکتے ہیں ??