بسم الله الرحمن الرحيم وَعَلَيْكُمُ ٱلسَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللَ آمين يا رب العالمين جَزَاكَ ٱللَّٰهُ
@naimatullahshakir28692 ай бұрын
وقت کا ایک بادشاہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی مغفرت عطافرمائے۔۔۔۔۔۔۔
@alsiddiqnasharyaat43802 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی و آپ کے استاذ محترم حضرت بنوری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین شاداب میرٹھی انڈیا
@sanaulsamad74252 ай бұрын
Ameen
@Masufi192 ай бұрын
لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
@vlogsbwp27612 ай бұрын
حضرت جی کا جو بھی وظیفہ ، درس، آپ کے چینل جامعہ احسن دارالعلوم کے چینل سے آتا ھے اس دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ھوتی ھے ماشاءاللہ ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ جزاک اللّہ ❤
@vlogsbwp27612 ай бұрын
حضرت جی کے وہ درس جو دشمن کے شر سے حفاظت ، جادو نظر بد سے حفاظت کے وظائف روزانہ بھیجیں پوری تفصیل کے ساتھ جزاک اللّہ میں ان کا بہت ادب کرتی ھوں اور بہت شوق سے ان کے درس سنتی ہوں ۔ اور میرے بچوں کے لیے بہت ساری دعا کریں کہ اللّہ تعالیٰ ان کو بہت جلد کامیابی عطا فرمائے اور اللّہ تعالیٰ ہمیں دشمنوں کے شر بچائے ۔ شکریہ جزاک اللّہ ❤❤
@Masufi192 ай бұрын
آمین
@maazleghari51802 ай бұрын
حضرت مولانا محمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کی شان اور بزبان مفتی زرولی خان رحمۃ اللہ علیہ مزہ ہی کچھ اور ہے
@vlogsbwp27612 ай бұрын
اسلام علیکم ، بڑے حضرت جی مفتی زرولی خان کے درس بیت سارے بھیجا کریں بلکہ روزانہ بھیجیں ان کا ادب کرنے والے ان کے ہر درس سے فیض یاب ھو سکیں ۔
@مولاناشایاناحمد2 ай бұрын
سبحان اللہ
@laduusoni1662 ай бұрын
Iska aage ka sunna chahta hun ke kese imam ul asr ne shaikh binnoro ko duaon se nawaza tha
@irfanshah40862 ай бұрын
Thumb nail mey non ajam ki bajaye non arab hona chahiye
@mahmoodmirza33012 ай бұрын
حضرت مفتی صاحب نوّر اللّٰہُ مرقدہٗ کی وساطت سے حضرت محدّث العصر علامّہ یوسف بنوری رَحِمَہٗ اللّٰہُ کی کچھ کتب سے تعرُّف حاصل ھوا ۔
@shahidmasroor86702 ай бұрын
اللہ نے اسی جماعت اسلامی کو تحفظ ناموس صحابہ بل پیش کرنے اور منظور کرانے کی تو فیق دی
@faiqhanif35392 ай бұрын
اور یہی نام نہاد جماعت اسلامی اور انکا بڑا مودودی روافض کو اور انکے خمینی کو بڑا آئیڈیل سمجھتے ہیں ۔ ۔ ۔
@abdullahmani51232 ай бұрын
ساری دینی جماعتیں شامل تھیں۔۔۔ ویسے بھی ان کی خدمات کا کوئی انکار کب کر رہا ہے ؟ البتہ ان کی خطرناک غلطیوں پر علماء نے گرفت کی ہے اور کرنا بھی چاہیے