The manners of Traveling - NQ Bergen Trip 2024 For More Details Visit: nurulquran.com Follow us on: FB: @mynurulquran Mixlr: @nqlive KZbin: @nurulqurantv Website: nurulquran.com KZbin: nurulqurantv
Пікірлер: 15
@jyotigaud210617 күн бұрын
Jo log bhi jarry hai Allha sub ki dua qulb karle Ameen our mujhy bhi istime ke sath mera bhi rafts ho Ameen jajakla Khair
@jannatghaffar860918 күн бұрын
Ameen
@jannatghaffar860918 күн бұрын
ھم سب دور ھے دعا مے یاد رکھنا اور ھمُ۔ سب دعا کرے گے۔ اپ لوگ خیریت سے جاے اور خیر سے واپس اے انشللھ
@arshadkm477818 күн бұрын
JazakAllah khair
@hajirasyed715117 күн бұрын
Masha Allah. It would be Blessed trip with ustazah ji. Allah hum sab ko b mauqa ataa farmaye
@RashidaSarwar-re6ne18 күн бұрын
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌹
@naylabaig26016 күн бұрын
عربی قول: اَلرَّفِيقَ ثُمَّ اَلطَّرِيقَ. پہلے ہم سفر پھر سفر
@naylabaig26017 күн бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى آیت نمبر 38- أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالَّذِيۡنَ اسۡتَجَابُوا لِرَبِّهِمۡ وَاَقَامُوۡا الصَّلٰوةَۖ وَاَمۡرُهُمۡ شُوۡرٰى بَيۡنَهُمۡۖ وَمِمَّا رَزَقۡنٰهُمۡ يُنۡفِقُوۡنَۚ ۞ ترجمہ: اور جنہوں نے اپنے پروردگار کی بات مانی ہے اور نماز قائم کی ہے اور ان کے معاملات آپس کے مشورے سے طے ہوتے ہیں، اور ہم نے انہیں جو رزق دیا ہے ،۔ اس میں سے وہ (نیکی کے کاموں میں) خرچ کرتے ہیں۔ ۞
@asifafirdous278410 күн бұрын
Aslamoalikum
@naylabaig26016 күн бұрын
مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر: 5019 وعن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «المرء على دين خليله فلينظر احدكم من يخالل» . رواه احمد والترمذي وابو داود والبيهقي في «شعب الإيمان» وقال الترمذي: هذا حديث حسن غريب. وقال النووي: إسناده صحيح ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہذا تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ دیکھے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔ “
@naylabaig26016 күн бұрын
محاورہ ایک سے دو بَھلے ek se do bhale•एक से दो भले ضرب المثل ایک سے بَھلے دو ، دو سے بھلے تین کے اردو معانی اکیلے سے دکیلا ہونا بہرحال بہتر ہے، کسی کے ساتھ رہنا تنہا رہنے سے اچھا ہے بیشتر سفر کی حالت میں اکیلے رہنے سے کسی کے ساتھ رہنا زیادہ بہتر ہے تنہائی اچھی نہیں ہوتی، تنہائی بری ہے