The Rule of Excellence ✨| احسن عملاً | Abid Mustaan and Dr. Abdus Samie

  Рет қаралды 224

Quran Academy Fsd

Quran Academy Fsd

Күн бұрын

✨ کامیابی کی شرطِ اول کیا ہے کہ جس پر عمل پیرا ہو کر انسان اپنے معیارِ زندگی کو بہتر سے بہترین بنا سکتا ہے؟ زندگی کے کسی بھی میدان میں کوئی خاص مقصد حاصل کرنے کے لیے مستقل مزاجی اور لگن کے ساتھ ساتھ خلوصِ نیت کا ہونا ضروری ہے۔
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے واضح فرما دیا ہے کہ انسانوں کے لیے یہ زندگی ایک امتحان گاہ ہے، زندگی اور موت کی تخلیق ہی اس لیے کی گئی کہ اچھی طرح جانچ کر ظاہر کر دیا جائے کون کون اچھے اعمال کرتا ہے اور کون اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کو احسن انداز میں سر انجام دیتا ہے۔
انسان کو ہر لمحہ اس بات کا احساس رہے کہ اللہ رب العزت ہر جگہ ہر وقت حاضر و موجود ہے اور انسان کی ایک ایک حرکت اور جنبش پر اس کے رب کی کڑی نظر ہے۔ اسی یقین کو "احسان" کا نام دیا گیا ہے اور یہی احسان کی کیفیت ہے کہ جس کی بدولت انسان اللہ کا تقویٰ اختیار کرتے ہوئے ہدایت کا راستے پر چل نکلتا ہے اور نا صرف اس دنیا میں بلکہ آخرت کی دائمی زندگی میں بھی کامیابی اور سرخروئی اس کا مقدر ٹھہرتی ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#allahismylord #divineguidance #gooddeeds #trial #drisrarahmedofficial #drabdussamie

Пікірлер
Ahsan Amal Kya Hay by Farhat Hashmi
58:44
Farhat Hashmi - Quran For EveryOne
Рет қаралды 1,6 М.
Quando eu quero Sushi (sem desperdiçar) 🍣
00:26
Los Wagners
Рет қаралды 15 МЛН
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.
Honor Your Parents and Unlock Paradise🌴 | Dr. Abdus Samie
30:54
Quran Academy Fsd
Рет қаралды 189
Flaws of Rationalism | The Limits of Intellect | Asjal Khan Ghouri
32:32
Business Success | Shariah Compliance made Simple | Mufti Altaf Ahmed
38:55