جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@MuhammadQasim-ny1vb2 ай бұрын
Assalamualaikum, Can you please point me to the next beyan after this on "The Universe of Time and Space" JazakAllah
@thenorth81992 ай бұрын
مزید تفصیل بھی بیان فرماتے ۔ جزاکم اللہ خیرا
@SeeratVideo2 ай бұрын
جی ان شاء اللہ یہ سیریز ابھی آگے بھی بیانات میں آئے گی سو آپ ضرور سنیں
@Xoundz2 ай бұрын
27:52 کرنے کے اصل کام ۔۔۔
@neem-shab-sultanat2 ай бұрын
😮😮 multiverse theory 😮😮
@Xoundz2 ай бұрын
14:02 جنت میں جانے والے کی زندگی میں تبدیلی کیسے آتی ہے !!؟
@NasirJanan-h6b2 ай бұрын
G
@Xoundz2 ай бұрын
24:52 زندگی کی حقیقت ۔۔
@SafMentor2 ай бұрын
ہمارے یہاں ایک حدیث کا اکثر حوالہ دیا جاتا ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ قیامت کے دن سیدنا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی امت کی کثرت پر فخر کریں گے اس لیے جتنے زیادہ بچے پیدا کیے جا سکیں پیدا کرنے چاہیے- میں نے ایک مفتی صاحب سے پوچھا کیا سیدنا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی امت کے ذہنی طور پر پسماندہ روحانی طور پر پراگندہ اور ناکارہ افراد پر بھی فخر کریں گے? مفتی صاحب ناراض ہو گئے انہیں لگا کہ میں نے گستاخی کی ہے- اج مفتی صاحب کی زبان سے یہ حوالہ سن کر دل خوشی سے جھوم اٹھا ہے- تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں جس نے مجھے راست فکر عطا کی ہے
@SafMentor2 ай бұрын
Is the journey out of time and space spiritual or physical? If it's only spiritual than, it's not astonishing but if it's physical (for laymen) then it is indeed astonishing.
@Xoundz2 ай бұрын
Being a layman, I guess physical travel or presence on Mars or moon can cause death due to absence of Oxygen or other required stuff. Its still astonishing if its just spiritual. Atleast someone can explore the multiverse! :-)
@SafMentor2 ай бұрын
@@XoundzI don't consider spiritual journey surprising however, the physical journey would definitely astonish my intellect.