حق کا داعی حق کا واصف ڈاکٹر اشرف آصف اللہ تعالی آپ کے علم و عمر میں برکتیں عطا فرمائے اور آپ کو حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے
@M.Wikash.Habib.jalali.29 күн бұрын
میرے مرشد اللہ پاک آپکو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🌹❤
@MunawarBaig-yj7km14 күн бұрын
Awwww
@MunawarBaig-yj7km14 күн бұрын
Awwww
@HuzoorTajushshariahNetwork29 күн бұрын
اللہ تعالیٰ میرے پیروں مرشد کو صحت اور عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے حضور اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے صدقے طفیل آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
@sajidnawaz934429 күн бұрын
ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
@M.Wikash.Habib.jalali.29 күн бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف جلالی ❤
@tahirusman446829 күн бұрын
اللہ پاک جلالی صاحب کی عمر علم عمل ال مال جان میں خیر اور برکتیں عطا فرماۓ امین ثمہ امین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadAwais-hh1rc29 күн бұрын
حق جلا لی سچ جلا لی حق جلا لی سچ جلا لی
@ghousiaaziziaislamicoffici635729 күн бұрын
اللّہ جلالی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@sohailfarooque208924 күн бұрын
Astaghferullah ..yeh. Barresaghirs ke. Crook. Mullas 👿 Mafia's. ..shaittan 👿. Kis tarah. Tahreef karte. Aayat ke. Maani mein ... Ulmaye SOO. ..Haraam. Ke pille. Jahil. KHABEES. ..Sara bhi. Khuff nahi. Allah ka ??
@mudassarsarwar29 күн бұрын
میرے قائد سلامت رہیں آمین بجاہ خاتم النبیین وخاتم المعصومین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
@ghousiaaziziaislamicoffici635729 күн бұрын
ماشاءاللہ
@beautifulplaces347328 күн бұрын
Allah pak ka shukar ha k Allah pak ny dr asif ashraf jlali sb jaysa anmol heera ham ko attta kia.❤
@zassz84129 күн бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ اللہ پاک نظر بد سے بچائے ڈاکٹر صاحب کو ❤❤❤❤❤
Haq ka daai haq ka wasif imam e jalali dr ashraf asif jalali
@HuzoorTajushshariahNetwork29 күн бұрын
اللہ تعالیٰ میرے پیروں مرشد کو سلامت رکھے
@SajidWazir27 күн бұрын
اس ویڈیو نے مرزے جہلمی کی مرزائیت ختم کر دی❤❤
@HabanJalali29 күн бұрын
حق کا داعی حق کا وارث آ شرف آصف اشرف آصف
@itzansariraistermohdgufran58029 күн бұрын
Love from India ❣️🇮🇳
@MSafdarJalaliOfficial29 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@muhammadahsanjalali154029 күн бұрын
MashaAllah
@MuhammedAsif-k9r29 күн бұрын
❤ماشاءاللہ ❤ ماشاءاللہ ❤
@syed619520 күн бұрын
Mashallah mashallah mashallah mashallah zabardast taqreer hai alhamdulillah alhamdulillah hum jaise logo kay lea ilm may is zafa hai
@AhmadKhokher-yg4zd29 күн бұрын
MashaAllah imamehaq dr jalali sb zindabad❤❤
@muftisohaibjalali783327 күн бұрын
❤ Masha Allah ❤️ Allah pak ap ko sehat o aafiyat vali Iman vali lmbi Zindagi ata frmay ameeeeen ❤️💕💕
@jahirhasanmallick73927 күн бұрын
MASHA ALLAH ❤❤❤ SUBHAN ALLAH ❤❤❤ ALLAH HU AKBAR ❤❤❤ ALHAMDULILLAH ❤❤❤
@beautifulplaces347327 күн бұрын
Dr asif ashraf jlali haq ki awaaz
@UsamaIqbalMIqbal-sg4qd25 күн бұрын
Ya Allah Jalali sahib ko lambi umer atta farma😊😊.
@abdulsamadkhan141127 күн бұрын
❤masha allah
@musmanqadri461129 күн бұрын
MashAllah Ji boht khoob ❤
@ShakirAbbas-f5k24 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Catworld7829 күн бұрын
Masha Allah,Subhanallah
@rehmantouseef29 күн бұрын
Dr Ashraf Asif jlali is the great leader ❤
@AliAhmed-xb7il12 күн бұрын
سبحان اللہ ماشااللہ
@naseemabbasjalali57929 күн бұрын
ماشاءاللہ میرے مرشد کریم ❤❤❤❤
@nazeerpasha20757 күн бұрын
حقیقت کلمہ توحید، توحید الوہیت (عبادت کے لائق صرف اللہ ہے ) پر دلالت کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ جن کی بھی عبادت کی جاتی ہے وہ سب کے سب باطل اور جھوٹے ہیں، چاہے وہ کوئی بھی ہوں، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ یہ اس لئے ہے کہ اللہ ہی سچا (معبود ہے) اور یقینا جس کی وہ لوگ اللہ کے علاوہ عبادت کرتے ہیں (وہ سب) باطل ہے اور یقینا اللہ ہی بلند ہے اور بہت بڑا ہے۔‘‘ (سورہ لقمان، آیت ۳۰) ’’یاد رہے اس تفسیر کو بیان کرنے کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں تاکہ اس عظیم کلمہ کے معانی مسلمان سمجھ سکیں۔ اسی لئے اللہ تعالیٰ نے مشرکوں کے متعلق فرمایا : ’’بے شک وہ جب ان سے کہا جاتا ہیکہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں تو وہ تکبر کرتے اور کہتے کیا تم ایک مجنون شاعر کیلئے اپنے معبودوں کو چھوڑنے والے ہیں؟ (الصافات ۳۵۔۳۰(
@azharmehmoodattari669129 күн бұрын
Must needed lecture
@pirdola848314 күн бұрын
کمال کا بیان فرمایا ہے
@ShahbazAlirehan29 күн бұрын
Subhan Allah
@Mughal_00323 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤سبحان الله❤❤❤❤❤❤❤
@DaniyalSaeed71427 күн бұрын
Salute
@RaeesAhmed-k7f15 күн бұрын
Masha Allah bi shak eillem O Karam Kisi ki milkiyet nahi..bas Rab TIALa KY Siwa..ye kitaab e Noor SACH m Jo jitna es m samata ha ye apny Noor O hikmet SY ousy khub khub sershar krti ha..suban Allah ..rabul eizzet eisy SAMAJHNY O oummet ki aafiyet KY LIYE ous ki azmet KY LIYE tiaqiamet AAP jy Suo ko paieda fermata rahy ..aameenaameenaameen..ya KAREEM ya kareem
@altafdhakwala218315 күн бұрын
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah maslake Ala hazrat zindabad zindabad zindabad ❤❤❤❤
@mubeenshamsi71139 күн бұрын
سبحان اللہ ماشااللہ بارک اللہ جزاک اللہ خیراً کثیراً کثیرا 🤲🌟🌻🌹💐💛❤️💚💖 جزاک اللہ ایڈمن ! اہلسنت و جماعت ، مسلکے اعلیٰ حضرت زندہ باد _ اللہ کریم تمام عوام اور علمائے اہل سنت کو اور ان کے ایمان کو سلامت رکھے اور علمے نافع ، رزق حلال، نیک اعمال، نیک اولاد اور ان سب کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے _ آمین ثمہ آمین _🤲
@nazeerpasha20757 күн бұрын
شرک کی دعوت ۔ (۱) سید علی ہجویری اپنی مشہور کتاب ’’کشف المحجوب‘‘ میں فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ اولیاء کے ملک کے مدبر ہیں اور عالم (دنیا) کے نگراں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر ان کو عالم کا والی (حاکم) گردانا ہے اور عالم (دنیا) کا حل و عقد (انتظام) ان کے ساتھ وابستہ کردیا ہے اور احکام عالم کو ان ہی کی ہمت سے جوڑ دیا ہے (۲) حضرت نظام الدین اولیاء اپنی معروف کتاب ’’فوائد الفوائد‘‘ میں فرماتے ہیں ’’شیخ نظام الدین ابو الموید بار بار فرمایا کرتے تھے ’’میری وفات کے بعد جس کو کوئی مہم درپیش ہوتو اس سے کہو تین دن میری زیارت کو آئے اگر تین دن گزر جانے کے بعد بھی وہ کام پورا نہ ہوتو چار دن آئے اور اب بھی کام نہ نکلے تو میری قبر کی اینٹ سے اینٹ بجا دے۔ (۳) جناب احمد رضا خاں بریلوی فرماتے ہیں ’’اولیاء کرام مرُدے کو زندہ کر سکتے ہیں، مادر زاد اندھے اور کوڑھی کو شفا دے سکتے ہیں۔
@Fikreummat805529 күн бұрын
Dr sahab ki tarah aaj ke daur me koi nahi hai qadar karlo OOO sunniyo ab aisa lider nahi milega❤❤❤
@nazeerpasha207527 күн бұрын
کسی کا پتھر کا بت زمین کے اوپر ہوتا ہے ۔۔ اور ۔۔ کسی اور کا بت ( استخوان/ ھڈیاں) زمین کے نیچے ہوتی ہیں دونوں میں کچھ بھی فرق نہیں ۔۔
@Studytea7867 күн бұрын
@@nazeerpasha2075mtlb tum ne byan suna hi nhi Aur agar suna hai to kya tum un aayat ka inkar karoge jin mein Allah walo ki shaan bayan ki gae hai Ya button ko per bhi wahi shaan wali aayat mante ho Maz-Allah Astagfirullah
@nazeerpasha20757 күн бұрын
@@Studytea786 مشرک بھی اللہ کو ایک ہی مانتے ہیں ۔ مشرکین اللہ تعالیٰ کو اپنا رب اکبر۔ معبود اعلیٰ اور خدائے خداوند (Great God) تسلیم کرتے ہیں اسے اپنا خالق رازق اور مالک سمجھتے ہیں جان پہ بن آئے تو خالصتاً اسی کو پکارتے بھی ہیں لیکن ساتھ ساتھ یہ عقیدہ بھی رکھتے ہیں کہ اولیاء کرام چونکہ اللہ تعالیٰ کے بلند مرتبہ ہوتے ہیں اللہ کے محبوب اور پیارے ہوتے ہیں لہٰذا اللہ تعالیٰ نے اپنے اختیارات میں سے کچھ اختیارات انہیں بھی دے رکھے ہیں۔ اس لئے ان سے بھی مرادیں مانگی جاسکتی ہیں، ان سے بھی حاجت اور مدد طلب کی جاسکتی ہے وہ بھی تقدیر بنا اور سنوار سکتے ہیں، دعا اور فریاد سن سکتے ہیں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مشرکین کے اس عقیدے کا تذکرہ ان الفاظ میں کیا ہے۔ ترجمہ:’’مشرکوں نے اللہ تعالیٰ کے سواء دوسرے الٰہ اس لئے بنا رکھے ہیں تاکہ وہ ان کی مدد کریں‘‘۔ (سورہ یسٰن، آیت ۷۴) یہی وہ عقیدہ ہے جس کے تحت مشرکین عرب بتوں کی شکل میں اپنے بزرگوں اور اولیاء کرام کو پکارتے اور ان سے مرادیں طلب کرتے تھے،
@nazeerpasha20757 күн бұрын
’’مشرکوں نے اللہ تعالیٰ کے سواء دوسرے الٰہ اس لئے بنا رکھے ہیں تاکہ وہ ان کی مدد کریں‘‘۔ (سورہ یسٰن، آیت ۷۴) یہی وہ عقیدہ ہے جس کے تحت مشرکین عرب بتوں کی شکل میں اپنے بزرگوں اور اولیاء کرام کو پکارتے اور ان سے مرادیں طلب کرتے تھے، اسی عقیدے کے تحت ہندو، بدھ، اور جینی، مورتیوں، مجسموں اور بتوں کی شکل میں اپنے اپنے بزرگوں اور ولیوں سے حاجتیں اور مرادیں طلب کرتے ہیں۔ اسی عقیدے کے تحت بعض مسلمان فوت شد اولیائے کرام اور بزرگوں کو پکارتے اور ان سے حاجتیں اور مرادیں طلب کرتے ہیں (۱) سید علی ہجویری اپنی مشہور کتاب ’’کشف المحجوب‘‘ میں فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ اولیاء کے ملک کے مدبر ہیں اور عالم (دنیا) کے نگراں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر ان کو عالم کا والی (حاکم) گردانا ہے اور عالم (دنیا) کا حل و عقد (انتظام) ان کے ساتھ وابستہ کردیا ہے اور احکام عالم کو ان ہی کی ہمت سے جوڑ دیا ہے
@ghulamumbiarabbani244229 күн бұрын
Haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq
@Alnoorsaud3520 күн бұрын
SubhanAllah
@Ayaz.Ali.MemonMemonsab26 күн бұрын
حق امام جلالی صاحب زنداباد🎉🎉🎉❤❤
@Qadririzvi-v7v28 күн бұрын
مرزا کے لئے ٹائم مرنے تک ہے جواب دے اس کا ❤❤
@BindasBakra299 күн бұрын
Mirza ke or Wahabi deobandiyo ke aukat se bahar he jawab dena 😂
@servant52916 күн бұрын
سورہ فاتحہ کا دوسرا نام ام القران دیا گیا ہے یعنی قران کا خلاصہ وہی سورہ فاتحہ ہمیں سکھاتا ہے کہ کہ ہم کہے اياك نعبد واياك نستعين یعنی یا اللہ ہم اپ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور یا اللہ ہم اپ ہی سے ہی مدد مانگتے ہیں اللہ تعالی نے یہ خوبصورت نظام کر دیا ہے کہ ہر ایک مسلمان کو ہر دن دن میں پانچوں وقت نماز میں اپنے رب کے سامنے یہ کہنا ضروری ہی ہے کہ یا اللہ اپ ہی کیا عبادت کریں گے اور کرتے ہیں اور اپ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور مانگیں گے، تو اب ہم اس ایت کو پڑھنے کے بعد پیر مشائخ سے کیوں مانگے حالانکہ ہم جن پیر مشائخ رحمہم اللہ تعالی سے مانگنا چاہتے ہیں انہوں نے اپنی ساری زندگی مسلمانوں کو یہ بات سکھانے میں لگا دی کہ کسی اور کے دردر میں نہ پھیرو مانگنا ہے تو اللہ ہی سے مانگو اگر پیر مشائخ سے مانگنا کسی فضیلت کی بات کھوتی تو کیا وہ حضرات خود اپنی حیات میں مسلمانوں کو اس کی طرف ترغیب نہیں دیتے یا وہ خود ہی اپنے زمانے کے بڑے بڑے پیر مشائخ سے نہیں مانگتے حالانکہ جو بھی شخص تاریخ سے واقف ہے وہ بخوبی جانتا ہے کیوں نہ حضرات نے کبھی بھی کسی بڑے بزرگ سے نہیں مانگا بکہ اگر کچھ مانگا تو اپنے خالق اور مالک سے ہی مانگا،
@Rajputfunnyvideos169614 күн бұрын
MashAllah ❤❤❤
@ZafarAli-x4y29 күн бұрын
Mashallah bht khob hzrt mufaqra islam
@NajeebSaqi-gt8yu24 күн бұрын
اچھی وضاحت ھے
@MGAConstruction-v8t27 күн бұрын
Dr Aasif jalali zindabad
@IkhlaqAhmad-g2x29 күн бұрын
Imam jalali sahb zindabad
@rajawaqas9228 күн бұрын
کرامت اعلی حضرت میرے امام جلالی
@arzooashrafi25123 күн бұрын
سبحان اللہ حضور کنزالعلماء نے " من دون اللہ " پر برحق ناقابل انکار اور قرآن کریم کی بالکل صحیح تفسیر بیان فرمائی حق یہی ھے کے اللہ تبارک و تعالی نے پورے قرآن میں کہیں بھی اولیاء انبیاء پر " من دون اللہ " کا اطلاق نہیں کیا ھے ۔ " من دون اللہ " کو قرآن پاک نے. " حصب جھنم" جہنم کا ایندھن قرار دے دیا ھے پھر یہ کیوں کر ممکن ھے کہ اس سے مراد انبیاء اولیاء ہوں ۔ . آرزو اشرفی برکاتی کولکاتا انڈیا
@MSafdarJalaliOfficial29 күн бұрын
میں صدقے میری جان
@mdjabiullah187218 күн бұрын
مشرک کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ اللہ کی توحید کو سن کر انہیں مرغی اجاتی ہے جیسے اس جلالی کو ارہا ہے اللہ کی توحید اسے برداشت نہیں مخلوق کو شامل کیا بنا رہ نہیں سکتا ہے اور بدعتی کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ جب سنت کا تذکرہ کیا جائے تو اسے مرگی اجائے جیسے بریلویت کو اتی ہے
@HafizWaseem-xv3ln23 күн бұрын
جی جی ❤❤❤❤
@NotGamerSpeed29 күн бұрын
اسلام علیکم مجھے شجرہ شریف چاہیۓ اس کی ویڈیو یا لنک
@bosbila28 күн бұрын
Mashallah tlp zindabad
@AbdulRazzaq-vc7ty29 күн бұрын
❤❤❤
@MalikMurtaza-i3u29 күн бұрын
Wo bhi butt nai pojte they wo bhi kehte they ye Allah k han hamare safarshi Hain
@sufihaseebahmed725228 күн бұрын
Wo jo bhi maante the par wo log unki ibadat karte the unhe pujte the or ilah samajhte the Ham ahlesunnat na auliya Allah ko ilah samajte hai na unki ibadat karte hai Farq samajhne ki zarurat hai bas
@nazeerpasha207527 күн бұрын
@@sufihaseebahmed7252 کسی کا پتھر کا بت زمین کے اوپر ہوتا ہے ۔۔ اور ۔۔ کسی اور کا بت ( استخوان/ ھڈیاں) زمین کے نیچے ہوتی ہیں دونوں میں کچھ بھی فرق نہیں ۔۔
@sufihaseebahmed725227 күн бұрын
@@nazeerpasha2075 kisi ka upar kisi ka niche keh kar khud farq bata rahe or khud keh rahe ho kuch farq nahi Isilye kehte hai wahabi kehta par samajhta nahi
@nazeerpasha207527 күн бұрын
@@sufihaseebahmed7252 آ پ ہی فرق بتلائيں کہ پتھر کے بت اور ھڈیوں کے بت میں کیا فرق ہے؟
@sufihaseebahmed725227 күн бұрын
@@nazeerpasha2075 haddiya ap chunlete baitho Ham ko to ruh se matlab hai
@RanaAwais-m9z29 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mohdzakiransari710827 күн бұрын
اس مسلہ کا حل شانے نزول وہی سے کریں۔
@nadeemmadani592329 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@preciouspeople600027 күн бұрын
Hazrat issa A.S ALLAH SWT k paighamber hn Allah ny unhy yeh mojza ata Kiya hai or iska zikr apny Quran main Kiya hai us par hmy imaan hai k Allah ny aesa farmaye you yeh bilkul Sach hai ...Lekin isky baad agr AJ k zamanay mn koi bhe yeh kahy k yeh prinda mn bhe bna deta hun ya aesa Kuch khud se masoob Kary ya kisi or shaks say mansoob Kary jesy mojzay ALLAH SWT ny apny paighambron ko ata kiue thy to hum uski baat ka yaqeen NAHI Karyn gy
@ghulamumbiarabbani244229 күн бұрын
🎉❤❤🎉❤🎉🎉❤🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@imransheeran204227 күн бұрын
imam jalali zinda baad
@servant52916 күн бұрын
اور ہمیں یہ مسئلہ سمجھنے کے لئے کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں خود ہم ہماری فطرت ہی ہم سے کہتی ہے کہ اگر اللہ تعالی تمہیں کوئی چیز دینا چاہے تو تمام مخلوقات اگر مل کر وہ چیز تم سے روکنا چاہے تو اس سے تمہیں کوئی ضرر نہیں بلکہ اللہ تعالی وہ تمہیں دے ہی دے گا بخلاف اگر ساری مخلوقات بشمول تمام اولیاء اگر تمہیں کوئی چیز دینا چاہے اور اللہ تعالی وہ چیز تم کو نہ دینا چاہے تو وہی حکم چلے گا جو مالک اللہ تعالی چاہے گا پھر دوسروں سے کیوں مانگنا حالانکہ اللہ تعالی خود قران میں کہتا ہے ادعوني استجب لكم یعنی تم لوگ مجھے پکارو میں تمہیں جواب دوں گا
@JhangeerKhan-e4n29 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
@allahnawaz482927 күн бұрын
Janab yah surah Hajj ki aayat hai aur vahan per yah Allah pak ne mention kiya hai ki jo allah ke alava dusron se madad mangte Hain unko bolo makkhi ka makkhi banakar dikhayen abhi tak makkhi ka per banakar dikhayen Varna Jo makkhi chhin ke Le jaaye usko wapas lekar dikhayen yah Allah ke alava jisse bhi aap madad mangenge ya to use per fit
@MalikMurtaza-i3u29 күн бұрын
Han g waqi qayamat wale din butt in k shirk ka inkar kar den ge
@MuhammadImran-zn3yn20 күн бұрын
Jalali sahib ifreet Jin wali ayet Jo aap nay Allah k wali ki beyan ki hay us Jin ko ala hazrat nay khabees Jin kaha hay . Agar Jin khabees hay TU aap usay wali Kaun bta rahay Hain or agar Jin wali hay TU ala hazrat nay khabees Kaun kaha.
@MuhammadImran-zn3yn20 күн бұрын
Surat Al Maida ayet 75 or 76 main Allah nay hazrat issa as or hazrat Maryam as ko min do nllah kaha hay or farmaya issa as or Maryam as tumharay na nafah k Malik Hain na nuqsan Kay malik.aap TU he rahay Hain k min do nllah say Murad kafir ya butt Hain . Wazahat kar dain .
@MGAConstruction-v8t27 күн бұрын
Ahle sunnat zindabad
@umairuddin790928 күн бұрын
🙄
@MalikMurtaza-i3u29 күн бұрын
Hubul kis ko kehte Hain ? Hubul hazrat Adam a.s ka beta hazrat habeel hai
@jadoosechutkara661910 күн бұрын
achchi khai taqreer me naat miyuzik be wajah ka shr peda kar rahi he kiya zuroorat thi
@niazahmad432921 күн бұрын
sare insan mil ker makhhi peda ker sakte hen isi ka jawab de den.
@nazeerpasha207527 күн бұрын
کسی کا پتھر کا بت زمین کے اوپر ہوتا ہے ۔۔ اور ۔۔ کسی اور کا بت ( استخوان/ ھڈیاں) زمین کے نیچے ہوتی ہیں دونوں میں کچھ بھی فرق نہیں ۔۔
@MGAConstruction-v8t27 күн бұрын
Fezane Aaoliya zindabad
@iftakharhusain152410 күн бұрын
Tum hi badal rahe ho.
@niazahmad432921 күн бұрын
Allah se mangne men tumhen dushmani kia he jis ne peda kia usi se doori.
@iftakharhusain152410 күн бұрын
Masbood to na banaya.
@mdjabiullah187218 күн бұрын
تو کیا مطلب اللہ کا ولی مکھی پیدا کر سکتا ہے بریلی بولتا ہے سمجھتا نہیں
@MuhammadSharif-u7i15 күн бұрын
Ap sab dan ky bani hai ap sab aik dusary par kachar uchny ki baja Syria mia ja kar jang karo pata chaly ky ap log iktny allah waly or dan ky sath mukhlas hai kunky bahat al muqas ko bachy Majid Aqas ko bachu Engineer shb Muneeb u Rahman shb ja kar laru Q ni larty ho bazgany dan ny to api jany bi qarban kar de dan ki khasmat karty ho or ap sirf bakwas karty ni thany ho ap ki oqat sirf baqwas karny tak hai aik dusaru par or sab molana shban peer shban mafiti shabn aj ky dan ka thakydar Engineer Muhammad Ali shb ap or ap ky sab Students Majid Aqas ky lya lary jtna ap sab edr baty kar rahy ho phly Majid Aqas ko azad karwa lo phr dan ka kam bi ka lana Molana Alyss Atteri shb Samar Abbas Atteri shb Moalana Saad Razvi shb Molana Syed Shahyar Raza Abidi shb Engineer Muhammad Ali shb ab say 7 hours phly itna zor laga rahy ho ap jahad ky bar mia baty Syria or Majid Aqas or Gaza orLabanan ky bar mia , jtny bi hai ap dan ky badshah wahan ja kar larun or jtna ap sab apsay mia larty ho phly apni esala karo phr hm logu ki is ka sab dan ky thakydaru ny jawab dana hai pora Pakistan ky logo ko or Ummat Muhammadi ( S.A.W ) ko Dr Muhammad Ashraf Jalali thank you for all