When I post KZbin links of Mawlana Ashraf Jalali sahib ( madda jilluhul Ali) , Facebook disabled my account!
@hafizahmadrazahafizahmad19012 жыл бұрын
امام جلالی❤
@sheikhusmanali93792 жыл бұрын
doctor sab zinda bad
@syedfarhanakhtar662220 күн бұрын
Aaplog hadith number q nahi dete hai
@syedfarhanakhtar662220 күн бұрын
Hame khojne me aasaani hoti hai
@syedfarhanakhtar662220 күн бұрын
Ham sab hazrat k Ghulam hai humara Aqeedah hai jo hamare Aulama e Ahle sunnat kehte hai vo haq kehte hai Magar hame daleel chahiye gumraho ko dikhne k liye
@zafarIqbal-eb6dp7 ай бұрын
کتنے لفظ قتی ہے یا ظنی ہے کُچھ نے کہا سقوط کر جانا چاہیے مگر یہ کسی کی نہیں مانتے اور قُرآن حدیث کو پڑھ کر نہیں سُناتے کس پر عمل کریں انکے ہر موضع پر اختلاف لوگوں کا یقین قائم کرتے کرت لوگوں کے یقین ہی انہوں نے ختم کر دیے ایک عام سیدھا سادھا سب صحابہ اہل بیت سے عقیدت رکھتا تھا محبت رکھتا تھا مگر انہوں نے ہر عقیدت فضیلت عزت کو ترازو لگا دیا ہر ایک کے باٹ کا وزن علیحدہ علیحدہ اور تول میں ڈنڈی
@Numltv2 жыл бұрын
Reply to abdul qadir
@aqdasmehmood40382 жыл бұрын
Subhan Allah Kia baaaat hai
@gulamgauskhan70182 жыл бұрын
Subhan Allah. Sahaba ki tarteeb ko hi tasleem kiya jayega. Ise tasleem na karne wala shia aur oonka sahulatkar hain.
@mohibsaiyad7465 Жыл бұрын
To phir imam ibne hambal bhi Shia huway , imam Hasan bhi Shia huway,
@sulaimanimedia61122 жыл бұрын
عرض : پھر علامہ تفتازانی سنی رہے بقول مجدد الف ثانی
@muhammadzohaibjalali81562 жыл бұрын
Imaam jalali zindabaad
@mahmoodalamoodi107 ай бұрын
Mujhe ek doubt hai.. Phir Imam Taftazani rh aisa kyu kahe? Iss etebaar se kya unhe bhi Sunni nahi kaha jayega?
@mmaman6931 Жыл бұрын
Allama Taftazani phir Ahlesunnat se kharih hai?
@zafarIqbal-eb6dp7 ай бұрын
کتابیں ایسے دکھاتے ہیں جیسے قُرآن یا حدیث کی اصل عبارت اسے کے پاس ہے
@MudassarHussain-k3p7 ай бұрын
Achi tarah se JAL puttar
@nawazshah95925 ай бұрын
Hasadd ka koi ilaaaj nhi
@Islamic123392 жыл бұрын
ضربت علی فی یوم الخندق افضل من عبادة الثقلين رسول اکرم ص نے فرمایا علی ع کی یوم خندق والی ایک ضرب جن و انس کی عبادتوں سے افضل ہے۔ مولا علی ع کی ایک ضربت کے ثواب کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ بات ختم لگاتے رہو اقوال کی بنیاد پر زور۔ یاد رہے یہ فضیلت کی بات نہیں افضلیت کی بات ہے
@iftikharhussain1454 Жыл бұрын
Fazilatai sab sai zyada imam ali kai hai, fir bi zyada sawab hazrat abu bakr kai hai. 🤣 kya baat hai, bohot achha logic hai.
@mmaman6931 Жыл бұрын
طاہر القادری اور آصف جلالی باہی باہی
@MudassarHussain-k3p7 ай бұрын
apne GURU ko Jalali k samne Bitha to pata chal jayega
@mmaman69316 ай бұрын
@@MudassarHussain-k3p یہ دونو باہی ہیں! طاہر القادری صاحب اب ٹوپی بھی جلالی جیسی پینتے ہیں!
@MudassarHussain-k3p6 ай бұрын
@@mmaman6931 apne GURU ko Jalali k samne Bitha to pata chal jayega
@albaghdaditvchanal38865 ай бұрын
جسکی ٹوپی ایک جیسی ہو وہ بھائی بھائی ہوتے ہیں۔۔۔۔😂😂😂کیا معیار ہے بھائی چارے کا😂@@mmaman6931
@erhanwarsi2185 Жыл бұрын
Beshak Mola Ali Afzal hain munazra karlo
@AbrarAhmad-dn7oe2 жыл бұрын
Alam taftazani Kiya Sunni hanae ya nai
@asanaasghar1724 Жыл бұрын
جی وہ سنی تو ہیں ۔
@mohsinashrafi7862 жыл бұрын
مطلب تفتازانی سنی نہیں بقول شیخ احمد سرہندی پھر انکی شرح پڑھائی کیوں جاتی ہے ایک غیر سنی کی شرح تم اپنے مدارس میں پڑھا رہے ہو افسوس ہے
@khidmatulislam80432 жыл бұрын
حضرت متن عبارت عقیدہ ہوتا ہے ناکہ شرح تو حضرت تفتازانی رح نے ظاہری دلائل کے تعارض میں نظر کرتے ہوے یہ بات فرماگئے ناکہ افضلیت کا انکار کیا
@mohsinashrafi7862 жыл бұрын
@@khidmatulislam8043 اچّھا کیا بات ہے افضلیت کا انکار نہیں کیا تب بھی شیخ سرہندی کہے رہے ہے تفتازانی سنی نہیں😃😃😃
@MocklateChocolate8 ай бұрын
@@mohsinashrafi786 unho ne tawakuf kia hai na ke kaha ke maula ali afzal hai...
@erhanwarsi2185 Жыл бұрын
Afzaliyat siddiqua Akbar ka maqam sawab par ziada ha yah mujadid sahab ko Kaisa pta?????????
@محمداحمدسبحانی2 жыл бұрын
آپ لوگ یہ ہر تصویر میں امام المدرسین علامہ فضل سبحان قادری مردانی صاحب مدظلہ العالی کو کیوں لاتے ہیں۔ ؟؟؟ سمجھ سے بالاتر ہے
@lovepakistan41712 жыл бұрын
Q ke onhe ne abdul qadir shah ki kitab jo afzaliyat Siddique akbar ke khillaf likhi os par takreez likhi h
@محمداحمدسبحانی2 жыл бұрын
@@lovepakistan4171 زمانہ ہوا اس سے وہ رجوع کر چکے ہیں یہ سب کو علم ہے۔
@lovepakistan41712 жыл бұрын
@@محمداحمدسبحانی os raju ki video hi de do jnan
@محمداحمدسبحانی2 жыл бұрын
@@lovepakistan4171 وہ عموماً ویڈیو نہیں بناتے آپ تحقیق کرلیں میں یقین سے ہی بات عرض کر رہا ہوں۔
@MocklateChocolate8 ай бұрын
@@محمداحمدسبحانی jaha unho ne ruju kia hai tehreeri surat mey to wohi dikha dijiye
@islamPakOHind2 жыл бұрын
امام اہلسنت امام سعد الدین تفتازانی ایک بہت بڑے محدث اعظم اور مجددِ کبیر ہیں ۔ ان کی عظمت کے لیے یہی کافی ہے کہ ان کی کتاب شرح العقائد مدارس میں پڑھائی جاتی ہے ۔۔۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ امام سعد الدین تفتازانی جیسے بڑی شخصیت پر حضرت مجدد الف ثانی کی جرح کی کتنی حیثیت ہے ۔؟
@محمداحمدسبحانی2 жыл бұрын
علامہ سعد الدین تفتازانی ہرگز محدث نہیں تھے نہ مجددین میں ان کا شمار کیا جاتا یے البتہ آپ علوم عقلیہ میں مسلم امام تھے اہل سنت تھے اور مجدد الف ثانی کی جرح یہ حیثیت رکھتی ہے کہ امام تفتازانی راہ شذوذ پر ہیں جبکہ مجدد الف ثانی اجماعی عقیدہ پیش کر رہے ہیں اور خلاف اجماع کوئی بات مسموع نہیں ہوتی نہ جانے آپ نے سعد الدین تفتازانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو محدث کیسے بنادیا ؟؟؟
@mohdumair16802 жыл бұрын
@@محمداحمدسبحانی آپ کا قول درست نہیں اجماع کے مخالف ہیں معاذاللہ امام تفتازانی رضی اللہ عنہ۔ کیو کی اجماع امت کا منکر کافر ہے ۔ بلکے جمہور کے اجماع کے مخالف ہے ۔ اللہ حضرت ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب ہے پر رحماتے نازل فرمائیں ۔ مگر حضرت یہ کیو نہیں کہتے کے اگر ظنی ہوں بھی تب بھی فتاوی دینا کیسے جائز ہوگیا ؟ علامہ امام اجل سید ابن عابدین رضی اللہ عنہ عقود رسم المفتی میں فرماتے ہے کے ضعیف قول پر فتاوی دینا اجماعا حرام ہے ۔ تو اگر چہ بعض فقہا کے نزدیک حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضالیت ظنی ہے تب بھی فتاوی دینا جائز نہیں ہے کیو کی وہ قول ضعیف اور احادیث مشہور کے مخالف ہے ۔ جب احادیث مشہور سے قرآن کے مطلق کو مقید کر نا جائز ہے تو ان بعض فقہا کی تشریحات سے بدرجہ اولی اختلاف کیا جا سکتا ہے ۔ اور ان بعض فقہا جیسے امام اجل ابو بکر بقلانی مالکی اور پانچ وی صدی کے مجدد امام اجل حرمین جوینی شافعی( جو امام غزالی رضی اللہ عنہ کے استاذ ہے ) رضی اللہ عنہم اگر ظنی مانتے ہے تب بھی انہونے کہا کے غالب یہ ہے کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ سے افضل ہے ۔تو یہ بات واضح ہوگئی کے ظنی کا قول ضعیف ہے ۔ اور جنہونے اسے ظنی کہا ان کے نزدیک بھی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ افضل ہے تمام صحابہ سے ۔ اور ان حضرات نے اس لیے کہا کے یہ حضرات متکلمین تھے اسلئے انہونے ظنی کہا ۔ اور کیو کی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضالیت کا منکر کافر نہیں ہے ۔ حق یہ ہی ہے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ سے افضل ہے ۔ واللہ أعلم و رسولہ أعلم ۔
@mohammadimran77372 жыл бұрын
مجدد الف ثانی امام ربانی ہیں ملہم من الله ہیں
@محمداحمدسبحانی2 жыл бұрын
@@mohdumair1680 ہر اجماع کا منکر کافر نہیں ہوتا پہلے تو یہ جان لو اور نہ ہر کسی کی خلاف اجماع تکفیر ہوتی ہے یہاں اس کی گنجائش نہیں کہ تفصیل سے لکھوں دوسری بات یہ کہ یہ اجماع امت نہیں اجماع اہل سنت ہے۔ اس لئے محض رد ہوگا کفر نہیں ہوگا پھر تیسری بات کہ سعد الدین تفتازانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خود یہ موقف ہم نہیں مانتے بلکہ خود سعد الدین تفتازانی سلف ہی کے مسلک پر ہے مردود وہ بات کہ ہے جس کو انہوں نے انصاف سے تعبیر کیا ہے فرق سمجھیں پھر لکھیں۔
@mohdumair16802 жыл бұрын
@@محمداحمدسبحانی اجماع امت تو ہوتا ہی اہل سنت کا ہے یہ حضرت ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب قبلہ بیان کر چکے ۔ آپ پوری عبارت پڑے ۔ ٹھیک ہے ۔ اور اجماع کی ۱۲ اقسام ہے ۔ موچھے معلوم ہے اجماع قطعی دلیل قطعی سے ثابت ہوتا ہے ۔ یہ کیا آپ نہیں جانتے ہوں؟ اور اس مسئلے میں بقول حضرت علامہ ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب قبلہ کے یہ اجماع قطعی ہے ۔ اور اجماع قطعی کا منکر کون ہوتا ہے؟ جناب بتاۓ؟ ۔ بیشک میرے نزدیک بھی افضالیت قطعی ہے ۔ مگر سوالات کے جوابات دے آپ؟
@awaisluton55 ай бұрын
Imam Jalali ❤❤❤❤❤❤❤
@erhanwarsi2185 Жыл бұрын
Yakeenan koi daleel thi daleel Kahan ha bhai sahi masla yahi ha Kay yah zamni ha katai nh
@mdmorshed77862 жыл бұрын
بیشاک
@mohdumair16802 жыл бұрын
آپ کا قول درست نہیں اجماع کے مخالف ہے معاذاللہ امام تفتازانی رضی اللہ عنہ کا قول ۔ کیو کی اجماع امت کا منکر کافر ہے ۔ بلکے جمہور کے اجماع کے مخالف ہے ۔ اللہ حضرت ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب۔ آپ پر رحماتے نازل فرمائیں ۔ مگر حضرت یہ کیو نہیں کہتے ہے آپ کے اگر ظنی ہوں بھی تب بھی فتاوی دینا کیسے جائز ہوگیا ؟ علامہ امام اجل سید ابن عابدین شامی رضی اللہ عنہ عقود رسم المفتی میں فرماتے ہے کے ضعیف قول پر فتاوی دینا اجماعا حرام ہے ۔ تو اگر چہ بعض فقہا کے نزدیک حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضالیت ظنی ہے تب بھی فتاوی دینا جائز نہیں ہے کیو کی وہ قول ضعیف اور احادیث مشہور کے مخالف ہے ۔ جب احادیث مشہور سے قرآن کے مطلق کو مقید کر نا جائز ہے تو ان بعض فقہا کی تشریحات سے بدرجہ اولی اختلاف کیا جا سکتا ہے ۔ اور ان بعض فقہا جیسے امام اجل ابو بکر بقلانی مالکی اور پانچ وی صدی کے مجدد امام اجل حرمین جوینی شافعی( جو امام غزالی رضی اللہ عنہ کے استاذ ہے ) رضی اللہ عنہم۔ اگر ظنی مانتے ہے تب بھی انہونے کہا کے غالب یہ ہے کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ سے افضل ہے ۔تو یہ بات واضح ہوگئی کے ظنی کا قول ضعیف ہے ۔ اور جنہونے اسے ظنی کہا ان کے نزدیک بھی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ سے افضل ہے ۔ اور ان حضرات نے اس لیے کہا کے یہ حضرات متکلمین تھے اسلئے انہونے ظنی کہا ۔ اور کیو کی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضالیت کا منکر کافر نہیں ہے ۔ حق یہ ہی ہے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ سے افضل ہے ۔ اور امام ابو الحسن الاشعری شافعی رضی اللہ عنہ کے نزدیک افضالیت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ قطعی ہے اور اس پر آپ نے ایک کتاب بھی لکھی ہے یہ ہی قول جمہور کا ہے اور حق ہے ۔ واللہ أعلم و رسولہ أعلم ۔