1۔ پتوں کا رنگ تو تبدیل نہیں ہوگا ؟ 2۔ اس محلول کو تنے کے قریب قریب ڈالنا ہے پتوں پر بھی۔3۔ کتنے وقفے کے بعد اس کو پھر دیا جا سکتا ہے4۔دن کوکس حصے میں بہتر ہے۔
@Green_World_OrganicАй бұрын
1. اعتدال میں استعمال کریں۔ رنگ تبدیل نہیں ہو گا۔ 2۔ قریب یا گملے میں کہیں بھی ڈال سکتے ہیں۔ مقصد مٹی میں یہ محلول شامل کرنا ہے۔ 3۔ کوشش کریں کہ دو ماہ میں ایک بار استعمال کر لیں۔ 4۔ دن کے کسی بھی حصے میں دے سکتے ہیں۔ شام کو پانی دینے سے قبل دینا بہتر ہو گا۔ اور اگر گوڈی کی ہوئی ہو تب بہت اچھا ہے۔ شکریہ
@ibtisammuzaffar7676Ай бұрын
It’s Nonsense. Please don’t give this to plants. You’ll lose your plants..