اَللّٰهُﷻ حضورﷺ کے صدقے ڈاکٹر صاحب کو صحت عطا کرے امین ثمہ امین
@inventivesoft13 жыл бұрын
سبحان اللہ علوم الحدیث و اصول الحدیث پر اس سے بہتر خطاب کوئی اور نہیں سنا کمال کا خطاب ہے ہر اہل علم کو یہ خطاب ضرور سننا چاہئے
@raisingstars84942 жыл бұрын
سبحان اللہ شیخ الاسلام کو اللہ تعالیٰ نے جو علم عطا کیا ہے اس کی مثال اس صدی میں کیا پچھلی کئی صدیوں میں نہیں ملتی
@kabirahmedqadri78963 жыл бұрын
بسم اللہ ماشاءاللہ جی۔ رب قادر صدقے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آپ کا سایہ سلامت رکھے۔آمین یارب العالمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔
@abouzarghaffari7534 Жыл бұрын
سبحان اللہ 💞💞💞
@muhammadharis68959 ай бұрын
Mashallah❤❤❤subhanallah
@syedqadeeruddeenkazmi49272 жыл бұрын
mola merey shaikh g ko salamt rakhien
@maamarsahzadsafedigitalloc45352 жыл бұрын
Mashaalla mashaalla mashaalla mashaalla 👑👑👑
@sajjad99853 жыл бұрын
Mere qaid ap slamt rehain
@sohailbutt23923 жыл бұрын
سبحان اَللّٰهُﷻ بہت ہی خوبصورت بیان ہے اللّٰه صحت دے ڈاکٹر صاحب کو
@ghulamhabibqadri74523 жыл бұрын
ماشاءالله اپ سلامت رہیں
@sohailbutt23923 жыл бұрын
میں صدقےیا رسولُ اللّٰهﷺ
@sohailbutt23923 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
@sohailbutt23923 жыл бұрын
جزاكَ اللّٰه خيرً
@sohailbutt23923 жыл бұрын
مجدد ہے رواں صدی طاہرالقادری
@TechnicalBuzz1323 жыл бұрын
Dr Tahir Ul Qadri is good scholar especially on Hadith Knowledge. To my surprise and sorrow, he has not that acceptance in Muslim World. He needs support . One way could be to support this KZbin channel and spread it to every one.
@syedsamiurrehmanshah91493 жыл бұрын
Quri Shbi MashAllah
@sajjad99853 жыл бұрын
Subhan Allah
@ejazabbasi70963 жыл бұрын
Masha Allah
@imtiazahmad17593 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@drqadrishorts922 жыл бұрын
MashAllah❤
@Numltv3 жыл бұрын
allah bless you
@foundpath3 жыл бұрын
Names of 7 Books are as follows:- - Al Bayan us Sareeh fil Hadees is Saheeh - Al Qaul ul Mutqan fil Hadees il Hasan - Al Qaul ul Lateef fil Hadees id Daeef - Husn un Nazar fi Aqsam il Khabar - Al Qawaid ul Muhimma fil Jarh wat Taadeel Indal Aimma - Al Iktimaal fi Nashati Ilmil Hadees wa Tabqaat ir Rijaal - Hukm us Samaa an Aahl il Bidaee wal Ahwaa
@assi0973 жыл бұрын
MashaAllah
@mohdazeem81453 жыл бұрын
Mashaallah
@shahiduzzamanshaukat77563 жыл бұрын
" لات کا بھوت بات سے نہیں مانتا " یہ کہاوت 95% روایتی علماء ، پیر ، مجاور اور مفتی کے لئےبالکل صحیح ھے کیونکہ علماء ، پیر ، مجاور اور مفتی قرآن اور حدیث کے علم کو اپنی خاص جاگیر سمجہتا ھے یھی اسکا بہت بڑا جرم عظیم ھے ۔ ان نام نہاد علماء ، پیر ، مجاور اور مفتی کے ذاتی مفاد اور علمی تکبر نے ھی پوری امت کے دنیوی اور اخروی بیڈا کو غرق کر دیا جسکے اثرات پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ۔انجینیر علی مرزا بھائی آپ علماء ، پیر ، مجاور اور مفتی کو علمی دلایل کی لات سے لتیاتے رھیں اتںا لتیایں کہ دم توڑ دیں ۔ اللاہ آپکو جزائے خیر دے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
@syedsamiurrehmanshah91493 жыл бұрын
SubAllah
@ahmeddar6763 жыл бұрын
❤️❤️❤️
@kahanisuno74253 жыл бұрын
Iss channel ki videos ko views kyu nhi milte...
@shahiduzzamanshaukat77563 жыл бұрын
جہاں ھستی ھوی محدود لاکھوں پینچ پرتے ھیں ۔ مسلمانوں کے محدود ھونے اور انکے ساتھ پینچ پرنے کی اصل وجہ میرے نزدیک یہ ھے :- اللاہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے -اللاہ اور اس کے رسول ص وسلم کی تعلیم کا نچوڑ یہ ھے کہ مسلمان اسلام کی پانچ بنیادی باتیں ١ ۔ کلماء شھادت ٢. پانچ وقتوں کی نمازیں ٣. رمضان کے روزے ٤ ۔ ذکات کی ادائیگی ٥ ۔ حج کو دانتوں سے پکڑے رہیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں ساتھ ساتھ علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کے حصول میں اپنے آپ کو کھپا دیں تو آپ سچے مومن ہو گئے - پہلے قرآن کا ترجمہ خود اپنی اپنی زبان میں پڑھیں بعد میں علماء کی سنیں کیونکہ %90 علماء اور صوفی پیر بدترین ہیں کیونکہ انہوں نے خود اللاہ اور اسکے رسول کی کھلی نافرمانی کرتے ہوئے امت کو نہ جانے کتنے فرقوں میں بانٹ کر اور آجکل مزید مرکزی فرقہ اور شعرای فرقہ میں بانٹ کر اور امت کو فروءی مسائل کے لایانی بحثو مباحث میں الجھا کر اور علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کی مخالفت کر علم جدید سے دور کر اور قسمت کا الٹا پلٹا پھارا پڑھا پڑھا کر علم و عمل سے دور کر دیا جسکا نتیجہ پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ، علمائے بدترین نے ایک دوسرے کو کافر کھکر خود بھی کافر بنے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر بناے ہوے ہیں ، انگریزی اور علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کی مخالفت کر قوم کو علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے سے دور کر ساینس اور ٹیکنالوجی جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کے میدان میں بہت پیچھے کر دیا ۔ اسطرح علمائے بدترین نے اپنی اور مسلمانوں کی آخرت بھی خراب کر دی اور دنیا بھی ۔ علمائے بدترین پر اللاہ کی لعنت ۔ علماء امت کے نادان یا مکار دوست رھے ھیں اور آج بھی ھیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے پر زور گزارش ھے کہ علمائے بدترین کے خودساختہ بناوٹی مزھبی جھانسا سے نکلیں تبھی مسلمان آخرت اور دنیا میں کامیاب ہونگے انشااللہ ۔ گذارش ہے کہ اس پیغام کو خوب شیر کریں ۔
@imtiazahmad17593 жыл бұрын
شاھدزمان شوکت تیرا پیغام میرے جوتے کی نوک پر شاھدنام والے آدھے پاگل ھیں
@shahiduzzamanshaukat77563 жыл бұрын
جس دین کی ابتدا غار حرا میں پڑھنے کے حکم سے ھوی اور دنیوی تعلیم وتربیت دوستی کی مثال جنگ بدر میں گرفتار مشرکین مکہ کے رھای کی شرط دس دس صحابہ کرام کی تعلیم و تربیت سے قاعم کی گی اور ایسا ھی ھوا ۔ مگر آج اسی مزھب کے ماننے والی قوم پوری دنیا میں سبھی طرح کی تعلیم وتربیت میں سب سے پیچھے ھےاور نوبت یہ آگیی ھے کہ انڈونیشیا جو کہ ایک مسلم حکومت ھے کے مسلمان ڈاکٹر زاکر نائیک کے مطابق مرتد ھونے پر فخر کرتے ھیں آخر ایسا کیوں ھوا ؟ پچھلی امتوں کی طرح امت محمدی کے مزھبی اور سیاسی رہنماؤں کے گٹھ جوڑ نے اپنی مفاد کی خاطر اصل مزھبی تعلیم میں تحریف کرتے ھوے جدید تعلیم کی مخالفت شروع کر دی جو آج تک مختلف صورتوں میں جاری ھے اسی لیے نام نہاد امت محمدی آج تک زوال پذیر ھے اور رھیگی جبتک کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم ( ساءنس اور ٹیکنالوجی جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے) کی طرف نہ دوڑے ۔