کل 2024جامعة الرشید کے حسین مناظر دیکہنے بعد مرد مجاھد عصر حاضر کے عظیم عالم باعمل حق وصداقت کے پیکر بقیة السلف غزالی زمان حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ تعالی سے ملاقات کرنے کے لٸے جامعہ صدیقیہ میں پہنچے مغرب نماز کے بعد حضرت سے ملاقات نصیب ھوٸی۔ اللہ تعالی حقانی علمإ کرام کی حفاظت فرمائے آمین
@KhadimHussain-zx5mp19 күн бұрын
کراچی سندہ میں ہے ،کراچی خوبصورت شھر ہے،کراچی علم کامرکزہے ،، کراچی تجارت ھنر تعمیراتی کاموں کامنبع ہے،،،کراچی کو سندھ سے جدا سمجھنے والے غلط فھمی کے شکار ہیں،،اکثر کراچی والے مدارس مساجد حضرات علمإ کرام کے خیرخواہ اور قدر دان ہیں ، تمام مسلمانوں کو چاھیے قومیت اور عصبیت کوچھوڑ کر بلاتفریق انسانيت اور مدارس دینیہ کی خدمت کریں مدارس میں ھر قوم کے افراد پڑھتے ہیں بہاٸیوں کی طرح ساتھ رھتے ہیں ،اپنے رب العالمین کو پہچانے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کریں فضول کاموں سے بچیں