Toba Toba Engineer Muhammad Ali Mirza kiAbbas Raza Qadri

  Рет қаралды 1,125

Abbas Saqi Official 1

Abbas Saqi Official 1

Күн бұрын

Пікірлер: 22
@AliHaider-lb6ox
@AliHaider-lb6ox 6 ай бұрын
ماشاءاللہ
@rafiullahkhan8934
@rafiullahkhan8934 6 ай бұрын
❤❤❤
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 2 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@AbassQadri
@AbassQadri 6 ай бұрын
Good
@iamnabeelkhichi
@iamnabeelkhichi 6 ай бұрын
Mery bhai ap ne channel bnaya hai. Deen k naam se. Logo ko deen sikhayen. Ap logo ne ajeeb kam shuru kar dia hai. Jisy dekho engineer sunaata rehta hai. Jisy dekho mirza sunaata rehty hai. Ap ne iss liye ilam hasil kia hai k apni dukan pe engineer bechnaa hai. Bhai agar kuch or hai bechny ko to becho. Jazaak Allah o Khair.
@nadeemsiddique2991
@nadeemsiddique2991 6 ай бұрын
O bhi tum koud jahlam jaoo or waha ja kar sawal karo or jawab lo tum baat soon kar bi galat jawab day rahay ho
@ShahidMajeed-nx8fe
@ShahidMajeed-nx8fe 5 ай бұрын
میرے نبی جیسا ہے کوئی نہیں۔ میرے صحابہ جیسا ہے ہی کوئی نہیں۔ صحابہ کرام ہی اصل میں اصل ولی ہیں یہ 10 نمبر بابے تے شئی کوئی نہیں
@sajidmahmood4279
@sajidmahmood4279 6 ай бұрын
Bhi don't qurell Any baba in current era Strange stories
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 2 ай бұрын
*قرآن* **سورۃ نوح آیت نمبر 23 - ترجمہ* - *قوم کے سرداروں نے اپنے آدمیوں سے کہا ہے* *کہ -خبردار ! اپنے معبودوں کو ہرگز مت* *چھوڑنا - نہ ود اور** *سواع کوکسی صورت* *میں چھوڑنا اور نہ یغوث ،یعوق اور* **نسر کو چھوڑنا* - *اور ایسا ہی ہوا لوگوں** *نے اپنے بتوں کو نہیں چھوڑا -* *اس واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے شیخ* **محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں کہ* * *اچھا ہوا کہ انھوں نے( بتوں )کو نہیں چھوڑا* - *اگر وہ اپنے بتوں کو چھوڑدیتے تو* *ان ( ظہورات ) سے جو بتوں میں ہوتی* *ہیں اس سے( جدا ) ہوجاتے* - *کیونکہ حق تعالٰیٰ کی( تجلی ) ہر معبود* *میں / ہر مخلوق میں - اور ہر شیےء میں* *ہے ۔ جو اس شےء کو جانے گا اس میں کی ** *وجہ حق کو جانے گا - اور جو کسی* *شےء** *کو نہ جانے گا وہ اس میں کی وجہ* *حق سے جاہل رہے گا* - *حوالہ کتاب - فصص الحکم* *مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی* *صفحہ نمبر 93*
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 2 ай бұрын
🟠 *" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں* " *اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد* *رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے* *ثابت کیا ہے* - *واقعہ یہ ہے -* *انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں* *تھیں* - *( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے* *فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے* *جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی *- -*-*یہ-*- -*-نہیں چاہیےء*-*- -" -*-عرض کیاکہ "-* *حضور وہ اس وقت سوتی تھی **-" فرمایا *-* " *سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال* *لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی* ) *" *عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم* *ہؤا* ؟؟" *فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء* *اور پلنگ بھی تھا ؟؟* -" *عرض کیا - " ہاں* " *فرمایا -" اس پر میں تھا - "* " *تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر* *آن ساتھ ہے* -" *حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت* *حصہ دوم صفحہ 234/235۔*
@waseemsaeed2656
@waseemsaeed2656 5 ай бұрын
Kia ajeeb bat kr rha ho sir jis ko sun lo wo kehta main theek ho baki galt
@jamshaidjami9141
@jamshaidjami9141 6 ай бұрын
کفر کا فتویٰ ہم لوگوں نے مذاق بانا لیا ہے۔ جس پر چاہیں جب چاہیں لگا دیتے ہیں۔ اپنے آپ مفتی صاحب آپ ہوں یا آپ کے کوئی بھی بزرگ مفتی صاحب کفر کا فتویٰ آپ کسی کافر پر بھی نہیں لگا سکتے الا یہ کہ اس کو اللہ یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کافر نہ کہا ہو
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 2 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@AbassQadri
@AbassQadri 6 ай бұрын
❤❤❤❤
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 2 ай бұрын
🟠 *" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں* " *اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد* *رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے* *ثابت کیا ہے* - *واقعہ یہ ہے -* *انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں* *تھیں* - *( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے* *فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے* *جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی **یہ* *نہیں چاہیےء** " *عرض کیاکہ "-* *حضور وہ اس وقت سوتی تھی **-" فرمایا *-* " *سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال* *لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی* ) *" *عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم* *ہؤا* ؟؟" *فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء* *اور پلنگ بھی تھا ؟؟* -" *عرض کیا - " ہاں* " *فرمایا -" اس پر میں تھا - "* " *تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر* *آن ساتھ ہے* -" *حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت* *حصہ دوم صفحہ 234/235۔*
Mufti Taqi Usmani & Maulana Fazl ur Rehman Speech | Role of JUI In 26th Constituional Amendments
22:03
1 сквиш тебе или 2 другому? 😌 #шортс #виола
00:36
This dad wins Halloween! 🎃💀
01:00
Justin Flom
Рет қаралды 9 МЛН
Good teacher wows kids with practical examples #shorts
00:32
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 13 МЛН
Farangi Makar Hai
34:59
Prof. Suhail Ahmad Qadri
Рет қаралды 75
Kiya Mufti Ismail Congress Me? | Manav Samachar
17:43
Manav Samachar
Рет қаралды 3,4 М.
1 сквиш тебе или 2 другому? 😌 #шортс #виола
00:36