سیرت المصطفی ازمولاناادریس کاندھلوی بھی بہت شاندارکتاب ہے
@hamdard5567 ай бұрын
بےشک یہ میری پسندیدہ کتاب ہے
@habeeburrahman20736 ай бұрын
سیرت احمد مجتبیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم؛سید مصباح الدین شکیل؛خطبات مدراس سید محمد سلیمان ندوی بھی قابل مطالعہ ہیں
@habeeburrahman20736 ай бұрын
کتاب کودیکھناچںھوناپکڑناسینے پہ رکھکرسوجانااسکااپناہی لطف ہے
@abbasghadiri7322 жыл бұрын
بہت بہترین کہنا۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
@NasirJanan-h6b3 ай бұрын
غبار خاطر تو بہت ہی خوب ہے پڑھی ہے جی
@mdqasmi70175 ай бұрын
محمد بن قاسم میں نے مکمل پڑھی بہت مزہ آیا
@farruqameen35606 ай бұрын
اردو زبان کی کتابوں کا ایک وسیع ترین ذخیرہ ہے ۔بس، یہ ایک تعارف اور معلوماتی ویڈیو ہے، جس کا خیرمقدم کرتا ضروری ہے۔ اس کے بنائے اور پھیلانے کے لئے بہت بہت شکریہ
@NisarAli-ij7fo6 ай бұрын
Zabardast vedio…..so informative vedio…..
@mdk33353 жыл бұрын
السلام علیکم جناب بہت بہت شکریہ۔
@SyedAhmedJaved6 ай бұрын
وعلَیکم السلام ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
@hajeratabrez37775 ай бұрын
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh Mashalla ache books hai. Aap log Molana Modudi k books bhi bahtreen hai,Deenyat,Shadat e haq,khutbaat,parda,Aljehad fil Islam,Yusuf islahi ki book....Adab e Zindegi
@naziarais51596 ай бұрын
Jazakallah Khairan
@Nasirhzarvi-le7ys6 ай бұрын
میری پسندیدہ کتابیں فلحال دو ہیں 1متاع وقت اور کاروانِ علم 2غبارِخاطر
@Li8_House6 ай бұрын
ABU YAHYA BOOKS, ARE ALSO OF GREAT IMPORTANCE.A GREAT ISLAMIC SCHLOLER FROM KARACHI
@mishfanaaz43763 жыл бұрын
Sari kitabey hum ne parhi h alhumdulillah or nasem hijaazi ki Islamic taarikh nihat our koshish andaz me or sachey navel h ❣or sab se best daastan Iman farosho ki salahuddin aayyubi or plastine ki daastan h us me ..
@TechnicalArshu Жыл бұрын
Good
@khalidjaved29376 ай бұрын
Al raheequl makhtoom bhi bahut shandar kitab hai seerat ki
@mohammedyaseen22356 ай бұрын
مگر "الرحیم المختوم" صفی الرحمن مبارک پوری کی لکھی ہوئی ھے جو اُس فرقے سے تعلق رکھتے ہیں جس نے امتِ اسلامیہ کے نام "اہلِ سنت" کی جگہ اپنے نئے فرقے کا الگ نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اور یہ فرقہ، جیسا کہ معلوم شدہ ھے، برِصغیر کے اہلِ سنت مسلمانوں کی نماز تک کو غلط کہتا ھے جو وہ ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں۔ ایسے فرقے کی لکھی ہوئی کتابوں کی طرف دھیان نہیں دینا چاہیئے۔
@arifmohammed86646 ай бұрын
@@mohammedyaseen2235 bro ye seerat raheequl makhtoum saudi Arab main ek competition huwa tha us main is seerat ko first inaam mila tha
@mohammedyaseen22356 ай бұрын
@@arifmohammed8664 آپ نے کوئی نئی بات نہیں بتائی۔ ہمیں پتہ ھے۔ آئیں آپ کو ایک دلچسپ حقیقت سے آگاہ کریں: تقریبا سارے ہی محدثین بشمول امام بخاری، امام مسلم، امام ترمذی، امام ابن ماجہ، امام نسائی وغیرہ نہ صرف یہ کہ وہ عربستان (سعودی عرب) کے نہیں تھے، اور سعودی عرب سے بہت دُور کے غیر عرب ملکوں سے تعلق رکھتے تھے، بلکہ وہ عربی ہی نہیں تھے، غیر عرب تھے؛ حدیث کی یہ مستند کتابیں غیر عرب محدثین کی مدوّن کردہ ہیں. (امام مسلم البتہ قشیری ہیں یعنی اپنی اصل کے اعتبار سے تو عربی النسل ہیں لیکن وہ بھی نیشاپوری ہیں، یعنی غیر عرب علاقے نیشاپور کے باشندے ہیں)۔ مطلب یہ کہ سعودی عرب سے باہر دُور کے غیر عربی ملکوں کے غیر عرب محدثین نے حدیث لا کر سعودی عرب کے عربوں کو دی [کیونکہ اسلام کے اوائل دور کے بعد ہی صحابۂ کرام کی اکثریت، نیز تابعین، علماء و محدثین جہاد اور دین کی تبلیغ اور دینی علوم کی اشاعت کی خاطر عربستان (سعودی عرب) چھوڑ گئے تھے اور دُور کے ملکوں میں چلے گئے تھے، اِس لیئے حدیث اور دینی علم دوسرے علاقوں میں منتقل ہو گیا] ۔ اِس سے واضح ہوتا ھے کہ سعودی عرب سے دُور غیر عربی ممالک میں قرآن و حدیث کا علم بہت پہلے موجود تھا اور اُن ممالک میں علم اور علماء بہت پہلے موجود تھے، جبکہ بعد کے سعودی عرب والوں تک حدیث اور علم بہت بعد میں پہنچے۔ اور اِس سے یہ بھی پتہ چلتا ھے کہ ضروری نہیں کہ سعودی عرب کے علماء تک سارا علم پہنچا ہو۔ اِس وقت بھی علومِ شرعیہ کا گڑھ سعودی عرب نہیں بلکہ شام، مصر، شمالی افریقہ کے ممالک (مغرب، موریتانیا وغیرہ) اور برِصغیر ہیں۔
@shakilakhtar25337 ай бұрын
Urdu adab ke bare mein achchi maalumaat ke liye shukrya Shakil Begusarai, Saneha
@qayyumrabbani23233 жыл бұрын
سر مجھے سیرت کے سارے کتاب بہت پسند ہے میں نے بہت سارے کتاب پڑھ لیا ہے اسکے علاوہ ناول کے کتاب بھی بہت پسند ہے
@sadiquehussain26293 жыл бұрын
وعلیکم السلام
@serajakram6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب سراج اکرم کی کتاب " تلاش" ضرور پڑھئے۔ موجودہ حالات کے تناظر میں مسلمانوں کے حالات پہ بہترین کتاب جو آپ کے دل و دماغ کو ہلا دیگی۔ ایک ایسی انوکھی کتاب جو آپ کے سوچ و فکر کو تبدیل کر دیگی۔ ہر مسلمان کو لازما پڑھنی چاہئے۔
@NasirJanan-h6b3 ай бұрын
خوب جی
@gmdkhm6756 ай бұрын
اردو کی ایک بہترین کتاب اواز دوست ہے جس کو مختار مسعود نے لکھا ہے یہ مختلف شخصیات کے خاکوں پر مشتمل ہے
@shahidabegum39306 ай бұрын
پریم چند بہترین افسانہ نگار ھیں بےشک❤🎉
@zamzamikhatoon33715 ай бұрын
Jazak Allah khair bhai
@quayumuddinansari15896 ай бұрын
Sukria ,Nawazis
@DawateTauheedOfficial2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاته بہت عمدہ ویڈیو ۔۔۔میرا ایک سوال ہے اور وہ یہ کہ آخر ان کتابوں کو آنلائن کس طرح خرید سکھتے ہیں ؟ کہاں سے خرید سکتے ہیں ؟ یعنی کون سی ویبسائٹ
@mdtauqeer61013 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@urdutifl2253 жыл бұрын
جزاك الله خیرًا کثیرا
@rashidsirurdu71123 жыл бұрын
شکریہ سر جی
@SajidKhan-jg8bk6 ай бұрын
Shukriya, nawazish ❤❤❤
@pavitarsingh8163 жыл бұрын
Thank you very much Sir Ji
@MdZahid-xt6rt2 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@amirshah64703 жыл бұрын
1st like
@draalihomoeopathic73846 ай бұрын
اسلام علیکم جناب! بہت شکریہ ،ان کتابوں میں کچھ ہم نے پڑء لی ہے اور ہمارے پاس موجود 🎁 بھی ہے باقی ہم کوشش کریں گے پڑھنے کا رہنمائی کے لیے شکریہ ۔
@obaidullahkhan88326 ай бұрын
Sukriya bahut hi achcha hai
@SHAKEELAHMAD-ns8yk3 жыл бұрын
Masallah bahut acchi jaankari
@حافظالریاست6 ай бұрын
یہ کتاب بھی پڑہنے کے لائق ہے ۔۔من الظلمات الی النور۔۔مصنف پروفیسر احمد غازی صاحب
@fani30076 ай бұрын
داستان اہمان فروشں کی پڑھی ہوئی ہے۔زبردست ہے۔آپ نے شائدانذین ہونے کی وجہ سے ایک اور کتاب کا ذکرنہیں کیا۔ اور اہک بت شکن پیدا ہوا۔ یہ بھی ضرور پڑھیں
@abid36236 ай бұрын
ہمیں تبصروں میں بہت دھیان رکھنا چاہئے۔انڈین ہونے کا مطلب ؟؟؟؟؟ شاہد آپنے وڈیو آخر تک نہیں دیکھی اگر دیکھ لیتے تو ایسا غیرمعیاری تبصرہ نہ فرماتے یہ انڈین نہیں ایک مصنف ہیں اور غیر جانبدار تبھی انہوں نے اشفاق احمد اور واصف علی واصف کاتزکرہ کیا ہے ؟؟؟؟
@fani30076 ай бұрын
@@abid3623انڈین ہونے کا مطلب پتہ نہیں اپ کیا سمجھے ہیں میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ انڈین مسلمان بہت سی باتوں میں اپنی رائے کا اظہار کھل کر نہیں کر سکتے۔
@abid36236 ай бұрын
@@fani3007 تصیح فرمانے کا شکریہ جزاک اللہ خیرا"کثیرا
@khaledata56416 ай бұрын
گنج ہا ئے گراں مایہ پروفیسر رشید احمد صدیقی یہ مجھے کافی اچھی لگتی ہے
@letstoorandtravel74305 ай бұрын
Ibne Safi ke jasusi novel bhi interesting hayn
@mohammadakram44467 ай бұрын
محترم نگاہ مظفرپور صاحب ، اردو ادب سے نہایت اعلیٰ درجے کی دس کتابوں کی نشان دہی کرنے کا شکریہ !........تکرار کے ساتھ " بہت بہترین" کی ترکیب سننے پر تعجب سا ہوا۔ جو چیز "بہترین" ھے اس کے ساتھ " بہت" کا اضافہ کرنے کی ضرورت ھے ۔
@Abhishekkumar-yd2eq3 жыл бұрын
Shukriya
@GhKhan553 жыл бұрын
Masha Allah
@syedaliraza12606 ай бұрын
مجھے شہاب نامہ بیحد پسند ہے
@yasminkausar3166 ай бұрын
Bohat khoob list hI.
@syedmohammedhussain53036 ай бұрын
MashaAllah !!
@rehanashajar93412 жыл бұрын
اسلام علیکم۔ برائے مہربانی آپ ہمیں دور جدید کے ادیبوں کی تصنیفات اور ادبی خدمات کے بارے میں بتائیں۔ جس سے نئے لکھنے والوں کی رہنمائی ہوسکے۔
@amanullahansari781310 ай бұрын
آپ کو جو ادیب بہتر لگے ہوں بتائیں
@rehanaishaq86073 жыл бұрын
Nicee ❤️
@himayunmajeed39375 ай бұрын
nice information.....
@cookinghix19543 жыл бұрын
Thank you sir g
@shaheenbano74926 ай бұрын
Mohammad bin kasim Hmne padha h or dastan muzahid Arby do shezha Hmne 3 kitab k name liya h
@AftabAlamSaqbi-pq2kx6 ай бұрын
Mashaallah ❤❤❤❤❤❤
@waqarullah61343 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ سر جی
@FerozsonsBookBuddy2 жыл бұрын
پاکستان میں اردو ادب کی کتابوں پر معیاری تبصرے اور ریویو کم ہی لکھا جاتا ہے۔۔حالانکہ کسی کتاب کا ریویو پڑھ لینے سے ساری کتاب سمجھ میں آجاتی ہے۔ الحمداللہ ہم ریویو لکھتے ہیں اور انکی ویڈیوز بھی بناتے ہیں۔ پاکستان میں کتاب کلچر کو پرموٹ کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ کتاب خریدیں ، پڑھیں اور آگے تقسیم کر دیں ۔آپ کی آمد کے منتظر۔ شکریہ جزاک اللہ۔۔💯
@DawateTauheedOfficial2 жыл бұрын
ہندوستان میں بھی ہم مسلمانوں کا برا حال ہے ،،جہالت اپنے عروج پر ہے ،، کوئی کتاب نہیں پڑھتا
@reyazmazhari49865 ай бұрын
نسیم حجازی کی ایک بہت اچھی ناول "شاہین "بھی ہے۔۔۔میں نے اپنی زندگی میں اسے زیادہ دلچسپ ناول نہیں پڑھی
@kulsumb1296 ай бұрын
Bhai Online kitabo ki library ka silsila shuru Krna chahiye jis se hm sabhi fayeda uthaa sake ..... yearly... member ship ho jisme ......is barey m bhi bhaiyo ko sochna chahiye.......
@letstoorandtravel74305 ай бұрын
Biswin Sadi monthly me ek afsana padha tha Be niyaji had se gujri 50 saal baad aaj bhi bhula nahin sakta
@khanaltamashayyub2523 жыл бұрын
Sir koi online platform batayen jahan urdu ki behtareen kitaben kharidi ja sake
@muhammadanjumyousufzai67626 ай бұрын
Nice ..
@SAJJADAlam-k4i6 ай бұрын
HAZARAT ASSALAMU ALAH KUM
@mishfanaaz43763 жыл бұрын
Ashamed bagawate hind ki pdf share kijiye plz..telegram group banay sie
@haseeburrehman29062 жыл бұрын
May kehta hoon ap aik martaba peer karam shah al azhari ra ke seerat par zia un nabi aur un k maqalat parh layn aur us may urdu ka jo shandar istymal hoa hay wo mulahiza farmayn.
@syedathar72586 ай бұрын
Kya hi achha hota agar publisher ka nam bhi btadete. Isse unlogon ko kitabe order karneme asani hoti jhan par urdu kitabon ki bade dukane nahi hain
@hafeezbms1 Жыл бұрын
Thanks
@SheikhShafqati10 ай бұрын
میں ایک کتاب پڑھ رہا تھا جس کا نام آخری چٹان ہے صرف دو صفحہ ہی پڑھا تھا پھر ہمت نہیں ہوئی کہ پورا پڑھو آنکھیں تر ہو گئی تھی جنگیز خان اور مسلمان کے متعلق داستان ہے
@mehmoodahmed8936 ай бұрын
ہم نے تو بچپن میں پڑھی تھی جب ٹی وی پہ اس پہ بنا ڈرامہ ان ائیر تھا اس میں رونے دھونے کی کیا بات ہے
@abdulnooransari65736 ай бұрын
Bilkul Mai padh chuka hun behtareen kitaab hai
@GayasSherwani6 ай бұрын
Noval zawal ke bad, agar kaheen miltl ho to plz address batadain. Shukria. Author illyas sita puri.
@anjumbagali3269 Жыл бұрын
Kahan se purchase kr skte Hain ye books...kindly bataye
@DawateTauheedOfficial2 жыл бұрын
میں ابھی آپ کے تجویز کے بعد ایک محمد بن قاسم نامی کتاب نسیم حجازی کی لکھی پوری پڑھ ڈالی، دونوں جلدیں پڑھنے کے بعد یہاں کمینٹ کر رہا ہوں،اس کے پڑھنے کہ بعد اب بس ایک ہی خواہش ہے اور وہ یہ کہ بس باطل حکومتوں کے خلاف بغاوت کر کے اللہ کے کلمہ کو بلند کردوں❣❣آپ کا بہت شکریہ
@ahmedmoizuddinfarooqui656 Жыл бұрын
نسیم حجازی تاریخی فکشن لکھتے ہیں، اس کو تاریخ نہیں کہہ سکتے، اصل تاریخ کافی مختلف ہے
@mdkhan-qr1uq Жыл бұрын
@@ahmedmoizuddinfarooqui656یہ ہمیں بخوبی معلوم ہے
السلام علیکم سر آپ نے ایک اردو کی اچھی لغات بتا دیں
@alnoormart.75593 жыл бұрын
Bilkul mujy b zaroori hai
@muftisaadqasmi62513 жыл бұрын
فیروز اللغات
@syedimtiaz58346 ай бұрын
نسیم انہونی کی گھریلو حالات پر مبنی تین چار کتابیں تھی کیا دستیاب ہو سکتی ہے۔ کوئی بھی رہنمائی کریں۔۔۔۔
@mdizharmethoura98913 жыл бұрын
Sir please urdu grammar ki koi kitab ka nam bataye mai ne bahut bar comment kiya hai lekin apne koi jawab nahi diya
@maqsoodshaikh81366 ай бұрын
Assalamualaikum siratun nabi hai padrhe rahe hai
@letstoorandtravel74305 ай бұрын
Inqilab news paper me takriban 50 saal pehle Sultan Mohammed Gajnavi ki Hind me aane ki Asal vaja bataee thi jo logon se chhupaee gaee Kahin mile to dekho jo bujurg hayn vo jaante honge
@waqarullah61343 жыл бұрын
سر جی اگر ایک وڈیو کلیات کے بناؤ تو بڑھی مہربانی ہوگی جو ہر انسان کو پڑھنی چاہیے 😘
@anzarrabbani2783 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آپ کی ساری ویڈیو بہت مفید ہوتی ہیں لیکن آج کی ویڈیو تو بہت ہی زیادہ پسند آئی۔اُمید ہے کہ اِس ویڈیو سے کثیر تعداد میں لوگ فائدہ اٹھائیں گے۔ سر چھوٹے بچّوں کو اردو کی کون سی کتابیں پڑھنے کی ترغیب دی جائے جو کتابیں اُن کے حق میں مفید سے مفید تر بھی ہوں اور اُن کے اندر کتابیں پڑھنے کے شوق میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو۔
@manzarashrafiibp2 жыл бұрын
Kitabo'n k naam k saath explanations beja hai'n.. bila wajah Video lamba hua.. Thumbnail k hisaab se video hona chahiye.. "Urdu ki barah mash-hoor kitabein jo mujhe bohot pasand hain" ye aapka title hai toh ismein sirf naam hona chahiye.. Aap toh Pasand kyu'n hai'n ye bhi bataane lage
@shakeebshamsi69183 жыл бұрын
ماشاءاللہ کیا آپ کے پاس یہ کتابیں ہیں سر۔
@Azaad116 ай бұрын
Ye ketaben khan milegi
@arbazshaikh7110 Жыл бұрын
Aadaab sir Kya inme se koyi kitaab Hindi me available hai ?
@manzarashrafiibp2 жыл бұрын
Dilli ki galiya'n khoon se rangeen hui thee'n ya laal hui thee'n..
@DawateTauheedOfficial2 жыл бұрын
دونوں ایک ہی بات ہے
@maktabmasjid3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا استاذ جی آپ کچھ شاعری کی کتاب کا نام بتائیں جو آپ کو پسند ہیں یا ہم لوگوں کو پڑھنا چاہیے
@khanabadosh43 жыл бұрын
ناصر کاظمی صاحب کو پڑھ لیں یا فیض صاحب کو جون کو بھی پڑھ سکتے ہیں بہترین ہیں سب
@AslamRaza-gm8yf6 ай бұрын
Dr allama iqbal ki kitab ke bare men nahin batae ? Bokaro jh india
@mehboobkhan12554 ай бұрын
सर सभी किताब चाहिए हिन्दी मे हो तो बेहतर वर्ना उर्दू भी चलेगी कीमत और पेमेंट केसे होगा।
@akhlaquekmar99235 ай бұрын
سر اردو قواعد کی کوئی کتاب کا نام بتاۓ جو مقابلہ ذاتی امتحانات میں کام آئے
@meeranchand29706 ай бұрын
Mileyga kahan pe ye book ?
@psnagpaul2110Ай бұрын
What is bahut behtareen? Is behtareen not sufficient?
@the-quraan24906 ай бұрын
kya App btyeein gy App khn sai hnn
@mahreenramzan57823 жыл бұрын
ملے گی کہا سے یہ کتابیں
@abdulrahimshekh27096 ай бұрын
Kahaan milega jnaaab
@tajarabbas42536 ай бұрын
Aap Urdu ya arbi ki mashhor kitabon ka Urdu tarjuma hai......
@HappyDriftwood-vd1it9 ай бұрын
شاعری سیکھنےوالی کتاب پرلاںٔیں
@anwargulabshah1301Ай бұрын
سر ان کے لنک پی ڈی ایف میں دو تاکہ ڈاؤن لوڈ ہوسکے
@QAZAM3 жыл бұрын
سر مجھے ان میں سے کچھ کتابیں چاہیے. مجھے کیسے مل سکتی ہے.
@sahebealam18573 жыл бұрын
ناقد اور نقاد کے فرق کو واضح کریں محترم۔۔۔۔۔
@SajidKhan-jg8bk6 ай бұрын
Ghadar nahin" jang e aazadi"
@Yamni20246 ай бұрын
Urdu poetry
@abrardeshmukh8765 Жыл бұрын
السلام علیکم یہ پری کتابوں کا سیٹ کہاں ملے گا
@syednoormohammad61726 ай бұрын
میں نے ان میں بتائی گئی کتابوں میں سے نصف سے زائد پڑھی ہیں ۔ کتابوں کا نام نوٹ کر لیا ہے -