بہت خوب ماشاءاللہ کافی دنوں کے بعد آپ نے یہ ویڈیو بنائی ہے۔ جسکا بہت انتظار تھا۔
@tamoorshahzad9222 Жыл бұрын
Nice job ❤❤
@KhanBaba-qn5sb Жыл бұрын
سر اس پہ بھی ویڈیو بنائیں کے ٹی ار گاڈر کا کمرہ اور ار سی سی کا کمرہ پہ کتنا خرچ ائے گا
@ZsTraders786 Жыл бұрын
انشاءاللہ جلد بنا دوں گا۔ ویسے ٹی آر گارڈر کا 1 روم 3 لاکھ 80 ہزار مکمل تیار ہو جاتا ہے اور آر سی سی لینٹر والا ایک روم 4 لاکھ 30 ہزار میں تیار ہو جاتا ہے