تراویح 8 ہوتی ہی نہیں - دلائل کے انبار لگا دیے - مولانا منظور مینگل صاحب

  Рет қаралды 416,027

YAQEEN MEDIA

YAQEEN MEDIA

4 жыл бұрын

Bayan by: Molana Manzoor Mengal Sahab
For Dars-e-quran 2022:
bit.ly/3r70h7C
For Dars-e-quran 2021:
bit.ly/3NEknzY
For short clip bayanat:
bit.ly/3qHymes
Surah Al-Baqarah with Tafseer:
bit.ly/3ux0hio
Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
/ yaqeenmedia
#islam #jamiasiddiqia #molana #manzoor #mengal #sahab #karachi #doratafseerulquran #2022 #yaqeen #media
For more latest updates please stay connected with us
Facebook: / officialyaqeenmedia
Instagram: / yaqeenmediaofficial
KZbin: / yaqeenmedia​​​
Telegram: t.me/yaqeenmedia​

Пікірлер: 1 500
@gulmuhammadafridi3103
@gulmuhammadafridi3103 3 жыл бұрын
اس میں کوئی شک نہیں کہ مولانا صاحب کو اللہ نے زبردست علمی تحقیق کی دولت سے نوازا ہے!! اللہ پاک مولانا منگل صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@returntoallah9654
@returntoallah9654 3 жыл бұрын
Aameen ❤️
@mohammadamin959
@mohammadamin959 3 жыл бұрын
*عشاء اور فجر کے درمیان کیا گیارہ سے زیادہ قیام کیا جاسکتا ہے* عن جابر بن عبد الله رضي الله عنه قال: صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فى شهر رمضان ثماني ركعات و أوتر ،، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہ رمضان میں آٹھ رکعت اور پھر وتر پڑھائی،،(ابن حبان ۲۴۰۹) ابن خزیمہ( ۱۰۷۰) البانی نے صحیح لغیرہ کہا(موارد الظمان( ۳۹۱/۱) جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ''جاء أبى بن كعب إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله إنه كان منى الليلة شيء يعنى فى رمضان، قال: ماذا يا أبى؟ قال: نشوة فى دارى قلن : إنا لا نقرأ القرآن فنصلى بصلاتك قال: فصليت بهن ثمان ركعات ثم أوترت قال: فكان شبه الرضا و لم يقل شيئا،، مسند ابو يعلى(١٧٩٥) مختصر قيام الليل للمروزى / ٩٠ ، صلاة التراويح(٧٩) کعب رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: اے اللہ کے رسول رات میں مجھ سے کچھ کام ہوگیا ہے، یعنی رمضان میں، فرمایا: اے ابی ! وہ کیا ہے؟ کہا: میرے محلہ کی عورتوں نے کہا: ہم قرآن نہیں پڑھ سکتے ہیں، لہذا ہم آپ کی اقتدا میں نماز پڑھیں گی، انہوں نے کہا: تب میں نے انہیں آٹھ رکعت نماز پڑھائی اس کے بعد وتر پڑھائی، راوی نے کہا: یہ شبہِ رضامندی( تقریری سنت ) تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کچھ نہیں کہا ) سائب بن یزید رضی اللہ عنہ نے کہا: أمر عمر رضي الله عنه أبى بن كعب و تميما الدارى أن يقوما للناس بإحدى عشرة ركعة ،، الموطأ للامام مالك (٣٠٢) بيهقى ٤٩٤/٢ ) عمر رضی اللہ عنہ نے ابی بن کعب اور تمیم داری رضی اللہ عنہما کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کو(قیام الیل میں ) گیارہ رکعت نماز بڑھائیں - ان مختصر سے دلائل سے یہ بات واضح ہو گئی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز گیارہ رکعت ہی تھی اور گیارہ رکعت ہی پڑھتے تھے اس پر کبھی بھی اضافہ نہ کرتے تھے، حتی کہ وہ راتیں جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو جماعت سے تراویح پڑھائی ان میں بھی، ان میں سے کسی بھی موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گیارہ سے زیادہ نہ پڑھی تھی اور نہ پڑھائی تھی، ہر سال کی طرح اس سال بھی کچھ لوگ سوال کرتے ہیں کہ کیا طاق راتوں میں نوافل کے طور پر آٹھ رکعت سے زیادہ پڑھ سکتے ہیں عام تو پر عوام اور خواص کا یہی جواب ہوتا ہے کہ ہاں پڑھ سکتے ہیں، مگر دلیل کیا ہے کہتے ہیں کہ اسلاف میں سے بعض پرھتے تھے یا پڑھنے کی اجازت دیتے تھے؟ یعنی نہ نبی نے اور نہ صحابہ بلکہ بعد میں بعض تابعین نے گیارہ سے زیادہ ادا کیا ہے اسی کو دلیل بنا کر کہا جاتا ہے کہ اس میں وسعت ہے!!!!مگر سوال یہ ہے کہ اگر گیارہ سے زیادہ مطلوب تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کے قول و فعل سے اس کی تائید کیوں نہیں ہوتی؟ پوری زندگی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے زیادہ کیوں ادا نہ کیا ؟ جب کہ واضح ہے اس سے کم پڑھنا آپ کے معمولات میں داخل تھا اور اگر اضافہ مطلوب تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قول یا فعل سے کبھی اس اضافہ کی اشارہ کیوں نہ کیا؟؟ اور پھر تابعین کا عمل شرعی دلیل کب سے ہوگیا ہے کہ اس کی بنیاد پر اسوٕ نبوی میں اضافہ کو درست قرار دیا جائے؟؟؟ عشاء اور فجر کے درمیان جو نماز آپ سے ثابت ہے وہ وہ صرف گیارہ رکعت ہے البتہ وتر کے بعد بیٹھ کر دو رکعت، قیام الیل شروع کر نے سے پہلے ہلکی سی دو رکعت پڑھنا آپ کا معمول تھا( مسلم ۷۶۷) عشاء کے بعد دو سنت موکدہ اور اس کے بعد چار نفلی رکعات وہ بھی کبھی کبھی( صحیح الترغیب ۵۹۱) یہ وہ نمازیں ہیں جن کی ادائیگی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور وہ گیارہ سے زیادہ ہیں چونکہ یہ نمازیں ثابت ہیں اس لیے ان کا استثناء کردیا جائے گا، البتہ ثابت پر غیر ثابت کا قیاس درست نہ ہوگا، یعنی یہ کہنا کہ ان حدیثوں میں عشاء اور فجر کے درمیان گیارہ سے زیادہ پڑھا ثابت ہے اس لیے اگر اس سے بھی زیادہ پڑھے تو کوئی حرج نہیں ہے؟؟؟؟ یہ بات درست نہیں ہے کیوں کہ یہ قیاس ہے اور بذریعہ قیاس عبادت کا ثابت کرنا کیا درست ہے؟؟؟؟؟ مثلا نماز کا حکم ثابت ہے اب اگر اس پر قیاس کرتے ہوئے کوئی قضائے عمری وغیرہ کو درست کہے گا تو یہ غلط ہوگا-کیا وجہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی ایک مرتبہ بھی گیارہ رکعت سے زیادہ نہ پڑھی ایک مرتبہ ہی پڑھی ہوتی تاکہ امت کی رہنمائی ہوجاتی یا اجازت ہی دے دی ہوتی؟؟ تاکہ سند بن جاتی، ایسا نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟؟ کیا اس سے واضح نہیں ہوتا ہے کہ اصل میں اس سے زیادہ رکعات مطلوب ہی نہ تھیں اس لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اضافہ بیان نہ کیا نہ قولاً نہ فعلاًاور نہ تقرراً البتہ کمی کی جاسکتی تھی اس لیے اس کو فعلاً بیان کردیا- نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک نماز میں متعین رکعات کی عمر بھر پابندی کریں اور کبھی بھی اس سے زیادہ نہ پڑھیں اور ہم سمجھیں کہ ہم اس سے زیادہ پڑھ سکتے ہیں کیا اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اللہ کی عبادت کرنا چاہتے ہیں؟؟ ورنہ پھر اس اضافہ کا کیا مطلب ہے؟؟ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اختیار کردہ رکعات تراویح کم ہیں کہ ان اضافہ کیا جائے؟ یا ہم بنی صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑے عابد و زاہد ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت پر اضافہ کے خواہاں ہیں؟؟! جب کہ ام الامؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا کہنا ہے: ''هل كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يختص من الأيام شيئا؟ قالت: لا، كان عمله ديمة، ،،ام الامؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا، کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے(روزہ وغیرہ عبادات کے لیے ) کچھ دن خاص طور پر مقرر کر رکھے تھے؟ نہیں:، بلکہ آپ کے ہر عمل میں ہمیشگی ہوتی تھی اور دوسرا کون ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جتنی طاقت رکھتا ہو-) بخاری ۱۹۸۷) 360 #نمبر 1987) ذرا غور کریں! اضافہ کی وجہ کیا ہے؟ کون سا جذبہ ہے جو اس پر آمادہ کر رہا ہے ؟ کیوں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ پڑھنا پڑھنا چاہتے ہیں؟؟
@babarinamdar6526
@babarinamdar6526 2 жыл бұрын
@@mohammadamin959 h HH hi hi p0
@abdullahmani5123
@abdullahmani5123 2 жыл бұрын
@@mohammadamin959 کیا پھر یہ بیس رکعات تراویح کا اہتمام اچانک سے پوری دنیا میں ہونے لگا بشمول حرمین شریفین۔؟ جبکہ وہاں ہمیشہ علماء وصلحاء رہتے ہیں کسی سے بھی نکیر ثابت نہیں اس کا مطلب یہی ہوا کہ یہ 20 رکعات ابتداء ہی سے پڑھی جارہی ہے جس کا انکار تاریخ کا انکار ہے
@NaveedKhan-tp3rh
@NaveedKhan-tp3rh 2 жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@abbasali-kl2jh
@abbasali-kl2jh 3 ай бұрын
میں سنی مسلک سے ھوں پر میں مولانا صاحب کی بہت عزت و احترام کرتا ھوں وہ اس لیے کے یہ حق بات کرتے ہیں الله کریم ان کو ہمیشہ خوش اور اباد رکھے امین
@imranmehrban6301
@imranmehrban6301 3 ай бұрын
سب سنی ہے۔ صرف آپ نہیں
@Salahuddin333-uf3me
@Salahuddin333-uf3me 3 ай бұрын
Molana bhi sunni hain ....shia to nai hain
@AhmedsQuranicefforts
@AhmedsQuranicefforts 3 ай бұрын
پیارے بھائی یہ مولانا بھی سنی مسلمان ہیں شیعہ نہیں ہیں
@maqsoodkhankhan
@maqsoodkhankhan 3 ай бұрын
صحیح مسلم کتاب: مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان باب: رات کی نماز (تہجد) اور نبی ﷺ کی رات کی نماز کی رکعتوں کی تعداد اور وتر پڑھنے کے بیان میں حدیث نمبر: 1723 حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ کَيْفَ کَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ قَالَتْ مَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلَا فِي غَيْرِهِ عَلَی إِحْدَی عَشْرَةَ رَکْعَةً يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا تَسْأَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ ثُمَّ يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا تَسْأَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ ثُمَّ يُصَلِّي ثَلَاثًا فَقَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتَنَامُ قَبْلَ أَنْ تُوتِرَ فَقَالَ يَا عَائِشَةُ إِنَّ عَيْنَيَّ تَنَامَانِ وَلَا يَنَامُ قَلْبِي ترجمہ: یحییٰ بن یحیی، مالک، سعید بن ابی سعید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ رمضان المبارک میں نماز کس طرح پڑھتے تھے؟ حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا کہ رمضان ہو یا رمضان کے علاوہ آپ ﷺ گیارہ رکعتوں سے زیادہ نماز نہیں پڑھتے تھے، چار رکعتیں تو اس طرح پڑھتے کہ ان کی خوبصورتی اور لمبائی کے بارے میں کچھ نہ پوچھ! پھر آپ ﷺ تین رکعت وتر پڑھتے، حضرت عائشہ ؓ عرض کرتی ہیں، اے اللہ کے رسول! کیا آپ ﷺ وتر پڑھنے سے پہلے سو جاتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا اے عائشہ میری آنکھیں تو سوتی ہیں پر میرا دل نہیں سوتا۔ Translation: Abu Salama bin Abdul Rahman asked Aisha about the (night) prayer of the Messenger of Allah ﷺ during the month of Ramadan. She said: The Messenger of Allah ﷺ did not observe either in Ramadan or in other months more than eleven rakahs (of the night prayer). He (in the first instance) observed four rakahs. Ask not about their excellence and their length (i. e. these were matchless in perfection and length). He again observed four rakahs, and ask not about their excellence and their length. He would then observe three rakahs (of the Witr prayer). Aisha again said: I said: Messenger of Allah, do you sleep before observing the Witr prayer? He said: O Aisha, my eyes sleep but my heart does not sleep.
@mohmmedabdullah6231
@mohmmedabdullah6231 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ کیا بہترین تبصرہ فر؛مایا ہے لفظ تراویح پر۔
@tariqchughtai4906
@tariqchughtai4906 3 ай бұрын
اللہ تعالی مولانا منظور آحمد مینگل دامت برکاتہ عالیہ کے علم و عمر میں برکت و ترقی عطا فرمائے آمین
@sahibzadasikandarkhan7505
@sahibzadasikandarkhan7505 3 ай бұрын
امین
@AbdulSaMadGuJaR
@AbdulSaMadGuJaR 3 ай бұрын
اللہ اکبر اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ❤❤❤💙💙🤎🤎🌹🌹🌹🌹🌹
@muftihassan2529
@muftihassan2529 4 жыл бұрын
مفتی صاحب کی محنتوں کو ہزار ہزار سلام ہو
@SaadSabir313
@SaadSabir313 4 жыл бұрын
Ye mufti ni han
@shafikuerehman6701
@shafikuerehman6701 3 жыл бұрын
Bhai english k bajaye urdu mai kese comment krte hain youtube pe..Jese k ap ne apna ye comment urdu mai likha hai please mujhe sikha dain mujhe koi solution nahi mil raha plz
@yaseenshams4579
@yaseenshams4579 4 жыл бұрын
اللہ آپکو خوب ترقی سے نوازے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@fayyazusmani8639
@fayyazusmani8639 2 ай бұрын
اللہ پاک مولانا صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔بہت ہی اچھا درس فرمایا
@ahmedhusain3595
@ahmedhusain3595 3 ай бұрын
سبحان اللّہ یہ فیض ھے دارالعلوم دیوبند کے علماء حق کا
@maqsoodkhankhan
@maqsoodkhankhan 3 ай бұрын
Made in India firqay born in 1857, yeh hadiths prlu صحیح مسلم کتاب: مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان باب: رات کی نماز (تہجد) اور نبی ﷺ کی رات کی نماز کی رکعتوں کی تعداد اور وتر پڑھنے کے بیان میں حدیث نمبر: 1723 حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ کَيْفَ کَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ قَالَتْ مَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلَا فِي غَيْرِهِ عَلَی إِحْدَی عَشْرَةَ رَکْعَةً يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا تَسْأَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ ثُمَّ يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا تَسْأَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ ثُمَّ يُصَلِّي ثَلَاثًا فَقَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتَنَامُ قَبْلَ أَنْ تُوتِرَ فَقَالَ يَا عَائِشَةُ إِنَّ عَيْنَيَّ تَنَامَانِ وَلَا يَنَامُ قَلْبِي ترجمہ: یحییٰ بن یحیی، مالک، سعید بن ابی سعید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ رمضان المبارک میں نماز کس طرح پڑھتے تھے؟ حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا کہ رمضان ہو یا رمضان کے علاوہ آپ ﷺ گیارہ رکعتوں سے زیادہ نماز نہیں پڑھتے تھے، چار رکعتیں تو اس طرح پڑھتے کہ ان کی خوبصورتی اور لمبائی کے بارے میں کچھ نہ پوچھ! پھر آپ ﷺ تین رکعت وتر پڑھتے، حضرت عائشہ ؓ عرض کرتی ہیں، اے اللہ کے رسول! کیا آپ ﷺ وتر پڑھنے سے پہلے سو جاتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا اے عائشہ میری آنکھیں تو سوتی ہیں پر میرا دل نہیں سوتا۔ Translation: Abu Salama bin Abdul Rahman asked Aisha about the (night) prayer of the Messenger of Allah ﷺ during the month of Ramadan. She said: The Messenger of Allah ﷺ did not observe either in Ramadan or in other months more than eleven rakahs (of the night prayer). He (in the first instance) observed four rakahs. Ask not about their excellence and their length (i. e. these were matchless in perfection and length). He again observed four rakahs, and ask not about their excellence and their length. He would then observe three rakahs (of the Witr prayer). Aisha again said: I said: Messenger of Allah, do you sleep before observing the Witr prayer? He said: O Aisha, my eyes sleep but my heart does not sleep.
@shaiksarfarazalam9105
@shaiksarfarazalam9105 3 ай бұрын
Beshak
@faizanbadardi
@faizanbadardi 3 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/mqC2eKpvpK-Uq8ksi=XcZomOSjJYpS98o7
@CryptosRUs885
@CryptosRUs885 3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ امت مسلمہ پر تا دیر قائم رکھے آمین ❤
@mhs2595
@mhs2595 4 жыл бұрын
Allah Pak ULMA E DEOBAND ko salamat rakhe. "Aameen"
@Round2hake
@Round2hake 4 жыл бұрын
Bada afsos hota hai jab Mai dusre bayano me coment padhta hu to shukriya bhai
@technicalknowledgeaa4006
@technicalknowledgeaa4006 4 жыл бұрын
M H S ye molana jhoot bol rha
@uzairrehman
@uzairrehman 4 жыл бұрын
Mohd Arif ap kesay keh sktay ho? Ap k pas in se ziada ilm hai?
@technicalknowledgeaa4006
@technicalknowledgeaa4006 4 жыл бұрын
uzair sahab ye molana ye kyu ni bayan krta ki madine me 2 imam taravi padate hi ...ye bhi 2 imam lagaye...rhi baaat ilm ki to ye molana jhoot bol rha
@abidjadgal1691
@abidjadgal1691 4 жыл бұрын
@@technicalknowledgeaa4006 kadar karo ulmaon ki joot bolra he to sabit karo
@panjtan_pak786
@panjtan_pak786 3 жыл бұрын
Ma bralvi hu hr mufti hu pr Molana ko ma apna ustad ggggg samjta hu Allah inko khush rky ameen Suma ameen
@nafeeskiyani2559
@nafeeskiyani2559 Жыл бұрын
wah yrrr
@abumustafa7821
@abumustafa7821 Жыл бұрын
Barelvi honay p zoor kio
@IqbalHussain-nv6mo
@IqbalHussain-nv6mo 3 ай бұрын
Mujhe to tou sheyya lagta he
@panjtan_pak786
@panjtan_pak786 3 ай бұрын
@@IqbalHussain-nv6mo کیوں تجھے کوی علم غیب ہے یا تیری بہن کے ساتھ معتہ کی بات کی ہے میں نے
@mx7px
@mx7px 3 ай бұрын
​@@panjtan_pak786mufti hu kar istarah baat Karna very bad 😔
@DewanaeJamiat
@DewanaeJamiat 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت اچھا، بہت پیاری گفتگو، اللہ تعالی حضرت استاد محترم صاحب کی زندگی میں برکت عطاء فرماییں۔ #iLoveJui
@mdmustakim1929
@mdmustakim1929 4 жыл бұрын
آمین
@abubakaraminnepali7320
@abubakaraminnepali7320 4 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@habibansari5511
@habibansari5511 4 жыл бұрын
Muqllido muatta emam malik bab kiyam ramazan to padho kb tk andhi tqlid kroge pol khulegi hadis jb chlego
@habibansari5511
@habibansari5511 4 жыл бұрын
Is guftgu ke piche andha pn chupa hai andhe muqllid
@mdimransz000
@mdimransz000 4 жыл бұрын
@@habibansari5511 tum bhi tirmizi sharif ko padhlo
@mmearajalam5918
@mmearajalam5918 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ علماء دیوبند زندہ باد
@sultanzaib9923
@sultanzaib9923 3 жыл бұрын
اللہ عمرمیں بركت عطا فرمائںں
@mohammadamin959
@mohammadamin959 3 жыл бұрын
*عشاء اور فجر کے درمیان کیا گیارہ سے زیادہ قیام کیا جاسکتا ہے* عن جابر بن عبد الله رضي الله عنه قال: صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فى شهر رمضان ثماني ركعات و أوتر ،، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہ رمضان میں آٹھ رکعت اور پھر وتر پڑھائی،،(ابن حبان ۲۴۰۹) ابن خزیمہ( ۱۰۷۰) البانی نے صحیح لغیرہ کہا(موارد الظمان( ۳۹۱/۱) جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ''جاء أبى بن كعب إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله إنه كان منى الليلة شيء يعنى فى رمضان، قال: ماذا يا أبى؟ قال: نشوة فى دارى قلن : إنا لا نقرأ القرآن فنصلى بصلاتك قال: فصليت بهن ثمان ركعات ثم أوترت قال: فكان شبه الرضا و لم يقل شيئا،، مسند ابو يعلى(١٧٩٥) مختصر قيام الليل للمروزى / ٩٠ ، صلاة التراويح(٧٩) کعب رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: اے اللہ کے رسول رات میں مجھ سے کچھ کام ہوگیا ہے، یعنی رمضان میں، فرمایا: اے ابی ! وہ کیا ہے؟ کہا: میرے محلہ کی عورتوں نے کہا: ہم قرآن نہیں پڑھ سکتے ہیں، لہذا ہم آپ کی اقتدا میں نماز پڑھیں گی، انہوں نے کہا: تب میں نے انہیں آٹھ رکعت نماز پڑھائی اس کے بعد وتر پڑھائی، راوی نے کہا: یہ شبہِ رضامندی( تقریری سنت ) تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کچھ نہیں کہا ) سائب بن یزید رضی اللہ عنہ نے کہا: أمر عمر رضي الله عنه أبى بن كعب و تميما الدارى أن يقوما للناس بإحدى عشرة ركعة ،، الموطأ للامام مالك (٣٠٢) بيهقى ٤٩٤/٢ ) عمر رضی اللہ عنہ نے ابی بن کعب اور تمیم داری رضی اللہ عنہما کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کو(قیام الیل میں ) گیارہ رکعت نماز بڑھائیں - ان مختصر سے دلائل سے یہ بات واضح ہو گئی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز گیارہ رکعت ہی تھی اور گیارہ رکعت ہی پڑھتے تھے اس پر کبھی بھی اضافہ نہ کرتے تھے، حتی کہ وہ راتیں جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو جماعت سے تراویح پڑھائی ان میں بھی، ان میں سے کسی بھی موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گیارہ سے زیادہ نہ پڑھی تھی اور نہ پڑھائی تھی، ہر سال کی طرح اس سال بھی کچھ لوگ سوال کرتے ہیں کہ کیا طاق راتوں میں نوافل کے طور پر آٹھ رکعت سے زیادہ پڑھ سکتے ہیں عام تو پر عوام اور خواص کا یہی جواب ہوتا ہے کہ ہاں پڑھ سکتے ہیں، مگر دلیل کیا ہے کہتے ہیں کہ اسلاف میں سے بعض پرھتے تھے یا پڑھنے کی اجازت دیتے تھے؟ یعنی نہ نبی نے اور نہ صحابہ بلکہ بعد میں بعض تابعین نے گیارہ سے زیادہ ادا کیا ہے اسی کو دلیل بنا کر کہا جاتا ہے کہ اس میں وسعت ہے!!!!مگر سوال یہ ہے کہ اگر گیارہ سے زیادہ مطلوب تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کے قول و فعل سے اس کی تائید کیوں نہیں ہوتی؟ پوری زندگی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے زیادہ کیوں ادا نہ کیا ؟ جب کہ واضح ہے اس سے کم پڑھنا آپ کے معمولات میں داخل تھا اور اگر اضافہ مطلوب تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قول یا فعل سے کبھی اس اضافہ کی اشارہ کیوں نہ کیا؟؟ اور پھر تابعین کا عمل شرعی دلیل کب سے ہوگیا ہے کہ اس کی بنیاد پر اسوٕ نبوی میں اضافہ کو درست قرار دیا جائے؟؟؟ عشاء اور فجر کے درمیان جو نماز آپ سے ثابت ہے وہ وہ صرف گیارہ رکعت ہے البتہ وتر کے بعد بیٹھ کر دو رکعت، قیام الیل شروع کر نے سے پہلے ہلکی سی دو رکعت پڑھنا آپ کا معمول تھا( مسلم ۷۶۷) عشاء کے بعد دو سنت موکدہ اور اس کے بعد چار نفلی رکعات وہ بھی کبھی کبھی( صحیح الترغیب ۵۹۱) یہ وہ نمازیں ہیں جن کی ادائیگی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور وہ گیارہ سے زیادہ ہیں چونکہ یہ نمازیں ثابت ہیں اس لیے ان کا استثناء کردیا جائے گا، البتہ ثابت پر غیر ثابت کا قیاس درست نہ ہوگا، یعنی یہ کہنا کہ ان حدیثوں میں عشاء اور فجر کے درمیان گیارہ سے زیادہ پڑھا ثابت ہے اس لیے اگر اس سے بھی زیادہ پڑھے تو کوئی حرج نہیں ہے؟؟؟؟ یہ بات درست نہیں ہے کیوں کہ یہ قیاس ہے اور بذریعہ قیاس عبادت کا ثابت کرنا کیا درست ہے؟؟؟؟؟ مثلا نماز کا حکم ثابت ہے اب اگر اس پر قیاس کرتے ہوئے کوئی قضائے عمری وغیرہ کو درست کہے گا تو یہ غلط ہوگا-کیا وجہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی ایک مرتبہ بھی گیارہ رکعت سے زیادہ نہ پڑھی ایک مرتبہ ہی پڑھی ہوتی تاکہ امت کی رہنمائی ہوجاتی یا اجازت ہی دے دی ہوتی؟؟ تاکہ سند بن جاتی، ایسا نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟؟ کیا اس سے واضح نہیں ہوتا ہے کہ اصل میں اس سے زیادہ رکعات مطلوب ہی نہ تھیں اس لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اضافہ بیان نہ کیا نہ قولاً نہ فعلاًاور نہ تقرراً البتہ کمی کی جاسکتی تھی اس لیے اس کو فعلاً بیان کردیا- نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک نماز میں متعین رکعات کی عمر بھر پابندی کریں اور کبھی بھی اس سے زیادہ نہ پڑھیں اور ہم سمجھیں کہ ہم اس سے زیادہ پڑھ سکتے ہیں کیا اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اللہ کی عبادت کرنا چاہتے ہیں؟؟ ورنہ پھر اس اضافہ کا کیا مطلب ہے؟؟ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اختیار کردہ رکعات تراویح کم ہیں کہ ان اضافہ کیا جائے؟ یا ہم بنی صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑے عابد و زاہد ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت پر اضافہ کے خواہاں ہیں؟؟! جب کہ ام الامؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا کہنا ہے: ''هل كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يختص من الأيام شيئا؟ قالت: لا، كان عمله ديمة، ،،ام الامؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا، کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے(روزہ وغیرہ عبادات کے لیے ) کچھ دن خاص طور پر مقرر کر رکھے تھے؟ نہیں:، بلکہ آپ کے ہر عمل میں ہمیشگی ہوتی تھی اور دوسرا کون ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جتنی طاقت رکھتا ہو-) بخاری ۱۹۸۷) 360 #نمبر 1987) ذرا غور کریں! اضافہ کی وجہ کیا ہے؟ کون سا جذبہ ہے جو اس پر آمادہ کر رہا ہے ؟ کیوں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ پڑھنا پڑھنا چاہتے ہیں؟؟
@abtullahkhan8753
@abtullahkhan8753 2 жыл бұрын
Nahin Dube Jab Quran Mein Nahin Nabi Ne badhai ho Kam Nahin Diya To fir tum mein mein Lagte Ho padhne ki
@abtullahkhan8753
@abtullahkhan8753 2 жыл бұрын
Tumhara Din Nabi Ka Hai yah sahaba ka hai
@abtullahkhan8753
@abtullahkhan8753 2 жыл бұрын
Nahin bilkul Nahin usko samajhna chahie Jo Nabi Pak Ne don't Kyon ko nikala tha aur unhone FIR Vahi kam kara vah kahan abhi ki baat man rahe the
@ArqamQureshi-qj6ub
@ArqamQureshi-qj6ub 3 ай бұрын
میں ہندوستان سے ہوں اللہ مجھے حضرت کا دیدار نصیب فرمائے آمین
@Aneesurrahman-nv4ig
@Aneesurrahman-nv4ig 3 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی استاذ محترم کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر سلامت قائم ودائم رکھے آمین یارب العالمین
@rehangujjar7773
@rehangujjar7773 4 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ مولانا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
@mohdsajidqasmi2338
@mohdsajidqasmi2338 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت عمدہ دلائل کے ساتھ 20.تراویح.کاثبوت.اللہ.تعالیٰ.حضرت.کواجرعظیم.عطافرماۓ
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@irfanahmedsirfanahmeds4617
@irfanahmedsirfanahmeds4617 3 ай бұрын
KYUN K MOUTA IMAM MALIK ME HAI. UMAR(RA) WALI HADEES JISME UNHONE TAMEEM AD DARI O UBAI IBNE KAAB(RA) KU HUKUM DIA k 11 RAKAAT WITAR K SAATH PADHAE...
@Mhq8001
@Mhq8001 3 ай бұрын
بارك الله فيكم وجزاكم الله احسن الجزا ٕ في الدارين ما أجمل الكلام ❤❤❤
@muhammadmiskeen707
@muhammadmiskeen707 3 ай бұрын
ماشاءاللہ
@SayyidIbraheemKhan
@SayyidIbraheemKhan 2 жыл бұрын
Islam ki taqat Islam ki pehchan Molana Manzoor Mengal sahib 🤍🤍🤍🤍🤍
@abdulwahidkhanshinwari162
@abdulwahidkhanshinwari162 Жыл бұрын
❤شیخ صاحب محترم اللہ پاک آپ کی علم میں برکت عطا فرمائے❤ ❤الخوارج کلاب النار ۔
@princeansari5847
@princeansari5847 2 жыл бұрын
خدا ہم نھنےمنے کےبس میں تو یہ عظیم نہیں ہے اس لیے اس حافظ الحدیث کو بھی میری عمر عطاء ہو جاۓتاکہ امت کامسءلہ حل ہوتا رہے اور دھوکا دینے والوں کو رگڑتےرہے
@faizanbadardi
@faizanbadardi 3 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/mqC2eKpvpK-Uq8ksi=XcZomOSjJYpS98o7
@towfeeqmir3698
@towfeeqmir3698 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے
@arshadulhaqarain2786
@arshadulhaqarain2786 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کا بہترین بیان
@anisahanif4104
@anisahanif4104 3 ай бұрын
😅ماشاءاللہ جزاک اللّہآمین ثم آمین یا رب العالمیناللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائےماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہ
@MuhammadNaseem-yy1ln
@MuhammadNaseem-yy1ln 3 ай бұрын
ماشااللہ اللہ پاک حضرت اقدس کاساٸیہ تادیرقاٸم رکھے
@malikkhalid9414
@malikkhalid9414 3 ай бұрын
الله اکبر ۔علماء دیوبند ذندہ باد
@saleemullah4121
@saleemullah4121 3 ай бұрын
اتنی مشکل باتیں ہم نہیں سمجھتے ہیں لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں کہ علماء کرام انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث ہیں علماء کرام 20 رکعت تراویح پڑھتے ہیں اسی لئے ہم بھی 20 رکعت تراویح پڑھتے رہیں گے ان شآءاللہ ❤
@user-so4jy5dj6f
@user-so4jy5dj6f 3 ай бұрын
مقلد کبھی عالم نہیں ہو سکتا تقلید ہوتی ہی جاھل کے لیے ہے
@badinhaq
@badinhaq 3 ай бұрын
شاباش
@yasafrahimm6748
@yasafrahimm6748 3 ай бұрын
Khuda janay apnay bola khuda ALLAH kai 99 names hai sahee hadees hai ap q bidaat kartai hu
@shekhnisarahmadshuaibi3962
@shekhnisarahmadshuaibi3962 4 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں بہ عافیت درازگی عطا فرمائے ۔
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@user-so4jy5dj6f
@user-so4jy5dj6f 3 ай бұрын
کہ انہوں نے 8 رکعات پہ صحابہ پہ جمع کیا
@irfanahmedsirfanahmeds4617
@irfanahmedsirfanahmeds4617 3 ай бұрын
KYUN K MOUTA IMAM MALIK ME HAI. UMAR(RA) WALI HADEES JISME UNHONE TAMEEM AD DARI O UBAI IBNE KAAB(RA) KU HUKUM DIA k 11 RAKAAT WITAR K SAATH PADHAE...
@muhammadakram-me5xf
@muhammadakram-me5xf 3 жыл бұрын
Men Qurban jaon hazrat per !! Mashaallah
@azadhashmigazal6327
@azadhashmigazal6327 3 жыл бұрын
ماشاہ اللہ بہت خوب ... حضرتِ والا ... آللہ پاک آپ کی عمر برکت دے اور آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سرو پر قائم و دائم رکھے آمین یارب العلمین ......
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@user-hg2yy4dy8o
@user-hg2yy4dy8o 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خووووب اللہ آپ کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@propak4268
@propak4268 4 жыл бұрын
ZINDA BAAD ZINDA BAAD MENGAL SB ZINDA BAAD ALLAH INN JAISON KO SALAMAT QAYAM O DAYAM RAKHAY SEHAT KAMILA ATA FARMAYAY SHURUR SAY HIFAZAT FARMAYAY AMEEN
@rahmanullah589
@rahmanullah589 4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا یا شیخ المکرم
@asgharlatif2852
@asgharlatif2852 3 жыл бұрын
ماشاءاللّٰہ اللّٰہ پاک حضرت کی عمر اور علم وعمل میں برکت نصیب فرماۓ. آمین ثم آمین
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@user-np5hn7so4r
@user-np5hn7so4r 3 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤️ اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے
@NaeemKhan-xm3mb
@NaeemKhan-xm3mb 4 жыл бұрын
Allah pak apko lambi zindagi ata farmai Ameen apka saya hmsha ham phar bana rahy k ap ham sub musalmano ko qurano sunat or ahadees phar Amal krny wala banai
@the1islamictube580
@the1islamictube580 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ جواب ہے اللہ آپ کی عمر میں علم میں عمل میں صحت میں برکت عطا فرمائے اور ہم سب پر آپ کا سایہ تا دیر قائم دائم رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا احسن الجز
@mohammadamin959
@mohammadamin959 3 жыл бұрын
*عشاء اور فجر کے درمیان کیا گیارہ سے زیادہ قیام کیا جاسکتا ہے* عن جابر بن عبد الله رضي الله عنه قال: صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فى شهر رمضان ثماني ركعات و أوتر ،، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہ رمضان میں آٹھ رکعت اور پھر وتر پڑھائی،،(ابن حبان ۲۴۰۹) ابن خزیمہ( ۱۰۷۰) البانی نے صحیح لغیرہ کہا(موارد الظمان( ۳۹۱/۱) جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ''جاء أبى بن كعب إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله إنه كان منى الليلة شيء يعنى فى رمضان، قال: ماذا يا أبى؟ قال: نشوة فى دارى قلن : إنا لا نقرأ القرآن فنصلى بصلاتك قال: فصليت بهن ثمان ركعات ثم أوترت قال: فكان شبه الرضا و لم يقل شيئا،، مسند ابو يعلى(١٧٩٥) مختصر قيام الليل للمروزى / ٩٠ ، صلاة التراويح(٧٩) کعب رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: اے اللہ کے رسول رات میں مجھ سے کچھ کام ہوگیا ہے، یعنی رمضان میں، فرمایا: اے ابی ! وہ کیا ہے؟ کہا: میرے محلہ کی عورتوں نے کہا: ہم قرآن نہیں پڑھ سکتے ہیں، لہذا ہم آپ کی اقتدا میں نماز پڑھیں گی، انہوں نے کہا: تب میں نے انہیں آٹھ رکعت نماز پڑھائی اس کے بعد وتر پڑھائی، راوی نے کہا: یہ شبہِ رضامندی( تقریری سنت ) تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کچھ نہیں کہا ) سائب بن یزید رضی اللہ عنہ نے کہا: أمر عمر رضي الله عنه أبى بن كعب و تميما الدارى أن يقوما للناس بإحدى عشرة ركعة ،، الموطأ للامام مالك (٣٠٢) بيهقى ٤٩٤/٢ ) عمر رضی اللہ عنہ نے ابی بن کعب اور تمیم داری رضی اللہ عنہما کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کو(قیام الیل میں ) گیارہ رکعت نماز بڑھائیں - ان مختصر سے دلائل سے یہ بات واضح ہو گئی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز گیارہ رکعت ہی تھی اور گیارہ رکعت ہی پڑھتے تھے اس پر کبھی بھی اضافہ نہ کرتے تھے، حتی کہ وہ راتیں جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو جماعت سے تراویح پڑھائی ان میں بھی، ان میں سے کسی بھی موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گیارہ سے زیادہ نہ پڑھی تھی اور نہ پڑھائی تھی، ہر سال کی طرح اس سال بھی کچھ لوگ سوال کرتے ہیں کہ کیا طاق راتوں میں نوافل کے طور پر آٹھ رکعت سے زیادہ پڑھ سکتے ہیں عام تو پر عوام اور خواص کا یہی جواب ہوتا ہے کہ ہاں پڑھ سکتے ہیں، مگر دلیل کیا ہے کہتے ہیں کہ اسلاف میں سے بعض پرھتے تھے یا پڑھنے کی اجازت دیتے تھے؟ یعنی نہ نبی نے اور نہ صحابہ بلکہ بعد میں بعض تابعین نے گیارہ سے زیادہ ادا کیا ہے اسی کو دلیل بنا کر کہا جاتا ہے کہ اس میں وسعت ہے!!!!مگر سوال یہ ہے کہ اگر گیارہ سے زیادہ مطلوب تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کے قول و فعل سے اس کی تائید کیوں نہیں ہوتی؟ پوری زندگی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے زیادہ کیوں ادا نہ کیا ؟ جب کہ واضح ہے اس سے کم پڑھنا آپ کے معمولات میں داخل تھا اور اگر اضافہ مطلوب تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قول یا فعل سے کبھی اس اضافہ کی اشارہ کیوں نہ کیا؟؟ اور پھر تابعین کا عمل شرعی دلیل کب سے ہوگیا ہے کہ اس کی بنیاد پر اسوٕ نبوی میں اضافہ کو درست قرار دیا جائے؟؟؟ عشاء اور فجر کے درمیان جو نماز آپ سے ثابت ہے وہ وہ صرف گیارہ رکعت ہے البتہ وتر کے بعد بیٹھ کر دو رکعت، قیام الیل شروع کر نے سے پہلے ہلکی سی دو رکعت پڑھنا آپ کا معمول تھا( مسلم ۷۶۷) عشاء کے بعد دو سنت موکدہ اور اس کے بعد چار نفلی رکعات وہ بھی کبھی کبھی( صحیح الترغیب ۵۹۱) یہ وہ نمازیں ہیں جن کی ادائیگی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور وہ گیارہ سے زیادہ ہیں چونکہ یہ نمازیں ثابت ہیں اس لیے ان کا استثناء کردیا جائے گا، البتہ ثابت پر غیر ثابت کا قیاس درست نہ ہوگا، یعنی یہ کہنا کہ ان حدیثوں میں عشاء اور فجر کے درمیان گیارہ سے زیادہ پڑھا ثابت ہے اس لیے اگر اس سے بھی زیادہ پڑھے تو کوئی حرج نہیں ہے؟؟؟؟ یہ بات درست نہیں ہے کیوں کہ یہ قیاس ہے اور بذریعہ قیاس عبادت کا ثابت کرنا کیا درست ہے؟؟؟؟؟ مثلا نماز کا حکم ثابت ہے اب اگر اس پر قیاس کرتے ہوئے کوئی قضائے عمری وغیرہ کو درست کہے گا تو یہ غلط ہوگا-کیا وجہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی ایک مرتبہ بھی گیارہ رکعت سے زیادہ نہ پڑھی ایک مرتبہ ہی پڑھی ہوتی تاکہ امت کی رہنمائی ہوجاتی یا اجازت ہی دے دی ہوتی؟؟ تاکہ سند بن جاتی، ایسا نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟؟ کیا اس سے واضح نہیں ہوتا ہے کہ اصل میں اس سے زیادہ رکعات مطلوب ہی نہ تھیں اس لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اضافہ بیان نہ کیا نہ قولاً نہ فعلاًاور نہ تقرراً البتہ کمی کی جاسکتی تھی اس لیے اس کو فعلاً بیان کردیا- نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک نماز میں متعین رکعات کی عمر بھر پابندی کریں اور کبھی بھی اس سے زیادہ نہ پڑھیں اور ہم سمجھیں کہ ہم اس سے زیادہ پڑھ سکتے ہیں کیا اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اللہ کی عبادت کرنا چاہتے ہیں؟؟ ورنہ پھر اس اضافہ کا کیا مطلب ہے؟؟ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اختیار کردہ رکعات تراویح کم ہیں کہ ان اضافہ کیا جائے؟ یا ہم بنی صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑے عابد و زاہد ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت پر اضافہ کے خواہاں ہیں؟؟! جب کہ ام الامؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا کہنا ہے: ''هل كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يختص من الأيام شيئا؟ قالت: لا، كان عمله ديمة، ،،ام الامؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا، کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے(روزہ وغیرہ عبادات کے لیے ) کچھ دن خاص طور پر مقرر کر رکھے تھے؟ نہیں:، بلکہ آپ کے ہر عمل میں ہمیشگی ہوتی تھی اور دوسرا کون ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جتنی طاقت رکھتا ہو-) بخاری ۱۹۸۷) 360 #نمبر 1987) ذرا غور کریں! اضافہ کی وجہ کیا ہے؟ کون سا جذبہ ہے جو اس پر آمادہ کر رہا ہے ؟ کیوں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ پڑھنا پڑھنا چاہتے ہیں؟؟
@abousama1520
@abousama1520 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ استاد محترم کی حفاظت فرمائے اور ان کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@MuhammadFalaksher-zm9qt
@MuhammadFalaksher-zm9qt 2 ай бұрын
اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے
@rashidulislammazahiri2522
@rashidulislammazahiri2522 3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہم پر تادیر باقی رکھے...
@muhammadrahim8016
@muhammadrahim8016 Жыл бұрын
قربان جاؤں ایسا علماء پر ❤
@khanshhakhan307
@khanshhakhan307 3 ай бұрын
Mashallah ulamai deoband zindabad
@mdataullahkhan7668
@mdataullahkhan7668 Жыл бұрын
ما شاء اللہ بہت خوب ❤ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں بر کت عطا فرمائے آمین ثم آمین
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@moulanaishfaqkashiwaoffici2886
@moulanaishfaqkashiwaoffici2886 4 жыл бұрын
الله آپ کو علم میں برکت دیں
@muhammadshafiq2335
@muhammadshafiq2335 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ، اللہ حضرت کی عمر میں برکت ڈالے۔ وقت کی مناسبت سے ہمیشہ اہل حق کی دفاع میں پیش پیش۔۔
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@attaullahmedini8539
@attaullahmedini8539 4 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوبصورت مناظر اسلام مولانا منظور مینگل صاحب اللہ تعالی آپ کو جزایہ خیر دے دے الھمہ امین منجا نب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
@jamaaluddinansari1278
@jamaaluddinansari1278 4 жыл бұрын
Sheikh mubashir Ahmed rabbani s munazry MN kyoon bhag gya
@moulanaabdulssalammiftahi
@moulanaabdulssalammiftahi 4 жыл бұрын
مرشد کی تو بات ہی الگ ہے ❤️🌹💕
@muhammadshahzeb8400
@muhammadshahzeb8400 3 жыл бұрын
👍👍👍
@mohdwaseemquadmi
@mohdwaseemquadmi 2 жыл бұрын
یہ ہے ہمارا شیر حق گوئی میں
@irshadullahalhussaini416
@irshadullahalhussaini416 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ تبارک اللہ جزاك الله خيراً كثيراً وأحسن الجزاء في الدنيا والآخرة
@NIDATVPUNE
@NIDATVPUNE 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ مولانا آپ عربی گرائمرمیں مضبوطی سے گرفت کرتے ہیں /محمد افروز قاسمی انڈیا
@mukhtarulislam5181
@mukhtarulislam5181 4 жыл бұрын
Horjot shohi kaharahe Allah horjotke hawat me borkat ho awar ulom me borkot ata formah Allah amin
@hafizsaleemkeerio4394
@hafizsaleemkeerio4394 4 жыл бұрын
عربی مین ماهر هین ۔۔التعامل حجة یجب العمل بها ۔۔نهین هوگا بلکہ ۔۔یجب العمل به ۔۔
@DAWAHTIME1
@DAWAHTIME1 4 жыл бұрын
yeh to basic arabic ha is ma kia garift ho gi. Lekin sawal to yeh ha keh itna jo peet rahay ha Tarweeh ka alfaaz ko keh yeh is lia 11 nahi ho saktay to wajah to yeh ha keh Pyaray Rasul SWM na kabhi zindagi ma 20 parhi na hi is ka naam Taraweeh rakha . to jinho ne 20 baad ma parhi unho na rakha. To baat yahi khatam ho gai .
@nafeesalam7929
@nafeesalam7929 4 жыл бұрын
Aap kon mohammad afroz h district aur state ka naam bataye
@faizanqadir7915
@faizanqadir7915 3 жыл бұрын
@@hafizsaleemkeerio4394 آپ ٹھیک نہیں کہ رہے یجب العمل بھا پورا جملہ صفت ہے حجة کی جو اپنے صفت سمیت خبر ہے مبتدا التعامل کی۔
@rbaloch2998
@rbaloch2998 3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے علمائے کرام کى حفاظت فرمائیں آمین.
@dayarbuilders7040
@dayarbuilders7040 3 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ بہت ہی اعلیٰ ، اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@jameeltonky1694
@jameeltonky1694 3 ай бұрын
بارك الله في علمك وجسمك ونورك وجمالك وكمالك ورزقك واولادك
@jameeltonky1694
@jameeltonky1694 3 ай бұрын
ماشاءالله منگل نام ھے۔ نام کی مناسبت سے علمی ادبی تحقيقي ميدان مين. منگل صاحب نے دنگل مین فلا ح حاصل كي. لايق تحسين وتبريك هين. سعودي سے جوجواب دیا گیا ھے۔ وہ کافی نھین۔ پاینت سے ھت کر بات کی ھے۔ سعودی عالم جواب پر نظر ثاني فرمايين
@jameeltonky1694
@jameeltonky1694 3 ай бұрын
حضرت عمر رضي الله عنه كےحواله سے ھندوستانی عالم نے جو ارشاد فرمایا سعودی عالم صاحب اس كو عدل اور محبت كي ْنگاہ سے دیکھیں
@abdullahawal9148
@abdullahawal9148 3 ай бұрын
Bhut khoob❤
@hajimuhmmad9042
@hajimuhmmad9042 4 жыл бұрын
اللہ ج سے امیدھے ھم کو اپکا زیارت نصیب ھو
@mdzillurrahman2444
@mdzillurrahman2444 4 жыл бұрын
آمین یا رب
@shamimakhater2980
@shamimakhater2980 4 жыл бұрын
MAA shaa Allah Bahut khoob Zabardast bayaan
@wsw3915
@wsw3915 Жыл бұрын
Mengal Sahab ❤❤❤❤❤....Allah Paak ♥ Aap Jaise Pyare Ulma E Haq ❤ Ki Hifazat Farmaye.....Ameen
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@ulamaehaq...2175
@ulamaehaq...2175 Жыл бұрын
Ma sha Allah ❤❤❤❤
@AliAhmed-xz1yx
@AliAhmed-xz1yx 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست گفتگو
@shakeelbeloja9446
@shakeelbeloja9446 4 жыл бұрын
allah pak molana ki umar my tandrosti or hmary uppar molana ka saya hmari ta hayat rhy ameen
@rafiakhalid2105
@rafiakhalid2105 2 жыл бұрын
مولاناصاحب کے بینات الحمدللہ بہت ہی زبردست ہوتے ہہین ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@adnankhan139
@adnankhan139 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب
@abdulwahidkhan2193
@abdulwahidkhan2193 3 жыл бұрын
قربان جاؤں مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم عالیہ اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@usmanbumal234
@usmanbumal234 2 жыл бұрын
Assalamualikum bahi kess pay qurbaan hona chahtay ho
@hilalmir5173
@hilalmir5173 2 жыл бұрын
Ho Jao. Ek jahil kam hoga
@syedbarkath2839
@syedbarkath2839 4 жыл бұрын
ALLAH aise Ulma ke thedaath badaye
@muhammadmachhaliyamuhammad561
@muhammadmachhaliyamuhammad561 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@hajimuhmmad9042
@hajimuhmmad9042 4 жыл бұрын
اللہ پاک ج اپکو لمبی عمر عطاکرے اپ دین کا زبردس محآفظ ھے حاجی محمد چمن والا
@hajimuhmmad9042
@hajimuhmmad9042 4 жыл бұрын
حاجی محمد چمن والا
@ImranKhan-jk7bx
@ImranKhan-jk7bx 4 жыл бұрын
مؤطا امام مالک کتاب: کتاب الصلوة فی رمضان جلد اول - باب: ما جاء فی قیام رمضان حدیث نمبر: 231 عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ أَنَّهُ قَالَ کَانَ النَّاسُ يَقُومُونَ فِي زَمَانِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي رَمَضَانَ بِثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ رَکْعَةً یزید بن رومان سے روایت ہے کہ لوگ پڑھتے تھے حضرت عمر کے زمانے میں تیئس رکعتیں۔
@irfanahmedsirfanahmeds4617
@irfanahmedsirfanahmeds4617 3 ай бұрын
KYUN K MOUTA IMAM MALIK ME HAI. UMAR(RA) WALI HADEES JISME UNHONE TAMEEM AD DARI O UBAI IBNE KAAB(RA) KU HUKUM DIA k 11 RAKAAT WITAR K SAATH PADHAE...
@SeamanMohsin
@SeamanMohsin 4 жыл бұрын
Mashallah. Molana sahab ko allah lambi aur sa'adat wali zindagi aur umar de, allah ham sab ko amal ki taufeeq de. ameen
@manzoorahmad-xc7dd
@manzoorahmad-xc7dd Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
@adnansawoodofficial1145
@adnansawoodofficial1145 4 жыл бұрын
وعلیکمالسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ حضرت کی تمام آفات سے حفاظت فرمائیں
@sabirjabir5287
@sabirjabir5287 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاکم اللہ
@Samisulehri
@Samisulehri 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہہہہت عمدہ گفتگو ۔۔۔۔بے شک اللہ نے آپکو علم و حکمت سے نوازا
@munavvarm4999
@munavvarm4999 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@maulanaidreessahb
@maulanaidreessahb Жыл бұрын
ameen
@razaqrazaq4172
@razaqrazaq4172 4 жыл бұрын
حضرت میرے زندگی آ پ پر قربان ہو
@ashfaquealam8137
@ashfaquealam8137 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر کی برکت فرمائے
@nkkhannurul2959
@nkkhannurul2959 3 жыл бұрын
﷽السلام عليكم اللّٰہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرماءے آمین
@arsnashriyat1307
@arsnashriyat1307 3 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مولانا منظور احمد مینگل صاحب کو سلامت رکھے
@habibailyas1363
@habibailyas1363 3 жыл бұрын
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت کو عمر دراز نصیب فرمائے
@hakeemulmillatchannel6958
@hakeemulmillatchannel6958 2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/rXSanoqGYrioe9U رمضان سیریز (پیغام قرآن ) Tafseer e Qur'aan Taraweeh Day-8 Bayan:Mufti Mohammed Ashraf Ali saheb Rashadi Imaam o khateeb Madeena Masjid old Guddadahalli Bangalore
@abdulrasheed-yd5qy
@abdulrasheed-yd5qy Жыл бұрын
ماشاءاللہ، بہترین مدلل گفتگو۔
@atozislamvlog7672
@atozislamvlog7672 3 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@zintranslation6659
@zintranslation6659 4 жыл бұрын
حضرت جزاک اللہ تعالی
@masterzee7046
@masterzee7046 3 жыл бұрын
Allah ap ko lambee umar naseeb farmaya
@ahmadkamran8676
@ahmadkamran8676 3 ай бұрын
Allah pak ap ko apne hifzo aman may rakhe. Ameen
@azamiainfohub9425
@azamiainfohub9425 3 ай бұрын
ماشاءاللہ ، مدلل بیان
@Hfnehalmiftahi4311
@Hfnehalmiftahi4311 4 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ حضرت اللّٰہ آپکو سلامت رکھے آمین
@dorkarimaslamasail9138
@dorkarimaslamasail9138 4 жыл бұрын
MashaAllah bahut zabardast
@zafarkhanzafarkhan131
@zafarkhanzafarkhan131 Жыл бұрын
MashaAllah ❤❤qurban jawo mulana sahb pe❤❤
@Ahsan1988
@Ahsan1988 3 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤ بارک اللہ فی علمک و عملک
@deenkibaten1523
@deenkibaten1523 2 жыл бұрын
MashaAllah bohot khoob ❤️❤️❤️
@zubairwar4704
@zubairwar4704 4 жыл бұрын
love from kashmir❤
@saadkhan985
@saadkhan985 Жыл бұрын
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد ❤️🌹❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم ❤️🌹❤️ اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️🌹❤️
@dhariwallastname1861
@dhariwallastname1861 Жыл бұрын
Allah tala qubool frmae.
@abdulhafeezpatel
@abdulhafeezpatel 4 жыл бұрын
Masha Allah bahot khoob
@junaidgondalmahdika5557
@junaidgondalmahdika5557 4 жыл бұрын
ما شاء اللہ
@MdOmar-ow2ep
@MdOmar-ow2ep 2 ай бұрын
شکریہ حضرت
@AzamKhan-gb9py
@AzamKhan-gb9py 4 жыл бұрын
Ma sha Allah Allah pak hazrat ke umar me barakat ataa farmae
@salehsafvan8200
@salehsafvan8200 4 жыл бұрын
Wah moulana wah hum Allah ka sukar adaa karte he Allah ne Hume aapke ke jese rehnuma ataa farmaya
@shaneabuhanifaalnoman7540
@shaneabuhanifaalnoman7540 4 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ حضرت نے کیا علمی بیان دیا ہے اور اللہ تبارک و تعالی ہمیں بھی حضرت اقدس کی طرح علم عطا فرمائے اور محمد نے حضرت نے اور اس کا باطل ہونا قرآن و حدیث کی روشنی میں ثابت کردیا اور اسے دعویٰ ہے ہم پہلے بھی دعویٰ کرتے تھے اور آج بھی حضرت نے دعویٰ کیا ہے یہ آپ سنیں گے ان شاء اللہ تعالی
@shafikuerehman6701
@shafikuerehman6701 3 жыл бұрын
Bhai english k bajaye urdu mai kese comment krte hain youtube pe..Jese k ap ne apna ye comment urdu mai likha hai please mujhe sikha dain mujhe koi solution nahi mil raha plz
@abbasfahim2525
@abbasfahim2525 3 жыл бұрын
@@shafikuerehman6701 apny mobile mai koi sa bhi urdu keyboard ka app install ker dy.. پھر آپ لکھ سکتے ہیں..
@zafarshaikh1.official886
@zafarshaikh1.official886 Жыл бұрын
Aek bar koi ger mukallid munazra karke dekhe ❤️❤️❤️
@internationalcricket9353
@internationalcricket9353 3 ай бұрын
Masha Allah Molana sahab❤❤❤
@mateenkhan5422
@mateenkhan5422 4 жыл бұрын
Mashallah
@tanhamusafir3934
@tanhamusafir3934 Жыл бұрын
Masha allah subhan allah
کون سے صحابی بہت ہنساتے تھے ؟؟
8:58
YAQEEN MEDIA
Рет қаралды 237 М.
Me: Don't cross there's cars coming
00:16
LOL
Рет қаралды 15 МЛН
I CAN’T BELIEVE I LOST 😱
00:46
Topper Guild
Рет қаралды 102 МЛН
МАМА И STANDOFF 2 😳 !FAKE GUN! #shorts
00:34
INNA SERG
Рет қаралды 4,8 МЛН
Masla e Taraweeh 8 Ya 20 By Maulana Amin Safdar Okarvi
2:08:46
Imaan Tv
Рет қаралды 10 М.
Muharram Or Rasoom | محرم الحرام اور رسومات | Complete Lecture
40:14
Molana Moududi Ka Hilm Aur Sabar
28:04
Let's Explore Our Deen
Рет қаралды 6 М.