Car company mei lagana aur har mahine fix profit lena kaisa? Please batae.
@qammars19773 жыл бұрын
Aap se kahin rabta ho sakta hai kya ? Mujhe apnay karobar k baray mein maloomat karni hai, ek investment karwai hai lekin shak hai k sood k mamlay mein par gya hon ghalti se...
@muhammadrafiqumair13636 жыл бұрын
اسلام علیکم. میں نے نیا موبائل دکان سے 10000روپےپر....اورمیں نے بیج دیا 14000پر...2000نقد....اور 2000ماہانہ قشت پر.آیا.سودہےیانہیں
@khalidmohammad1200 Жыл бұрын
سونے دینار اور چاندی کے درھم تعداد میں ہی کاؤنٹ ہوتے تھے
@asmanoor88734 жыл бұрын
Behan ne Bhai ko apna zewar bech Kar 2 lakh ropay deye Koch saal k bad ab utna zewar 4 lakh ka bnta hay to behan 4 lakh ropay mangay to Kya ye sood ho ga ? Plz lazmi jwab den
@ansari123403 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین درج ذیل مسئلہ کے متعلق کہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ گھر میں آٹا چاول دال وغیرھم بروقت نہیں ہوتا تو ہمارے گھر کی عورتیں پڑوسی سے ایک ناپ والی شے سے لے لیتی ہیں پھر جب ان کے پاس آ جاتا ہے تو اتنا ہی یعنی کہ برابر برابر واپس کر دیتی ہیں لیکن یہ واپس کرنا ہاتھوں ہاتھ نہیں ہوتا بلکہ دو، چار ،پانچ دن بعد ہی ہوتا ہے۔ تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ آیا یہ سود ہے یا نہیں اگر نہیں تو کیوں جبکہ حدیث پاک ہے "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلاً بمثل یدا بید" تو اس حدیث پاک میں ہے کہ برابر برابر ہو اور ادھار نہ۔ تشفی بخش جواب مع حوالہ عنایت فرمائیں نوازش ہوگی۔