Triple Talaq (Divorce) in Islam | Javed Ahmad Ghamidi

  Рет қаралды 38,055

Al Mawrid Hind

Al Mawrid Hind

Күн бұрын

triple talaq, triple talak, javed ahmed ghamidi, javed ahmad ghamidi
talaq, javed ahmed ghamidi, javed ahmad ghamidi

Пікірлер: 69
@mohammadasif7547
@mohammadasif7547 5 жыл бұрын
Great ghamdi sahab I salute u.
@discoverypoints
@discoverypoints 2 жыл бұрын
What a fantastic response with smile in start...
@zamirahmed4338
@zamirahmed4338 5 жыл бұрын
Excellent answer
@sheikhazhar6033
@sheikhazhar6033 4 жыл бұрын
3 tlaq Haram h jo shakhs 3 tlaq dy deta h tu us ka gunah us shakhs pr ho ga .
@fiza9769
@fiza9769 6 жыл бұрын
bilkul sahi baat
@shaziaamna2195
@shaziaamna2195 5 жыл бұрын
Shukur hee ghar bach gia
@muhammadayaz1903
@muhammadayaz1903 4 жыл бұрын
Ap ka kia masla tha please share
@nadeemiqbal7253
@nadeemiqbal7253 4 жыл бұрын
Please masla batayye
@maryamjadoon6508
@maryamjadoon6508 4 жыл бұрын
I have a issue
@maryamjadoon6508
@maryamjadoon6508 4 жыл бұрын
@@muhammadayaz1903 kindly bta dyn is surat m ho jati h
@maryamjadoon6508
@maryamjadoon6508 4 жыл бұрын
Aik lrki h uski usky husband sth lrai hue dono shadeed gusy m thy dono KO koi smj nahi aw rhi the lrki gusy m divorce mangi ja rhi the but wo is condition m the k usy smj nai aw rhi the k agy kia hona h ya shyd wo yh smj rhi the k asy m kahu GI to lrka usy manay ga lrai khtm kry ga lrky KO b smj nai aii gusy m us n asy keh dia talak talak talak koi nam nahi Lea TM b nahi kaha bus yh lafz boly
@waqasikram5636
@waqasikram5636 5 жыл бұрын
Not a comprehensive answer....not clear.....confused.....
@AlMawridHind
@AlMawridHind 5 жыл бұрын
Please check this kzbin.info/aero/PLucOobAkGHmQex4Kzy2INmIq9eg0GYagx
@anasughratdar8045
@anasughratdar8045 3 жыл бұрын
@@AlMawridHind link is not working
@AlMawridHind
@AlMawridHind 3 жыл бұрын
@@anasughratdar8045 The links have been removed. We will upload them again in the future. Sorry for the inconvenience.
@Calmwaters778
@Calmwaters778 3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/i5SznKeno7OnaLs
@aliarif7721
@aliarif7721 3 жыл бұрын
Love you sir 💜
@banomuqeemabroabro6865
@banomuqeemabroabro6865 4 жыл бұрын
Kiya talaq hone ke bad phr usi we dubara nikah ho sakta he
@doubtinislam1902
@doubtinislam1902 2 жыл бұрын
bilkul jnb 3 months ka ander kr skta hein aur agar 3 months sa zida ho chuka hein to phir sa nikah kr skta hein
@asififtekhar1411
@asififtekhar1411 3 жыл бұрын
Eye opener
@latifullahhussain2732
@latifullahhussain2732 3 жыл бұрын
Asslamalequm yk masla puchna tha lailmi mai ,gusha se ,koi yerada niyat nahi tha Na hai ,,mai 2_3 time message mai talak talak talak likh diya tha ,to kiya talaq hogiya ya nahi ,agar hua to kitna talaq hua , please batayee or ho shake to mujhe fatwa provide kijye ,mai Odisha India se bolraha hu , sundargarh district
@azharghafoor3973
@azharghafoor3973 5 жыл бұрын
Ghamidi sb apny yaha 3 mah ka arsa mention kiya apki dosri video me 1 mahiny ka arsa mention kiya. Isy zra clear krain
@nadeemiqbal7253
@nadeemiqbal7253 4 жыл бұрын
Aik hi nashist men ghussa ho ya na ho teen talaq Dene se nikah khatam hoga ke nahin aur dobara nikah men aane ke liye kia karna hoga?
@muhammadayaz1903
@muhammadayaz1903 4 жыл бұрын
Nadeem iqbal contact me on this number mai app ko pouch kar bata Don Ga 00447932354277
@adeelaadeela66
@adeelaadeela66 3 жыл бұрын
Al Mawrid Hind sir ka num mil skta hy mujy en sy ek deeni masly ka hl pochna hy
@hafizshahidjamal8830
@hafizshahidjamal8830 5 жыл бұрын
محترم۔الگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ بتایا گیا ھے۔اور ایک مجلس میں تین طلاق دینے پر حلالہ نہیں رجوع ثابت ھے۔ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وسلم میں وضاحت موجود ھے۔سورۃالبقرہ۔کی آیات۔228 میں ثلاثتہ قروء۔کا تزکرہ ھے۔ترجمہ۔اورطلاق والی عورتیں انتظار میں رکھیں خود اپنی جانوں کو تین۔قروء (طہروحیض۔تک۔اور انکے لئے حلال نہیں کہ چھپائیں جو پیدا کیا اللہ تعالیٰ نے ان کے پیٹ میں اگر وہ ایمان رکھتی ہیں اللہ پراور آخرت کے دن پر اور انکے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا اس مدت میں بشرطیکہ صلح کرنا چاہیں اور عورتوں کا بھی حق ھے جیسا کہ مردوں کا ان پر معروف طریقے سے اور مردوں کا ان پر ایک درجہ حاصل ھے۔اس آیات میں اللہ تعالٰی حکم دے رہا ہےکہ انکے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانےکا اس مدت میں یعنی عدت میں صلح کی۔شرط پر۔آپ حضرات ایک ساتھ تین طلاق دینے پر۔طلاق مغلظہ کا فتویٰ دیتے ھیں۔اور تلقین کرتےھیں کہ جب تک حلالہ نہ ھو گا تو پہلے والے شوھر کے لئے۔حلال نہ ھوگی۔زرا قرآن کریم کی ان آیاتوں پرتوجہ دیں۔اور آیات 229 میں طلاق دو مرتبہ ھے جب صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےپوچھا۔اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم میں تیسری طلاق کہاں ھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےیہ نہیں فرمایا۔فان طلقھا۔تیسری طلاق ھےبلکہ فرمایا۔اوتسریح باحسان تیسری طلاق ھے۔معروف طریقے سے رجوع یا احسان کے ساتھ رخصت ھےپھر فرمایا۔تمھارے لیےحلال نہیں جوکچھ بھی ان کو دیا ھےاس میں سے واپس لے لو مگر دونوں یہ خوف رکھتےھوں کہ اللہ کی حدود پر قائم نہ رہ سکیں گے اور فیصلہ کر نے والےبھی یہ ھی خوف رکھتے ھوں تو بیوی کی طرف سے وہ چیز فدیہ کرنے پر اور شوہر کی طرف سے وہ چیز لینے پر کوئی حرج نہیں یہ اللہ کی حدودھیں۔ان سے تجاوز نہ کرو۔آیات 230 میں ۔پس اگر اس نےاسکو طلاق دیدی تواسکے لئےحلال نہیں اسکے بعد جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے کسی اور سے پھر اگر وہ طلاق دیدے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں اگر باہم مل جائیں اگر ان کو گمان ھو کہ اللہ کی حدود کو قائم رکھ سکیں گے اور یہ اللہ کی حدود ھیں۔جو واضح کرتا ھے اس قوم کے لئےجو سمجھ رکھتے ہیں۔صرف اس ھی آیات کو مقدمہ بناکر حلالہ کا فتویٰ دیا جاتاھے۔230۔ آیات میں طلاق کے بعد ایک مخصوص صورتحال کے پیشِ نظر عورت کی دوسری جگہ شادی لازم قراردی گی ھے۔جب میاں بیوی کے علاوہ معاشرہ بھی دونوں کی مستقل جدائی پر یہاں تک آمادہ ہو کہ عورت کی طرف سے فدیہ دینا جائز نہ ھونے کے باوجود جائز بن جائے تو پھر بھی شوھر کو طلاق کے بعد دوسری شادی پر اعتراض ھو تا ھے شوہر کے اس ضمیر کی نفی کے لئے ضروری تھا کہ ان الفاظ میں وضاحت کردی جاتی شھزادہ چارلس پر لیڈی ڈیانا کو مروانے جیسی مثالوں سے تاریخ بھری پڑی ہے۔مسلم شریف.باب الطلاق۔۔1472 میں ھے۔حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور عہد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت کے ابتدائی دوسالوں تک ایک مجلس میں تین طلاقیں ایک ھی شمار ھوتی تھی.اس پر اجماعِ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم ھے۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی کے دور میں جب طلاق کی شرح زیادہ ھو نے لگی اور لوگ طلاق دیتےاوررجوع کرتےتو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر کوئ شخص تین طلاق ایک ساتھ دیگا تو میں ان کے درمیان علیحدگی اختیار کر وادونگا۔جب تنازعہ کی صورت اختیار کرجائےتو حاکم وقت پر ضروری ھوتا ھے کہ فریقین میں تفریق کردی جائے۔کیونکہ قرآن کریم میں صلح کی شرط پر رجوع کی گنجائش موجود ھے۔اگر دونوں میں سے ایک راضی نہ ھو تو رجوع نہیں۔ھوسکتاھےیہ فیصلہ عین قرآن کریم۔کے مطابق تھا والے حضرات نے اس بات کو غلط سمجھا۔اور بات حلالہ تک آپہنچی۔اورحضرت علی کرم اللہ وجہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ۔عنہ۔حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ مسلک بیان کیا ھے کہ طلاق کے پیچھے طلاق واقع نہیں ہوتی ھے۔کتاب کا نام ۔ایک مجلس میں تین طلاقیں اور اسکا شرعی حل۔صفحہ۔63۔حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ ۔ مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔بریلوی مسلک کےمشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان مولانا پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ بھی ایک مجلس کی تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےجب اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوجب پتالگا۔تو عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر غضبناک ھوئے اور سمجھایا کہ پہلے طہر میں رکھ لو یہاں تک کہ حیض آئےپہر دوسرے طہر میں رکھ لو۔کہ حیض آئے۔پھر تیسرے طہر میں رجوع کرلو۔یاہاتھ لگانے سے پہلےچھوڑدو۔بخاری شریف۔کتاب الاحکام۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےالگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ سکھایا۔حضرت رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دے دیں بعد میں بہت غمگین ھوئے۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا۔تم نے اسے کس طرح دی۔انھوں نے کہا تین مرتبہ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تین طلاقیں ایک ساتھ دی تھیں۔انھوں نے کہا۔ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر یہ ایک ھی طلاق ھے۔اگر تم چاہو تو رجوع کرلو۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتےھیں۔کہ حضرت رکانہ نے اپنی بیوی سے رجوع کر لیا۔مسنداحمد۔123/4۔اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے استاد۔تابعی حضرت حماد۔اورمشھورمحدث حضرت سعید بن مسیب رحمۃ اللہ عنھم بھی ایک مجلس میں تین طلاق کے قائل نہیں۔تھےرجوع کے قائل ھیں۔جبکہ آیات 231میں۔ترجمہ۔اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف طریقےسےروکو یا۔معروف طریقے سے چھوڑو۔232 میں اورجب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پورا کرچکی اپنی عدت کوتو نہ روکو انکوکہ ازواجی تعلق قائم کریں اپنے خاوندوں سے جب راضی ھوں آپس میں معروف طریقے سے۔سورۃالطلاق ۔آیات 1 میں اے نبی جب تم عورتوں کو طلاق دو تو انکو عدت کے لئے طلاق دواور شمار کرو عدت کو۔ آیات 2 میں ترجمہ اورجب پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف طریقے سے رکھ لو یا معروف طریقے سے الگ کردو۔سورۃالنساء۔آیات 35 میں بھی صلح کا تزکرہ ملتا ھے۔اور سورۃالبقرہ آیات.228 229.231.232.۔سورۃالطلاق میں آیات 1.2. میں اللہ تعالٰی موقع فراہم کرتا ھے۔صلح کی شرط پر عدت کے اندر اور عدت کے دوران اور عدت کے اختتام پر بھی رجوع ھو سکتا ھے۔مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔مفتی حسام اللہ شریفی۔ مفتی فلک شیر۔ان حضرات نے بھی تین طلاق سے رجوع کیاھے۔مزید۔یوٹوپ zarbehaq tv پر ریسرچ کرسکتے ھیں۔چیف ایڈیٹر۔حضرت سید عتیق الرحمن گیلانی مدظلہ العالی
@learnkidsworld
@learnkidsworld 4 жыл бұрын
Good
@goldenlinesstudio9799
@goldenlinesstudio9799 3 жыл бұрын
Apka bhot shukria Allah pak apko jaza e khair day ameen suma ameen
@abbadraza
@abbadraza 2 жыл бұрын
Shehla Rashid at 0:03
@dubaidic8533
@dubaidic8533 2 жыл бұрын
This is the islamic way.
@gulnazkhan940
@gulnazkhan940 3 жыл бұрын
Mujhe aik hi majlis me teen talaa hui hy kia talaq ho gai
@razamughal9095
@razamughal9095 10 ай бұрын
yes
@nazirakhatun1843
@nazirakhatun1843 2 жыл бұрын
Fantastic person
@nazirakhatun1843
@nazirakhatun1843 2 жыл бұрын
Fantastic
@abdulqudoosjamali2445
@abdulqudoosjamali2445 Жыл бұрын
Love you ghamdi sahab
@gappshappwithdeea9606
@gappshappwithdeea9606 4 жыл бұрын
Mjy Ghamidi sahb ka cntct num chaheay
@muhammadayaz1903
@muhammadayaz1903 4 жыл бұрын
Mei app ka sawal pouch sakta hoon 00447932354277
@gappshappwithdeea9606
@gappshappwithdeea9606 4 жыл бұрын
@@muhammadayaz1903 ap k pas hal ni hoga na ee ilm... Mjy ghamidi sahb sy cntct krna hai
@muhammadayaz1903
@muhammadayaz1903 4 жыл бұрын
Text me
@muhammadayaz1903
@muhammadayaz1903 4 жыл бұрын
Woh UK aa rahe hain mai unko Milon ga app ki baat karwa Don ga
@muhammadayaz1903
@muhammadayaz1903 4 жыл бұрын
Main haar bhaar unsa milta hoon
@junaidhassan7091
@junaidhassan7091 Жыл бұрын
Yani ghussay mein talak ni hoti.
@razamughal9095
@razamughal9095 10 ай бұрын
HOTI HAIN
@zunairatalat2684
@zunairatalat2684 4 ай бұрын
@@razamughal9095this is the 10th video I have seen you commenting with such clarity.
@razamughal9095
@razamughal9095 4 ай бұрын
@@zunairatalat2684 i shall take that as a compliment.
@HaiderAli-fr2zf
@HaiderAli-fr2zf 4 жыл бұрын
Ighar bewi zabar dasati talaq Lena chay to
@zulqarnainhaider4739
@zulqarnainhaider4739 3 жыл бұрын
3 talaq 3 hi huta hai
@maheruhmehar346
@maheruhmehar346 11 ай бұрын
kesy
@razamughal9095
@razamughal9095 10 ай бұрын
right. 100%
@goldendiamonds1697
@goldendiamonds1697 3 жыл бұрын
یہ ھی اصل طلاق ھے قرآن کے حساب سے باقی سب حرام ھے تماشہ ھے کے میں نے تین مرتبہ طلاق طلاق طلاق بول دیا پچاس بار بول دو طلاق نہیں ھوتی گواہ کے ساتھ نکاح ھے تو گواہ کے ساتھ ھی طلاق ھے اور بلکل صحیح بتایا جبکہ جاوید کو ابھی امامت سمجھنے میں بہت ٹائم چاھیۓ قبر میں جاتے جاتے اب حق بات کردینی چاھیۓ کے علی اور گیارہ امام ھی رسول اللہ کے بعد اسلام کے نمائندے تھے اور ھیں باقی غاصبوں نے جو ھائی جیک کیا دین وہ تو بھگتے گے ھی
@merabhopalbhopali6101
@merabhopalbhopali6101 6 жыл бұрын
1 martaba me di gai 3 talak 1 hoti he , abhi 2 bachi he..jawed sahab hadees se dushmani he aapko
@fiza9769
@fiza9769 5 жыл бұрын
lekin quran shareef me do talaq ke baad me rok dene ke liye kaha gaya hai. teesri dene pr talaq hojati hai
@malikshokat4329
@malikshokat4329 5 жыл бұрын
Rashid shb aap ko ghamidi shb k jawab ki smaj nai
@annieasif255
@annieasif255 3 жыл бұрын
Hadees hi hai k teen talaq aik hoti hai
@ramzanfitness5887
@ramzanfitness5887 3 жыл бұрын
Wa jahil ghamdi wah.....
@hammadafzal8621
@hammadafzal8621 3 жыл бұрын
Chal nikal shabash.
@ujazz5765
@ujazz5765 3 жыл бұрын
Fitna ghamdi
Divorce (Talaq) in Islam | Javed Ahmad Ghamidi
1:12:50
Al Mawrid Hind
Рет қаралды 8 М.
哈哈大家为了进去也是想尽办法!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:33
Triple Talaq - Sh. Yasir Qadhi's explanation of the issue
13:56
Arif Attar
Рет қаралды 76 М.
Why do we need Hadith if the Quran is enough? | Javed Ahmad Ghamidi
10:53
Ilm O Hikmat With Javed Ghamdi | 07 May 2023 | Dunya News
41:21
JIHAD - A Dialogue with Javed Ahmad Ghamidi
35:46
Javed Ghamidi
Рет қаралды 54 М.
Origin of Instant Triple Talaq [Divorce in Islam] | Javed Ahmad Ghamidi
14:48
Punishments in Islamic Sharia (Zina Fornication) Part 1 Javed Ahmad Ghamidi
29:41
scholars of Islam (SOi)
Рет қаралды 11 М.
3 Talaq Ka Masla Aur ijma? Maulana Ishaq Madni RA
11:05
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 20 М.
哈哈大家为了进去也是想尽办法!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:33