السلام علیکم دوسری رکعت تشہد میں صرف تشہد پڑھنا ہے یا درود شریف بھی
@ArifKhan-sq1up7 ай бұрын
جی چار والی رکعت ميں دوسری رکعت کے بعد بيچ ميں جب قاعده اولہ ہوتا ہيں تب تشہد ميں صرف التحيات پڑھنا چاہيۓ پھر چاہے چار رکعت فرض نماز ہوں اور چار رکعت سنت ميں بھی دوسری رکعت کے بعد جب قاعده اولہٰ آئے تب صرف التحيات پڑھنا چاہے اور چار رکعت کے بعد ميں آخری قاعده دوسرا آئے تب تشہد کے بعد دوردو شريف پڑھنا ہے اس کے بعد کوئي بھی دعا ماثوره پڑھنا چاہے