زبردست وضاحت کی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند رکھے ۔
@aliqutub9647Ай бұрын
Pehle Ustad-e-mohatram ki baat sunne se dar laghtha hai lekin ahesta ahesta jab quran sunnat aur hadees k hawale dene k baad dil par itminaan ki kaifiyat taari hone lagti. Allah murshid ko salamat rakhe. Ali from Hyd-India
@sattarbhatti22223 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@fazalhakeem19103 ай бұрын
Bohooooot khoooob
@muhammadayazmishwani89883 ай бұрын
آواز کیوں بند کردی
@SANAABRAR-f9f11 күн бұрын
Professor sab, Ap ko salam, azab e quabr ka taweel aur mufassil video aap ki badi mantaki aur dalail par mabni hai. magar is mein jamhoor ke mamle par bahut mukhtasar bayan aya hai. ahl e imaan aur firauni ka maamla to thik hai magar aksariat to beech logon ki hai. in ka hal e quabr numaya nahi hua.
@adnanghanikhan22 сағат бұрын
ہمیں تو نام سن کر ڈر لگتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کریں جن کے لیے سورۃ الفاتحہ میں انعمت علیھم کا ذکر آیا ہے۔
@yusufansari3313 күн бұрын
روح کو دوسرا بدن مل جاتا ہے کائنات میں ہماری زمین سے کئی گناہ بڑی زمینیں ہیں کسی زمین کو سات سات چاند ہیں اسیلے وہاں بھی یقنا" مخلوق آباد ہوگی اور یہ عالم اروح کیا ہے کیا ہماری روح کو کائنات کی زمینوں پر آباد لوگوں میں شامل کریگا کیا روحوں کو کائنات میں دیگر زمینوں پر زندگی اک مدت بسر کرنا اور پھر کائینات کی دوسری زمینوں کا سفرجاری رکھنا ہے یا صرف ہماری زمین ہمارے لیے اخر ہے جبکہ روحوں نے اللہ سے وعدہ کیا تو کیا یہ صرف ہماری زمین کی روحوں نے اللہ کے ساتھ فرمابرداری، کا وعدہ کیا تھا
@GhamidiREELS12 күн бұрын
یہ سب قیاسات ہیں۔
@NTameemАй бұрын
*قبر کا عذاب یا خواب گاہ* ؟ "گھبرا کر کہیں گے : ارے ، یہ کس نے ہمیں ہماری خواب گاہ سے اٹھا کھڑا کیا ؟ ۔ یہ وہی چیز ہے جس کا خدائے رحمان نے وعدہ کیا تھا اور رسولوں کی بات سچی تھی"۔ (36 : سورة يس - 52) اللہ کی عدالت قائم ہونے سے پہلے عذاب کیسے ہو سکتا ھے؟ یہ بات تو انصاف کے خلاف ہے۔ اور اللہ "قائم بالقسط" ہے ۔۔ یعنی انصاف پر قائم۔
@khaliqurrehman81852 ай бұрын
❤😂❤❤❤❤❤
@arifartist122 ай бұрын
Agar kabar ka Azaab hai to phir sawaab bhi hona chahiye. yahi kanoon e fitrat hai.