Relwey under pass ki development kab start ho gi sir
@PakJaidadАй бұрын
After Approval ...........
@shahzadjaved-i8uАй бұрын
@@PakJaidad bhai woh tu hamay bhi paya ha. 1 year sa yahi soun rahay ha Or ka koi development ho rahi hai
@AbuBakarMughal-z4pАй бұрын
کیا اب بھی سٹی وینچر کہ فایلز مل جائے گی؟
@PakJaidadАй бұрын
جی فائلز اویلیبل ہیں سٹی وینچر بلاک کی۔ ویڈیو میں دیے گئے نمبر پر رابطہ فرمائیں
@khalidawan4222Ай бұрын
بھائی جان یہ تو کمرشل ایریا ہے جو ایک سال سے دکھایا جارہاہے آپ ریزیڈنسل ایریا دکھائیں جو ریلوے ٹریک کے پار ہے
@PakJaidadАй бұрын
پیارے برادر جیسے ہی وہاں مشینری کام کرنا شروع ہوگی تو آپکو اس کا بھی وزٹ کروا دیں گے ابھی تو وہاں دکھانے کو کچھ ہے ہی نہیں دیکھائیں کیا آپکو ۔۔۔۔؟
@shahzadjaved-i8uАй бұрын
@@PakJaidad yahi tu 1 year sa wait kr rahay ha city venture development nhi ho rahi. Front ka kiya karna ha. Saab pahlay block city venture aya or rilway track ki dosri taraf. Dealors saab ka saab front ab sell krnay lagy ha bs
@awaisahmed1927Ай бұрын
@@shahzadjaved-i8u bro cuming month January sy apko underpass ka kaam nazar ayga jo 3 month main complete karna hy means March tak under pas complete hojyga
@shahzadjaved-i8uАй бұрын
Kaal aik bhai na pahlay video bana kr bata diya ha. Aap pahlay nhi dosray banday hai. Or aap ki himat ha aik hi topic pr baar baar video bana laity ha andar nikalta kuch nhi😊
@PakJaidadАй бұрын
کس نے اپلوڈ کی ہے اسکا زرہ لنک تو سینڈ کریں آپکو اس چیز سے غرض نہیں ہونی چاہیے کس نے کب اور کہاں پر کس دن اور کیسے اور کیوں ویڈیو اپلوڈ کی آپکو صرف ڈویلپمنٹ سے غرض ہونی چاہیے اگر آپ نے ادھر انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے تو ۔۔۔۔۔۔ خامخواہ آپ نگیٹیو چیزوں کو نوٹ کرتے رہتے ہیں کافی دنوں سے ہم نوٹ کر رہے ہیں آپ کے کومنٹس ۔۔۔ آئندہ آپکو جواب نہیں دیا جائے گا اگر یہی نگیٹیو رویا رہا۔۔۔۔ کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں کوئی رہنمائی چاہیے تو حاضر ہیں۔۔ والسلام: ایڈمن