آہ یہ حسن یہ ادا یہ انداز یہ آواز تہ خاک ہو گئے پر یہ کلام اب بھی زندہ ہے
@BazmerekhtaaАй бұрын
یہ تو زندہ رہے گا.. 🔥
@waseemhayder1402Ай бұрын
❤❤ جزاکءاللہ خیراکثیرا
@BazmerekhtaaАй бұрын
❤️❤️
@sarimgamers9846Ай бұрын
ورنہ یہ تیز دھوپ تو چبُھتی ہَمَیں بھی ہے ہم چُپ کھڑے ہُوئے ہیں کہ تُو سائباں میں ہے 🙂
@BazmerekhtaaАй бұрын
Ji ❤️❤️
@waseemhayder1402Ай бұрын
قفس سے نکل کر دل بہل گیا ہے جھومر میں لگانے کو نگینہ مل گیا ہے گنوا دی عمر روں جس کے تعاقب میں میں نے وہ حوس چھڑا کے دامن مجھ سے نکل گئی ہے میرا ہاتھ تھامیں رکھیے نہ مجھ پہ انحصار کیجے پھر دوش مجھ کو دینگے مٹی میں مل گیا ہے ❤❤