بہت بہت شکریہ.. آج نیا جاننے کو ملا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
@iqbalmahomed7097 Жыл бұрын
Shukria Janab. Meri nigaah aap ki video ki har waqt muntazir rehti hai. Allah aap ko salaamat aur kush o khurram rakhen. Ameen. South Africa
@saadshamshadawan2043 Жыл бұрын
محترم استاد، اردو اور غالب کی شاعری کو سمجھنے میں کافی آسانی ہوئی شکریہ - شمشاد اعوان -پاکستان
@mdkhan-qr1uq Жыл бұрын
کیا حالات ہیں تحریک انصاف کے بھائی؟
@saadshamshadawan2043 Жыл бұрын
@@mdkhan-qr1uq مجھے سیاست سے زیادہ دلچسپی نہیں ہے-بہرحال میرے خیال میں تحریک انصاف اس وقت سب سے زیادہ پاپولر جماعت ہے- شمشاد اعوان -پاکستان
@mdkhan-qr1uq Жыл бұрын
@@saadshamshadawan2043 او، 👍 میرا بھی اس جمہوری سیاست سی لینا دینا نہیں بس خبر موصول کر لیتا ہوں ۔ میں پاکستان میں اسلامی خلافتی نظان کا خواہا ہوں جس کے لئے یہ ملک بنا تھا۔ صوبہ بہار ،ہندوستان 🇮🇳سے آپکو اسلام علیکم و رحمت اللہ
@saadshamshadawan2043 Жыл бұрын
@@mdkhan-qr1uq صوبہ بہار سے مجھے دلی لگاو ہے چونکہ وہاں ہمارے محترم استاد چشتی صاحب رہتے ہیں-اور مسلمانوں کی کافی آبادی ہے- شمشاد اعوان -پاکستان
@mdkhan-qr1uq Жыл бұрын
@@saadshamshadawan2043 شکریہ عزیزم، مجھے افسوس ہے کی ہم سرحدوں میں محدود کیوں ہیں۔
@Nazreimam066 Жыл бұрын
I love you
@muhammadasaad2681 Жыл бұрын
سر یہ بہت ہی اچھا سلسلہ ہے۔۔اسے جاری رکھیں
@ghulamaliofficial110 Жыл бұрын
Masha Allah Ustaz E Mohtram kia Kehne Ap ke Sada Shad O Abad Rahain Ameen 🙏🏻
@Nazreimam066 Жыл бұрын
Sir John alia se sher ko le lijiye
@muhammadasaad2681 Жыл бұрын
سر یہ بحر تو سمجھا دیجئے فاعِلاتن مفاعِلن فِعْلن
@nigaah Жыл бұрын
جی ان شاء اللہ بہت جلد
@aliuddin2857 Жыл бұрын
السلام علیکم ۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ ما شاء اللہ ماشاء اللہ بہت اچھی ۰۰۰ بہت پیاری ۰۰ لبھی لبھائی ۰۰۰ من چاہی ۰۰۰دل گیر فرط مسرت سے روح جھوم اٹھی ۰۰۰۰ ہاں مان لیا جائے کہ ارتکاب بسمل جو ہوئی ۰۰۰ سالار نگا ہ کے لئیے بار گاہ رب العزت میں بے شمار دعاوں کی طلب گا ر بھی ہوئی ۰۰۰۰اللہ تعالئ ہمشیہ شادو آباد رکھے صحت یاب ۰۰۰کامیاب ۰۰۰عمردراز ۰۰۰۰دونوں جہان میں آمین ثم آمین یا رب العا لمین