ماشاءاللہ کافی معلوماتی ویڈیو ہے۔ آپکی ہر ایک ویڈیو معلومات مفید پر مبنی ہوتی ہے
@UsamaSarsari6 жыл бұрын
بہت محبت بھائی!
@rizwanahmad19632 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا مولانا صاحب اللہ آپ کو تمام قسم کی برائیوں سے بچائے اور آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
آمین۔
@rizwanahmad19632 жыл бұрын
مولانا صاحب کیا آپ سے بات ہو سکتی ہے وہاٹس ایپ سے
@shahidsingarpuri34262 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ خیرا احسن الجزاء فی الدارین
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
آمین۔
@achieversani6 жыл бұрын
بہترین ایپ کو بہت ہی خوبصورتی سے پیش کیا آپ نے۔ ماشاءاللہ
@UsamaSarsari6 жыл бұрын
اللہ خوش رکھے۔
@diary_of_syed_danish73604 жыл бұрын
السلامُ علیکم استاد۔ آج کل آپکی کتاب "آؤ شاعری سیکھیں" پڑھ رہا ہوں، جو مین نے ۳ دن پہلے شروع کی ہے اور انشالا اگلے کچھ دنوں میں ختم کر لونگ۔ آپ نے کتاب بہت آسان زبان میں لکھی ہے، اور بہت دلچسپ طریقے سے۔ رباعی والے سبق پر آ چکا ہوں۔ یہ سمجھ میں آ رہا ہے رباعی کے اصول تھوڑے مشکل ہوتی ہیں، لیکن انشاء االلہ میں محنت کر کے سمجھ لونگا۔ ایسی کتاب لکھنے کے لیے بہت شکریہ استاد۔
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
ان شاء اللہ۔
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
وعلیکم السلام
@katoonbabu4 жыл бұрын
Bhie kitaab ka naam batayay .ma b seekhna chahta hou
@iNetUrduHindi5 жыл бұрын
Behtareen EPP h g ...bahut bhut shukriya apka app se taaruf karwane ka....Allah shado Abad rkkhe apko
@hassannaveed49784 жыл бұрын
آپ کی ادب کے لیے خدمت کو سلام ہے اسامہ بھائی
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
@drsalikazam64154 жыл бұрын
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ جی محترم۔ بہت فائدہ ہوا۔ جزاک اللہ خیرا۔
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔
@diary_of_syed_danish73604 жыл бұрын
Bohut shukrguzaar hun aapka is app ko share karne ke liye
It is good news sir,so Allah pak Apko kamiyab kar jo ap Ayase important atems uplod karty hoi,thanks sir
@abyazsultanpuri28456 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ معلومات پہترین ایپ
@hashtnagriacademy41414 жыл бұрын
Wah janaab kiya kehnay. Boht khoob
@iftekhar2291 Жыл бұрын
بہت دن کا تقاضہ پوری ہوءیئ ہیں۔اللہ آپ کو جزاۓ خیر عطا کرے, چوں کہ میں بنگلہ ,اردو کی شعر لکھتا ہوں تو موافق ایپ مجے ملا لیکن اب عربی اور فارسی ک بھی ایسا ایب چاہتا ہوں ;;مجھے شوق ہے
@RaziaSultana-tl5vs4 жыл бұрын
Bahut hi khoob. Taqreeban Shairi ki her nauiyat ko wazeh kiya hai. Salam from Malaysia and Mumbai
@rbsamankanpuri3 жыл бұрын
Gazab app hai janaab
@SEG-1432 жыл бұрын
عمدہ
@irfanhaider99875 жыл бұрын
amazing sir very nice work jazakAllah
@sraproduction59904 жыл бұрын
اس سے بہتر کچھ نہیں۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
@saimsuni45276 жыл бұрын
ماشاءاللّٰہ سر بہت عمدہ اور معلوماتی ویڈیو ہے جزاک اللّٰہ۔۔ ایک بار ڈاؤنلوڈ کی تھی لیکن سمجھ نہیں آتی تھی ڈیلیٹ کردی تھی۔۔آپکا بہت شکریہ
@saimsuni45276 жыл бұрын
یہ ایپ
@UsamaSarsari6 жыл бұрын
اللہ خوش رکھے.
@ZakirSahil4 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
بہت شکریہ۔
@ayyubsalmamasuldar14483 жыл бұрын
Masha Allah Masha Allah
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ۔
@shaguftabegum8534 жыл бұрын
Masha Allah sir.Jazak Allah.
@robinadil43243 жыл бұрын
So useful Sir! Thanks a lot for sharing this video.
@wasimnizasim644 жыл бұрын
بہت ہی بہترین ایپ ہے
@irfanpathanturkabadi5 жыл бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ فی علمک
@naeemraza97216 жыл бұрын
bahut khoob hazrat aap ne kam kiya hai
@arkanff89335 жыл бұрын
Qabil e tareef. Masha Allah.
@usmanhabib48916 жыл бұрын
کمال کی ایپ ہے یہ تو ماشاءاللہ
@ظہیراحمد-ض3ب3 жыл бұрын
بہت اچھا
@muhammadnaqiullah28956 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا 🌹
@ahtishamahmed80533 жыл бұрын
thanks for you sir bundle of thanks
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ۔
@urdulecturesforolevelsylla26224 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیر
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
اللہ خوش رکھے۔
@LearnSuccessAll3 жыл бұрын
are wah ye to bohot shandar ssp hai
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
جی بالکل۔
@karanbadduri78843 жыл бұрын
Xlent sheb
@shazkharl4 жыл бұрын
جزاک اللہ
@umairmukhtar79374 жыл бұрын
واه كيا كهنے
@publicswag5033 жыл бұрын
Mashallah sir slamty hu kush raho
@akmalwahidvlogs23764 жыл бұрын
Zabardast usama sahib
@yaalimadad21203 жыл бұрын
سبحان اللّه ماشاءالله
@mariagillani60164 жыл бұрын
Bht achi app ha
@afrozjamali99214 жыл бұрын
JazakAllah hu khair
@bravereligion47544 жыл бұрын
اللہ آپ کو خوش رکھے
@AuliyaeSaharanpur4 жыл бұрын
Subhan Allah ❤️
@mdhasnainhasan74534 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@umarkhan-ru9dz2 жыл бұрын
Qibla salamat Rahain
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
@faisal33636 жыл бұрын
شاندار ایپ
@AHMADRAZA-ef6hx4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
اللہ خوش رکھے۔
@HassanAhsanQasmi6 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ حضرت
@abcdefgh-jr9zx2 жыл бұрын
Masha ALLAH
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
شکریہ۔ 🙂
@adnantanoli13995 жыл бұрын
زبردست
@shafaisalhumdani42254 жыл бұрын
Best
@alqamahkhan78804 жыл бұрын
MashAllah
@rubabhusainmohammadi43536 жыл бұрын
Bahut shukriya
@faizaneshariyat61494 жыл бұрын
WA salaam
@muhammadidrees8884 жыл бұрын
خوب
@ShakeelAhmed-iw8zn4 жыл бұрын
🇵🇰🌹🇹🇷subhan Allah 🇵🇰🌹
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
بہت شکریہ۔
@kashifali34086 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔جزاک اللہ پہلا کمنٹ😎
@UsamaSarsari6 жыл бұрын
کیا بات ہے! :)
@dr.mubeennazeersgoodluckac806 жыл бұрын
جزاک اللہ...محترم
@ftabkhan5 жыл бұрын
BEHTAREEN
@irfanhaider99875 жыл бұрын
just installing this amazing App
@ateeqahussaini46175 жыл бұрын
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جزاک اللہ خیرا بھائی! بہت مدد ملے گی اس ایپلیکیشن سے... ان شاء اللہ
@zartabghazal27884 жыл бұрын
اسلام علیکم ۔مہربانی کر کہ اپیلیکیشن کا پورا نام کیا ہے ۔ذرا رہنمائی کردیں
@QASMI-MEDIA3 жыл бұрын
Mash Allah
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
بہت شکریہ۔
@tanzeemrazapls75824 жыл бұрын
Fantastic
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
Thanks
@colourkingprintnpack344 жыл бұрын
Waah
@KhazeenaTulMajalis5 жыл бұрын
Good
@csaad13132 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت ایپ 📲 Download نہیں ہو رہی؟؟...
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ڈسکرپشن
@muhammadnaqiullah28956 жыл бұрын
ماشاءاللہ 💝
@UsamaSarsari6 жыл бұрын
بے حد شکریہ.
@allinonevedioschannel11284 жыл бұрын
جناب ہمکو بتا دیجئے یہ جو ہم معنی سرچ کرتے ہیں جناب ہم اسمے بہت سرچ کے ہے جناب وہ کہاں پر ملیگا جناب ہم بہت پریشان ہیں پلیز بتا دیجئے
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
ویڈیو دھیان سے دیکھیں۔
@muhammadhayaz8004 жыл бұрын
Great sir
@awaisali60803 жыл бұрын
السلام علیکم۔ پہلے آپ کا نام سنا ۔ آج دیکھنے اور لیکچر سننے کا بھی موقع بہت خوشی ہوئی۔ سر اس ایپ میں تقطعی والا سسٹم نہیں چل رہا ۔
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
وعلیکم السلام وقت کے ساتھ ساتھ ایپ میں تبدیلیاں ممکن ہیں۔
@naabkashmiriofficial12294 жыл бұрын
مگر..... ایک چیز بتائیں؟؟؟ سحر sahar کے قوافی "حر" کے اختتام والے ہوں گے؟؟؟؟ یا اگر، عمر وغیرہ بھی ہیں؟ میں نے روی والی ویڈیو دیکھی تھی مگر اس سحر میں سمجھ نہیں آتی.... اور اگر اور عمر بھی قوافی ہیں ؟کیونکہ ا کے پر زبر ہے اور ع پہ پیش...
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
جی اگر اور عمر بھی سحر کے قوافی ہیں۔
@naabkashmiriofficial12294 жыл бұрын
Shukriya jazakAllah
@sajidahmad60314 жыл бұрын
good
@paigame-haq-official82413 жыл бұрын
مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ حضرت یہ میرے موبائل نہیں چل رہی ہے صرف قافیہ بتارہی ہے تقطیع اور ڈکشنری نہیں کھل رہی ہے کیا سمجھو رہنمائیی فرمائیں آپ کی مہربانی ہوگی ما شاء اللہ اس سے بہت کچھ سیکھا ہے اب نہیں ہورہا ہے بتائیں
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
یہ بہت پرانی ویڈیو ہے۔
@qariamanullahqamarsanee.na24212 жыл бұрын
ایپ شیئر کیجیے بہت مہربان ہو گی حضرت میں واٹس ایپ پر میسیج کیے ہیں لیکن آپ جواب نہیں دے رہے ہیں
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
ڈسکرپشن میں لنک دیا ہے۔
@qariamanullahqamarsanee.na24212 жыл бұрын
دیا تو ہے لیکن لفظ ٹول لکھا ہے
@anzarahmadsupolwi34742 жыл бұрын
حضرت میں نے وہ ایپ گوگل سےلوڈکیاہےمگراس سےکسی لفظ کی لغت تلاش رہا ہوں مثلا آپ نے دل کی لغت نکال کرکے کہا کہ اس کی پوری تحقیق آگی اسطرح نہیں نکل رہی ہے براہ کرم رہنمائی فرمائیں
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
ویڈیو دوبارہ دیکھیں
@jaani72855 жыл бұрын
Asslam o Alikum Usman bhi kaisa hain ap umeed krta houn ap thek ho gain agr ho skay tu plzz muja koi shari sikna kay liya koi urdu lughat ki book bta dein jis ko par kar main apni poetry thek kar sakoun
اسلام علیکم میں بنارس سے فیضان احمد الحمداللہ استاد من میں نے یہ بہت پہلے ہی نکال لیا ہے , اور اپ کی ویڈیو میں دیکھتا رہتا ہوں اور مجھے اپ سے شائری میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اللّه تعلی اپ کی عمر میں برکت اطا فرمائے استاد مہترم مجھے اپ سے شائری کے تعلق سے کچھ سوال کرنا تھا پر مجھے معلوم نھیں ہے کہ میں اپ سے موبائل پر کیسے سوال کروں کی میرا سوال اپ تک پہنچے اگر اپ اپنا نمبر دے دیتے تو اپ کا بڑا کرم ہوتا اپ سے فون پر ہی پوچھ لیتا اور یہ بھی اپ بتا دیتے سوال کہاں کیا جائگا میں نیا ہوں ابھی تو اپ تھوڑا کرم فرمائں , شکریہ
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
میں اب یوٹیوب پر پہلے کی طرح زیادہ وقت نہیں دے پارہا ، آپ مجھ سے فیس بک پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
@سعیدالرحمان-س2ش4 жыл бұрын
السلام علیکم سر جی سات سے نو سال کے بچوں کے لیے کوئی تفریحی اصلاحی تعلیمی ایپ سے سناشائ درکار ہے
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
میرے علم میں نہیں۔
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
وعلیکم السلام
@saqibabbasi50335 жыл бұрын
اس ایپلیکیشن میں تقطیع کے آپشن میں میں نے اک شعر لکھا کہ نبی کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے ہجائے کوتاہ اور بلند کے لحاظ سے ان دونوں مصرعوں کا وزن برابر ہے مگر ایپلیکیشن میں غلط کیوں آ رہا ہے؟؟
@ihami1234 жыл бұрын
السلام علیکم۔۔۔بہت عمدہ اور کارآمد ایپ ہے۔۔۔۔لیکن ایک سوال کہ جو ہم اپنی شاعری کی تقطیع کرتے ہیں۔۔۔کیا وہ شاعری اس ایپ میں کاپی تو نہیں ہوتی؟ مطلب چوی ہو جانا؟ پلیز کوٸی انفارم کر دے شکریہ
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
میرے علم میں نہیں۔
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
وعلیکم السلام
@mzshah64354 жыл бұрын
Janab isi pattern par Quraan shareef ko acche se samajhne k liye, arabic to urdu translation waali dictionary (lughat) app bataaein. Uska link bhejein please
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
آسان ترجمہ قرآن مصنف: مفتی محمد تقی عثمانی قرآن کریم کا آسان اور عام فہم ترجمہ، مختصر تشریحات کے ساتھ دلکش ڈیزائن اور منفرد فیچرز کے ساتھ اب قرآن پڑھنا اور سمجھنا انتہائی آسان اور باسہولت۔ اینڈرائڈ ایپ انسٹال کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں: play.google.com/store/apps/details?id=com.atq.quranemajeedapp.org.atq
@muhammadhayaz8003 жыл бұрын
Sir ye tu ab play store mai nahi hai .plz replay lazim kardi.pehkay mai use krta tha .mai ne mobile restore kar diya tha .uskay bad play store par hai hi nahi
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
یہ بہت پرانی ویڈیو ہے۔
@muhammadhayaz8003 жыл бұрын
@@UsamaSarsari pata hai mujhe sir lekin ab kesay dowenload karon plz
@muhammadhayaz8003 жыл бұрын
Replay karnay ka boht shukriya
@yaalimadad21203 жыл бұрын
Bhai sher koi likhte hai to uska wazan nahi batata...mach not fond batata h
@sadiquehussain65292 жыл бұрын
آپ کی اردو ڈکشنری لفظ کےمعنی اور اس کی تفصیلات نہیں بتا رہیں پیلے اسٹور پر نہیں ہے کرام براؤزر پر ہے لیکن ایپ کام نہیں کر رہی ہے دوبارہ ڈالنے کی مہربانی کریں( صادق حسین ماسٹر مہاراشٹر انڈیا )
@UsamaSarsari2 жыл бұрын
ڈسکرپشن
@ZahoorTariq3 жыл бұрын
Not found , I think it has been removed.
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
یہ بہت پرانی ویڈیو ہے ، اب یہ ایپ کام نہیں کر رہی۔ متبادل ایپ: play.google.com/store/apps/details?id=com.mus.qafiatool
@ZahoorTariq3 жыл бұрын
Thank you so much for your kind and prompt response 😊
@shahidwahab34406 жыл бұрын
Sir mera mtlb hai ke jese English pronunciation kelihy Icon hota hai es trah Urdu ka kohi Application agr hai tu batwo
@UsamaSarsari6 жыл бұрын
میرے علم میں نہیں.
@muhammadmusabsaood93074 жыл бұрын
💓🌹
@UsamaSarsari4 жыл бұрын
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔
@مسعودہنکہتخان3 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتۃ یہ ایپ پلے اسٹور پر نہیں مل رہی ہے
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
@UsamaSarsari3 жыл бұрын
*وزن شعری کورس ایپ:* یہ ایپ اس لحاظ سے بالکل منفرد ہے کہ اس میں شاعری کا وزن سیکھنے کا ایک مکمل کورس مع تمرین موجود ہے۔ اس ایپ کی دو خصوصیات ہیں: (1) جب تک پہلا سبق حل نہیں کرلیا جائے گا اگلا سبق شروع ہی نہیں کیا جاسکے گا۔ (2) آخری سبق کی تکمیل پر آپ سے کوائف مانگے جائیں گے، کوائف کا اندراج کرتے ہی آپ کی سند بھی خود کار طریقے سے بن جائے گی۔ اس ایپ کو چلانا یہاں سے سیکھیں: kzbin.info/www/bejne/hJiskGNmeL-HicU ڈاؤنلوڈ اور انسٹال یہاں سے کریں: play.google.com/store/apps/details?id=com.mus.courses نوٹ: جو ڈاؤنلوڈ کرچکے ہیں وہ اپڈیٹ کرلیں تاکہ نئی سہولیات انھیں حاصل ہوجائیں۔