1980 کی دھائ کی یاد تازہ ھوگئ ھے ماشاءاللہ و تبارک اللہ واجرکم علی اللہ ❤
@SaraHassan-ik9mv11 ай бұрын
سبحان اللہ بہت اعلٰی صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤❤❤❤
@mohdfareed6112 Жыл бұрын
Pehli baar suni. Laajawab. Maani khaiz
@abdulrajput60803 жыл бұрын
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️💖❤️ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم جزاک اللہ خیرا
@Noor-ul-Amin7868 ай бұрын
سبحان اللہ!!!! کیا ہی خوبصورت آواز و انداز ہے.
@موملخان-ه3ث Жыл бұрын
ماشاءللہ ماشاءللہ ❤❤
@AbidHussain-ip8mk4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@nudratfatima1106 Жыл бұрын
Nudrat, fatima, subhan Allah
@AliShaz-z7f5 ай бұрын
Subhan Allah
@HumaKhan-qo8xp Жыл бұрын
Umme Habiba ❤
@nusrat49592 жыл бұрын
Maash allah
@shabuddinnadab7270 Жыл бұрын
Hasim habib JabiR
@vanibean-v2w8 ай бұрын
1:34
@hafsasiddiqui3705 Жыл бұрын
Please provide lyrics. .
@hafsasiddiqui3705 Жыл бұрын
اک 'چہرا خواں' درکار تھا ؟ یا کیا کہا ؟ سمجھ نہیں آیا
@radiopakistanofficialawazkhaza Жыл бұрын
حُسنِ فطرت کو ہجومِ عاشقاں درکار تھا عاشقوں کو بہرِ سجدہ آستاں درکار تھا زندگی تھی چلچلاتی دھوپ میں زار و زبوں رہروں کو سایۂ ابرِ رواں درکار تھا بحر کو موتی ملے ، تاروں کو تنویریں ملیں اس سخاوت کو شہ ہر دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم درکار تھا اس بساطِ خاک کی نشوونما کے واسطے اِک حکیمِ آب و گلِ اِک چہرہ خواں درکار تھا کفر کے نزغے میں گھبرائی ہوئی مخلوق کو ذاتِ برحق کا یقینِ بے گماں درکار تھا اے زہے تقدیر ، یہ نکلا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام کوئی انسان و خدا کے درمیاں درکار تھا حامیِ مخلوق سے خالق پہ اک آتی تھی بات عاصیوں کو اِک شفیعِ عاصیاں درکار تھا قافلے کو منزلِ انسانیت کے واسطے نسلِ انساں سے امیرِ کارواں درکار تھا زندگی پر کیسے کھل جاتے رموزِ زندگی قولِ حق کو اُن کا اندازِ بیاں درکار تھا منجمد تھی کب سے صحرائے عرب میں تِیرگی حق نے پیغمبر وہیں بھیجا جہاں درکار تھا اُن سے ملتے ہی نظر کافر مسلماں ہوگئے اس کے معنی ہیں حرم کو پاسباں درکار تھا دھوپ میں ڈھوئے تھے پتھر اس لئے سرکار نے حشر کے دن رحمتوں کا سائباں درکار تھا رحمتہ اللعالمینی سے جلے دل کے چراغ اِنس و جاں کو خیر خواہِ اِنس و جاں درکار تھا ہاں مرے سجدوں میں ہے دانش اسی در کی تڑپ میری پیشانی کو اُن کا آستاں درکار تھا احسان_دانش
@hadishah75593 ай бұрын
یہاں چہرہ خواں سے مراد ھے پڑھا جانے والا چہرہ یعنی جسکی زیارت کی جائے ❤