'When I put on new shoes on Eid, I looked back and saw footprints' | VOA Urdu

  Рет қаралды 1,337

VOA URDU

VOA URDU

Жыл бұрын

’’سحری کے بعد سو جاتے تھے تو اٹھنے کے بعد شام کا انتظار ہوتا تھا کہ اذان کب ہوگی۔ دسترخوان پر سادہ ڈشیں ہوا کرتی تھیں۔ ہمارے دیہات میں فرمائشی طور پر کوئی چیز نہیں پکتی جو دستیاب ہو پکا لیا جاتا ہے۔ سب کچھ ہونے کے باوجود اب خوشی نہیں ہے پتا نہیں کیا راز ہے۔‘‘

Пікірлер: 4
@r.b6170
@r.b6170 Жыл бұрын
کیا کمال کی بات کی ہے ان صاحب نے؛ ہماری کیفیات ( کم و بیش )ایسے کی ہوا کرتی تھیں؛ جی کرتا ہے کہ یہ صاحب بولتے رہیں اور میں سنتا رہوں 😊
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 Жыл бұрын
بہت اچھا لگا
@IshaqKhan-zj5nb
@IshaqKhan-zj5nb Жыл бұрын
We were Same as you sir,,
@abkh5780
@abkh5780 Жыл бұрын
وقت وقت کی بات ہے جی۔ بہت سے لوگوں کے پاس اتنا کچھ نہیں ہؤا کرتا تھا جو آج ہے مگر تب بھی رمضان اور عید کی ایک الگ ہی خوشی ہوتی تھی۔ اب تو حالات بدل گۓ ہیں لوگوں کی پرائیوریٹیز بدل گئ ہیں۔ شائد خوراک بھی وہ والی نہیں رہی۔ تب اصلی چکن کبھی کبھار عید یا خاص مہمانوں کی آمد پر ہی نصیب ہوتا تھا اب برائیلر اور شیور ہر روز میسر ہوتا ہے مگر وہ چیز نہیں رہی۔ سبزیاں، پھل، چاول اور گندم وغیرہ پسٹسائیٹس اور کیمیکلز کی وجہ سے اپنا ضائقہ کھو چکی ہیں۔ لوگوں کے دلوں میں وہ خلوص اور محبتیں نہیں رہیں۔ شاید ان چیزوں کا عمل دخل ہو یا شاید کچھ اور
Airhostess rukhshanda pervaiz ramadan memories | VOA Urdu
4:45
Sigma girl and soap bubbles by Secret Vlog
00:37
Secret Vlog
Рет қаралды 15 МЛН
Why did the Bangladesh Prime Minister Sheikh Hasina resign?
3:56
What does DSD mean in sport?
1:26
VOA URDU
Рет қаралды 367
Is Bangladesh changing rapidly?
5:41
VOA URDU
Рет қаралды 645
Five years after abrogation of Article 370
4:11
VOA URDU
Рет қаралды 5 М.