How powerful will Modi be as Prime Minister this time?

  Рет қаралды 2,700

VOA URDU

VOA URDU

2 ай бұрын

بھارتی انتخابات کے نتائج واضح ہونے کے ساتھ ہی ملک میں سایسی رابطوں اور حکومت سازی کی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ نریندر مودی 8 جون کو مسلسل تیسری مدت کے لیے وزیرِ اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ مزید تفصیلات نئی دہلی سے سہیل اختر قاسمی کی زبانی۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzbin.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 4
@muhammadfarrukh960
@muhammadfarrukh960 2 ай бұрын
🙄 ایک 1⃣ پاکستانی 🇵🇰 ہونے کے باوجود 🤔 سچ / حقیقت لکھ رہا ہوں 🔥 یہ بھارت 🇮🇳 ہے ،، جہاں جمہوریت زندہ ہے 🔥 بھارت 🇮🇳 کی عوام میں اپنی جمہوریت + اپنے سسٹم و نظام کو چلانے کی اہلیت + اپنے ملک 🇮🇳 سے پیار 😍 پایا جاتا ہے 🔥 اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ " ہندوؤں کی اکثریت کے نزدیک انکے ملک 🇮🇳 کی اہمیت پہلے 1⃣ نمبر پر ہے --- ہندو مذہب و دیگر مذاہب کی اہمیت اسکے بعد آتی ہے 🔥 ایک 1⃣ انٹرنیشل سروے جو بھارت 🇮🇳 کے شہریوں سے کیا گیا 🤔 اسکے مطابق آج بھی دنیا 🌍 میں بھارت 🇮🇳 سرفہرست ملک ہے ،، جہاں کی عوام کی بھاری تعداد اپنے ملک کے دفاع کے لیئے یا جنگ کے لیئے --- لڑنے اور مرنے کا جذبہٴ ٹھیک ٹھاک رکھتی ہے 🔥 بھارتیوں 🇮🇳 نے ہر شعبہ / ہر فیلڈ میں اپنا نام / اپنا ڈنکہ پوری دنیا 🌍 میں بجا دیا --- اور دوسری طرف پاکستان 🇵🇰 کے مسلمان جنہوں نے اپنا ملک 🇵🇰 و قوم کا بیڑا غرق / ستیاناس / تباہی و بربادی پھیر دی 🔥
@shankarkumarmandal521
@shankarkumarmandal521 26 күн бұрын
तू लोग अपने बारे में सोचो की आज तक आजादी के बाद अभी तक एक भी सरकार 5 साल तक सत्ता नही चला पाया

What issues drove votes for the Bharatiya Janata Party?
6:33
VOA URDU
Рет қаралды 2,2 М.
Why did the Bangladesh Prime Minister Sheikh Hasina resign?
3:56
1,000 Diamonds! (Funny Minecraft Animation) #shorts #cartoon
00:31
toonz CRAFT
Рет қаралды 41 МЛН
A teacher captured the cutest moment at the nursery #shorts
00:33
Fabiosa Stories
Рет қаралды 56 МЛН
India's Seven-Phase Elections: What You Need to Know
4:05
VOA URDU
Рет қаралды 7 М.
VOA URDU| Headlines | 07 PM | August 06 , 2024 | Khalid Hameed
10:59
Is Bangladesh changing rapidly?
5:41
VOA URDU
Рет қаралды 1,1 М.
Five years after abrogation of Article 370
4:11
VOA URDU
Рет қаралды 6 М.
Why is halal food so popular in New York? | VOA URDU
3:05
VOA URDU
Рет қаралды 594 М.