Рет қаралды 2,983
بھارت کے سیاسی تجزیہ کار یوگیندر یادیو نے حالیہ انتخابات سے متعلق جو اندازے پیش کیے تھے وہ لگ بھگ صحیح ثابت ہوئے ہیں۔ وی او اے انڈیا کی اسمتا شرما نے ان سے بات چیت کی جس میں یوگیندر یادیو نے بتایا کہ میڈیا اور سروے انتخابات کی جو تصویر پیش کر رہے تھے، زمینی حقائق اس سے مختلف تھے۔
#India #Elections #VOAUrdu #