'Did not know whether Jaun Elia & Sadequain fasted or not, but they definitely did iftar' | VOA Urdu

  Рет қаралды 2,705

VOA URDU

VOA URDU

Күн бұрын

"کبھی کبھی امّی دہی جمانے کی کوشش کرتی تھیں لیکن مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی جما بھی ہو۔ جون چچا ہمیشہ چیختے تھے کہ میرے شکر پارے کو ہاتھ کیوں لگایا اب میں نہیں کھاؤں گا۔"
دیکھیے معروف شاعر جون ایلیا کی بھتیجی شاہانہ رئیس امروہوی کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔

Пікірлер: 15
@tanveerqazi1856
@tanveerqazi1856 Жыл бұрын
شاہانہ آپا کو سن کر مجھے میری امی یاد آگیں اور وہ بچپن اور لڑکپن کا زمانہ یاد آگیا کیا لوگ تھے یہ لوگ کہاں چلے گیے بات کرنے کا کتنا اچھا انداز اللہ جو لوگ زندہ ہیں ان کو اور لمبی عمر عطا فرماے اور جو لوگ چلے گیے ان کی مغفرت فرماے آمین۔
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 Жыл бұрын
امروہہ اک انوکھی بستی ہے جہاں کے رہنے والے بھی انوکھے ہیں۔
@sheikhmairaj92
@sheikhmairaj92 Жыл бұрын
ان کے انداز اور گفتگو میں بہت اپنایت ہے جو ان کا خاندانی اثاثہ ہے اور ان کا خاندان اردو ادب کا آفتاب و مہتاب ہے ۔۔۔۔۔اس سلسلے کی جتنی بھی ویڈیوز ہیں ان میں یہ گفتگو بہت شاندار ہے اور واقعی احساس ہوتا ہے اس کے مختصر ہونے کا
@RESUMENESHOYJUEGOS
@RESUMENESHOYJUEGOS Жыл бұрын
خوبصورت لوگوں کا مزاح بھی خوبصورت۔۔۔ یہ مسلمان نن ہے
@mubeenrauf5639
@mubeenrauf5639 Жыл бұрын
inka interview dhk kr bht acha lga...
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 Жыл бұрын
آج معلوم ہوا کہ " جون سب سے زیادہ چیختا تھا۔ "
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 Жыл бұрын
مصور اقبال مہدی " للن تھے. "
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 Жыл бұрын
آج " اچھن " کا روزہ ہے۔ اور 12 بجے " اچھن " نے پانی پی لیا۔
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 Жыл бұрын
" یہ مسلمان نن ہے "
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 Жыл бұрын
رئیس امروہی کو " اچھن " کہتے تھے۔
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 Жыл бұрын
جون ویسے بھی بہت جیختا تھا۔
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 Жыл бұрын
صادقین کا روزہ ؟ " سوال ہی نہیں ہے۔ " مگر " اماں صادقین آج روزہ " افطارے گا۔ "
@humee7088
@humee7088 Жыл бұрын
Who is she? Very sweet
@foodmania.546
@foodmania.546 Жыл бұрын
Bht bekar dunya mei ho tum log😂.. amazing
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 Жыл бұрын
ہاں، بہت ہی بیکار دنیا میں ہو تم لوگ۔
规则,在门里生存,出来~死亡
00:33
落魄的王子
Рет қаралды 27 МЛН
Will A Guitar Boat Hold My Weight?
00:20
MrBeast
Рет қаралды 269 МЛН
А ВЫ ЛЮБИТЕ ШКОЛУ?? #shorts
00:20
Паша Осадчий
Рет қаралды 10 МЛН
Man Mocks Wife's Exercise Routine, Faces Embarrassment at Work #shorts
00:32
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 6 МЛН
Eco friendly 'Pono village' of Sindh | VOA Urdu
3:32
VOA URDU
Рет қаралды 9 М.
规则,在门里生存,出来~死亡
00:33
落魄的王子
Рет қаралды 27 МЛН