Рет қаралды 3,799
’’والد رمضان سے پہلے ہمیں بلا کر پسندیدہ چیزوں کی فہرست بناتے تھے۔ والدہ کا تعلق ایران سے تھا، وہ ایسی کئی ڈشز بناتی تھیں جو آج کہیں نظر نہیں آتیں۔ رمضان میں ایک دن سب ملازمین اور ان کے گھر والے ہمارے مہمان ہوتے تھے اور ہم ان کے میزبان۔‘‘
دیکھیے اداکارہ عذرا منصور کی رمضان کی یادیں۔