Рет қаралды 14,496
سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: پاکستانی طلبہ کو کیا پڑھایا جارہا ہے؟
تعلیمی نصاب آئندہ نسلوں کو ملک کی تاریخ سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ کیا پاکستان کا نصاب 50 برس قبل ملک کے دو لخت ہونے کی تاریخ کے بارے میں مکمل حقائق فراہم کرتا ہے؟ کیا نوجوان نسل ان اسباب سے واقف ہے جو بنگلہ دیش کے قیام کا باعث بنے؟ وائس آف امریکہ نے سقوطِ ڈھاکہ کے پچاس سال مکمل ہونے پر اپنی خصوصی سیریز کے چھٹے حصے میں انہی سوالات کا جواب جاننے کی کوشش کی ہے۔