VOA URDU| Headlines | 07 PM | August 05 , 2024 | Khalid Hameed

  Рет қаралды 7,227

VOA URDU

VOA URDU

Күн бұрын

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ مستعفی: آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان
بنگلہ دیش کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ پروازوں کے لیے بند، بھارت بنگلہ دیش سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ، پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کو ایک برس مکمل،   امریکی صدر کی اپنی قومی سلامتی ٹیم کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر بات چیت ، اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے بھی ملاقات: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 12
@nasirmughul1
@nasirmughul1 Ай бұрын
VOA thanks for Urdu news and programs I am enjoying more than 50 year VOA
@summerasaleem6548
@summerasaleem6548 Ай бұрын
لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر ـ-ـ
@NisarAhmedsheikh-mc1tg
@NisarAhmedsheikh-mc1tg Ай бұрын
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
@Sab_Se_Pehle
@Sab_Se_Pehle Ай бұрын
Good 👍
@user-uw7qq8vo5d
@user-uw7qq8vo5d Ай бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وی وہ اے امریکہ نیوز ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے شکریہ
@summerasaleem6548
@summerasaleem6548 Ай бұрын
Patriotic thoughts
@user-kh5gr2vy9k
@user-kh5gr2vy9k Ай бұрын
❤❤ Kashmir hmara hy or sary ka Sara Hy
@zulfiqarpanhwar6536
@zulfiqarpanhwar6536 Ай бұрын
اسلام علیکم خالد حمید صاحب، بلیک اینڈ وائٹ دور کے آپکے پرستار، قرآن اردو ترجمہ آپکی آواز میں ہے؟ سدا خوش رہیں
@SurinderSingh-z5n
@SurinderSingh-z5n Ай бұрын
Islam's lakim ji
@ze-afshanhayam5944
@ze-afshanhayam5944 Ай бұрын
Dr. Mahrang is being supported by entire Baloch Nation. if BYC is decleared as a terrorist backing group than entire Baloch would be called terrorist.
@ZNew-mhk98
@ZNew-mhk98 Ай бұрын
بچہ بچہ جانتا ہے کہ پاکستان میں 2024 کے انتخابات میں زبردست دھاندلی ہوئی ہے۔
VOA URDU| Headlines | 07 PM | Sept 09, 2024 | Khalid Hameed
10:52
Electric Flying Bird with Hanging Wire Automatic for Ceiling Parrot
00:15
这三姐弟太会藏了!#小丑#天使#路飞#家庭#搞笑
00:24
家庭搞笑日记
Рет қаралды 119 МЛН
Just Give me my Money!
00:18
GL Show Russian
Рет қаралды 1,1 МЛН
کہانی پاکستانی - Dil to hay Pakistani
24:14
VOA URDU
Рет қаралды 403 М.